لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI
کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا ISI
کےسربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی
کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول تھے
اسکےعلاوہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے
کیونکہ اس سےپہلے والےمشرف
کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دےدیگئی پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت
نےمستقبل کےنقشہ بندی کیلئے
تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھے
👇3/12
کہ کھیل کا میدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی
قبلہ نےمشرف دور کےجفاکش گھوڑےایک ایک کرکےکپتان
کےقافلے میں جمع کرنا شروع کئے جسکا لازما نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا
یہاں تک کہ ایک موقع پر چوھدری برادران جنرل کیانی سےخود شکایت لگانے پہنچے
30اکتوبر2011 کو قبلہ کےایک اشارے پر
👇4/12
کپتان کیلئےمینار پاکستان کا تاریخی پنڈال سجایاگیا
میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی
یہ وہ دن تھا جب ایک نئےکپتان اور تحریک انصاف نےجنم لیا
19دسمبر2011 کو مشرف دور
کےکامیاب کھلاڑی جہانگیر ترین
نے PTI میں شمولیت اختیار کی
20 دسمبر2011 کو زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی UAEسے
👇5/12
پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نےآپنےبیٹے علی ترین کےنام پرخریدی
21دسمبر2011کو یہ گاڑی کپتان کےغریب خانےبنی گالا میں پہنچا دیگئی
تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کےبقولِ ترین پہلے30لاکھ اور پھر50 لاکھ روپے ماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتاتھا
یاد رہےجہانگیر ترین
👇6/12
کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا اور جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کےخلاف نیب نےانکوائری کی تو موصوف کا نام سرفہرست آیا
جوں جوں 2013 کےانتخابات قریب آنےلگے توں توں مہربانوں
نےپیادوں اور گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی
دسمبر 2012 میں کینیڈا سےایک تازہ دم گھوڑے کو
👇7/12
لا کر اسلام آباد کےانقلابی
خیمےمیں باندھا گیا
مقصد آنیوالےانتخابات میں
نوازشریف کا راستہ روکناتھا
جب تمام تر سازشوں کےباوجود انتخابات منعقد ہوگئے
اور ن لیگ برسر اقتدار آئی تو اسی روز فیصلہ ہؤا کہ گنجوں کو دسمبر 2013 سےپہلےپہلےگھر روانہ کر دیا جائےگا۔
حکومت کو کمزور کرنے
👇8/12
کیلئے پہلا وار ماڈل ٹاؤن قتل عام کروا کر کیا گیا
شریف برادران سمجھتے تھے فورا کمشن بٹھا دیا
حملہ آوروں کے نام آنے پر کمشن رپورٹ شائع نہ ہونے دی گئی
لشکری کچھ نکمے نکلے،
آخر کار حضرت پاشا کو پھر میدان میں آنا پڑا۔
شفقت محمود کے گھر دونوں لشکریوں کو تازہ دم چارہ کھلا کر
👇9/12
اسلام آباد کے محاذ پر روانہ کردیا گیا۔
عین موقع پر تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے رنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کے دروازے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بینقاب کردیا۔
اس پریس کانفرنس کے بعد جاوید ہاشمی کو سب سے پہلی کال پاشا جی کی موصول ہوئی
👇10/12
جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانے کی دھمکی دی گئی۔
اس کے بعد کیا کچھ ہؤا آپ سب کے سامنے ہے۔
اس رام کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سب کچھ نہ اکیلے کپتان کا کارنامہ ہے اور نہ ہی قدرت کی کوئی ناگہانی آفت ہے،
یہ پورے ایک عشرے کی محنت ہے
تب جاکر دشمن کو
👇11/12
ووٹ کی طاقت سے شکست ہوئی اور تبدیلی کا سال آیا۔
جس کی خوشی میں
" تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "
کا ٹویٹ داغا گیا۔
لہذاء انہیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب انتشار آئے #باجوہ_ڈاکٹرائن
ابھی جاری و ساری ھے #شکریہ_باجوہ_صاحب
End
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
#صیہونی_یہودی_گٹھ_جوڑ
قابل فکر تحریر
پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کی تقسیم کیبعد
سویت یونین ایک طاقتور ملک کی حیثیت سےوجود میں آیا
جو امریکہ اور اتحادیوں کیلئے چیلنج بن کر ابھرا
تو کولڈ وار کا دور شروع ہوا
#کولڈ_وار کے دور میں امریکہ روس کو آپنا دشمن نمبر1 سمجھتا تھا
👇1/14
افغان جنگ کے بعد سویت یونین کے ٹکڑے ہو گئے تو صیہونیوں اور یہودیوں کو مسلمانوں کے دیئے غم ستانے لگے
امریکہ اور اتحادیوں نے اسلام کو دشمن نمبر1 بنا لیا
اس مشن کیلئے امریکہ اور اتحادیوں نے #ڈی_اسلامائیزیشن کو مقصد بنا لیا
1988 کی بات ھےلندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرس میں
👇2/14
انگلینڈ کی وزیراعظم
#مس_مارگریٹ_تھیچر سوالات کےجوابات دےرہی تھیں
ایک صحافی نے سوال کیا
کہ میڈم رشین فیڈریشن
روس تو ٹوٹ گیا
اب یقینی نیٹو ختم کر دیجائےگی
مس مارگریٹ تھیچر نےجواب دیا نہیں
#اسلام_ابھی_باقی_ھے
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنےکی
👇3/14
میرا یہ یقین ہے
اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا
ایک نوجوان نےدرویش سےدعا کرنے کوکہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پرہاتھ رکھا اور بڑے جذب سےدعا دی
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے
1/12
دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں
بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں
ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے
جسکی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ھے
👇2/12
اللّہ کی توفیق سےہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکےہیں
درویش تھوڑا سا مسکرایا
بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:
"میرے بچے!
پیسے،
کھانا .
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں اور
یاد رکھو
"رَازِق اور الرَّزَّاق"
صرف اور صرف الله تعالی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور
👇3/12
#آپریشن_جبرالٹر_جو_1965
(گزشتہ سے پیوستہ)
کی پاک بھارت جنگ کا سبب بنا
ستمبر 1965 کی جنگ سےپہلے پاکستان نےبھارت سےکشمیر حاصل کرنےکیلئے ایک خفیہ آپریشن شروع کیا
اس آپریشن کے پیچھےکون تھا
اور یہ کامیاب کیوں نہ ہو سکا؟
جولائی اور اگست 1965 میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور
👇1/33
پاکستان کی مسلح افواج نے
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کو بھارت کےقبضےسے آزاد کروانے کیلئے
ایک گوریلا آپریشن شروع کیا جسے
#آپریشن_جبرالٹر کا نام دیا گیا
اس آپریشن کا مقصد بھارت کے
زیرانتظام کشمیر میں خفیہ طریقوں سے مسلح کارروائی کرنا تھا
تاکہ وادی میں بھارت سےآزادی کی راہ
👇2/33
ہموار کی جا سکے
اور ایسے حالات پیدا کر دیےجائیں کہ وہاں موجود بھارتی فوجی قوت کمزور پڑ جائے
اور پھر براہ راست فوجی حملہ کرکے کشمیر حاصل کر لیا جائے۔
#آپریشن_جبرالٹر
کی منصوبہ بندی ایک سال قبل 1964 میں شروع ہوئی تھی
جی ایچ کیو نےکشمیر کی آزادی
کےدو متوازی منصوبےتیار کئےتھے
👇3/33