#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر
اسےپاکستان کےپہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیاگیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان
نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا
👇2/15
سکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
سکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا
یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان
لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/15
کیلئےدو گز زمین ملی
یاد رھےسکندر مرزا کےمارشل لاء
کےنفاذ میں یحییٰ خان پیش پیش تھے
جسوقت فیروز خان نون اور دیگر جمہوری رہنما ایوبی آمریت میں سیاست سےتاحیات نااہل قرار دیئے جارہےتھےاسوقت نوجوان ذولفقار علی بھٹو اسی ایوب خان کابینہ میں وزرات کا حلف اٹھا رہےتھے
جسوقت شیخ مجیب
👇4/15
زیرعتاب تھا اسوقت ذوالفقار علی بھٹو ایک لاڈلا تھا
اس نےسقوطِ ڈھاکہ کےبعد اقتدار سنبھالاتو سب سےپہلےجنگی قیدیوں کو واپس لانےکا اہتمام کیا
جب نیپ والےاور دیگر سیاستدان غداری کی گہری کھائی میں دھکیلے جارہےتھےاسوقت بھٹو کےحب الوطنی کا سورج نصف النہار پرتھا
1973آئین منظور ہونے
👇5/15
کےبعد بلوچستان اور صوبہ سرحد
(کے پی کے)میں نیشنل عوامی پارٹی کی حکومتیں بن گئیں
محب وطن ذولفقار بھٹو نےبلوچستان میں غدار عطا اللہ مینگل کی حکومت ختم کی
اور وہاں گورنر راج نافذ کرکےمحب وطن اگبر بگٹی کو گورنر لگوایا
اسوقت بزنجو، سردار خیر بخش مری ،مینگل، اچکزئی، ولی خان اور
👇6/15
مولانا مفتی محمود سمیت سب غدار اور بھارت کےایجنڈےپر کام کررہےتھے
لیکن پھر اسی گول چکر میں بھٹو
کے غدار بننےکی باری تھی
کیونکہ نئےمحب وطن پیدا کئےجاچکےتھے
ایوب دور وزارت خارجہ سےلیکر
آپنےدور کےوزرات عظمی تک کچھ بھی بھٹو کو تخت دار پر لٹکانےسےنہ بچا سکا
اسوقت وہ نہ صرف غدار
👇7/15
اور قاتل ٹھہرے
بلکہ اسکا ایمان بھی مشکوک ہوگیا
اسلئےمرنےکےبعد اسکےختنےچیک
کرنےپڑے
وقت کا دھارا بدلا
آگےآگےغدار جیالے
پیچھے مسلم لیگی محب وطنوں
کےبینڈ باجےIJI بنی
نوازشریف نیا محب وطن ہیرو
سامنےآیا
مجیب الرحمٰن شامی کی" زندگی"ہو یا صلاح الدین کا
"تکبیر" ہر وقت قومی سلامتی
👇8/15
اور حب الوطنی کا درس دینےلگے
بھٹو چونکہ سندھ کا بیٹاتھااسلئے
اسکےگھر کےاندر بھی موسی پیدا کرنا لازم تھا
اس مقدس کام کیلئےالطاف حسین کو چناگیا
اندرونی سندھ سےسائیں جی ایم سید دوبارہ محب وطن قرار پایا
جب نوازشریف کےبھی پر نکل آئےاور اس نےبھٹو کی بیٹی کیساتھ
میثاق جمہوریت کیا
👇9/15
تو سامری جادوگروں نےعمران نیازی نامی ایک نئے بچھڑےکو تخلیق کیا
آج غداری کےگول چکر میں نوازشریف اور اسکی پارٹی آگے آگے اور عمران نیازی اور اسے کےحواری ڈھول باجے اٹھائے پیچھے پیچھے
الطاف حسین پر جب زندگی تنگ کردی گئی تو بگٹی نے اسے پناہ دی
لیکن وہی بگٹی اسی الطاف حسین کی
👇10/15
اتحادی حکومت میں مارا گیا
جس بھٹو اور بگتی کے دور میں بلوچستان میں فوج کشی کیگئی
وہ دونوں اسی فوج کے ہاتھوں مارے گئے
عجیب اتفاق ہے کہ انکے جنازوں کا منظربھی ایک جیسا تھا

