Ather Hameed Profile picture
Dec 14, 2021 5 tweets 2 min read Read on X
سچی کہانی

ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ ایک پڑھے لکھے کھاتے پیتے گھرانے سے تھیں۔ لندن اور جرمنی میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی پاکستان میں آ کے ڈاکٹر کی خدمت کے فرائض انجام دئیے
محبت ہوۂی تو ڈاکٹر صاحب سے شادی کر لی

ڈاکٹر صاحب نے وقت گزرنے کے بعد ایک اور شادی کر لی اور

1👇 Image
اور مرحومہ ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کی ساری جائیداد اپنے نام کر لی
رفعت بی بی کو کسی چیز کی کمی تو نھیں تھی سوائے محبت کے.
مگر ڈاکٹر صاحب سے انہیں وہ محبت بھی نہ ملی
ڈاکٹر صاحب اپنی دوسری بیوی کو لے کے یورپ میں شفٹ ھو گئے
رفعت سلطانہ کی حالت غیر ہو رہی تھی
پھر ایک دن فون پہ

2👇
رابطہ ہوا یا خط موصول ہوا۔خدا بہتر جانتا، مگر ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کو طلاق مل گئی اور انہیں ایک جملہ کہا گیا کہ میں تمہیں اتنا کنگال کر آیا ہوں کہ اب تم ایک روپے کو بھی ترسو گی
پھر راولپنڈی سے 30 کلومیٹر دور ایک خوبصورت شہر واہ کینٹ میں رفعت سلطانہ کو بھیک مانگتے دیکھا

3👇
مرحومہ کی ایک ہی صدا ہوتی تھی
ایک روپہ دے دیں
ساتھ ہی دوسری صدا لگتی
پلیز گیو می ون روپی
اگر کوئی پانچ روپے دیتا تو مرحومہ پرس میں سے چار روپے نکال کے واپس کر دیتیں اور بولتیں

بسس ایک روپیہ ہی چاھئیے

پھر ایک دن خبر ملی کہ ایک روپے والی آنٹی انتقال کر گئی بہت دکھ ہوا
شہر

4👇
شہر کے سکولز کو چھٹی دے دی گئی۔ دکانیں بند کر دی گئیں۔
پروٹوکول ایسا تھا کہ مرحومہ پی او ایف ہوٹل میں بھی چائے پینے چلی جاتی تھی

5✍️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ather Hameed

Ather Hameed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ather_hameed

Mar 5
تحریر مولانا اشرف علی تھانوی

مردوں نے تو یہ سمجھ لیا ہے کہ ہم عورتوں کو کھانا کپڑا دیتے ہیں بس اسی سے سارا حق ادا ہوگیا اور اسکے بعد جو کچھ حقوق ہیں عورتوں ہی کے ذمہ ہیں ہمارے ذمہ کچھ نہیں، مگر میں کہتا ہوں کہ تمہارے کھانے کپڑے کے عوض میں تمہاری بیویاں اس قدر خدمت کرتی ہیں

1👇
کہ اتنی تنخواہ میں کوئ نوکر یا ماما ہرگز نہیں کرسکتی۔ جس کو شک ہو وہ تجربہ کرکے دیکھ لے۔ بیوی کے بغیر گھر کا انتظام چل ہی نہیں سکتا چاہے تم لاکھ خادم رکھو
ہم نے بعض لوگوں کو دیکھا ہے جن کی معقول تنخواہ تھی مگر بیوی نہ تھی
نوکروں کے ہاتھ سے خرچ ہوتا تھا تو انکے گھر کا خرچ اس

2👇
قدر بڑھا ہوا تھا جسکی کچھ حد نہیں اور پھر جب انہوں نے نکاح کیا پھر گھر کا انتظام ٹھیک ہوا
میں کہتا ہوں اگر بیوی کچھ بھی گھر کا کام نہ کرے صرف انتظام اور دیکھ بھال ہی کرے تو یہی اتنا بڑا کام ہے جسکی دنیا میں بڑی بڑی تنخواہیں ہوتی ہیں اور انتظام کرنے والے کی بڑی عزت و قدر کی

3👇
Read 5 tweets
Feb 17
تحریر سلیم ملک

چرس اور بھنگ پینے کے فوائد کا علم صرف اسی کو ہو سکتا ہے جو ان کا فائدہ اٹھاتا ہے، یہ اس نعمت سے محروم لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے۔ ایسے لوگ تو بس ان نعمتوں کے خلاف کیے جانے والے غلط پروپیگنڈے کا شکار ہو کر اپنا اور معاشرے کا نقصان ہی کر سکتے ہیں

1👇
چرس اور بھنگ ہمیں عاجزی اور انکساری سکھاتی ہیں
ہمیں دیالو بناتی ہے
ہم دولت کے خزانوں کو اپنے تک محدود رکھنے کی بجائے انہیں دوسروں میں بانٹنے والے بن جاتے ہیں
چرس پینے والے شریف لوگ مل جل کر پیتے ہیں
ایک سگریٹ ہوتا ہے اور سارے مل کر پی رہے ہوتے ہیں
ایک یا دو کش لگاتے ہیں اور

