(26 Nov 2014......26 Nov 2021)
گوجرانوالہ کا سزائے موت کا قیدی جو وکیل بن گیا ہمت و حوصلے کی کمال داستان💐
آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا ۔ عدالت نے سزائے موت کی سزا سنا دی۔👇🏻
لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔ آج سے کچھ ماہ پہلے ایاز کے کیس کا فیصلہ آیا ہے، اور عدالت نے اسے با عزت بری کر دیا ہے۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن ایاز جیل سے وکیل بن کر نکلا ہے۔ اس نے اپنے یہ👇🏻
8 سال ضائع نہیں کئے، اس نے جیل میں رہتے ہوئے ایف اے، بی اے، ایم اے اور پھر وکالت کی تعلیم حاصل کی ہے
کوئی اور ہوتا تو جیل کے مجرمانہ رنگ میں رنگ جاتا لیکن اپنی بے گناہی اور خدا کی رحمت پر یقین نے ایاز کو حوصلہ ہارنے نہیں دیا۔ اب رائے محمد ایاز پچھلے 8 ماہ سے وکالت کی👇🏻
پریکٹس کر رہے ہیں اور جو درد اور غم انہوں نے برداشت کیا، اپنی زندگی کے 8 قیمتی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارے (جن میں سے 4 سزائے موت کی کوٹھڑی میں گزارے) کو یہ بھول نہیں سکتے۔ رائے محمد ایاز کی کوشش ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں مظلوم اور بے قصور کے لئے آسانیاں لائی جائیں👇🏻
مشکلوں میں امید کے دیے جلا کر جینے والے زندگی کے آسمان پر چمکتے ہیں اور زندگی جیتے ہیں مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبنے والے بہت جلد ڈوب جاتے ہیں ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

20 Nov
آج پاکستان کی ہردل عزیز 😍شخصیت کی سالگرہ کا دن ہے افسوس کہ ملک کے اس قابل رشک بیٹے نے ملک کو قابل فخر بنایا جی مختصر معلومات پر بات ہےجنرل حمید گُل صاحب کی جو ہمیشہ یہ الفاظ ببانگ دہل اس دور میں کہا کرتے تھے جب هم پیدا بھی نا ہوئے تھے لیکن ملک کو اسلام دشمن سپر پاور کہلاتے تھے👇🏻
جن کی اتحاد ی فودسز ملکوں کی تباہی یقینی سمجھی جاتی تھی ''ایک مومن کے لیے سپر پاور صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہوتی ہے اور میں اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو سپرپاور نہیں مانتا'
آج جنرل حمید گلؒ زندہ ہوتے تو دیکھتے کہ انکی کہی ہوئی ہر بات سو فیصد سچ ثابت ہو رہی ہے👇🏻
یہ تاریخی الفاظ وطن عزیز کے مایہ ناز سپوت، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ، سپائی ماسٹر جنرل حمید گُل کے ہیں۔ جو 20 فروری 1936 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے ان کے آباؤ اجداد کا تعلق سوات سے تھا. انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور پھر 1956 کو پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل .👇🏻
Read 10 tweets
20 Nov
وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک –
اور ہم نے اپکا ذکر بلند کر دیا ٩٤:٤
آیئے صرف اس ایک چھوٹی سی آیت کواگر صرف اس نظریے سے ہی دیکھیں آخر اس کا مطلب ہے کیا...
