#اسٹیبلشمنٹ_کا_ایڈونچر

فوج ملک کا بیرونی دفاع کرتی ھے جبکہ عدلیہ داخلی جرائم کی روک تھام کرتی ھے
نوازشریف حکومت ملک کو معاشی ترقی کے سفر پر ڈال چکی تھی اور سی پیک کے ذریعے معاشی انقلاب کا سفر شروع کر دیا تھا جو ملک کو چند سالوں میں جی_20 ممالک میں شامل کروانا چاہتی تھی
👇1/6
کہ اچانک اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی معیشت کمزور لگنےلگیDG ISPR
نےحکومتی معاملات پر ٹویٹ شروع کر دیئےاور آرمی چیف جنرل باجوہ
نےبین الاقوامی کانفرنس میں معاشی تشویش کا اظہار کردیا
جو سراسر ملکی معاملات میں مداخلت تھی
سول حکومت کو کمزور کرنےکی ابتدا تو جنرل راحیل شریف شروع کرچکے تھے
👇2/6
جنرل باجوہ نےنئی ڈاکٹرائن متعارف کروائی
عدلیہ اس ڈاکٹرائن کا حصہ بنگئی
پھر جو ہوا پوری قوم جانتی ھے
نوازشریف کو نااہل کیاگیا
حکومت کےخلاف میڈیا ٹرائل کیاگیا
عدلیہ نےمسلم لیگ کےارکان اسمبلی کو سزائیں دینا شروع کردیں
دونوں ادارے آپنےحلف اور آئین کی خلاف ورزی کرتے نظر آئے
👇3/6
2018 الیکشن میں عدلیہ نےافرادی قوت فراہم کرنےسےانکار کر دیا تو انتخابات فوج کی نگرانی میں کروانے پڑگئے
منصوبہ یہی تھا
دوسری طرف نوازشریف کو انتخاب سےپہلےسزا دےکر جیل بھیج دیاگیا تاکہ ممکنہ احتجاج سےبچا جاسکے
ساتھ ہی پری پول دھاندلی شروع کر دی گئی
مسلم لیگ ن کےامیدواروں کو
👇4/6
دھمکیوں بلیک میلنگ سے PTI میں شامل کروایا گیا
آر ٹی ایس سسٹم بٹھا دیاگیا اور ووٹ چوری سےجیتی ہوئی جماعت کو شکست دے دیگئی
اسٹیبلشمنٹ پوری طرح متحد ہوکر آپنےسلیکٹڈ کا ساتھ دیتی رہی
اسطرح تیزی سےترقی کرتےملک کو دیوالیہ ہونےکےسفر پر ڈالدیا گیا
اس سارےایڈونچر میں دیکھنا یہ ھے
👇5/6
اسٹیبلشمنٹ آپنا یا بیرونی طاقتوں کا کھیل کھیل رہی تھی
فیصلہ عوام کو کرناھےجو یہ سب آپنی آنکھوں دیکھ چکی ھے
مستقبل کی پیش بندی بھی عوام کو ہی کرنا ہوگی
ڈوبتی معیشت سےملک تباہ ہونےدینا ھے
یا اسٹیبلشمنٹ کےایڈونچر کاراستہ روکناھے
اسٹیبلشمنٹ کا ایڈونچر اب اسےہی گندا کررہاھے
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

17 Oct
اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ ایشیاکا بڑا کینسر ہسپتال جسکانام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت مرکز کےقریب وسیع رقبہ پرتعمیر
کیاگیاھے
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ھے
@realrazidada
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کردیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ہے یہاں غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسےلئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سےمریض
آرھےہیں
@rajawaseem1511
👇2/7
جنکا علاج مفت کیاجارہا ھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھےجہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمدللہ 250بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھے جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت)تک رکھاجاتاھےاور انکی زندگی میں تکلیف کو
👇3/6
Read 7 tweets
17 Oct
ملائیشیا میں ایک لٹر پیٹرول05۔2 رنگٹ یعنی پاکستانی80 روپے لٹر ہے اور پاکستان میں 138روپے لٹر
ملائیشیا میں مزدور کی کم از کم تنخواہ 1500رنگٹ یعنی پاکستانی
57000 روپےماہانہ مطلب50 رنگٹ روزانہ کا یعنی پاکستانی 1900روپے جس سےآپ ملائیشیا میں 24 لٹر پیٹرول صرف ایکدن کی تنخواہ پر
👇1/6
خرید سکتےہیں
پاکستان میں مزدور کی کم از کم تنخواہ 15000روپےیعنی500 روپے روزانہ جس سےآپ پاکستان میں صرف
4لٹر پیٹرول خرید سکتےہیں

وزیر چوہدری غلام سرور کےمطابق
پاکستان دنیا میں کئی ممالک سے سستا بھی ہے اور کئی ممالک سے سستا پیٹرول بھی پاکستان میں ہی دستیاب ہے
کون لوگ ہیں
👇2/6
یہ جن کو کسی قسم کا کوئی فرق نظر نہیں آتا
کہ پاکستان میں گھی 170روپےکلو
وزیراعظم چور
گھی 280 سے430روپےکلو
وزیراعظم ایماندار
پیٹرول 70 سے90 روپے لیٹر
وزیراعظم چور
پیٹرول 138 روپےلٹر
وزیر اعظم ایماندار
👇3/6
Read 6 tweets
17 Oct
احسان اللہ احسان کو فرار کروانےمیں فوج کےاہلکاروں نےمدد فراہم کی
عسکری ترجمان

