آصف زرداری اور عمران خان نے جو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاکیا
👇
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالرلیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو
سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ
درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو ن لیگ حکومت نےمکمل کئے
👇1/16
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4)مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1جو بنا 1999
2)چشمہ4جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/16
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔

سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/16
نوازشریف نےشروع کئےاور عمران
نےاگر نہ روکےتو 2019 2020 تک پورے ہونگےانشاللہ

1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر 102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر 48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
👇4/16
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
9)آزاد پٹن ہائیڈرو کشمیر 700 MW
10)کوہالہ ہائیڈرو کشمیر 1124 MW

دیامیر/بھاشہ اورمہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لیگئی

باتیں نہیں کام کرتےہیں

کوئی غلط ثابت کردےاوپن چیلنج

چلیں آج ہم ڈسکس کرتےہیں
مسلم لیگ نون کےدور میں مکمل
کئےگئے
👇5/16
پراجیکٹس نیز وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں

ایجوکیشن

1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
6)یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7)PTUT
8)وومن یونیورسٹی ملتان
9)گورمنٹ کالج
👇6/16
وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10)صادق کالج وومن یونیورسٹی
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)محمد نواز شریف یونیورسٹی آگ ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
15)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17)یونیورسٹی آف
👇7/16
ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ
19) یو ای ٹی ملتان

انفراسٹرکچر
1)M11سیالکوٹ لاہور موٹر وے
2)M9 کراچی حیدرآباد موٹروے
3)M8 شہدادکوٹ خضدار موٹروے
4)M8 موٹروے گوادر ہوشاب
5)M5 ملتان سکھر موٹر وے
6)M4 پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے
7)M3 لاہور عبدالحکیم موٹروے
👇8/16
8)ہزارہ ایکسپریس وے
9)اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ
10)ملتان ائیرپورٹ نیا ٹرمینل
11)پشاور ائرپورٹ رینوویشن
12)کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
13)ملتان میٹرو
14)پنڈی اسلام آباد میٹرو
15)اورنج لائین میٹرو ٹرین
16)جناح انٹرچینج گوجرانوالہ
17)کلمہ چوک فلائے اوور
18)سبی کوہلو روڈ
👇9/16
19)ایسٹ بےایکسپریس وےگوادر
20)کاچی کنال پروجیکٹ
21)لواری ٹنل
22)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
23)گوادر فری زون 1
24)گوادر واٹر پلانٹ
25)گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
26)نارووال سپورٹس سٹی
27)ای خدمت مرکز لاہور
28)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29)ای خدمت مرکز فیصل آباد
👇10/16
30)ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
32)ای خدمت مرکز ساہیوال
33)ای خدمت مرکز بہاولپور
34)ای خدمت مرکز راولپنڈی

صحت
1)ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی
2)ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ
3)ڈی ایچ کیو ہسپتال سیالکوٹ
4)ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ
5)ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ
👇11/16
6)ڈی ایچ کیو ہسپتالراجن پور
7)ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ
8)ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
9)ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ
10)ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین
11)ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان
12)ڈی ایچ کیو ہسپتال میاں والی
13)ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں
14)ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ
👇12/16
15)ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب
16)ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال
17)ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
18)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ
19)ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم
20)ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد
21)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
22)ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازی خان
23)ڈی HQ ہسپتال چنیوٹ
24)ڈی HQ ہسپتال بھکر
👇13/16
25)ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال
26)ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر
27)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
28) تحصیل ہسپتال سبزہ زار لاہور
29)تحصیل ہسپتال کاہنہ نوں
30)تحصیل ہسپتال مناواں لاہور
31)میڈیکل سپلائی سنٹر/ویئرہاوس
32)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری لاہور
33)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری ملتان
34)ڈرگ ٹیسٹنگ
👇14/16
لیبارٹری راولپنڈی
35)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری فیصل آباد
36)چلڈرن کمپلیکس ملتان
37)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
38)طیب ارگان ہسپتال مظفر گڑھ
39)ا PKLI لاہور
40)سرجیکل ٹاور میو لاہور
41)نشتر ہسپتال برن سینٹر ملتان
42)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی
43)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
👇15/16
44)کڈنی اینڈ کارڈیالوجی سینٹر بھاول وکٹوریا ہسپتال
45)شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال RYK
46)جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
47)اپگریڈیشن DHQہسپتال ساہیوال
شکریہ نواز شریف
گورنمنٹ ڈیٹابیس

#Shukria_NAWAZ_SHRIF
Gov. Databases
Check any project on govt database
End
شیئر🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

