لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI
کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا ISI
کےسربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی
کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول تھے
اسکےعلاوہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے
کیونکہ اس سےپہلے والےمشرف
کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دےدیگئی پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت
نےمستقبل کےنقشہ بندی کیلئے
تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھے
👇3/12
کہ کھیل کا میدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی
قبلہ نےمشرف دور کےجفاکش گھوڑےایک ایک کرکےکپتان
کےقافلے میں جمع کرنا شروع کئے جسکا لازما نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا
یہاں تک کہ ایک موقع پر چوھدری برادران جنرل کیانی سےخود شکایت لگانے پہنچے
30اکتوبر2011 کو قبلہ کےایک اشارے پر
👇4/12
کپتان کیلئےمینار پاکستان کا تاریخی پنڈال سجایاگیا
میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی
یہ وہ دن تھا جب ایک نئےکپتان اور تحریک انصاف نےجنم لیا
19دسمبر2011 کو مشرف دور
کےکامیاب کھلاڑی جہانگیر ترین
نے PTI میں شمولیت اختیار کی
20 دسمبر2011 کو زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی UAEسے
👇5/12
پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نےآپنےبیٹے علی ترین کےنام پرخریدی
21دسمبر2011کو یہ گاڑی کپتان کےغریب خانےبنی گالا میں پہنچا دیگئی
تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کےبقولِ ترین پہلے30لاکھ اور پھر50 لاکھ روپے ماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتاتھا
یاد رہےجہانگیر ترین
👇6/12
کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا اور جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کےخلاف نیب نےانکوائری کی تو موصوف کا نام سرفہرست آیا
جوں جوں 2013 کےانتخابات قریب آنےلگے توں توں مہربانوں
نےپیادوں اور گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی
دسمبر 2012 میں کینیڈا سےایک تازہ دم گھوڑے کو
👇7/12
لا کر اسلام آباد کےانقلابی
خیمےمیں باندھا گیا
مقصد آنیوالےانتخابات میں
نوازشریف کا راستہ روکناتھا
جب تمام تر سازشوں کےباوجود انتخابات منعقد ہوگئے
اور ن لیگ برسر اقتدار آئی تو اسی روز فیصلہ ہؤا کہ گنجوں کو دسمبر 2013 سےپہلےپہلےگھر روانہ کر دیا جائےگا۔
حکومت کو کمزور کرنے
👇8/12
کیلئے پہلا وار ماڈل ٹاؤن قتل عام کروا کر کیا گیا
شریف برادران سمجھتے تھے فورا کمشن بٹھا دیا
حملہ آوروں کے نام آنے پر کمشن رپورٹ شائع نہ ہونے دی گئی
لشکری کچھ نکمے نکلے،
آخر کار حضرت پاشا کو پھر میدان میں آنا پڑا۔
شفقت محمود کے گھر دونوں لشکریوں کو تازہ دم چارہ کھلا کر
👇9/12
اسلام آباد کے محاذ پر روانہ کردیا گیا۔
عین موقع پر تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے رنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کے دروازے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بینقاب کردیا۔
اس پریس کانفرنس کے بعد جاوید ہاشمی کو سب سے پہلی کال پاشا جی کی موصول ہوئی
👇10/12
جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانے کی دھمکی دی گئی۔
اس کے بعد کیا کچھ ہؤا آپ سب کے سامنے ہے۔
اس رام کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سب کچھ نہ اکیلے کپتان کا کارنامہ ہے اور نہ ہی قدرت کی کوئی ناگہانی آفت ہے،
