💞قائد اعظم محمد علی جناح کونسا پاکستان چاہتے تھے

اتنے سال گزرنے کےباوجود بھی آج تک کچھ لوگ قائد اعظم محمد علی جناح کو سیکولر سمجھتے ہیں۔جبکہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے جب جب پاکستان کی بات کی ہے تو

@SIHN110
@simsimsim1930
@No1Mariya
👇🏻 ImageImageImage
سب سے پہلے اسلام کا نام لیا جب ملک کا نام تجویز کیا گیا تب بھی مطلب اس کا پہلا کلمہ رکھا گیا اگر قائد اعظم سیکولر ہوتےتو کبھی کلمے کی بنیاد پہ پاکستان بنانے کےمیدان میں مت آتےاگر قائد اعظم سیکولر ہوتےتو علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کبھی قائد اعظم کا ساتھ نہ دیتے

@Guldassta
👇🏻
قائدِ اعظم محمد علی جناح نے اس عظیم مقصد کی وضاحت کرتے ہوئے واضح طور پر بتادیا تھا کہ
ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک قطعہ اراضی حاصل کرنے کےلیے نہیں کیا ہے بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھےجہاں ہم اسلامی اصولوں کو واضح طور پر اپنا سکیں۔۔۔

@Afshan_2016
@ZulekhaAwais9
👇🏻
آج تہتر برس گزرنے کے باوجود بھی پاکستان اسی حالت میں موجود ہے اسی جگہ پہ کھڑا ہے قیام پاکستان کے وقت حالات ایسے تھے کہ نئ پالیسیاں نہیں بنائی جاسکتی تھیں انگریز کے بنائےہوئےنظام کو چلایا گیا لیکن واحد ایک شعبہ جو قائد اعظم محمد علی جناح نے قائم کیا

@IG_Zahra
@ArifRetd
@Nid_z0
👇🏻
تاکہ وہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناسکیں لیکن افسوس کہ انہیں زندگی نےمہلت نہ دی اور بعد میں آنےوالےمطلب پرست ٹولوں نے ان کی اس خواہش کو آگ میں ڈال دیا کیونکہ وہ کرسی کےخواہشمند تھے اسلامی نظام سےان کا سروکار نہیں تھا لیکن آج بھی ہم میں سےبہت سےبدبخت

@ReadinWakil
@raj__a_
👇🏻
قائد اعظم محمد علی جناح کو سیکولر اور شیعہ اور فلاں فلاں سمجھتے ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمارے حالات پہ رحم کرے ہمیں ایک پرچم تلے جمنےکی توفیق عطا فرمائے فرقہ ورایت تعصب لسانیت صوبائیت سے چھٹکارا دلائے اور اچھا مسلمان اور اچھا محب وطن پاکستانی بنائےآمین ثمہ آمین۔

@RaniBilquees

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ⚔️🇵🇰𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎🇵🇰⚔️

⚔️🇵🇰𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎🇵🇰⚔️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @MyArmy_MyPride_

24 Nov
انگریز افسران، جنہوں نے ھندوستان میں ملازمت کی،جب واپس انگلینڈ جاتے تو انہیں وہاں پبلک پوسٹ/ذمہ داری نہ دی جاتی۔ دلیل یہ تھی کہ تم نےایک غلام قوم پر حکومت کی ھےجس سےتمہارے اطوار اور رویےمیں فرق آیا ھوگا۔یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے

@ArifRetd
@simsimsim1930
👇🏻 Image
تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کروگے۔

اس مختصر تعارف کےساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے
ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھاخاتون نے زندگی کےکئی سال ہندوستان کےمختلف علاقوں میں گزارے۔

@Afshan_2016
@amalqa_
@No1Mariya
@sumrkhan1
👇🏻
واپسی پر اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی۔
خاتون نےلکھا ہےکہ میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی۔ڈپٹی کمشنر کو ملنےوالی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں رہتےتھے۔

@ZafarDar
@Aru_B11
@NahdT5
@raj__a_
👇🏻
Read 13 tweets
22 Nov
غداروں کی ماں عاصمہ جہانگیر ریفرنس کے پیچھے بھی امریکہ