13 Nov
#زندگی_یا_جدوجہد

انھوں نےکہا
میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں اور فوراً ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا، کیا آپ یہ چاہتےہیں کہ میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکو احساس بھی ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
👇1/9
کی طرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا، یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مر گئے تو شہید کا رتبہ پالیں گے۔
لیکن یاد رہے کہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
لندن جاکر آپ طاقت حاصل کرلیں گے۔
آپ وہ سب کچھ کرسکیں گے جو کرنا چاہتے ہیں
👇2/9
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے اور وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطکر رکھاتھاکہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرےوہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9
Read 10 tweets
13 Nov
قوم سےہجوم بننے کےبعد ہمارے معاشرےکا حال

تھانہ
ہمارے تھانےرشوت کا گڑھ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
رشوت لینےوالا اور دینےوالا دونوں جہنمی ہیں

کچہری
ہماری کچہری میں سو روپےمیں گواہ مل جاتاھے
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
جھوٹی گواہی شرک کے بعد سب
سےبڑا گناہ ہے

عدالت
ہماری عدالتوں
👇1/4
میں انصاف نیلام ہوتا ہے
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
لوگوں کےدرمیان حق کےمطابق فیصلہ کرو

درسگاہ
ہماری درسگا ہیں جہالت بیچتی ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
علم حاصل کرو
ماں کی گود سےلیکر قبر کی گود تک

ہسپتال
ہمارے یسپتال موت بانٹتےہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاہے
جس نےایک زندگی بچائی اس نے
👇2/4
گویا ساری انسانیت کو بچایا

بازار
ہمارے بازار جھوٹ، خیانت، ملاوٹ عام ہے
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
جس نےملاوٹ کی وہ ہم میں سےنہیں

مسجد
ہماری مسجدیں ذاتی پراپرٹی اور فرقہ پرستی کی آماجگاہ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاہے
مسجدیں اللّٰہ کا گھر ہیں

اگر ہمارا عقیدہ ہمارے عمل کےخلاف ہو
👇3/4
Read 4 tweets
13 Nov
ایک صاحب سے ملنےکا اتفاق ہوا

جنہیں نہائت مطمئن پایا اور باتوں باتوں میں کچھ ایسے راز کھول دئےکہ اپنی زندگی بیکار نظر آنےلگی

بولےکہ بہت زیادہ امیر آدمی نہیں ہوں مگر ہروقت گھر میں چھوٹی پانی کی ڈسپوزیبل بوتلیں رکھتاہوں اور گرمی کےموسم میں جب بھی باہر نکلتا ہوں تو 2-3 ٹھنڈی
👇1/6
کی ہوئی بوتلیں ساتھ رکھ لیتا ہوں اور منزل تک پہنچتے راہ چلتےسائیکل سوار کسی دھوپ میں کھڑےچوکیدار یا مالی وغیرہ کو پکڑا دیتا ہوں اور ان
سےآسمان کو چھونےوالی دعائیں لےلیتا ہوں

بازار آتےجاتے ایک دو شوارمےخرید لیتا ہوں اور کسی مناسب شخص کو جو اس کا حقدار لگتا ہو پکڑا دیتا ہوں
👇2/6
مسجد کےپیش امام کا جس دوکان میں ادھار چلتاھےوہاں اسکا پچھلا کھاتا مہینےمیں ایک آدھ دفعہ کلیئر کر آتا ہوں

مسجد صاف کرنےوالےخادموں کےگھر کا کرایہ تھوڑا سا ہی ہوتا ہے تو وہ ادا کر آتا ہوں یہ سوچتےہوئےکہ یہ اللہ
کےگھر کےخادم ہیں

علاقےکےمیڈیکل سٹور والےکو کچھ رقم دےآتا ہوں
👇3/6
Read 6 tweets
12 Nov
ہم غدار ہیں
ہم راءکےایجنٹ ہیں

کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں

بہاوالپور کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونےوالے #عاصم_سلیم_باجوہ نےجب
1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/11
میں بھی اسکےخاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا

آرمی میں باجوائوں کی بھر مار
کےساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/11
اور کھلانےپلانے کےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونے پر سہاگا
کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں
روپےاکٹھے کرچکےتھے
36کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61ارب روپےبنتےہیں
پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی
#عاصم_سلیم_باجوہ_رسیدیں_دو
👇3/11
Read 11 tweets
12 Nov
اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
👇3/7
Read 9 tweets
11 Nov
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر
اسےپاکستان کےپہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیاگیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان
نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا
👇2/15
سکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
سکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا
یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان
لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/15
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(