الطاف حسین اور اسکی جماعت مشرف کےدربار سے حب الوطنی کا نیا سرٹفکیٹ لیکر غداری کےفتوے تقسیم کرنے لگے
11/15
الطاف بھائی بات بات پر پاک فوج کے حق میں ریلیاں نکلواتے ایک اشارے پر پورے شہر کو بند کرواتے،
لیکن آخر کار تین دہائیوں تک مقرب فرشتوں کے لئے خدمات سر انجام دینے والے الطاف حسین کی ریٹائرمنٹ کا وقت بھی آپہنچا ،آج سلطنت برطانیہ میں گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہا ہے
👇12/15
اس کے قریبی ساتھی بھی اس کا نام لینے سے کتراتے ہیں،
احمد فراز کے خلاف ضیاء الحق نے غداری کا فتویٰ جاری کیا تھا ، اس وقت نواز شریف ، خواجہ صفدر اور ان کے دیگر ساتھی اس بیانیے کے ترجمان تھے،
آج اسی فراز کا بیٹا مقدس فرشتوں کا ترجمان بن کر اسی نواز شریف اور ان کے ساتھیوں
👇13/15
پر غداری کے فتوے لگا رہا ہے،
ففتھ جنریشن وار والے لشکری یاد رکھیں ،
یہاں غداری کی باری اپنی باری پر آتی ہے ۔
یہاں تاحیات حب الوطنی کا ٹائٹل صرف مقرب فرشتوں کے پاس ہے یا شیخ رشید جیسے گیٹ نمبر چار کے مجاور کے بغل میں ،
ان پیشہ ور لوگوں کے علاوہ یہاں سب کا انجام ایک ہی ہے
👇14/15
لہٰذا غداری کا ڈھولک بجاتےوقت ذرا پیچھےبھی مڑکر دیکھا کریں
کہیں لائن میں کوئی نیا محب وطن ہیرو تو نہیں کھڑا
عمران اب تیری باری
ن لیگ قیادت سےامید کہ اب وہ اس
غداری کےگول چکر میں پھنسنےکی بجائے
آزادی اور عوامی راستہ اختیار کریں
ورنہ پہلےوالا انجام منتظرھے
واٹس ایپ مرسول
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

12 Nov
ہم غدار ہیں
ہم راءکےایجنٹ ہیں

کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں

بہاوالپور کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونےوالے #عاصم_سلیم_باجوہ نےجب
1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/11
میں بھی اسکےخاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا

آرمی میں باجوائوں کی بھر مار
کےساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/11
اور کھلانےپلانے کےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونے پر سہاگا
کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں
روپےاکٹھے کرچکےتھے
36کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61ارب روپےبنتےہیں
پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی
#عاصم_سلیم_باجوہ_رسیدیں_دو
👇3/11
Read 11 tweets
12 Nov
اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
👇3/7
Read 8 tweets
12 Nov
آصف زرداری اور عمران خان نے جو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاکیا
👇
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالرلیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو
سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ
درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو ن لیگ حکومت نےمکمل کئے
👇1/16
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4)مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1جو بنا 1999
2)چشمہ4جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/16
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔

سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/16
Read 16 tweets
11 Nov
#سانحہ_پشاور APS کےایک شہید صاحبزادہ عمر خان کےوالد
فضل خان ایڈوکیٹ کاکھلاخط

باجوہ صاحب! آپ نےخود ہی کہہ دیاھے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں
تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں

پہلی بات آخرکار آپ خود مان گئےکہ ملک مشکل معاشی صورتحال
سےدوچار ھے
ورنہ ابھی تک تو آپکا موقف تھا
👇1/9
کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ
سے بہترین ٹریک پر آگیاھے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکے ادارےکی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلندترین سطح پرجارہاتھا اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکےکہتےتھےکہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#ڈاکٹرائن کےذریعے آپ نےسارے
👇2/9
اداروں کو حکومت کےخلاف
لگائےرکھا سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سےنظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیاتھا
حکومت کےخلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا
مولانا گالوی کو فیض اباد پرچڑھادیا
پھر ہزار ہزار کےانعامات دیکر چڑھاوا دیا
یہ آپ ہی تھےجس نےریاست
کےباغیوں کےخلاف کاروائی کرنے
سےانکار کیاتھا نا؟
👇3/9
Read 9 tweets
10 Nov
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں
Absolutely Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
Absolutely Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہی
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے
Absolutely Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں وڈیروں، زرداریوں ،ترینوں _چوھدریوں ،سومروں ملکوں، خانوں گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پر مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جب کے آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے
Absolutely Right
👇3/4
Read 4 tweets
10 Nov
میں پٹھان
ماں پنجابی
باپ میانوالی

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہرعلی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا
جس نےجالندھر باباخیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہرعلی کاشمار مرزا غلام قادیانی کے313اصحاب میں
سےپندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
👇1/17
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم
نےمیانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی
سےشادی کی(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھےمرحوم کےبیٹے نےیہودی لڑکی
سےویاہ رچایاتھا)

کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران خان نیازی اسکی بہنیں
👇2/17
یا باقی خاندان والےدےسکتےہیں
البتہ یہ اٹل حقیقت ہےکمشنر احمد حسن کا باقی خاندان بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں
جن میں سےقابل ذکر عمران
کےخالہ زاد بھائی خالد برکی
شاہدجاوید برکی تحریک انصاف
کےسربراہ و سابقہ وزیرخزانہ بھٹو دور
واجد احمد برکی تحریک انصاف کے فائنانس مشیر.
👇3/17
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(