*"یادگار محبت ایوارڈ"*
(ٹیم محبت کیجانب سے لیجنڈز آف جہانیاں کو زبردست خراج تحسین)

چیرمین ٹیم محبت *"امارب ابرار"* کیجانب سے تمام شعبہ زندگی کے اندر جہانیاں کا نام روشن کرنے والی عظیم شخصیات و انکے لواحقین کو *"یادگار محبت ایوارڈ"* پیش کیے گئے.
اس موقع پر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معززین اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں

☆ *"فخر پاکستان"* :
• *آغا ظہیر عباس شیرازی* (سماجی خدمات)
• *سید اطہر حسن شاہ بخاری* (قانونی خدمات)
• *سید آصف جاہ جعفری* (صحافتی خدمات)
• *محمد نعیم احسان* (سماجی خدمات)
• *سیدہ نور الصباح ہاشمی* (سماجی خدمات)
• *ڈاکٹر زوبیہ ظفر خان* (صوفی خدمات)
• *ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں* (سماجی خدمات)
• *میاں اسلم کمبوہ* (سماجی خدمات)
• *محمد مرتضی سیال* (محافظ جہانیاں)

☆ *"لیجنڈز آف جہانیاں"* :
• *حضرت بابا فیروز الدین قلندری رح* (صوفی خدمات)
• *حضرت خواجہ اسد نظامی رح* (صوفی خدمات)
• *پیر سید بڈھن شاہ گھگہ* (صوفی خدمات)
• *جام مظفر اقبال شہید* (پاک فوج)
• *محمد آصف کھوکھر شہید* (پاک فوج)
• *محمد عثمان شہید* (پنجاب پولیس)
• *ڈپٹی اللہ داد خاں واہلہ* (سماجی خدمات
• *ملک غلام محمد میتلا* (قانونی خدمات)
• *حاجی احمد دین* (سماجی خدمات)
• *الحاج نذیر احمد* (مذہبی خدمات)
• *قاضی ظہور اللہ* (تدریسی خدمات)
• *حکیم عبداللہ سلیمانی* (طبی خدمات)
• *لالہ صحرائی* (ادبی خدمات)
• *ماسڑ مبارک علی* (تدریسی خدمات)
• *ہارون الرشید نظامی ایڈوکیٹ*
(قانونی خدمات)
• *محمد طارق سلیمانی* (فنی خدمات)
• *محمد امین جٹ* (فنونی خدمات)
• *پروفیسر غلام علی* (تدریسی خدمات)
• *ڈاکٹر عمر غوری* (طبی خدمات)
• *ڈاکٹر کنیز کلثوم* (طبی خدمات)
• *مسز روبینہ واہلہ* (سماجی خدمات)
• *ڈاکٹر پروین ظفر* (طبی خدمات)
• *ملک سجاد حیدر میتلا*
(قانونی خدمات)
• *ملک شاہد عباس میتلا* (قانونی خدمات)
• *محمد علی رضاء* (سماجی خدمات)
• *دعا خلیل* (ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن)

ترقی یافتہ قومیں اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولتی (امارب ابرار)

مکمل البم دیکھنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
facebook.com/24585533242182…

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Abrar

Abrar Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Abrar777712

8 Nov
میں ایسی احادیث موجود ہیں جن کے اندر اشارتاََ حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ذکر موجود ہے مثال کے طور پر
" عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال : قال رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ " ( متفق علیہ ) 
1
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت تمہارا ( مارے خوشی کے ) کیا ہوگا جب مریم کے بیٹے ( عیسیٰ علیہ اسلام ) تم میں نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا
اہل سنت کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے نزول
2
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(