عاصمہ جہانگیر ریفرنس کے دوسرے روز نواز
شریف کی تقریر ہوئی، پری پلان طریقے سے ملکی اداروں پر گھٹیا ترین الزامات لگائے گئے، کہ نواز شریف کی تقریر کے دوران ( وہ ) بار بار تاریں کاٹتے رہے---

@ArifRetd
@No1Mariya
@sumrkhan1
👇🏻 Image
( الله داناں منو یار ،
ہنڑا و ہناں تے ایہہ وقت آگیا جے، کہ او لبھ لبھکے تاراں کٹن گے، او خوف خدا ، الزام تو کوئی بڑا لگاوُ ) ، خیر چیف جسٹس آف پاکستان گلزار صاحب پر پورے پاکستان میں شدید تنقید ہو رہی ہے کہ انکو اس ریفرنس میں نہیں جانا چاہئے تھا۔

@Afshan_2016
@NahdT5
@Nid_z0
👇🏻
جس سٹیج سے ایک دن پہلے چیف جسٹس آف پاکستان نے خطاب کیا، اگلے ہی دن اسی جگہ اور سٹیج سے ایک سزا یافتہ مجرم ، جھوٹے، بھگوڑے عدالتوں کے مفرور نے خطاب کیا، یہ تقریب وطن ،اداروں کو بد نام کرنے کیلئے منعقد کی گئی ، پاکستان کے عوام پرزور اپیل کرتے ہیں،

@ReadinWakil
@BrigAshfaqHasan
👇🏻
Read 4 tweets
22 Nov
امریکہ کی ہمارےخطے کیخلاف ایک اور بڑی
سازش
پاکستان،روس،چائنہ کےاپس میں تعلقات ختم کروانے کا پلان۔۔

جوبائیڈن امریکا میں جمہوری ممالک کا سمٹ بلا رہا ہے، جس میں تمام جمہوری ممالک کے صدور، وزراءاعظم کیساتھ ملاقات کیجائیگی،

@ArifRetd
@No1Mariya
@sumrkhan1
@Nid_z0
@simsimsim1930
👇🏻 Image
مہمان ممالک کی ایک لسٹ جانتے بوجھتے لیک کی گئی ہے۔اس سمٹ کا بنیادی مقصد چائنہ، روس کیخلاف نئے ممالک کے صدور ، وزراء
اعظم کو دانہ ڈال کر اتحاد بنایا جائیگا ۔ نو ،دس دسمبر کو یہ تقریب رکھی گئی ہے، سو ممالک کو یہ دعوت نامےبھیجےگئے ہیں۔

@Afshan_2016
@umeed0604
@Ida_shaa
@raj__a_
👇🏻
اس سمٹ کے تین موضوع رکھے گئے ہیں، ( آمریت سے آزادی،کرپشن کا خاتمہ،
انسانی حقوق کی پاسداری ) یہ موضوع بہت
دلفریب ہے،مگر امریکہ خود ان چیزوں کی
پاسداری نہیں کرتا۔پاکستان کے روس،چائنہ کیساتھ بہترین تعلقات کے قیام کیوجہ سے

@hamkhanksachyth
@SMQureshiPTI
@LOngLIvePAK1947
@NahdT5
👇🏻
Read 5 tweets
2 Nov
آر ایس ایس دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم

آر ایس ایس یا راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ ہندو انتہا پسند تنظیم ہے جو 'ہندوتوا' کا پرچار کرتی ہے۔ وہ ہندوستان پر صرف ہندؤوں کا حق تسلیم کرتی ہے اور دیگر مذاہب خاص طور پر مسلمانوں سے شدید نفرت کرتی ہے۔

@PakPMO
@UN
@SINAQVI5
@RajaFaisalPK
👇🏻
اس وقت انڈیا میں جاری مسلم کش فسادات یہی تنظیم کروا رہی ہے۔نریندر مودی کی پارٹی بی جے پی آر ایس ایس کا ہی سیاسی ونگ ہے۔
اس وقت آر ایس ایس کے80 لاکھ ممبرز ہیں اور پورےانڈیا میں اس کی 56000 سے زائد شاخیں ہیں۔ یہ اپنے کارکنوں کو

