Rahmat Aziz S@hiL Profile picture
Oct 6, 2021 5 tweets 2 min read Read on X
اس ماجی کیلئے سب مل کر آواز اٹھائیں. اقرارالحسن نے اسکے ایک کروڑ روپے اور ایک گھر دھوکے سے لیا ہوا ہے. جو انہیں بیٹی کی بیماری میں چندے سے ملے تھے
ویڈیو پوری دیکھیں اور اس ماجی کی اواز بنیں. شکریہ
. پارٹ 1
پارٹ 2
پارٹ 3
پارٹ 4
پارٹ 5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rahmat Aziz S@hiL

Rahmat Aziz S@hiL Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @rahmatazizsahil

Nov 14, 2022
غیر قانونی حکم
===========.
ایک شخص نے ایک 🐓مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا (جاری)
وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے
تحت گردن کو لمبا کرکے اوپر اٹھایا۔
مالک نے اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے، اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا۔
مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی۔
اب کے بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی۔
مالک نے کہا
Read 5 tweets
Jan 2, 2022
مائی بشیراں:

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نےگواہ پرجرح شروع کی۔بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔

وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:

مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟

جاری ہے👇
مائی بشیراں: ہاں قدوس۔

میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ
پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں تھکتے۔ تم نے سپر مارکیٹ والے کے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے - شراب پیتے ہو ، جوا بھی کھیلتے ہو اور تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔ ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔

وکیل ہکا بکا رہ گیا۔
Read 7 tweets
Nov 16, 2021
ﺍﯾﮏ شیخ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ دوست کو ﮐﮭﺎﻧﮯ کی دعوت دی ،
ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ صرف ﺍﺑﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﭼﺎﻭﻝ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﻠﯿﭧ ﮐﮯ علاوہ کچھ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ !
ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ انہوں ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ، اندر شیخ ﮐﯽ بیوی نے آواز دی
👇
" ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﺁﻭﮞ؟ "
ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
" ﻧﮩﯿﮟ !
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭼﺎﻭﻝ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ کرو "
ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ :
" ﺟﺐ ﻻ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﺁﻧﮯ ﺩﻭ "
شیخ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯽ ﺭﮨﺎ 👇
، ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ
ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ دوبارا ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﭩﮑﮭﭩﺎﯾﺎ اور بولی ؛
"ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﺁﻭﮞ؟ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
" ﻧﮩﯿﮟ ! ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ👇
Read 5 tweets
Nov 10, 2021
(خواہشات یا غربت )copy

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب ملا
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ھے

۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔
ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں
👇جاری ہے
تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔

(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔

کپڑے اگر پھٹ
جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔

گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔۔

آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک
Read 8 tweets
Oct 12, 2021
سوچنا جرم نھیں ھے۔🤔
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا
جاری ہے 👇
آپ کندھا ماریں سامنے والامعذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے

سیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ 👇
ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور
آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا👇
Read 6 tweets
Oct 11, 2021
جب ایک عورت نے اپنے شوہر کی مـردانگی کو للکارا*
♥️👇♥️
*ایک دن میاں بیوی کےدرمیان کسی بات پر جھگڑا ہوادونوں میں سخت کلامی ہوئی میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے ہوگئے،
*بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی "اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو"، ایک سیکنڈ
جاری ہے 👇 Image
بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی،*
*اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا،*
*لیکن بیوی نے پھر کہا: "تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو" ،*
*حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا
تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کردے،*
*عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو کہا : اگر تم مرد ہو تو یہ کرو، وہ کرو ، وغیرہ وغیرہ*
*آخر کار بیوی نے کہا: مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہیے، اور تم مجھے اسی وقت جواب دو،*
*بالآخر آدمی مجبور ہو کر
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(