میں ایسی احادیث موجود ہیں جن کے اندر اشارتاََ حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ذکر موجود ہے مثال کے طور پر
" عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال : قال رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ " ( متفق علیہ ) 
1
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت تمہارا ( مارے خوشی کے ) کیا ہوگا جب مریم کے بیٹے ( عیسیٰ علیہ اسلام ) تم میں نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا
اہل سنت کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے نزول
2
کے وقت مسلمانوں کے جس امام کا ذکر اس حدیث شریف میں ہے وہ امام مہدی علیہ الرضوان ہوں گے جیسا کہ صحیح مسلم کی اس حدیث میں بیان ہے
"عَنْ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:
«لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَى الْحَقِّ ظَاهِرِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»، قَالَ: " فَيَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَقُولُ أَمِيرُهُمْ: تَعَالَ صَلِّ لَنَا، فَيَقُولُ:
لَا، إِنَّ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ أُمَرَاءُ تَكْرِمَةَ اللهِ هَذِهِ الْأُمَّةَ "
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت میں سے ایک گروہ ایسا ہوگا جو قیامت تک حق کے لئیے لڑتا رہے گا ، پھر مریم کے بیٹے عیسیٰ علیہ السلام نازل
ہوں گے تو اس گروہ کا امیر عیسیٰ علیہ اسلام سے کہے گا آیئے ہماری امامت کروائیے ، عیسیٰ علیہ السلام فرمائیں گے نہیں ( تم ہی امامت کرواؤ) کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تم میں سے بعض کو بعض پر امیر بنایا ہے ، اور یہ اللہ کی طرف سے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئیے خاص اعزاز ہے ۔
( صحیح مسلم ، حدیث 247 )
حافظ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ نے یہی الفاظ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیئے ہیں ، لیکن ان کی روایت میں " فَيَقُولُ أَمِيرُهُمْ " کی جگہ " فَيَقُولُ أَمِيرُهُمُ الْمَهْدِيُّ " کے الفاظ ہیں یعنی اس جماعت کے امیر مہدی ہوں گے جو یہ فرمائیں گے ۔
( حافظ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی سند کو " جید " لکھا ہے )۔ ( المنار المنيف في الصحيح والضعيف ، صفحہ 147 )

صحیح بخاری کی حدیث میں جو ذکر ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے وقت مسلمانوں کا انہی میں سے ایک امام ہوگا ، اور صحیح مسلم کی حدیث میں حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا
کے بعد پہلی نماز مسلمانوں کے جس امام کی اقتداء میں ادا کرنے کا ذکر ہے علماء اسلام نے اس سے مراد حضرت مہدی علیہ الرضوان ہی لیے ہیں ۔ نیز المنار المنیف میں تو صاف طور پر حدیث کے اندر " امامھم المھدی " کے الفاظ ہیں ، لہذا " مہدی " کے لفظ کے ساتھ نہ سہی لیکن صحیح بخاری و صحیح مسلم
حوالہ: اِمامین حدیث بخاری رحمتہ اللہ علیہ ومسلم رحمتہ اللہ علیہ کا امام مہدی کے متعلق احادیث ذکر نہ کرنا ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Abrar

Abrar Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Abrar777712

7 Nov
*"یادگار محبت ایوارڈ"*
(ٹیم محبت کیجانب سے لیجنڈز آف جہانیاں کو زبردست خراج تحسین)

چیرمین ٹیم محبت *"امارب ابرار"* کیجانب سے تمام شعبہ زندگی کے اندر جہانیاں کا نام روشن کرنے والی عظیم شخصیات و انکے لواحقین کو *"یادگار محبت ایوارڈ"* پیش کیے گئے.
اس موقع پر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معززین اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں

☆ *"فخر پاکستان"* :
• *آغا ظہیر عباس شیرازی* (سماجی خدمات)
• *سید اطہر حسن شاہ بخاری* (قانونی خدمات)
• *سید آصف جاہ جعفری* (صحافتی خدمات)
• *محمد نعیم احسان* (سماجی خدمات)
• *سیدہ نور الصباح ہاشمی* (سماجی خدمات)
• *ڈاکٹر زوبیہ ظفر خان* (صوفی خدمات)
• *ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں* (سماجی خدمات)
• *میاں اسلم کمبوہ* (سماجی خدمات)
• *محمد مرتضی سیال* (محافظ جہانیاں)

☆ *"لیجنڈز آف جہانیاں"* :
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(