یہ پورے ایک عشرے کی محنت ہے
تب جاکر دشمن کو
👇11/12
ووٹ کی طاقت سے شکست ہوئی اور تبدیلی کا سال آیا۔
جس کی خوشی میں
" تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "
کا ٹویٹ داغا گیا۔
لہذاء انہیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب انتشار آئے #باجوہ_ڈاکٹرائن
ابھی جاری و ساری ھے #شکریہ_باجوہ_صاحب
End
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول اور بجلی بڑھانے کا اثر سیدھا غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھے کہ سبسڈی جاری رکھیں
اسکے متبادل مراعات ختم کریں
#افسر_شاہی_نامنظور
@CMShehbaz
⏬️1/26
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس سے آپنا
حق ادا کر رہاھے
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانے پر بہت بڑا بوجھ ھے
آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلے موبائل فون سروس کو لیتےہیں
پی ٹی اے کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے 18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
#مراعات_ختم_کریں
👇2/26
اگر انکا اوسط نکالا جائے
تو روزانہ100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہے
جس پر وہ 25 روپےیا اس سےبھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہاکرتی ہے
اس 25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سے ضرب د یں
رقم جو اس مد میں روزانہ 4 ارب 58کروڑ روپےاندازاً حاصل ہوتےہیں
#غریب_مار_ختم_کریں
3/26
#قوم_کیونکر_بنتی_ھے
ایک لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے
کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھرا ہوا تھا
میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب میرے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا
نہاتےنہاتے میں نے سوئمنگ پول میں پیشاب کردیا
چند لمحوں میں پورے سوئمنگ پول کے پانی کا رنگ تبدیل ہگیا
👇1/6
سکیورٹی پر معمور افراد فوری پہنچ گئے
مجھے سوئمنگ پول سے نکالا
میری نظروں کے سامنے عملہ آیا اور سوئمنگ پول کے پانی کو تبدیل کر دیا
مجھے ہوٹل کے ریسیپشن میں بلایا گیا
پمیرا پاسپورٹ اور سامان مجھے پکڑا دیا گیا
اور ہوٹل سے مجھے باہر کر دیا ہ
اب میں شہر کے جس بھی ہوٹل کا رخ کرتا
👇2/6
ریسیپشن پر بیٹھا عملہ میرا پاسپورٹ دیکھ کر کہتا
تم ہی ہو نا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا
مجھے کسی فائیو سٹار ہوٹل میں روم نہیں ملا
میں نے اپنے سفارتخانے کا رخ کیا
اور انہیں ساری کہانی سنا دی، سفارت خانے سے یہ راہنمائی ملی کہ ایسا ہوٹل تلاش کریں جہاں سوئمنگ پول نہ ہو
⏬️3/6
ایک رات نپولین اپنی ملکہ کے کمرے میں داخل ہوا تو ملکہ بیٹھی خط پڑھ رہی تھی۔
کس کا خط ہے؟
نپولین نے پوچھا.
ملکہ نے خط اسکی جانب بڑھا کر کہا،
'ڈاکٹر ایڈورڈ کا
اس نے آپ سے درخواست کی ہے
کہ انگریز قیدیوں کو آزاد کر دیا جائے
نپولین نے ہنکارا بھرا
اور کچھ دیر سوچ کر کہا.
1/14
ڈاکٹر ایڈورڈ نے دنیا پر بڑا احسان کیا ہے
اسکی بات ٹالی نہیں جا سکتی
اور
دوسرے دن انگریز قیدی رہا کر دیے گئے
واقعی ڈاکٹر جینر نےدنیا پر بڑا احسان کیاتھا
اس نے چیچک کا ٹیکہ ایجاد کیاتھا. لاکھوں آدمیوں کو ایک بھیانک اور موذی مرض سے بچالیا
ایڈورڈ جینر انگلستان میں پیدا ہوا
👇2/14
اسکا باپ پادری تھا
ایڈورڈ بڑا ہوا تو شاعری کرنے لگا
مگر اس کا باپ چاہتا تھا کہ ہونہار ایڈورڈ ڈاکٹر بنے. چنانچہ اس نے اسے تعلیم کیلیے برسٹل شہر کے ایک ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا.
