RH Riaz Profile picture
Oct 31, 2021 14 tweets 3 min read Read on X
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
لسٹ نمبر1

دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کےچیف سیکرٹری خیبر Pk
نوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی
👇1/13
وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ

گریڈ 22کےسیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ

گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،

سابگری 22 کیق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ

گریڈ 20 کےسیکرٹری اوقاف
👇2/13
پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ،
مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ
قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ

کسٹم کےگریڈ 21 کےایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا
گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا
پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)
👇3/13
گریڈ21کےاکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا
چیئرمین پنجاب کمیشن برائےحقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کےسابق منیجنگ ڈائریکٹر سیدومیق بخاری امریکہ
موجودہMD معین رضاخان،نیشنل بینک کےسابق صدرسعیداحمد برطانیہ
ڈائریکٹرجنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی
4/13
کےسربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ
گریڈ20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ/پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈا
سابق پنجاب حکومت کےساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے
والےنامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کےشہری ہیں۔اسیطرح گریڈ20 کےہیلتھ کیئر کمیشن کےچیف آپریٹنگ
👇5/13
آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا
گریڈ21کےوزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ
گریڈ 20 کےجوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ گریڈ20 کےراشد منصور کینیڈا
گریڈ 20کے علی سرفراز حسین برطانیہ،
گریڈ 18کے محمد اسلم راؤبرطانیہ، گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ
👇6/13
گریڈ18کےعدنان قادر خان برطانیہ
گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا، گریڈ18 کی صائمہ علی برطانیہ
گریڈ20 کےسپیشل برانچ کے
ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ،
گریڈ20 کےلاہور پولیس ٹریننگ کالج کےکمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ
گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا
👇7/13
گریڈ20کےڈاکٹر محمد شفیق (ر) کینیڈا
گریڈ19کے SSP گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا
گریڈ 19 کے SSP ندیم حسن کینیڈا،
گریڈ 18 کےSP عادل میمن امریکہ
گریڈ18کےعقیل احمد خان امریکہ
گریڈ18کےارشد محمود کینیڈا
گریڈ 19کےسہیل شہزاد برطانیہ، تنویر جبار کینیڈا
گریڈ19کےمحمد جاوید نسیم کینیڈا
👇8/13
گریڈ19کےمحمد محسن رفیق کینیڈا گریڈ19راشد احمد خان کینیڈا
گریڈ19طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا
گریڈ19محمد شاہد نذیر کینیڈا گریڈ19محسن فاروق کینیڈا گریڈ18کےمحمد ابراہیم کینیڈا گریڈ17کےمحمد افتخار امریکہ
گریڈ17کےنواز گوندل کینیڈا
گریڈ19کےاعجازعلی شاہ امریکہ گریڈ19کے امجد علی لغاری
👇9/14
کینیڈا
سٹیٹ بینک کے عبد الرؤف امریکہ، صبا عابد امریکہ ، سید سہیل جاویدکینیڈا ،

