Ather Hameed Profile picture
Muslim,Surgeon Doctor,Poet,Writer.
مدثر شہزاد Profile picture انس رشید Profile picture Doctor Abdur Rahman Profile picture Patriotic Devoted Profile picture ‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫ Profile picture 8 subscribed
Mar 5 5 tweets 2 min read
تحریر مولانا اشرف علی تھانوی

مردوں نے تو یہ سمجھ لیا ہے کہ ہم عورتوں کو کھانا کپڑا دیتے ہیں بس اسی سے سارا حق ادا ہوگیا اور اسکے بعد جو کچھ حقوق ہیں عورتوں ہی کے ذمہ ہیں ہمارے ذمہ کچھ نہیں، مگر میں کہتا ہوں کہ تمہارے کھانے کپڑے کے عوض میں تمہاری بیویاں اس قدر خدمت کرتی ہیں

1👇 کہ اتنی تنخواہ میں کوئ نوکر یا ماما ہرگز نہیں کرسکتی۔ جس کو شک ہو وہ تجربہ کرکے دیکھ لے۔ بیوی کے بغیر گھر کا انتظام چل ہی نہیں سکتا چاہے تم لاکھ خادم رکھو
ہم نے بعض لوگوں کو دیکھا ہے جن کی معقول تنخواہ تھی مگر بیوی نہ تھی
نوکروں کے ہاتھ سے خرچ ہوتا تھا تو انکے گھر کا خرچ اس

2👇
Feb 17 7 tweets 2 min read
تحریر سلیم ملک

چرس اور بھنگ پینے کے فوائد کا علم صرف اسی کو ہو سکتا ہے جو ان کا فائدہ اٹھاتا ہے، یہ اس نعمت سے محروم لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے۔ ایسے لوگ تو بس ان نعمتوں کے خلاف کیے جانے والے غلط پروپیگنڈے کا شکار ہو کر اپنا اور معاشرے کا نقصان ہی کر سکتے ہیں

1👇 چرس اور بھنگ ہمیں عاجزی اور انکساری سکھاتی ہیں
ہمیں دیالو بناتی ہے
ہم دولت کے خزانوں کو اپنے تک محدود رکھنے کی بجائے انہیں دوسروں میں بانٹنے والے بن جاتے ہیں
چرس پینے والے شریف لوگ مل جل کر پیتے ہیں
ایک سگریٹ ہوتا ہے اور سارے مل کر پی رہے ہوتے ہیں
ایک یا دو کش لگاتے ہیں اور

2👇
Feb 15 9 tweets 3 min read
پاخانے کی جگہ سے خون بہنا Rectal Bleeding

پاخانے کی جگہ سے ایک آدھ بار خون بہنا عام طور پر کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن بار بار ایسا ہو تو کوئی اہم وجہ ہو سکتی ہے
خون ان طریقوں سے نظر آ سکتا ہے
ٹوائلٹ پیپر پر خون
پاخانے پر سرخ لکیریں
فلش میں سرخ یا گلابی پانی

1👇
Image
Image
پاخانے میں خون یا خون کے ساتھ ڈائریا
بہت گہرے رنگ کا پاخانہ

ڈاکٹر کو دکھائیں اگر
آپ کے بچے کے پاخانے میں خون ہے
آپ کے پاخانے میں 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے خون آ رہا ہے
پاخانہ 3 ہفتوں سے معمول سے زیادہ نرم یا پتلا آ رہا ہے
آپ نیچے کے ارد گرد کے حصے میں بہت درد محسوس کرتے ہیں

2👇
Feb 11 8 tweets 3 min read
گردے کی پتھری سے بچاو Kidney stones prevention

پاکستان میں تقریباً %15 آبادی اس کا شکار ہوتی ہے
ایک بار پتھری ہوئی ہو، تو دوبارہ کا امکان 80٪ ہے
عام طور پر گردے کی پتھری کا علاج غذا میں تبدیلی لا کر یا دوائیوں کی مدد سے کیا جاتا ہے
درج ذیل اہدیات پہ ضرور عمل کرنا چاہیے

1👇
Image
Image
1۔وافر مقدار میں پانی پینا
روزانہ 3 لیٹر سے زیادہ پانی پینا چاہیے
اتنا پانی پینا چاہیے کہ روزانہ 2 لیٹر تک پیشاب آۓ

2۔ لیموں کا رس
آپ کو لیموں کا رس گردے کی پتھری دور کرنے میں مفید ہو سکتا ہے
انار کا جوس بھی کیلشیم آکسیلٹ کو کم کرتا ہے
ناریل پانی، موسمی، انناس، گاجر، کریلا

2👇
Feb 5 10 tweets 2 min read
اردو ميں ہم "بيوی" بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں

