Dr Fatima K - PTI Profile picture
Dec 27, 2021 98 tweets 33 min read Read on X
زولفقار علی بھٹو کے سیاسی ارتقاء، آصف علی زرداری کی خاندانی بیک گراؤنڈ اور بینظیر بھٹو کی سیاست اور کرپشن پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
1/1
👇
زولفقار علی بھٹو نے جنرل ایوب خان کی آشیرباد میں اپنی سیاست کا آغاز کیا. بھٹو صاحب جنرل ایوب خان کو اپنا سیاسی باپ اور جنرل ایوب..👇
بینظیر بھٹو کو پیار سے "پنکی" کہا کرتے تھے
👇
2/2
👇
پیپل پارٹی کے جمہوری ارتقاء کے مناظر!!
جنرل ایوب خان زولفقار علی بھٹو سے وزیرِ خارجہ کا حلف لے رہے ہیں
3/3
👇
بھٹو صاحب کا جنرل سکندر مرزا کو بطور وزیرِ خارجہ خط جس میں جنرل سکندر مرزا کو قائد اعظم محمد علی جناح سے بڑا لیڈر قرار دیا
👇
4/4
👇
1958 میں سکندر مرزا کے بعد جنرل ایوب صدرِ پاکستان بنے
1968 کے ہنگاموں کے بعد ایوب خان جنرل یحیی خان کو حکومت دے گئے۔ 1970 میں پہلی بار جنرل الیکشن ہوئے۔مگر مغربی اور مشرقی پاکستان کے درمیان اختلاف کی وجہ سے اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکا.
1971 میں جنگ ہوئی اور ملک ٹوٹ گیا۔
5/5
👇
1971 میں ملک دو لخت ہونے کے بعد مغربی پاکستان ہی پاکستان رہ گیا۔
اس سیاسی اور قوم سانحے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم بنے۔1977 جنرل ضیاءالحق نے مارشل لاء لگا کر 1979 میں بھٹو پھانسی دیدی گئی۔
پھر ضیاء نے اپنے وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو برطرف کر دیا۔
6/6
👇
1988 میں جنرل ضیاءالحق کی ہلاکت کے بعد بے نظیر بھٹو وزیر اعظم بنیں.
نوے کی دہائی میں
بی بی اور نواز شریف کو باری باری برطرف کیا جاتا رہا۔
1999 میں جنرل مشرف نے اقتدار لے لیا۔ اس دوران بے نظیر قتل ہوگئیں۔وزیر اعظم گیلانی کو SC نے برطرف کیا۔
پھر پیپل پارٹی اور...
نواز شریف حکومتوں کا سیاہ دور شروع ہوا جو 2018 تک جاری رہا.
7/7
👇
جہنم میں جائیں سؤر کے بچے۔
اُدھر تم اِدھر ہم۔
جو وہاں گیا ٹانگیں توڑ دوں گا۔
A close confidante of Bhutto wrote about him:
If he (Bhutto) was to choose between two Ps (Power & Pakistan) he would choose the former.
Bhutto's greed of power dismembered Pakistan
8/8
👇
اُدھر تم اِدھر ہم کا جو نعرہ بھٹو نے لگا کر پاکستان کو دو لخت کیا، کَل وہی نعرہ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں لگایا!!
شاید پیپل پارٹی بھٹو کے انجام کو بھول گئی ہے؟؟؟
9/9
👇
ذوالفقار بھٹو نے اپنی پارٹی کے اسمبلی ارکان کو دھمکی دی تھی کہ اگر وہ حلف لینے ڈھاکہ گئے تو ان کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی اور پھر ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ لگا کر ملک دو لخت گردیا ادھر انکے بچے روز کہتے ہیں ہم نے اس ملک کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں
10/10
👇
تاریخ کا وہ سیاہ دور جب بھٹو نا منظور نا منظور کے نعرے لگا کر پاکستان کو دو لخت کرنے کے درپے تھا!!!
11/11
👇
اگر بھٹو نے اقتدار کی لالچ میں ادھر ہم ادخر تم کا نعرہ نہیں لگایا ہوتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا
12/12
👇
جناح پاگل کا بچہ جس نے بیڑا غرق کیا۔حاکم زرداری
(دادا)
پاکستان نہ کھپے۔آصف زرداری(باپ)
اِدھر ہم,اُدھر تم۔بھٹو(نانا)
کراچی میں15ہزار نوجوانوں کوقتل کرکےہم نےکراچی فتح کرلیا۔بینظیر
(ماں)
یہ ہے پیپل پارٹی کی اصل اوقات
13/13
👇
یہ بلاول بھٹو زرداری کے دادا، اور آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری اپنے اس وقت کے والد جنرل ضیاء الحق کو اجرک پہنا رہے ہیں
14/14
👇
بینظیر بھٹو سے شادی کے وقت آصف علی زرداری ایک لوؤر مڈل کلاس بزنس مین تھا جس کا پیشہ کھیتی باڑی اور بمبینو سینیما چلانا تھا!!
15/15
👇
بھٹو کی آمریت اور بےنظیر کی کرپشن پر بات شروع ہوتے ہی دانتوں میں زبان لے کر توبہ استغفار کا ورد کرنے والے جیالوں کے لیے کچھ وڈیوز!!
16/16
👇
یہ عجب کرپشن کی غضب کہانی ہے چوری اور سینہ زوری کے سامنے قانون کی بےبسی کی دردناک کہانی ہے۔ آصف زرداری، بینظیر بھٹو سرے محل کی ملکیت سے کئی سال تک انکار کرتے رہے پھر 2004ء میں سرے محل کی ملکیت تسلیم بھی کر لی.
17/17
👇
فرانس میں اج 17 سال بعد پاکستان کو دی گئی آبدوزوں میں کرپشن کے کیس میں سزا دی گئ.
فرانسی حکام اور ایکس صدر پر الزام تھا کہ بےنظیر بھٹو کو جو رقم اس کنٹریکٹ میں کک بیک میں دی گئی اس میں سے کچھ پیسے واپس فراسی حکام کو ملے
bbc.com/news/amp/world…
18/18
👇
موجودہ پیپلز پارٹی کے لیے بھٹو کا نام ایک ایک برانڈ ہے ورنہ ان کا نظریہ تو اس وقت ختم ہوچکا تھا جب ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ہوئی تھی۔
موجودہ پیپلز پارٹی کا نظریہ "مسٹر 10٪" کا نظریہ ہے جو کہ کرپشن ہے۔
پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن کے الفاظ سنیے۔
19/19
👇
نوازشریف کو فرشتہ ثابت کرنے کی کوشش کرنے والی پیپل پارٹی بینظیر کی یہ وڈیو دیکھے. حقیقت تو یہ ہے کہ پیپل پارٹی اور نون لیگ نے باریاں لگائی ہوئی تھیں اور پاکستان کو اکٹھے لوٹ رہے تھے
20/20
👇
ریمنڈ بیکر نے نواز شریف اور بینظیر بھٹو کی کرپشن پر کتاب لکھی تھی، بولوت بگچی نے عمران خان کی ایمانداری پر کتاب لکھی ہے-