ایک دن ایڈورڈ چیچک کی بیماری کا حال پڑھ رہا تھا. کہ اسے اپنے گاؤں کے بڑے بوڑھوں کی بات یاد آ گئی
⏬️3/14
#آگے_بڑھتا_پاکستان
🚀 پاکستان کا سپرسونک جواب #فتح_3 کی گونج سے خطہ ہل اٹھا 🇵🇰🔥
جنوبی ایشیا کی دفاعی تاریخ میں
7 مئی2026 کا دن ایک نئے باب کے طور پر یاد رکھا جائیگا
جب پاکستان نے پہلی بار اپنےجدید ترین #فتح_3_سپرسونک_کروز_میزائل کی عوامی نمائش کرکے دنیاکو واضح پیغام دے دیا
👇1/6
کہ پاکستان صرف دفاع کرنا نہیں جانتا بلکہ ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ⚔️🛡️
برسوں سے بھارت اپنے براہموس میزائل کو خطے میں برتری کی علامت بنا کر پیش کرتا رہا، لیکن اب صورتحال بدل چکی ہے۔ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ
#پاکستان_ابھرتی_عالمی_طاقت
⏬️2/6
جدید جنگ صرف تعداد سے نہیں بلکہ رفتار
ٹیکنالوجی
حکمت عملی اور ذہانت سےجیتی جاتی ہے
#فتح_3 رفتار
طاقت اور خاموش تباہی کا امتزاج
ماہرین کے مطابق فتح-3 میزائل Mach 2.5 سے Mach 4 تک رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاھے یعنی آواز کی رفتار سےکئی گنا زیادہ
#معرکہ_حق_فتح_کا_ایک_سال
⏬️3/6
#بڑی_خبر
امریکہ کا روس کو الٹی میٹم: "ایران کو حساس ڈیٹا دینا بند کرو ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا کریملن کو
براہِ راست اور سخت پیغام
واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے
امریکی
👇1/4
انٹیلی جنس رپورٹس کیمطابق روس، ایران کو ایسی حساس معلومات فراہم کر رہاھے
جو امریکی افواج کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں
وارننگ کے اہم نکات:
ٹارگٹنگ ڈیٹا (Targeting Data): روس پر الزام ہے
کہ وہ ایران کو امریکی جنگی جہازوں کی لوکیشن
فوجیوں کی پوزیشن
ریڈار سسٹمز اور مواصلاتی
👇2/4
ڈھانچے کی خفیہ معلومات دے رہا ہے
اسٹیو وٹکوف نے روسی حکام کو دو ٹوک الفاظ میں کہاھے
کہ ایران کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ فوری بند کی جائے
بصورتِ دیگر روس کو اسکے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا
امریکی حکام کا مانناھے
روسی ڈیٹا کی مدد سےایران امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا
👇3/4
کئی برس کے مسلسل معاشی اتار چڑھاؤ کے بعد
پاکستان نے مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس درج کرکے اقتصادی مبصرین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا
یہ پہلا موقع ہے کہ کسی نصف سالہ مدت میں قومی کھاتوں نے خسارے کی بجائے فاضل رقم دکھائی
ایک سال
👇1/10
پہلے یہی عرصہ 1.5 کھرب روپےکے خسارے میں گزرا تھا
اس غیرمعمولی کارکردگی کےمرکزی کردار اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی وہ حکمتِ عملی ہے
جس نے مالی نظم و ضبط کو سیاسی ایجنڈے کے عین وسط میں لا کھڑا کیا
سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے
پبلک سیکٹر منصوبوں
👇2/10
کی ترجیحات از سرِ نو مرتب کرنے اور وفاق و صوبوں کے درمیان مالی ہم آہنگی بڑھانے سے نہ صرف اخراجات کم ہوئے
بلکہ کاروباری فضا میں اعتماد بھی بحال ہوا
اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ رواں ششماہی میں مجموعی اخراجات 10.3 فیصد کم ہوئے
جبکہ آمدنی میں 9.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ٹیکس
⏬️3/10