2👇
اگلے ساتھی کو پیش کر دیتے ہیں
ایک سگریٹ ختم ہوتا ہے اور دوسرا بھرنا شروع کر دیتے ہیں
اور یہی عمل جاری رہتا ہے جب تک چرس ختم نہیں ہو جاتی یا پولیس کا چھاپہ نہیں پڑ جاتا۔
چرس آپ کو دھیما بولنا، دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دینا اور پرامن طریقے سے چوری کرنا سکھاتی ہے
چرس پینے

3👇
Read 7 tweets
Feb 15
پاخانے کی جگہ سے خون بہنا Rectal Bleeding

پاخانے کی جگہ سے ایک آدھ بار خون بہنا عام طور پر کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن بار بار ایسا ہو تو کوئی اہم وجہ ہو سکتی ہے
خون ان طریقوں سے نظر آ سکتا ہے
ٹوائلٹ پیپر پر خون
پاخانے پر سرخ لکیریں
فلش میں سرخ یا گلابی پانی

1👇
Image
Image
پاخانے میں خون یا خون کے ساتھ ڈائریا
بہت گہرے رنگ کا پاخانہ

ڈاکٹر کو دکھائیں اگر
آپ کے بچے کے پاخانے میں خون ہے
آپ کے پاخانے میں 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے خون آ رہا ہے
پاخانہ 3 ہفتوں سے معمول سے زیادہ نرم یا پتلا آ رہا ہے
آپ نیچے کے ارد گرد کے حصے میں بہت درد محسوس کرتے ہیں

2👇
پیٹ میں درد یا مروڑ ہے
آپ معمول سے زیادہ تھکے ہوئے ہیں
آپ کا وزن بغیر کسی وجہ کے کم ہوگیا ہے
پاخانے کا رنگ کسی دوائی کے استعمال کے بغیر کالا یا گہرا سرخ ہے
آپ کو خونی اسہال یا ڈائریا ہے

فوری طور پر ایمرجنسی میں جائیں اگر
آپ کو مسلسل خون بہہ رہا ہے

3👇
Read 9 tweets
Feb 11
گردے کی پتھری سے بچاو Kidney stones prevention

پاکستان میں تقریباً %15 آبادی اس کا شکار ہوتی ہے
ایک بار پتھری ہوئی ہو، تو دوبارہ کا امکان 80٪ ہے
عام طور پر گردے کی پتھری کا علاج غذا میں تبدیلی لا کر یا دوائیوں کی مدد سے کیا جاتا ہے
درج ذیل اہدیات پہ ضرور عمل کرنا چاہیے

1👇
Image
Image
1۔وافر مقدار میں پانی پینا
روزانہ 3 لیٹر سے زیادہ پانی پینا چاہیے
اتنا پانی پینا چاہیے کہ روزانہ 2 لیٹر تک پیشاب آۓ

2۔ لیموں کا رس
آپ کو لیموں کا رس گردے کی پتھری دور کرنے میں مفید ہو سکتا ہے
انار کا جوس بھی کیلشیم آکسیلٹ کو کم کرتا ہے
ناریل پانی، موسمی، انناس، گاجر، کریلا

2👇
کیلا، جو ، بادام و غیرہ کا استعمال پتھری کو بننے سے روکنے میں مدد کرتا ہے

3۔ غذا پر کنٹرول
گردے کی پتھری 5 قسم کی ہو سکتی ہے، جس میں سب سے زیادہ کیلشیم آکسیلیٹ اور یورک ایسڈ کی پتھری ہوتی ہیں
پتھری کے اقسام کو دھیان میں رکھتے ہوئے کھانے میں احتیاط سے پتھری کو بننے سے روکا

3👇
Read 8 tweets
Feb 5
اردو ميں ہم "بيوی" بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں

1۔ إمراءة
2۔ زوجة
3۔ صاحبة

إمراءة
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو

زوجة
جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو

1👇
صاحبة
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو

قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے

1۔ امراءة
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،
اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان

2👇
هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی " وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے
(ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں)
یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا

3👇
Read 10 tweets
Jan 19
دنیا کا پُرانا ترین سکہ "پھوٹی کوڑی" ہے
یہ پھوٹی کوڑی "کوڑی" یا پھٹا ہوا گھونگھا ہے
اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا
"پھوٹی" کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف پھٹی ہوئی ہوتی ہے
قدرتی طور پر

1👇 Image
گھونگھوں کی پیدا وار محدود تھی
اس کی کمیابی سے یہ مطلب لیا گیا کہ اس کی کوئی قدر/ویلیو ہے
تین پھوٹی کوڑیوں کے گھونگھے ایک پوری کوڑی کے برابر تھے۔ جو ایک چھوٹا سا سمندری گھونگھا تھا
لیکن ان دونوں کی آخری حیثیت / ویلیو "روپا" تھی
جسے بعد میں "روپیہ" کہاجانے لگا
ایکروپیہ، 5,275

2👇
پھوٹی کوڑیوں کے برابر تھا
ان کے درمیان دس مختلف سکے تھے
جنہیں کوڑی، دمڑی، پائی، دھیلا، پیسہ، ٹکہ، آنہ، دونی، چونی، اٹھنی اور پھر روپیہ تھا

کرنسی کی ویلیو اس طرح تھی

3 پھوٹی کوڑی= 1کوڑی
10کوڑی = 1 دمڑی
2دمڑى = 1.5پائى
ڈیڑھ پائى = 1 دهيلا
2دهيلا = 1 پيسہ
2 پیسے= ایک ٹکہ

3👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(