@No1Mariya
@Guldassta
@momina2223
@NahdT5
@Nid_z0
👇🏻
باقاعدہ جنگی تربیت اور یونیفارم بھی دیتی ہے اور پریڈ بھی کرتے ہیں۔بجرنگ دل اس تنظیم کا عسکری ونگ ہے۔
آر ایس ایس کی داغ بیل 1925ء میں ڈالی گئی۔دو سال میں اس کے ارکان کی تعداد بمشکل 100کےقریب ہوئی تو انہوں نے نماز کے اوقات میں

@AbeehaKhatoon
@humerafs
@humiraj1
@Baloch83690051
👇🏻
Read 31 tweets
2 Nov
ایک بار تم کسی خاموش جگہ جا کر بیٹھو، اور سوچو کہ کیا تم نے کبھی سوچا ہے کہ جب تم بکھر جاتے ہو،ٹوٹ جاتے ہو،اس دنیا کے فریبی لوگ تمہیں توڑ بکھیر دیتے ہیں.
اس دنیا سے جب آزمائے اور روند دیئے جاتے ہو...!!
تو کون تمہیں دیکھتا ہے؟کون تمہیں تھامتا ہے؟

@SIHN110
@aamirk690
@No1Mariya
👇🏻
کون ہے جو کہتا ہے کہ تم اکیلے نہیں ہو میں ہوں تمہارے ساتھ..
کون ہے جو تمہارے رونے پہ خوش نہیں ہوتا اور تمہارے دُکھوں کو سمیٹ لیتا ہے؟؟؟
کبھی سوچا ہے؟؟ نہیں نہ!!!؟؟
وہ اللّٰہ ہے.. جو ہر وقت تمہیں دیکھتا ہے، تمہارے دکھ سنتا ہے،

@nawazBangash18
@Nid_z0
@Dur_Nayaab
@Nabeela_381
👇🏻
تمہاری آہ کی آواز دیتا ہے اور تمہیں اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے..!!
وہ بولتا ہے میرے پیارے بندے میں تمہارے ساتھ ہوں میں سب دیکھ رہا ہوں..!! بس تم صبر کرنا
کیوں کہ وہ سب دیکھ رہا ہوتا ہے جو ہم بھی دیکھ سکتے بس تم صبر سیکھ لو

@LOngLIvePAK1947
@irumrae
@IrumWarraich4
@amalqa_
👇🏻
Read 4 tweets
31 Oct
مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین فوج کے اہلکاروں نے مزید لڑنے سے انکار کر دیا۔ مقبوضہ وادی کےدورے پر آئے بھارتی وزیر داخلہ کو اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا کہ پونچھ کے جنگلات میں واقع غاروں سے انڈین فوجیوں کے وردیوں کی چھتڑےملے ہیں۔

@SIHN110
@No1Mariya
@RajaFaisalPK
@Afshan_2016
Image
جس کی وجہ سے پونچھ آپریشن میں مصروف فوجیوں کو انجانے خوف نے گھیر لیا ہے۔جس سے فوجیوں کے حوصلے جواب دے گئی ہے اور مزید لڑنے سے انکار کردیا ہے۔اور مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں یا تو گولی مار دی جائے یا ہمیں کشمیر کی وادی سے نکل کر کہی اور تعینات کیا جائے۔

@umeed0604
@JeeTaiba
@raj__a_
کیونکہ سولہ دن ہو گئے ہیں آج تک ایک بھی مجاھد کو نہ دیکھا نہ پکڑا نہ مارا ہے، اور ہمیں سر اٹھا کر ہی گولی مار دی جاتی ہے۔ جس کے جواب میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نےدو ٹوک لہجے میں کہہ دیا کہ اگر لڑنا ہے تو یہاں ہی لڑو،نہیں لڑنا چاہتے

@Mahmal_
@sabr_way
@LOngLIvePAK1947
@Nid_z0
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(