Rashid Nasrullah Profile picture
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Jun 4, 2022 5 tweets 2 min read
بہت آسان راستہ تھا کہ عمران اپنے بوجھ سے گر رہا تھا، ڈیڑھ سال اور انتظار کرتے، عوام اسے گالیاں دے رہے تھے، ہم بیٹھے تماشہ دیکھتے اور اگلے الیکشن جیت کر حکومت کرتے مگر یہ ملک نیچے گر رہا تھا، اس شخص نے اپنی انا کی تسکین کی خاطر پاکستان کو تباہی و بربادی کی کھائی میں پھینک 1/5 دیا تھا۔ بغض میں اندھے اس شخص کو آلو پیاز کے ریٹس سے کچھ سروکار نہیں تھا، یا ہمیں یہ سب ناٹک دیکھتے رہنا تھا یا آگے بڑھ کر اپنے وطن کو اپنی 22 کروڑ عوام کو تھامنا تھا، ہمیں وطن عزیز کے زخموں سے خون رستے دیکھ کر آنکھیں بند رکھنا تھیں یا ان زخموں پر مرہم رکھنا تھا، ہمیں فیصلہ
2/5
Apr 21, 2022 4 tweets 2 min read
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور بلاول بھٹو کی مکمل میڈیا ٹاک
1/4 قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور بلاول بھٹو کی مکمل میڈیا ٹاک
2/4
Feb 6, 2022 5 tweets 2 min read
سخت دھوپ، بوڑھی بیوہ خاتون کی آہوں اور صداؤں سے ماحول افسردہ،اس خاتون کو چند ہزار ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کا قرضہ واپس نہ کرنے پر اسکے گھر کی نیلامی کا آخری خط آ چکا تھا، آنسؤں کی رفتار گھڑی کی رفتار سے تیز ہو چکی تھی کیونکہ اگلے تین دن میں++
1/5
اسکے گھر کی نیلامی تھی۔ ایسے میں اس بوڑھی بیوہ کی یہ چیخیں ایک شخص کی سماعتوں سے ٹکرائیں، دل میں خوف خدا سے لبریز اس شخص نے چیک بک آگے بڑھائی اور اپنے اسپیشل اسسٹنٹ کو ہدایت کی کہ اس بوڑھی خاتون کا قرض میری طرف سے ادا کر دیا جائے،ایسا ہی ہوا اور بیوہ کا قرض ادا کر کے نیلامی++
2/5
Nov 15, 2021 8 tweets 2 min read
محمد نواز شریف کی بیگناہی کا ایک اور بڑا ثبوت سامنے آ گیا.
میں جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم،سابق چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان(31اگست 2015 تا 30؍ اگست 2018) حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ:
۱) جولائی 2018ء میں جب میں چیف جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا تھا
#SaqibNisarExposed
1/8
اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار تعطیلات کے سلسلے میں اپنی فیملی کے 27؍ افراد کے ہمراہ گلگت آئے اور انہوں نے عدالت کے مہمان خانے میں قیام کیا۔
۲) جس شام کا یہ واقعہ ہے اس دن میں، میری مرحوم اہلیہ، جسٹس ثاقب نثار اور ان کی اہلیہ باغ میں چائے پی رہے تھے
2/8