گریڈ 20 کے سید طارق حسن کینیڈا، گریڈ 20کے عبد القادر برطانیہ، گریڈ20کے سید شبیر احمد کینیڈا،گریڈ18کے سید نعمان احمدبرطانیہ، گریڈ17کے خواجہ فیصل سلیم برطانیہ، گریڈ18کے نوید تاجدار رضوی برطانیہ
👇10/14
گریڈ18کے عثمان علی شیخ امریکہ، گریڈ21کے امین قاضی جرمنی، محکمہ تعلیم میں گریڈ19کے منصور احمدجرمنی، گریڈ21کے ڈاکٹر سہیل اختر آسٹریلیا، گریڈ21کے خالد محمود کینیڈا،
گریڈ 17کی فرزانہ اکرم سپین، گریڈ19 کے محمد عمران قریشی کینیڈا، گریڈ21کے ڈاکٹر مشرف احمد کینیڈا،
👇11/14
بریگیڈیئر (ر) عامر حفیظ امریکہ، وقار عزیز کینیڈا،رملہ طاہر آسٹریلیا،ڈاکٹر جمشید اقبال جرمنی،
ڈاکٹر کاشف رشید آسٹریلیا،ڈاکٹر اسد اﷲ خان برطانیہ، ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہالینڈ،
نعمان احمد کینیڈا،نیئر پرویز بٹ برطانیہ،اعجاز احمد فرانس، صنم علی ڈنمارک، خالدہ نور کینیڈا،
👇12/14
پروفیسر ڈاکٹراسلم نور کینیڈا، محمد ارشد رفیق کینیڈا،نرگس خالد امریکہ، محمد افضل ابراہیم امریکہ،ڈاکٹر عقیل احمد قدوائی کینیڈا، ڈاکٹر پاشا غزل برطانیہ،
محمد سعد بن عزیز کینیڈا،گریڈ19کے خالد محمود احمد برطانیہ، گریڈ19کی ثانیہ طارق کینیڈا، گریڈ20کی طاہرہ ضیا برطانیہ،
👇13/14
گریڈ17کی روشان امبرامریکہ، گریڈ17کی سمرین آصف کینیڈا، گریڈ18کی قنطا نور کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر محمد شیراز ارشدملک کینیڈا، گریڈ21کے فرحت عباس کینیڈا، گریڈ19کی شبنم نور کینیڈا، گریڈ17کی عاصمہ اعظم امریکہ،
22380 دہری شہریت والوں کی 70 ٹویٹ ہیں
یہ محفوظ کر لیں
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Aug 26
عمران شیطان قادیانی لادین مرتد کی پیروی کرنے والے فیصلہ ضرورکر لیں
کہ وہ کس کے راستے پرہیں

#حق_کے_یا_سراسر_باطل_کے؟

نیازی مرتد ھے یا پاگل
اسکے بیان پڑھ کر فیصلہ کریں

میں عمران خان کےخلاف کیوں ہوا 👈فرقہ عمرانی

1:اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا
#عمران_شیطان_مرتد_ھے
👇1/9
(#نعوذبااللّٰہ)
اللّٰہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی کو تیار کیا تھا (نعوذبااللّٰہ پیغمبری طرح کا دعویٰ )
3:کچھ دن وحی نہیں آئ تو نبی پاک نے سمجھا کہ شائد میں پاگل ہو گیا ہوں ( نعوذبااللّٰہ) ( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و‌سلم کی گستاخی)
👇2/8
4:مکہ والوں نے نبی پاک کو زلیل کیا (نعوذبااللّٰہ)
(نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئے تھے (نعوذبااللّٰہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نے لوٹ مار شروع کر دی
(نعوذبااللّٰہ صحابہ کی گستاخی )
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
(نعوذبااللّٰہ پیغمبر کی گستاخی)
#عمران_گستاخ_رسول
👇3/8
Read 8 tweets
Aug 25
#جدیدیت
اب territories پر قبضہ نہیں ذہنوں پر قبضےکا دور ہے
جسےعرف عام میں brainwash کہا جاتاھے
اس کیلئےنوجوان سب سے soft targets ہیں
کہتےہیں خالی برتن میں پانی ڈالو تو وہی shape اختیار کر لیتاھے نوجوانوں کا دماغ اور ذہن ایسا ہی ہوتاھے
آج ہم نوجوان طبقہ جو مستقبل کا
👇1/4
معمار ہوتاھے
اخلاقی طور پر دینی طور پر معاشرتی طور پر بےراہ رو تمیز تہذیب سے عاری ایک طوفان بدتمیزی مچی ہوئ ہوئ ہے
نہ ماں باپ سے ڈر اور خوف نہ اساتذہ کا احترام نہ چھوٹوں سے شفقت یہ سب کیا ہے brainwash دماغ اور ذہنوں پر قبضہ ت
ہے social media کے ذریعے
ہم کو یہ بھی
👇2/4
ذہن نشین رہنا چاہئے
کہ اڈیالہ کے شیطان نے Colleges Universities جا کر students اور youths کی ذہن سازی کی ہے اور انکو ریاست، ریاست کے اداروں ( خاص طور پر پاک آرمی)
پاکستان کےآئین دستور کیخلاف ورغلایاھے
انکو گالی گلوچ غلیظہ زبان اور ہر طرح کی اخلاقی برائی
جو اس میں
👇3/6
Read 7 tweets
Aug 25
#افسوناک_خبر

