محمد نواز شریف کی بیگناہی کا ایک اور بڑا ثبوت سامنے آ گیا.
میں جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم،سابق چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان(31اگست 2015 تا 30؍ اگست 2018) حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ:
۱) جولائی 2018ء میں جب میں چیف جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا تھا
#SaqibNisarExposed
1/8
اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار تعطیلات کے سلسلے میں اپنی فیملی کے 27؍ افراد کے ہمراہ گلگت آئے اور انہوں نے عدالت کے مہمان خانے میں قیام کیا۔
۲) جس شام کا یہ واقعہ ہے اس دن میں، میری مرحوم اہلیہ، جسٹس ثاقب نثار اور ان کی اہلیہ باغ میں چائے پی رہے تھے
2/8
میں نے دیکھا کہ چیف جسٹس پاکستان پریشان تھے اور اپنے رجسٹرار سے مسلسل فون پر بات کر رہے تھے اور انہیں ہدایات دے رہے تھے کہ جسٹس ۔۔۔۔۔۔ کی رہائش گاہ پر جاؤاور ان سے درخواست کرو کہ مجھے (ثاقب نثار کو) فوراً فون کرے۔
3/8
اگر فون کال نہ لگ پائے تو اُن تک میری (ثاقب نثار کی) طرف سے یہ پیغام پہنچانا کہ میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کو کسی بھی قیمت پر عام انتخابات سے قبل ضمانت پر رہائی نہیں ملنا چاہئے۔
۴) اس کے تھوڑی ہی دیر بعد اُن کی جسٹس ۔۔۔۔۔۔ سے فون پر بات چیت ہوگئی
4/8
اور انہوں نے اُسے بتایا کہ میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف عام انتخابات کے انعقاد تک جیل میں رہنا چاہئیں۔
دوسری طرف سے یقین دہانی ملنے پر وہ پرسکون ہوگئے اور خوشی سے چائے کا ایک اور کپ مانگا۔
5/8
میں نے بحثیت ایک ساتھی اور میزبان کے ان سے کہا کہ وه گلگت میں اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منائیں، اور انہوں نے جسٹس ۔۔۔ کو یہ پیغام کیوں پہنچایا اور کس لئے ؟ ثاقب نثار بولے کہ رانا صاحب آپ نہیں سمجھیں گے، آپ اس بات کو یوں سمجھیں کہ آپ نے کچھ سنا ہی نہیں
6/8۔
میں نے انکی اور اپنی اہلیہ کے روبرو کہا کہ نواز شریف کو غلطی سے پھنسایا گیا ہے اور میاں نواز شریف اور مریم نواز کی سزا اور یہ فون کال دیکھ کر یہ واضح ہو جاتا ہے ۔پہلے تو یہ سن کر ثاقب نثار ناراض ھوۓ لیکن فوری لہجہ بدلتے ھوۓ کہا کہ رانا صاحب گلگت اور پنجاب کی کیمسٹری مختلف ہے
7/8
جو کچھ میں نے یہاں بیان کیا ہے وه رضاکارانہ ہے، اور مکمل طور پر سچ ہے۔نواز شریف اور مریم نواز کو احتساب عدالت نے 25 جولائی 2018 کے عام انتخابات سے قبل سزا سنائی تھی۔
انکے وکلا نے سزا معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا لیکن اسے جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا تھا
8/8

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rashid Nasrullah

Rashid Nasrullah Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(