1۔ إمراءة
2۔ زوجة
3۔ صاحبة

إمراءة
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو

زوجة
جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو

1👇 صاحبة
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو

قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے

1۔ امراءة
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،
اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان

2👇
Jan 19 4 tweets 2 min read
دنیا کا پُرانا ترین سکہ "پھوٹی کوڑی" ہے
یہ پھوٹی کوڑی "کوڑی" یا پھٹا ہوا گھونگھا ہے
اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا
"پھوٹی" کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف پھٹی ہوئی ہوتی ہے
قدرتی طور پر

1👇 Image گھونگھوں کی پیدا وار محدود تھی
اس کی کمیابی سے یہ مطلب لیا گیا کہ اس کی کوئی قدر/ویلیو ہے
تین پھوٹی کوڑیوں کے گھونگھے ایک پوری کوڑی کے برابر تھے۔ جو ایک چھوٹا سا سمندری گھونگھا تھا
لیکن ان دونوں کی آخری حیثیت / ویلیو "روپا" تھی
جسے بعد میں "روپیہ" کہاجانے لگا
ایکروپیہ، 5,275

2👇
Jan 17 10 tweets 3 min read
میرے ایک بوڑھے بزرگ ماضی میں غیر ملکی کنسٹریکشن کمپنی میں رہے
ایک بار فرمانے لگے 1979 میں ہم مظفرگڑھ کے قریب کسی پراجیکٹ پر کام کر ریے تھے ہمارا انچارج ایک انگریز تھا
ایک سرد صبح جب میں سائٹ پر پہنچا تو بلڈوزر آپریٹر اللہ بخش پریشان کھڑا تھا
مجھے دیکھتے ہی وہ میری طرف لپکا

1👇 اور ہانپتے کانپتے اطلاع دی کہ " بابا سائیں" ناراض ہو گئے ہیں اور میرا بلڈوزر بند کر دیا ہے خدا کےلئے میری سفارش کر دو
میں نے حیرت سے پوچھا کونسے بابا سائیں ؟
وہ بولا قبر والا بابا سائیں ، بہت بڑی سرکار ہیں
پھر وہ مجھے ساتھ لئے جنگلی جھاڑیوں کے بیچ بنی ایک چھوٹی سی ٹیکری پر

2👇
Jan 15 4 tweets 1 min read
6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺠﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﺮ ! ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺎ؟
ﻣﯿﻨﺠﺮ
ﮨﺎﮞ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺩﮮ ﺩﻭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﺟﻮ ﭘﮑﻨﮏ

1👇 ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ، ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ

2👇
Jan 10 4 tweets 2 min read
گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم

15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں جن کی پنیری لگائی جاتی ہے اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں
ٹماٹر
ہری مرچ
شملہ مرچ
بینگن

موسم گرما کی سبزیاں جن کے بیج ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں

1👇


Image
Image
Image
Image
کھیرا
گھیا توری
کالی توری
کدو
پیٹھا
ٹینڈا
تر
کریلا
سبز پھلیاں
لوبیا سفید
لوبیا سرخ
پودینہ

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں
باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے مٹی سے سے ڈھانپ دیں
پانی کا ہلکا شاور کر دیں

2👇
Jan 7 6 tweets 2 min read
سمسپن کارٹون کی حقیقت

سمسپن کارٹون کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ اس کارٹوں سریز میں مستقبل کی پیشن گوئیاں کی جاتی ہے اور اب تک کی گئی ایسے پیشن گوئیاں سچ بھی ثابت ہوئی ہے
جس میں قابل ذکر ڈولنڈ ٹرمپ کا امریکہ کا صدر بننا ،نائن ایلون کا واقعہ اور جرمنی کا 2014 میں فٹبال ورلڈ کپ

1👇 Image فائنل جیتنا وغیرہ شامل ہے جو بعد میں سچ ثابت ہوئی
سمسپن کارٹوں 1989 میں منظر عام پر آیا اور تب سے اب تک چل رہا ہے
اس کارٹوں سریز میں اب تک ایک لاکھ پچاس ہزار پیشنگوئیاں کی جا چکی ہے۔ جس میں صرف 43 سچ ثابت ہوئی ہے
پیشن گوئی کرنے والے، عموماً صاف لفظوں کا استعمال کرنے کے

2👇
Jan 4 10 tweets 3 min read
1859 میں امریکہ میں تیل کے کنویں پر کام کرنے والے مزدوروں نے نوٹ کیا کہ تیل کی پیداوار کے دوران ایک موم جیسا مادہ بھی پیدا ہوتا ہے جسے انہوں نے وہاں ہاتھوں پر ہلکے پھلکے زخموں کو چھپانے کے لئیے استعمال کیا لیکن وہ زخم ٹھیک ہونے لگے
انہوں نے اس موم کو Rod Wax کا نام دیا