اللہ جسے چاہے عزت دے، اور جسے چاہے ذلت دے-
21/21
👇
چڑیا والے بابا (نجم سیٹھی) بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی کرپشن پر تبصرہ فرماتے ھوے۔
22/22
👇
شریف فیملی، بینظیر بھٹو اور زرادی کی منی لانڈرنگ ثابت ہو چکی ہے؟ شریف فیملی، بینظیر اور ٓا صف زرادی کی کرپشن الزام نہیں، ثابت ہو چکی یے
23/23
👇
امریکی مصنف (ریمنڈ ڈبلیو بیکر) کی کتاب
#CAPITALISMS_ACHILLES_HEEL
میں نواز شریف اور بینظیر بھٹو کی کرپشن پر لکھی ہوئ داستان کا اُردو ترجمہ
اردو ترجمہ خاص پٹواریوں اور جیالوں کے لیے لگایا گیا ہے۔۔
24/24
👇
دو سیاسی خاندان شریف خاندان زرداری کرپٹ خاندان کھرب پتی بن گئے ملک کا ہر ادارہ 2008 سے 2018 تک منافع سے خسارے میں گیا
پی پی پی اور ن لیگ کے یہ دو خاندان ایک دوسرے کو 2018 تک ملک اور معیشت کی تباہی کا ذمہ دار کہتے رہے اور کرپشن کی داستانیں سناتے رہے
25/25
👇
سنیے کامران خان کی زبانی کہ کیسے بینظیر بھٹو الیکشن کمپین کیلیے ایدھی ایمبولینس کے ہیلی کاپٹر استعمال کرتی رہی
26/26
👇
پڑھیے کہ کیسے بینظیر بھٹو کے ادوار میں سرکاری خرچ پر ممبران پارلیمنٹ اور صحافیوں (عاسمہ شیرازی سمیت) کو حج کروائے جاتے تھے جس پر عوام کا کروڑوں روپیہ خرچ ہوا

