اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
#Cancers_care_hospital
کینسر کئیر ھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیاگیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ھے
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئے لوگوں
کیلئے قیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کے مناسب پیسےلئے جاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سےمریض
آرھے ہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت کیاجا رہاھے
شوکت خانم میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھےجہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں الحمدللہ250بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھےجہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ
(موت) تک رکھا جاتاھے
انکی زندگی میں تکلیف کو ہرممکن کم کیاجاتاھے
👇3/7
اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

آپ سب سےگزارش ہےکہ لوگوں کو زیادہ سےزیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سےفائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کےنامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین
👇4/7
کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سےآراستہ مسجد بھی تعمیر کیگئی ھے
پاکستانی نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
#ڈاکٹر_شہریار ماہر کینسر
(جوکہ ہسپتال کےانچارج بھی ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جن کو وہ بھی نہیں جانتے ہیں روزانہ 250 مریضوں اور
👇5/7
ان کے لواحقین کیلئےکھانا بھجوا رھے ہیں
مخیر حضرات اس کار خیر میں غربا کی خدمت میں حصہ ڈالیں
رابطہ نمبرز درج ہیں
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتےجائیں
شکریہ و جزاک اللہ

Hospital Site
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore,Pakistan
👇6/7
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

اس میسج کو Groups میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی آپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین
مخیر حضرات بھی اس نیک کام میں آپنا حصہ ڈال کر آخرت سنواریں
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

12 Dec
آصف زرداری اور عمران نےجو قرضے لئےانکا تو پتا نہیں کیا ہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے،حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھےجو مسلم لیگ ن کی حکومت
👇1/16
نےمکمل کئےہیں اور کام کر رہےہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس👇
👇2/16
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
👇3/16
Read 16 tweets
12 Dec
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سےدرخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سےنکلنے کیلئےپارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور
مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@rajawaseem1511
👇1/4
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ
سے ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سےقاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھےکہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیاجائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیاجائے
جسکی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص
👇2/4
کو نامزد کیاجائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سےضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ مشاورت سےتحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئےجائیں
اور MNA MPAs کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے
👇3/5
Read 6 tweets
12 Dec
آپ کے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپکا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں
#Absolutely_Not

آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
#Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہیں
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتاھے
#Absolutely_Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر کپاس کی پیداوار میں آپکا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہرشہری با آسانی تن ڈھاپنےکا کپڑا خرید سکتاھے
#Absolutely_Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ جرنیلوں سرمایہ داروں جاگیرداروں ، وڈیروں چوھدریوں ،سومروں ملکوں، خانوں، گیلانیوں، چٹھوں اور اشرافیہ پر مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گی
جب کہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے
#Absolutely_Right
👇3/4
Read 4 tweets
12 Dec
#پینڈورا_پیپرز میں حب الوطن
کےناموں کی فہرست

جنرل پرویزمشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق DG ISPR
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
👇1/5
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفر NLC
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
#زمین_زادے_لاڈلے_جرنیل
👇2/5
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق
ڈی جی ISI کاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
موصوف زمین زادے نے اپنے شئیرز
👇3/5
Read 5 tweets
11 Dec
مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسا بھی آتاھے
فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں
معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں
ایک معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکیگئی ہے

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
👇1/14
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
👇2/14
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود

چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
👇3/14
Read 15 tweets
10 Dec
تحریکِ طالبان کےساتھ معاہدہ:

70ہزار پاکستانیوں کےقاتلوں کو معاف نہیں کرسکتے

سانحہAPSکےمتاثرین اور دہشت گردی کےواقعات میں ہلاک ہونیوالےسیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ
نےحکومت اور کالعدم تحریکِ طالبان
کےدرمیان جنگ بندی معاہدےپر تحفظات کا اظہار کیاھے
#تحریک_طالبان_معاہدہ_نامنظور
👇1/10
متاثرہ افراد کا کہناھےکہ حکومت کو کسی نےیہ اختیار نہیں دیاکہ وہ اُنہیں اعتماد میں لئےبغیر انکےپیاروں
کےقاتلوں سےمعاہدےکرےیا انہیں معاف کر دے
لواحقین کی تنظیم کےصدر فضل خان ایڈوکیٹ کا کہناھےکہ یہ معاہدہ ان شہدا کےخون سےغداری کےمترادف ہے جنہوں نے
#عمران_حکومت_قاتلون_کی_ساتھی
👇2/10
گزشتہ15برسوں کےدوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
خیال رہےکہ16دسمبر2014 کو پشاور کے APSمیں دہشت گردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت140سےزائد افراد ہلاک ہو گئےتھے
کالعدم تحریکِ طالبان نےاس حملےکی ذمےداری قبول کیتھی
وائس آف امریکہ سےگفتگو کرتےہوئے
#قاتل_ہیں_طالبان_قاتل_ہیں
👇3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(