1👇 Image ایک نوجوان ماہر کیمسٹ Robert Chesebrough نے اس Rod wax پر تجربات کرکے اسے صاف کیا اور جیلی نما مادہ بنالیا جسے پیٹرولئیم جیلی کہتے ہیں
اس نے اسے کمرشلی بیچنے کے لئیے لفظ Vaseline کو رجسٹر کرایا جو کہ اب Unilever کمپنی کے زیر تحت ہے

2👇
Jan 2 7 tweets 2 min read
بد نظری سنڈروم

طبی لحاظ سے سنڈروم کا مطلب ہے علامات اور نشانیوں کا ایسا مجموعہ جو آپس میں مل کر کسی بیماری کی نشاندہی کرتا ہے مختلف سنڈرومز میں ملتی جلتی علامات بھی پائی جا سکتی ہیں

بد نظری سنڑوم کیا ہے؟

یہ خاص طور پر شادی شدہ مردوں میں پایا جاتا ہے
اس بیماری میں مبتلا

1👇 Image مرد اپنی بیگمات کے علاوہ دوسری خواتین کو گھورتے ہیں اور ان پر تبصرے کرتے ہیں
اس بیماری کا شکار افراد آپ کو ریسٹورنٹ، گاڑیوں، بسوں، جہازوں، بازار، آفس غرض ہر جگہ پر ملتے ہیں

علامات
انہیں اپنی اس نظر پر کوئی کنٹرول نہیں ہوتا جس کے بارے میں اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ اپنی نظریں

2👇
Dec 27, 2023 4 tweets 3 min read
دل کا دورہ Heart attack

دل کا دورہ ایک سنگین طبی حالت ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب دل کے پٹھوں میں خون کا بہاؤ رک جاتا ہے

وجوہات
زیادہ تر دل کے دورے دل کی
1. شریانوں کی بیماری کی وجہ سے ہوتے ہیں
دل کی شریانیں چربی کی تہہ جمنے [ atherosclerosis ]کہ وجہ سےسخت اور تنگ ہو جاتی

1👇 Image ہیں اور دل کو خون کی سپلائی متاثر ہوتی ہے
جس حصے کو خون نہیں ملتا وہ کام کرنا بند کر دیتا ہے
دیگر وجوہات میں
2.خون کا جمنا [ Blood clot ]
3. دل کی شریانوں کا سکڑنا [ constricted arties]
4. دل کی شریان کے پھٹنے [ Rupture of coronary artery ] شامل ہیں

2👇
Image
Image
Dec 25, 2023 8 tweets 3 min read
زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں

1۔موضع
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے
موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے

2۔ کھیوٹ نمبر
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں

1👇 Image بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے
اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں
مثلا 100 ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی

2👇
Dec 18, 2023 11 tweets 3 min read
سر درد

اس کی بہت ساری وجوہات ہیں. یاد تر مندرجہ ذیل ہیں
ٹینشن یا تناؤ کی سر درد
مائیگرین
سائنوسائٹس [Sinusitis ]
کلسٹر ہیڈیک [ Cluster headache ]
پانی کہ کمی
بخار
نیند کی کمی
دھوپ کی تپش
ریباؤنڈ ہیڈیک

1👇 Image ٹینشن ہیڈیک یا تناؤ کا سر درد

سب سے عام قسم ہے
سر کے گرد دباؤ کے سخت بینڈ کی طرح محسوس ہوتا ہے
کسی اور طبی حالت کی وجہ سے نہیں ہوتا
اتنا شدید نہیں ہوتا
سر کے دونوں طرف یکساں درد کندھوں/ گردن کے پٹھوں میں سختی یا درد محسوس ہوتا ہے
آدھے گھنٹے سے لے کر کئی دنوں تک رہ سکتا ہے

2👇
Dec 13, 2023 5 tweets 2 min read
ایک طالب علم نے اپنے ہم جماعت کی پیٹھ پر ایک کاغذ چپکا دیا جس پر لکھا تھا "𝗜'𝗺 𝗦𝘁𝘂𝗽𝗶𝗱"
اور باقی ہم جماعت لڑکوں سے کہا کہ لڑکے کو نہ بتائیں
دوپہر کو ریاضی کی کلاس شروع ہوئی اور ان کے استاد نے بورڈ پر ایک مشکل سوال لکھا
اسٹیکر والے لڑکے کے علاوہ کوئی بھی اس کا جواب

1👇 نہیں دے سکتا تھا، وہ بورڈ کی طرف بڑھا اور مسئلہ حل کیا۔ استاد نے کلاس سے کہا کہ وہ اس کے لیے تالیاں بجائیں اور اس کی پیٹھ پر موجود کاغذ ہٹا دیں۔
ٹیچر نے لڑکے سے کہا :
"ایسا لگتا ہے کہ آپ اس کاغذ کے بارے میں نہیں جانتے جو آپ کے ہم جماعت نے آپ کی پیٹھ پر چسپاں کیا ہے۔"

