میرے زرائع کے مطابقPTI مئیر پشاور کا ٹکٹ سات کروڑ میں بکا جس میں پانچ کروڑ کی وصولی گورنر لیول تک کو ہوئی اور باقی دو کروڑ پشاور کے ایک وزیر نے وصول کیے۔ اِن کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جناب وزیرِ اعظم عمران خان!!
دیکھیے تحریک انصاف کیسے اپنے گڑھ سے ہاری ہے!!
گورنر شاہ فرمان اپنی تحصیل بڈھ بیر ہار گیا
وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ اپنی تحصیل چمکنی ہار گیا
ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محمود جان کے بھائی اختشام خان کینڈیڈت تحصیل متھرا ہار گیا
👇
1/1
2/2 👇
وزیر امور کشمیر
علی امین گنڈا پور اپنی تحصیل ہار گیا
وزیر مملکت
علی محمد خان اپنی تحصیل ہار گیا
اسپیکر قومی اسمبلی
اسد قیصر اپنی ٹحصیلیں لاھور ٹوپی اور زرڑ بھی ہار گیا
ہنگو سے وفاقی وزیر پیٹرولیم اپنا حلقہ
دونوں تحصلوں میں ہار گیا
👇
3/3 👇
صوبائی وزیر تعلیم
شہرام ترکئی اپنی تحصیل ہار گیا
وفاقی وزیر دفاع
پرویز خٹک اپنی تحصیل ہار رہا ہے
وفاقی وزیر پانی و بجلی
عمر ایوب اپنی تحصیل کے ساتھ ہری پور کی بقیہ 2 تحصیلیں بھی ہار گیا
کشمیر کمیٹی چیرمین
شہریار آفریدی تو اپنی یوسی تک بھی
ہار گیا
👇
تھریڈ ملاحظہ کریں!! یہ وہ وقت تھا جب طلعت حسین کے منہ کو لفافہ نہیں لگا تھا.
نواز شریف کو مودی نے اپنی تقریب حلف برداری میں بلایا اور کس طرح پاکستان کے کشمیر پر نقتہ نظر کی نفی کی گئی. پاکستان کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچایا گیا، سنیے طلعت حسین سے 1/1 👇
نواز شریف نے بھارت دورے میں نرندرہ مودی کو کشمیری شال تحفے میں دی. اس کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان اپنے کشمیر بارے نقتہ نظر سے دستبردار ہو گیا. دوسرا نواز شریف نے بھارتی بزنس کمیونٹی سے زاتی کاروبار بارے ڈیلز کیں. 2/2 👇
آج مریم نواز شریف کو کشمیر کا بیٹا کہتی ہے. لیکن جب نواز شریف بھارت کیا تو نا صرف حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے سے انکار کیا، بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بوگس انتخاب کو بھی جائز قرار دیا. 3/3 👇