ایک مسلمان دن میں کم از کم 42 رکاتیں پڑھتا ہے ۔ یعنی اکیس سلام اور بیالیس درود صرف ایک مسلمان ایک دن میں بھیجتا ہے👇🏻
۔ اگر ایک مسلمان کی اوسط عمر پچاس سال بھی فرض کی جائے تو یہ 18250 دن بنتے ہیں ۔ یعنی ایک مسلمان اپنی زندگی کی صرف نمازوں میں تین لاکھ تراسی ہزار دو سو پچاس مرتبہ سلام اور سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو مرتبہ درود بھیجتا ہے ۔ نمازوں کے علاوہ جو درود و سلام بھیجے جاتے ہیں👇🏻
وہ اس کے علاوہ ہیں ۔ اور ابھی یہ صرف ایک مسلمان کا حساب ہے ۔ اس وقت دنیا میں سوا ارب کے قریب مسلمان ہیں ۔ اگر میں سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو کو سوا ارب سے ضرب دوں تو جواب کیا آئے گا ؟
وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک
بات ابھی ختم نہیں ہوئی ۔
یہ صرف ان مسلمانوں کا حساب ہے جو اس👇🏻
Read 7 tweets
20 Nov
کمال تحریر
میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟
میچیورٹی کیا ہے ؟
میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm.👇🏻
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے👇🏻
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..👇🏻
Read 6 tweets
19 Nov
وطن کی بیٹی😍اور شہزادی ٹریفک وارڈن سلمیٰ غنی نے اقوام متحدہ کا اہم اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا
سلمیٰ غنی نے اقوام متحدہ امن مشن کاحصہ بنتے ہوۓ سات ممالک کو لیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ یو این اے بہترین ”بیسٹ پرفارمینس ایوارڈ“ اپنے نام کرتے ہوۓ اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا👇🏻
اور پاکستان ٹریفک محکمے میں جدید طرز کی پولیسنگ،ساٸبر سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر جیسے مختلف کورسز کرنے کے بعد بہتری کے لیے بھی پرعزم ہیں
حب الوطنی ایک ایسا جذبہ ہے جس کی بدولت انسان کسی نہ کسی طریقے سے اپنے ملک کے لیے خدمات سر انجام دینےکے لیے کوشاں رہتا ہے👇🏻
خاص طور پر جبکہ دشمنانِ پاکستان ہر وقت پاکستان کے تاثر کو مسخ کرنے کے درپے ہوں تو بین الاقوامی کامیابیاں نہ صرف بہت بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں بلکہ وطنِ عزیز کی ساکھ برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
جب آپ کواپنی دھرتیِ کی نماٸندگی کے لیے چن لیا جاۓ تو پھر چاہے👇🏻
Read 5 tweets
19 Nov
ایک زمانہ تھا کہ بخشش ہوٹل کے بیروں اور چپڑاسیوں کے لئے مخصوص تھی۔نواز شریف سیاست میں آیا تو بخشش کا معیار بہت بلند ہو گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس ر رفیق تارڑ جو جسٹس سجاد علی شاہ کو نکلوانے کے ماسٹر مائنڈ تھے انہیں اس خدمت کے عوض صدارت بخشش میں ملی-
*جسٹس سعید الزماں صدیقی*👇🏻
کی بخشش تو اس قدر بھاری تھی کہ بخشش میں ملی سندھ کی گورنری کا حلف اٹھاتے اٹھاتے گرے اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔نواز شریف کو بحال کرنے والے جسٹس نسیم حسن شاہ کو فیصلے سے چند روز پہلے یونان کے بینک میں بیس کروڑ روپے کی بخشش منتقل ہوئی۔ بے نظیر نے اس بخشش کو چمک کا عنوان دیا۔بعد از👇🏻
ریٹائرمنٹ مزید بخشش میں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی ملی۔جسٹس ناصرآلملک کو ایک فیصلہ حق میں سنانے کی بخشش عبوری وزیر اعظم بنا کر دی گئی۔
*جسٹس ملک قیوم* کے بھائی پرویز ملک, بھابھی شائستہ ملک اور بیٹے علی پرویز ملک کو قومی اسمبلی کی نشستیں بخشش میں دی گئیں۔
*چیف جسٹس افتخار چودھری*👇🏻
Read 11 tweets
17 Nov
جو مرضی کر لو پاکستان نہیں بدل سکتا ایک آپریشن بے ایمانوں ، سیاسی معاشی دہشتگردوں کرپٹ سرکاری اہلکاروں ، عام بے ایمان ذخیرہ اندوزوں سے لیکر بڑے بڑے مگر مچھوں کے خلاف کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ نہیں تو ایٹم بم بھی گروی رکھنا پڑے گا یہ بات مقتدر حلقے بھی جانتے ہیں اگر یہ👇🏻
آپریشن نہ کیا گیا تو ولی اللہ بھی لے آؤ اس نظام کے تحت یہ ملک برباد ہوتا رہے گا
دوسری جنگ عظیم کے بعد جس طرح ہٹلر نے جرمنی میں مٹھی بھر یہودی چھوڑے دئیے تاکہ دنیا دیکھے ان کے کالے کرتوت کیسے تھے اور دنیا ہٹلر کو یاد رکھے کہ کیوں اس ان کو ڈنڈا دیا تھا
ٹھیک اسی طرح جنرل مشرف👇🏻
نے پاکستان میں دونمبر میڈیا ، دونمبر کرپٹ ججوں ، بےایمان دونمبر کرپٹ حرام خور سیاستدانوں اور حرام خور ذخیرہ اندوز قبضہ گروپ مافیہ پر ہاتھ ڈالا تھا۔ لیکن بگٹی کے علاوہ سب کو چھوڑ دیا تاکہ پاکستانی جان لیں کہ یہ چند لوگ ، چند خاندان پاکستان کا کتنا بڑا کینسر ہیں👇🏻
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(