Rahmat Aziz S@hiL Profile picture
https://t.co/DHw2NncGBq
Nov 14, 2022 5 tweets 2 min read
غیر قانونی حکم
===========.
ایک شخص نے ایک 🐓مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا (جاری) وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے
Jan 2, 2022 7 tweets 2 min read
مائی بشیراں:

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نےگواہ پرجرح شروع کی۔بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔

وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:

مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟

جاری ہے👇 مائی بشیراں: ہاں قدوس۔

میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ
Nov 16, 2021 5 tweets 1 min read
ﺍﯾﮏ شیخ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ دوست کو ﮐﮭﺎﻧﮯ کی دعوت دی ،
ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ صرف ﺍﺑﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﭼﺎﻭﻝ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﻠﯿﭧ ﮐﮯ علاوہ کچھ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ !
ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ انہوں ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ، اندر شیخ ﮐﯽ بیوی نے آواز دی
👇 " ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﺁﻭﮞ؟ "
ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ :
" ﻧﮩﯿﮟ !
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭼﺎﻭﻝ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ کرو "
ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ :
" ﺟﺐ ﻻ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﺁﻧﮯ ﺩﻭ "
شیخ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯽ ﺭﮨﺎ 👇
Nov 10, 2021 8 tweets 2 min read
(خواہشات یا غربت )copy

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب ملا
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ھے

۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔
ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں
👇جاری ہے تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔

(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔

کپڑے اگر پھٹ
Oct 12, 2021 6 tweets 2 min read
سوچنا جرم نھیں ھے۔🤔
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا
جاری ہے 👇 آپ کندھا ماریں سامنے والامعذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے

سیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ 👇
Oct 11, 2021 10 tweets 3 min read
جب ایک عورت نے اپنے شوہر کی مـردانگی کو للکارا*
♥️👇♥️
*ایک دن میاں بیوی کےدرمیان کسی بات پر جھگڑا ہوادونوں میں سخت کلامی ہوئی میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے ہوگئے،
*بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی "اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو"، ایک سیکنڈ
جاری ہے 👇 Image بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی،*
*اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا،*
*لیکن بیوی نے پھر کہا: "تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو" ،*
*حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا
Oct 8, 2021 4 tweets 1 min read
جنکو یہ یاد ہے کہ نواز شریف کے دور میں چینی 65 روپے کلو تھی. لیکن انکو یہ یاد نہیں کہ مشرف 27 روپے پر چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یادہے کہ ڈالر 130 روپے کا نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف تو ڈالر 60 روپے کا چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یاد ہے کہ ملک پرقرضہ👇 95 ارب ڈالر نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف 33 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گیا تھا.

اگر ملک ترقی کررہا تھا تو چینی 65 سے کم کرکے جاتے
اگر ملک ترقی کررہا تھا تو ڈالر 60 روپے سے کم کرکے جاتے.
اگر ملک ترقی کر رہا تھا تو قرضہ 33 ارب ڈالر سے کم کرکے جاتے.
Oct 6, 2021 5 tweets 2 min read
اس ماجی کیلئے سب مل کر آواز اٹھائیں. اقرارالحسن نے اسکے ایک کروڑ روپے اور ایک گھر دھوکے سے لیا ہوا ہے. جو انہیں بیٹی کی بیماری میں چندے سے ملے تھے
ویڈیو پوری دیکھیں اور اس ماجی کی اواز بنیں. شکریہ
. پارٹ 1 پارٹ 2
Jun 4, 2021 6 tweets 2 min read
کیلنڈر کی ایجاد سے قبل کی بات ہے، کسی گاؤں میں جب بھی کسی نے تاریخ معلوم کرنا ہوتی تو وہ مولوی کے پاس جاتا اور مولوی اسے مہینے کی تاریخ بالکل درست بتا دیتا۔ اس کیلئے مولوی نے بڑا دلچسپ طریقہ اختیار کررکھا تھا۔ مولوی کے پاس ایک بکری تھی اور ہر صبح فجر کی نماز سے قبل مولوی اپنی 👇 بکری کی ایک مینگن اٹھاتا اور اسے صحن میں رکھے ایک برتن میں ڈال دیتا۔ جب وہ تیس مینگنیں ہوجاتیں تو مولوی اس برتن کو خالی کردیتا۔ جب بھی کوئی تاریخ پوچھنے آتا، مولوی برتن میں رکھی مینگنیں گن کر بتا دیتا اور یوں اس کا کام چلتا رہتا۔
ایک دن بکری کو پتہ نہیں کیا سوجھی، اس نے رات 👇
Jun 2, 2021 9 tweets 2 min read
امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا
پھر امریکہ نے کہا کہ چلو اڈے نہیں دے رہے تو ھمیں ایک چھوٹا سا ائیر بیس دے دو تاکہ ھم اس سے افغانستان میں طالبان پر ڈرون اٹیک کریں عمران خان نے پھر صاف انکار کے ساتھ امریکہ کو سختی سے منع کیا کہ اس موضوع 👇 پر آگے بات نہیں ھوگی ایک دفعہ نو کہہ دیا تو کہہ دیا
دوسری طرف پاکستان نے اسرائیل کا فلسطین پر اٹیک کو سختی مسترد کیا اور تمام اسلامی ممالک سے رابطہ کرکے اسرائیل کے خلاف کھڑے ھونے کا کہا
پاکستان یہاں بھی نہیں رکا بلکہ آگے جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل پر شدید 👇
May 12, 2021 5 tweets 1 min read
سعودی سفارتخانے نے زکات فطرانہ کے چاول کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم گزشتہ تمام ادوار میں حکومت پاکستان کو بارہ سو ٹن کجھور بطور صدقہ و خیرات دیا کرتے تھے۔ ایک سفارتکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دور میں ایک بار تعلقات کی سرد مہری کی وجہ پاکستان کو کجھوریں نہیں دی گئیں تو وزیراعظم نے ایک سرکاری افطار پارٹی میں سعودی سفیر سے کہا آپ کی کجھوروں کا ہمارے وزراء کو بڑی بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔ اور میں نے خود بھی استعمال کرتا ہوں بڑی اچھی ہوتی ہیں اس بار آپ نے نہیں بھیجیں ؟
جس کے جواب میں سعودی سفیر نے کہا کہ وہ کجھوریں تو