پاکستان کی پشت میں خنجر

ضلع تھرپارکر میں
قادیانی_مشنری کاکام عروج پر
اسلام کے نام پر بچوں کو بھی #قادیانیت پڑھائی جارہی ھے
قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے
ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی
👇1/4 Image
کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہےہیں
بدلے میں ان لوگوں کو #قادیانی_مذہب قبول کروا رہےہیں
اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں
جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے
بچوں کو #مرزا_غلام_احمد #قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے
👇2/4 Image
مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتےہیں
دیواروں پر مرزا قادیانی اور
اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں
یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ
کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی
اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں
انکو فنڈز دئیے جاتےہیں
انکی کارکردگی رپورٹ
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Aug 25
#9مئی_مقدمات
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لانسداد دہشتگردی عدالت نے
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج منظر علی گل نے
نومئی مقدمےکی سماعت کی
جس دوران علیمہ خان کےبیٹے
👇1/4
شیر شاہ کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو 9 مئی جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے ملزم شیر شاہ کے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی اور کہا گیا کہ ملزم موقع پر حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا
👇2/4
اور لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ پر اکسا رہا تھا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 9 مئی کے مقدمے میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈر منظور کر لیا۔
👇3/4
Read 4 tweets
Aug 9
#ائیر_مارشل_سہیل_امان_کا_تبصرہ
پاکستان آزما لیا گیا
اور جو نتائج نکلے ہیں
وہ ہمارے لیئے تو قابل فخر ہیں
لیکن دنیا کیلئے انتہائی خوفناک ہیں ۔
ایسا لگتاھےکہ جیسے ہم پہلے اپنی کچھ قائدانہ کمزوریوں کیوجہ سے ایک خودساختہ احساس کمتری میں مبتلا تھے
لیکن پاک افواج نے صرف تین گھنٹے
👇1/4 Image
میں ہماری سوچ
دنیا کی سوچ اور خطےکی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا
ایک سوچ تھی کہ
پاکستان دس دن جنگ لڑنےکا متحمل نہیں ہوسکتا
وہ اس سوچ میں بدل گئی
کہ پاکستان دس دن میں بھارت جیسے دس ممالک کو دس مرتبہ تباہ کر سکتاھے
اگر میں آپکو کل ملا کر بتاؤں تو پاکستان نےمحض تین گھنٹے
45 منٹ کی
👇2/4 Image
جنگ میں بھارت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا
جب صرف اتنی کسر باقی رہ گئی کہ صرف ایک پھونک مارنی تھی اور پورا بھارت اس گڑھےمیں غرق ہو جاتا تو دنیا کے وہ چوہدری جو پیپسی اور لیز چپس کے پیکٹ لےکر صرف تماشا دیکھنے بیٹھےتھے وہ سب کچھ پھینک کر اس تماشےمیں کودنے پر مجبور ہو گئے
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Aug 5
اصل تاریخ جو #ڈکٹیٹروں نےہماری نسل سےچھپا لی
#MustRead
پاکستان میں پہلی دھاندلی1965 کےصدارتی الیکشن میں فوج
بیوروکریٹس
پیروں اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی جسکےبعد حق سچ کا ساتھ دینیوالےکتنےہی لوگ جنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا تھا غدارکہلائے
اکیسےلوگ معتبر بن بیٹھے
👇1/30
صدارتی الیکشن۔1965 وہ سیاہ دن تھا جب کتّا کنویں میں گرا تھا جسےآجتک نہیں نکالا جاسکا بس ضرورتا چند ڈول پانی نکالکر ہر کوئی اپنا راستہ ہموار کر لیتاھے

فساد کی ماں 1965 کے صدارتی الیکشن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکے بارے میں کچھ لکھاجاتا ھےکہ نئی نسل کو آگہی ہو
👇2/30
کہ کیسے اس الیکشن نے پاکستان کی تباہی کی بنیاد رکھی، کیسے اس نےپاکستان کو دولخت کرنے میں جلتی پر تیل کا کردار ادا کیا اور باقی ماندہ پاکستان پر اک ایسی رجیم مسلّط کردی جس نے یہاں کبھی جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا

1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب
👇3/30
Read 30 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(