کراچی پورٹ پرکھڑےنیوی جہاز پرپہلا حملہ ہوا اسمیں بھی نیوی کاملازم ملوث تھا

فیصل ائیربیس کراچی پرحملہ ہوا
اسمیں بھی فوجی اہلکار شامل تھے

کامرہ ائیربیس پرحملہ ہوااسمیں بھی فوجیاہلکار شامل تھے
👇1/6
جی ایچ کیو پر اٹیک ہوا فوج کے اہلکار ملوث تھے

اسامہ کی مخبری ہوئی فوج کےاہلکار ملوث تھے

یہ تمام خبریں میڈیا پر فوجی ترجمان نے خود بیان کیں تھیں
جبکہ شاہ زیب خانزادہ نےاس پر پروگرام کئے
جو یوٹیوب پر تلاش کرکےدیکھےجاسکتےہیں

اب DG ISPR یہ فرماتےہیں
احسان اللہ احسان کےفرار
👇2/6
میں ایک
سےزائد فوجی ملوث ہیں
اور فرار ہونےمیں مدد کرنیوالےاہلکاروں کےخلاف کارروائی کی جا رہی ہے
تو جناب! پہلے آپ نےہی جھوٹا بیان دیا تھا کہ کسی آپریشن کے دوران وہ فرار ہوگیاتھا اب آپ تسلیم کررہےہیں
کہ کچھ اہلکاروں نےفرار ہونےمیں مدد فراہم کی تھی یہ ایک سنجیدہ اعتراف ہے
👇3/6
Read 6 tweets
16 Oct
#کل_کے_مخبر_آج_کے_رہبر

کون کون سے سجادہ نشین اورچوہدری انگریزوں کےمخبر تھے؟
ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫﮐﺮ PHD ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ
👇1/25
ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ھے
“Punjab and the War of Independence 1857”
ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ﮬﮯ
جسکےﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ
ﮐﮯﺧﻼﻑ
👇2/25
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ انکو ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ
ﻧﮯﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯﻧﻮﺍﺯﺍ انکےﻟﺌﮯﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭﻧﮯﻭﻇﺎﺋﻒ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺌﮯ
👇3/25
Read 25 tweets
15 Oct
ترکی صدر رجب طيب اردوگان
نےچند ماہ قبل ايک بہت بڑےمجمع ميں تقرير کرتےہوئےايک واقعہ سنايا
مجمع نےبہت غور سےاسےسنا
ميں آپ لوگوں کو تاريخ کاايک واقعہ سناناچاہتا ہوں۔منگول سلطنت کےبانی چنگيز خان کےپوتےکا نام ہلاکو تھا
اسنےبغداد پرقبضہ کيا اور پوری طرح لوٹ ليابعض حوالوں کےمطابق
👇1/9
اسنےدو لاکھ اور بعض کےمطابق چار لاکھ انسانوں کو قتل کيا اس نےبغداد کی ساری قديم مسجديں،مکاتب اور محل ڈھا ديئے
يہ ساری قيامتيں ہلاکو نےبرپا کيں
اسی ظالم حکمراں نےجو بہت دور
سےآياتھا ايک حکم جاری کيا کہ وہ بغداد کےسب سےبڑےعالم سےملنا چاہتا ہے۔ظاہر سی بات ہےکہ کوئی عالم ہلاکو
👇2/9
سےملنےکیلئےتيار نہيں ہوا
آخرکار کادہان نام کا ايک کم عمر نوجوان جسکی ابھی داڑھی بھی نہيں نکلی تھی اور ايک مدرسے ميں معلم تھا ہلاکو کا سامنا کرنےکيلئےراضی ہو گيا
ہلاکو سےملنےکیلئےجاتے ہوئےکادہان
نےاپنےساتھ ايک اونٹ،ايک بکرا اور ايک مرغا بھی لےليا۔نوجوان عالم کادہان، ہلاکو
👇3/9
Read 9 tweets
15 Oct
خلیل الرحمن قمر صاحب لکھتے ہیں کہ میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا.غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ کپڑے نہیں پہنتاتھا۔ ایک بار میرے ابا کو کپڑے کاسوٹ گفٹ ملا تو میں نے ان سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے۔تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا
👇1/5
جسکا اُن دنوں بڑا رواج تھا
وہ کوٹ پہن کر میں چچا کےگھر گیا تو چاچی اور کزنز نےفٹ سے پوچھا: اوئےخیلےاےکوٹ کتھو_لیا_ای؟
میں نے کہا سوایا ہے چاچی لیکن وہ نہ مانے میں نےقسمیں بھی کھاٸیں۔لیکن اُنکو اعتبار نہ آیا خالہ،پھوپھو کےگھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا
👇2/5
اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھاکہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کےبعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا۔تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کرگیا
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(