سانحہAPSکےمتاثرین اور دہشت گردی کےواقعات میں ہلاک ہونیوالےسیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ
نےحکومت اور کالعدم تحریکِ طالبان
کےدرمیان جنگ بندی معاہدےپر تحفظات کا اظہار کیاھے #تحریک_طالبان_معاہدہ_نامنظور
👇1/10
متاثرہ افراد کا کہناھےکہ حکومت کو کسی نےیہ اختیار نہیں دیاکہ وہ اُنہیں اعتماد میں لئےبغیر انکےپیاروں
کےقاتلوں سےمعاہدےکرےیا انہیں معاف کر دے
لواحقین کی تنظیم کےصدر فضل خان ایڈوکیٹ کا کہناھےکہ یہ معاہدہ ان شہدا کےخون سےغداری کےمترادف ہے جنہوں نے #عمران_حکومت_قاتلون_کی_ساتھی
👇2/10
گزشتہ15برسوں کےدوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
خیال رہےکہ16دسمبر2014 کو پشاور کے APSمیں دہشت گردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت140سےزائد افراد ہلاک ہو گئےتھے
کالعدم تحریکِ طالبان نےاس حملےکی ذمےداری قبول کیتھی
وائس آف امریکہ سےگفتگو کرتےہوئے #قاتل_ہیں_طالبان_قاتل_ہیں
👇3/10
فضل خان ایڈوکیٹ کاکہناتھاکہ وہ اور انکےساتھی اس معاہدےکی ہر پلیٹ فارم پر مزاحمت کرینگے
پاکستان کےوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےپیر کو تصدیق کی تھی کہ کالعدم تحریکِ طالبان اور حکومت
کےدرمیان جاری مذاکرات کےدوران فریق جنگ بندی پر اتفاق کرچکےہیں #تحریک_طالبان_معاہدہ_نامنظور
👇4/19
سانحہ APSکےمتاثرین اور دیگر کو یہ خدشہ ہےکہ کہیں حکومت معاہدے
کےتحت TTP کا عام معافی نہ دے دے
افغان طالبان کی پاکستان کوTTP
کےخلاف مدد کرنےکی یقین دہانی
فضل خان ایڈوکیٹ پچھلےدو برسوں سےلندن میں مقیم ہیں
لندن منتقلی سےقبل انکےبقول ان پر قاتلانہ حملےکی کوشش بھی ہو چکی ہے
👇5/10
اے پی ایس سانحےمیں ہلاک ہونےوالے بچےعزیر ظہور کےوالد ظہوراحمد
نےوائس آف امریکہ کو بتایا
کہAPSسانحےکےمتاثرین نےاس معاہدےکو یکسرمستردکیاھے
انکا کہناتھاکہ وہ شروع سےہی تحریکِ طالبان کےساتھ مفاہمت
کےخلاف ہیں
کیونکہTTPنہ صرف بچوں بلکہ
70ہزار پاکستانیوں کےناحق خون کی ذمےدار ہے
👇6/10
لہذا یہ کسی معافی کےحق دار نہیں ہیں۔
معاہدے کو پارلیمان میں لایا جانا چاہیے تھا
پاکستان کےصوبے KPKمیں حزبِ اختلاف کی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ثمر ہارون بلور بھی اس معاہدےسےاتفاق ہیں کرتیں
تمر ہارون کے شوہر ہارون بلور
2018 کےعام انتخابات
سےقبل 12جولائی
👇7/10
کو ایک انتخابی جلسے
کےدوران خودکش حملےمیں ہلاک ہو گئےتھےجبکہ انکے والد اور ثمر ہارون
کے سسر بشیر بلور بھی جنوری2013 کو پشاور میں ایک خود کش حملےمیں مارے گئےتھے
دونوں واقعات کی ذمےداری کالعدم تحریک طالبان پر عائد کی گئی تھی
وائس آف امریکہ سےگفتگو کرتےہوئے ثمر ہارون بلور کا
👇8/10
کہناھےTTPکےساتھ مذاکرات سےقبل انکےیا دیگر سیاسی جماعتوں کےساتھ کسی قسم کی مشاورت نہیں ہوئی
اسی وجہ سےوہ اس معاہدےکو نہیں مانتے
ثمرہارون بلور کا کہناتھا
پارلیمان میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی موجودھےلہذا اس قسم
کےمعاہدےپردستخط کرنےسےقبل پارلیمان کو اعتماد میں لیناچاہیے
👇9/10
آئندہ کےلائحہ عمل کےبارےمیں
ثمر بلور نےکہاکہ اس سلسلےمیں
انکی جماعت نہ صرف آپس میں بلکہ دیگر سیاسی جماعتوں کےساتھ مشاورت کرکےاس معاہدےکےخلاف لائحہ عمل مرتب کرےگیAPSمیں ہلاک ہونیوالےبچوں کےلواحقینTTP قیادت کےخلاف سخت کارروائی کےمطالبات کرتےرھےہیں #قاتلون_سے_معاہدہ_نامنظور
End
شیئر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آصف زرداری اور عمران نےجو قرضے لئےانکا تو پتا نہیں کیا ہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے،حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھےجو مسلم لیگ ن کی حکومت
👇1/16
نےمکمل کئےہیں اور کام کر رہےہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس👇
👇2/16
نیچرل گیس 1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
👇3/16
مسلم لیگ ن کی قیادت سےدرخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سےنکلنے کیلئےپارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور
مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz @rajawaseem1511
👇1/4
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ
سے ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سےقاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھےکہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیاجائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیاجائے
جسکی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص
👇2/4
کو نامزد کیاجائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سےضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ مشاورت سےتحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئےجائیں
اور MNA MPAs کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے
👇3/5
آپ کے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپکا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں #Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے #Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہیں
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتاھے #Absolutely_Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر کپاس کی پیداوار میں آپکا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہرشہری با آسانی تن ڈھاپنےکا کپڑا خرید سکتاھے #Absolutely_Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ جرنیلوں سرمایہ داروں جاگیرداروں ، وڈیروں چوھدریوں ،سومروں ملکوں، خانوں، گیلانیوں، چٹھوں اور اشرافیہ پر مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گی
جب کہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے #Absolutely_Right
👇3/4
جنرل پرویزمشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق DG ISPR
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
👇1/5
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفر NLC
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور #زمین_زادے_لاڈلے_جرنیل
👇2/5
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق
ڈی جی ISI کاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
موصوف زمین زادے نے اپنے شئیرز
👇3/5
مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسا بھی آتاھے
فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں
معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں
ایک معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکیگئی ہے
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
👇1/14
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس
👇2/14
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود
آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام #Cancers_care_hospital
کینسر کئیر ھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیاگیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ھے
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئے لوگوں
کیلئے قیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کے مناسب پیسےلئے جاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سےمریض
آرھے ہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت کیاجا رہاھے
شوکت خانم میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھےجہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں الحمدللہ250بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھےجہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ
(موت) تک رکھا جاتاھے
انکی زندگی میں تکلیف کو ہرممکن کم کیاجاتاھے
👇3/7