(tribune.com.pk/story/121572/f…)
27/27
👇
بینظیر بھٹو کے بطور وزیر اعظم، وزیراعظم کی تزین آرائش پر کروڑوں روپے خرچ کیے گیے
28/28
👇
بینظیر بھٹو نے جنرل پرویز مشرف کے مارشل لاء کا خیر مقدم کیا. پھر جنرل مشرف کیساتھ NRO کیا تاکہ دوبارہ اقتدار میں آ کر کرپشن کا بازار گرم کیا جا سکے
29/29
👇
بقول سابق امریکی سیکرٹری خارجہ کونڈولیسا رائس، بینظیر بھٹو نے پرویز مشرف کی حمایت کے بدلے میں زرداری کے خلاف کرپشن کیسز ختم کروائے
(Reference: No Higher Honor by Condoleeza Rice)
30/30
👇
بقول بینظیر بھٹو کے وہ جنرل پرویز مشرف کو نواز شریف پر ترجیح دیتی ہیں کیونکہ نوازشریف جانوروں سے بھی بدتر ہے. یہ علیحدہ بات ہے کہ بعد میں نوازشریف کے ساتھ ڈیل کر کے وزیر اعظم بنی!!
31/31
👇
بقول بینظیر بھٹو کے، جنرل پرویز مشرف بہترین ڈکٹیٹر ہیں اور وہ پیپل پارٹی کے ساتھی ہیں!!
32/32
👇
عمران خان کی اہلیہ پر حجاب پہنے کی وجہ سے تنقید کرنے والے جیالوں کے لیے وڈیو!!
بینظیر بھٹو الیکشن سے پہلے اپنے پیر سے دعائیں لینے جاتی تھی
33/33
👇
بینظیر بھٹو نے غلام اسحاق خان کے ساتھ مِل کر نوازشریف کی حکومت کا خاتمہ کروایا. پھر غلام اسحاق خان نے آصف علی زرداری کو جیل سے نکال کر نگران حکومت میں وزیر لگا دیا
34/34
👇
جب بینظیر بھٹو وزیر اعظم بنی، تو پندرہ ایکڑ پر زرداری کے گھوڑوں کیلیے وزیراعظم ہاؤس میں عوام کے پیسوں سے 50 استبل بنائے گئے!!!
35/35
👇
بینظیر بھٹو نے جنرل اسلم بیگ کو تمغہ جمہوریت اور جنرل درانی کو جرمنی میں سفیر لگایا. یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ دونوں جرنیلوں کو اسلامی جمہوری اتحاد بنانے اور اُسے فنڈ کرنے کا الزام تھا
36/36
👇
ایک گنجا شیر قوم کو لوٹ کر کھا گیا. میں شیطان کیساتھ مہاہدہ کر سکتی ہوں، نوازشریف کیساتھ نہیں!!
37/37
👇
نوازشریف نوٹ چور، آٹا چور، بجلی چور اور ووٹ چور ہے. نوازشریف نے اتفاق فاونڈری کی بھٹیوں میں مزدوروں کو زندہ جلایا!!
38/38
👇
سابق سفیر جمشید مارکر کے مطابق شاہنواز بھٹو کی موت نشہ آور ادویات کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی لیکن بھٹو خاندان جنرل ضیاءالحق پر شاہنواز کی موت کا الزام لگاتا ہے اور اُسے شہید گنواتا یے