2👇
Dec 8, 2023 7 tweets 2 min read
شیخ محمود خلیل القاری مسجد نبویؐ کے مہمان پیش امام اور مسجد القبلتین، مدینہ منورہ کے مستقل امام تھے

وہ مصر سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور قاری شیخ خلیل الحصاری القاری مرحوم کے فرزند تھے

انہیں 2018 سے مسجد نبویؐ میں بطور مہمان پیش امام مقرر کیا گیا تھا۔ رمضان میں وہ تراویح کی

1👇 Image نمازوں کی امامت کرتے تھے۔ انہیں پہلی مرتبہ مختلف انداز میں قرات کلام پاک کو ریکارڈ کرانے کا اعزاز حاصل ہے
وہ قاریوں کی یونین کے بانی صدر بھی تھے

ان کے والد نے، ان کو اپنی بستی کی مسجد میں چار سال کی عمر میں قرآن کی تعلیم کیلئے بٹھایا آٹھ سال کی عمر میں محمود نے ناظرہ، حفظ

2👇
Dec 5, 2023 7 tweets 2 min read
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں
اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا کوئی دخل نہیں
بہت سے انسانوں سے قبرستان

1👇 بھرے ہوئے ہیں جو بہترین غذا کھاتے اور منرل واٹر پیتے تھے مگر پھر اچانک انہیں جان لیوا بیماری تشخیص ہوئی اور وہ چند دنوں/ لمحوں میں دنیا سے کوچ کر گئے
آپ کے بیوی بچے سرکش نہیں، آپ کے تابع دار و فرمانبردار ہیںاور خاندان میں مہذب، با کردار سمجھے جاتے ہیں، تو اس کا سب کریڈٹ بھی

2👇
Dec 5, 2023 6 tweets 2 min read
ایک اصطلاح "نودولتیا" ہے
اگر کسی کے پاس نئی دولت آئی ہے تو پرانے دولت مندوں سےچھینی ہے کیا؟
کیا دنیا کی ساری دولت پر آپ ہی کا اختیار تھا؟
دوسرے کے پاس دولت آتی دیکھ کر ہم حسد میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ اب وہ بھی ہماری برابری پر آجائے گا.
نئی دولت کیا حرام ہے؟
اگر ہم خاندانی

1👇 رئیس ہیں تو ہمارے اسلاف میں کسی وقت یہ دولت نئی ہی حاصل کی ہوگی کسی نے۔
فلاں کو اب محنت یا قسمت سے دولت ملی، مجھے ورثے میں ملی تھی۔تو اس میں میرے لیے بڑائی کی کیا بات ہے؟
کیا لوگوں کو حق نہیں کہ وہ محنت کرکے کامیابی سے ہم کنار ھوں ؟
معیار زندگی اچھا کرنے کا سب کو حق ہے

2👇
Dec 3, 2023 5 tweets 1 min read
سورۃ وَالضُّحٰى کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے

اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں 2 قسمیں کھاتے ہیں
وَالضُّحٰى
دن کی روشنی کی قسم ہے
وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى
اور رات کی جب وہ چھا جائے
زندگی بھی ایسے حالات سے گزارتی ہے
کبھی روشن کبھی تاریک۔
دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے

1👇 جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے

آپکو یقین ہونا چاہیے کہ کچھ بھی ہو
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے

ولا تَخـافـي ولا تَحزَني ۖ
اور نہ ڈرو اور غم نہ کرو

2👇
Dec 1, 2023 6 tweets 2 min read
بچوں کو کب اور کتنا پانی پلانا چاہئے؟

بچوں کو 6 ماہ کہ عمر کے بعد پانی پلانا شروع کر سکتے ہیں
بچہ 6 سے 12 ماہ کی عمر میں بھی 80 فیصد سے زیادہ پانی دودھ سے حاصل کر لیتا ہے چاہے وہ ماں کا دودھ ہو یا فارمولا ملک ہو
جب 6 ماہ کی عمر پر بچہ ٹھوس غذا شروع کرتا ہے تو دودھ کی مقدار

1👇
Image
Image
میں خود بخود کمی آنا شروع ہو جاتی ہے اور بچہ فیڈ لینے سے انکار بھی کر سکتا ہے
یہ نارمل ہے
زیادہ پانی پینے سے جو غذائیت دودھ سے ملتی ہے اس میں کمی آ سکتی ہے لہٰذا پیاس کے لئے زیادہ تر انحصار دودھ پر کیا جا سکتا ہے
6 ماہ کی عمر سے ٹھوس غذا شروع کروا دینی چاہئے جس میں مختلف

2👇