tribune.com.pk/story/1746732/…
39/39
👇
بینظیر بھٹو اعتراف کر رہی یے کہ آصف علی زرداری کرپشن میں ملوث تھا اسی لیے اُسے حکومتی معملات سے بیدخل کر دیا تھا!!
40/40
👇
بینظیر بھٹو کے چچا ممتاز علی بھٹو کے مطابق زرداری خاندان بینک فراڈز میں ملوث تھا اور ایک متوسط بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتا تھا
41/41
👇
بینظیر بھٹو نے اپنی والدہ نصرت بھٹو کو پیپل پارٹی کی چئیرمین شِپ سے ہٹا دیا تھا. بقول نصرت بھٹو کے " میں نے جنرل ضیاءالحق کے دور میں اتنی مشکلات نہیں جھیلیں جتنی بینظیر کے دور میں جھیلیں ہیں"
42/42
👇
جب بینظیر بھٹو وزیر اعظم تھی تو جنرل نصیر اللہ بابر بینظیر کو طالبان کی والدہ کہتا تھا.

43/43
👇
اپنے ایک انٹرویو میں، بینظیر بھٹو نے تسلیم کیا کہ وہ فضل الرحمن کے زریعے طالبان کے ساتھ رابطے میں تھی
44/44
👇
بطورِ وزیراعظم، بینظیر بھٹو نے پاکستان کے نوبل انعام یافتہ نیوکلیر سائینسدان ڈاکٹر عبد السلام سے ملنے سے انکار کر دیا

dawn.com/news/738366
45/45
👇
جب صوفی محمد نے 1994 میں مالاکنڈ روڈ بلاک کی تو بینظیر بھٹو نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ مالاکنڈ میں نظامِ شریعت نافظ کی

46/46
👇
وہ لڑکی جو 60 ملین ڈالر کے سوئس اکاؤنٹ کی مالک تھی
جسکے شوہر کا سرے پیلیس تھا
جسکا لاکھوں پاؤنڈ کا لاکر میں ہار تھا
جسکی دبئی میں اربوں کی عالیشان پراپرٹی تھی
جسکے نیویارک میں مہنگے فلیٹس تھے
وہ لڑکی، وہ لڑکی قلندر جیسی تھی
47/47
👇

Zardari’s 39th storey property at East Rover view Manhattan, NY all made of corruption money

48/48
👇
Property information of Zardari’s asset in Belair, 524East 72 St, Manhattan, NY.

If anyone has any doubt over authenticity of the documents you can visit www1.nyc.gov
49/49
👇
سنیے علی زیدی سے آصف زرداری کی امریکہ میں جائیدادوں کی تفصیل!!
50/50
👇
Former President Asif Zardari’s declared property’s list:
1. Plot no. 121, Phase VIII, DHA Karachi
2. Agricultural land situated in Deh Dali Wadi, Taluka, Tando Allah Yar
3. Agricultural property located in Deh Tahooki Taluka, District Hyderabad measuring 65.15 acres
51/51
👇
4. Agricultural land falling in Deh 76-Nusrat, District Nawabshah measuring 827.14 acres
5. Agricultural land situated in Deh 76-Nusrat, Taluka, District Nawabshah measuring 294 acres
6. Residential plot No 3 (Now House) Block No B-I, City Survey No 2268 Ward-A Nawabshah
52/52
👇
7. Huma Heights (Asif Apartments) 133, Depot Lines, Commissariat Road, Karachi
8. Trade Tower Building 3/CL/V Abdullah Haroon Road, Karachi
9. House No 8, St 9, F-8/2, Islamabad
10. Agricultural land in Deh 42 Dad Taluka/ District Nawabshah
53/53
👇
11. Agricultural land in Deh 51 Dad Taluka Distt Nawabshah
12. Plot No 3 & 4 Sikni (residential) Near Housing Society Ltd. Nawabshah
13. CafT Sheraz (C.S No.. 2231/2 & 2231/3) Nawabshah
14. Agricultural land in Deh 23-Deh Taluka & District Nawabshah
54/54
👇
15. Agricultural property in Deh 72-A, Nusrat Taluka, Nawabshah
16. Agricultural land in Deh 76-Nusrat Taluka, Nawabshah
17. Plot No. A/136 Survey No 2346 Ward A Government Employees Cooperative Housing Society Ltd, Nawabshah
55/55
👇
18. Agricultural land in Deh Jaryoon Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
19. Agricultural land in Deh Aroro Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
20. Agricultural land in Deh Nondani Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
56/56
👇
21. Agricultural land in Deh Lotko Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
22. Agricultural land in Deh Jhol Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
23. Agricultural land in Deh Kandari Taluka Tando Allah Yar, Distt. Hyderabad
57/57
👇
24. Agricultural land in Deh Deghi Taluka Tando Mohammad Khan
25. Agricultural land in Deh Rahooki Taluka,Hyderabad
26. Property in Deh Charo Taluka, Badin
27. Agricultural property in Deh Dali Wadi Taluka,Hyderabad
28. Five acres prime land allotted by DG KDA in 1995/96
58/58
👇
29. 4,000 kanals on Simli Dam
30. 80 acres of land at Hawkes Bay
31. 13 acres of land at Maj Gulradi (KPT Land)
32. One acre plot, GCI, Clifton
33. One acre of land, State Life (International Center, Sadar)
34. FEBCs worth Rs. 4 million
59/59
👇
SHARES IN SUGAR MILLS
INCLUDE:

1. Sakrand Sugar Mills Nawabshah
2. Ansari Sugar
3. Mills Hyderabad
4. Mirza Sugar Mills Badin
5. Pangrio Sugar Mills Thatta
6. Bachani Sugar Mills Sanghar
60/60
👇
FRONT COMPANIES IN FOREIGN COUNTRIES:

1. Bomer Fiannce Inc, British Virgin Islands
2. Mariston Securities Inc, British Virgin Islands
3. Marleton Business S A, British Virgin Islands
4. Capricorn Trading S A, British Virgin Islands
61/61
👇
5. Fagarita Consulting INc, British Virgin Islands
6. Marvil Associated Inc, British Virgin Islands
7. Pawnbury Finance Ltd, British Virgin Islands
8. Oxton Trading Limited, British Virgin Islands
9. Brinslen Invest S A, British Virgin Islands
62/62
👇
10. Chimitex Holding S A, British Virgin Islands
11. Elkins Holding S A, British Virgin Islands
12. Minister Invest Ltd, British Virgin Islands
13. Silvernut Investment Inc, British Virgin Islands
14. Tacolen Investment Ltd, British Virgin Islands
63/63
👇
15. Marlcrdon Invest S A, British Virgin Islands
16. Dustan Trading Inc, British Virgin Islands
17. Reconstruction and Development Finance Inc, British Virgin Islands
18. Nassam Alexander Inc.
19. Westminster Securities Inc.
64/64
👇
20. Laptworth Investment Inc 202, Saint Martin Drive, West Jacksonville
21. Intra Foods Inc. 3376, Lomrel Grove, Jacksonville, Florida
22. Dynatel Trading Co, Florida
23. A..S Realty Inc. Palm Beach Gardens Florida
24. Bon Voyage Travel Consultancy Inc, Florida
65/65
👇
ZARDARIS PROPERTIES IN UK ARE:

1. 355 acre Rockwood Estate, Surrey (Now stands admitted)
2. Flat 6, 11 Queensgate Terrace, London SW7
3. 26 Palace Mansions, Hammersmith Road, London W14
4. 27 Pont Street, London, SW1
5. 20 Wilton Crescent, London SW1
66/66
👇
6. 23 Lord Chancellor Walk, Coombe Hill, Kingston, Surrey
7. The Mansion, Warren Lane, West Hampstead, London
8. A flat at Queensgate Terrace, London
9. Houses at Hammersmith Road, Wilton Crescent, Kingston and in Hampstead.
67/67
👇
ZARDARIS PROPERTIES IN BELGIUM ARE:

1. 12-3 Boulevard De-Nieuport, 1000, Brussels, (Building containing 4 shops and 2 large apartments)
2. Chausee De-Mons, 1670, Brussels
68/68
👇
ZARDARIS PROPERTIES IN FRANCE
1. La Manoir De La Reine Blanche and property in Cannes
ZARDARIS PROPERTIES IN USA in the name of Asif Zardari and managed by Shimmy Qureshi are:
1. Stud farm,Texas
2. Wellington Club East,West Palm Beach
3. 12165 West Forest Hills, Florida
69/69
👇
4. Escue Farm 13,524 India Mound, West Palm Beach
5. 3,220 Santa Barbara Drive, Wellington Florida
6. 13,254 Polo Club Road, West Palm Beach Florida
7. 3,000 North Ocean Drive, Singer Islands, Florida
8. 525 South Flager Driver, West Palm Beach, Florida
70/70
👇
9. Holiday Inn Houston Owned by Asif Ali Zardari,Iqbal Memon and Sadar-d-Din Hashwani
ZARDARIS BANK ACCOUNTS IN FOREGN COMPANIES ARE:
1. Union Bank of Switzerland (Ac No. 552.343, 257.556.60Q, 433.142.60V, 216.393.60T)
2. Citibank Private Limited (SWZ) (Ac No. 342034)
71/71
👇
3. Citibank N A Dubai (Account No. 818097)
4. Barclays Bank (Suisse) (Ac No. 62290209)
5. Barclays Bank (Suisse) (Ac No. 62274400)
6. Banque Centrade Ormard Burrus S A
7. Banque Pache S A
8. Banque Pictet & Cie
9. Banque La Henin, Paris (Account No. 00101953552)
72/72
👇
10. Bank Natinede Paris in Geneva (Account NO.. 563.726.9)
11. Swiss Bank Corporation
12. Chase Manhattan Bank Switzerland
13. American Express Bank Switzerland
14. Societe De Banque Swissee
15. Barclays Bank (Knightsbridge Branch) (Account No. 90991473)
73/73
👇
16. Barclays Bank, Kingston and Chelsea Branch, (Sort Code 20-47-34135)
17. National Westminster Bank, Alwych Branch (Account No. 9683230)
18. Habib Bank (Pall Mall Branch).
19. National Westminster Bank, Barking Branch, (Account No. 28558999).
74/74
👇
20. Habib Bank AG, Moorgate, London EC2
21. National Westminster Bank, Edgware Road, London
22. Banque Financiei E Dela Citee, Credit Suisse
23. Habib Bank AG Zurich, Switzerland
24. Pictet Et Cie, Geneva
25. Credit Agricole, Paris
75/75
👇
26. Credit Agridolf, Branch 11, Place Brevier, 76440, Forges Les Faux
27. Credit Agricole, Branch Haute N
Above all zardari owns net worth approximately 4 billion dollars all looted from Pakistani tax payers.
76/76
👇
The JIT sought freezing of Zardari’s New York and Dubai properties along with all five plots of Bilawal House in Karachi. bit.ly/2C2ftZC
77/77
👇
Inside Benazir Bhutto's looted Palace : The Rockwood Estate in Surrey

dailymail.co.uk/property/artic…
78/78
👇
Zardari admitted owning Rockwood Estate which was built of money from money laundering by #BenazirBhutto

theguardian.com/uk/2004/aug/21…
79/79
👇
Official Offshore Company Certificate of

Romina Properties Limited - 73774C

Benazir Bhutto & Asif Ali Zardari Offshore Company which was used to buy luxurious 300+ acres Surrey Palace aka Rockwood Estate

Formed on 30 May 1995
80/80
👇
The famous Rockwood Estate or also known as Surrey Palace which BB & AAZ denied having any to do with.

But all that changed when the estate was getting sold and AAZ accepted beneficial ownership.
81/81
👇
Zardari was the beneficiary of the proceeds of Rockwood estate. Pakistani government withdrew from its claim on the property
82/82
👇
یہ یے وہ خط جو بینظیر بھٹو نے امریکی سینیٹرز کو لکھا تھا کہ پاکستان کی امداد بند کر دی جائے، پاکستان کے ایف سولا طیارے ضبط کر لیے جائیں اور بارڈر پر جھڑپیں تیز کر دی جائیں
83/83
👇
چالیس سال سے سندھ پر حکومت کرنے والی پیپل پارٹی کی حکومت کے نتیجے میں سندھ تباہی بربادی کی تصویر پیش کر رہا یے
84/84
👇
پچھلے دس سال میں وفاق کی جانب
سے دیا گیا 16،000 ارب روپیہ منی لانڈرنگ ہو کر دبہی، لندن،فرانس اور امریکہ میں زرداری کی جائیدادیں خریدنے کیلیے استعمال ہوا ہے. سندھ کی حالت دگر گوں کی دگر گوں یے
85/85
👇
بینظیر بھٹو کی وزارت عظمیٰ کے دور میں زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہا جاتا تھا کیونکہ ہر حکومتی کنٹریکٹ میں زرداری 10 فیصد حصہ لیتا تھا
86/86
👇
بینظیر زرداری نے پیپلز پارٹی پر قبضہ کرنے کے لیے پیپلزپارٹی کے اصل وارث میر مرتضیٰ بھٹو کوسرعام قتل کروایا اور پھر میر مرتضیٰ بھٹو کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے کے لیے اس کی بیوی اور بچوں کو ڈرا دھمکا کر جلاوطن کردیا
87/87
👇
پیپلز پارٹی کی کرپشن 1988 سے جاری ہںے۔ یہی وہ تقاریر ہیں جو مرتضیٰ بھٹو کے قتل کی وجہ بنیں
88/88
👇
یہ یے فیک اکاونٹس کی وہ داستان جس کے زریعے آصف علی زرداری نے پاکستان اور سندھ کے وسائل کو بے دریغ لوٹا
89/89
👇
Despite being in power for decades including enjoying presidentship, prime minister ship and Chief minister offices, Zardari was not interested in exposing Benazir Bhutto's killers!!
dawn.com/news/1232417
90/90
👇
There is a general perception that Asif Zardari was involved in Benazir Bhutto's killings. Hence he never tried exposing them, let alone trying to catch them.

google.com/amp/s/www.then…
91/91
👇
سنیے بینظیر بھٹو کی کرپشن کی کہانی عامر مطین کی زبانی!!
92/92
👇
سنیے کس طرح اپنے دورِ حکومت میں بینظیر بھٹو نے عمران خان کی مقبولیت سے ڈر کر شوکت خانم کے اشتہارات پر پابندی لگا دی
93/93
👇
بینظیر بھٹو اور آصف زرداری نے پہلے جس سرے محل کی ملکیت سے لاتعلقی کا اظہار کہا، اُس کی فروخت سے ساری آمدن آصف علی زرداری کے لندن بینک اکاؤنٹس میں ڈیپاسٹ ہوئی
94/94
👇
میر مرتضیٰ بھٹو اپنی تقاریر میں بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی کرپشن کا تزکرہ کُھل کر کرتا ہے اور یہی اسکے قتل کی وجہ بنی!!
95/95
👇
بیگم نصرت بھٹو چاہتی تھیں کہ پیپل پارٹی کو آصف علی زرداری کے چنگل سے آزاد کروایا جائے، حکومت میں سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے اور پیپل پارٹی میں الیکشن کروائے جائیں
96/96
👇
میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھی کہ رہی یے کہ مرتضیٰ بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو ملوث تھی!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr Fatima K - PTI

Dr Fatima K - PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @p4pakipower

Nov 10, 2022
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇
1)
.. 👇
2)
نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇
2)
.... 👇
3)
Read 10 tweets
Nov 9, 2022
اَرشَد شریف کے قتل میں کون کون ملوث تھا، سنیے!!
👇
1)
.... 👇
2)
.... 👇
3)
Read 7 tweets
Nov 9, 2022
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کا مریم نواز اور رانا ثناء سے کیا تعلق ہے؟
سنیے وقار ملک سے!!
👇
1)
.... 👇
2)
.... 👇
3)
Read 6 tweets
Feb 5, 2022
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں

1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی

تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'

2)

@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
اب جب مشکل میں پڑ گئے اور کرپشن پر پکڑے جا رہے ہیں تو ن لیگ کے اہم لیڈر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں 'ہمیں زرداری صاحب کو کرپٹ نہیں کہنا چاہیئے تھا'

یعنی اپنی ہی لیڈر مریم صاحبہ کی نفی کردی جو اوپر والی ٹویٹ میں دکھائی ہے

3)

@MaryamNSharif
Read 21 tweets
Jan 31, 2022
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
1/1
👇
2/2
👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے

google.co.uk/amp/s/www.then…
3/3
👇
ملاحظہ فرمائیں دنیا کے مشہور جرائد میں شایع ہونے والی پاکستانی عدلیہ بارے خبریں!!
google.co.uk/amp/s/www.anin…
Read 126 tweets
Jan 30, 2022
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر
1/1
By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13

2/2
👇
@aliya_hamza
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں،
#PakistanMovingForward
3/3
👇
By @aliya_hamza
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(