دشمن نے 1965ء میں آزمایا، آپ نے km² 1840 میٹر کھو دیا
1971ء میں آزمایا، آپ نے آدھا ملک دے دیا
1985ء میں آزمایا، آپ نے سیاہ چین دے دیا
1999ء میں آزمایا، آپ نے کارگل دے دیا
دشمن نے 2013 میں ازمایا اپ نے انگولا اڈا دے دیا
2020ء میں آزمایا، آپ نے کشمیر دے دیا
👇1/3
دشمن آپ کے ملک کے اندر آپ کے پناہ شدہ اسامہ بن لادن کو مار کر اٹھا کر لے گئے آپ کی تیاری دھری کی دھری رہ گئی
دشمن نے حافظ سعید کے گھر کے سامنے دھماکہ کیا آپ اپوزیشن کو کنٹرول کرنے کی تیاری کر رہے تھے
دشمن افغانستان سے چلا اور داسو میں چینی انجینئیرز ہلاک کر گیا
👇2/3
آپ کی تیازی محکموں کو کنٹرول کرنے تک تھی
ہاں ایک دشمن ہے جس کو کبھی ووٹ اور کبھی بندوق سے آپ ہمیشہ شکست دیتے ہیں
آپکی غلام 22 کروڑ عوام
آپ جزیرے خریدیں
#پاپا_جونز
بنائیں
حکومت پاکستان میں کریں
مال بنائیں

اور بیرون ملک سیٹل ہو جائیں
End
فالو اور شیئر بھی کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

7 Jan
جنرل مشرف جنرل کیانی جنرل رضوان اختر اور پیزےوالےجنرل عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضلNDMA کو ملنےوالی امداد کا300 ملین ڈالر ڈکار گئے

یاد رہےکہ2005میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے NDMAکےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدےسےجبری سبکدوش
👇1/6 Image
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رھےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسےغائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کےدروان اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں
کرونا وباء کےتمام معاملات
جوNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو
👇2/6 Image
سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نحساب مانگا تو پتہ چلا کہ300ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھےاربوں روپےلوٹ کر اب بھاگ رھےہیں

ہماری خواہش تھی اپنی زندگی میں چند آئین شکن جرنیلوں
کے کرتوتوں
👇3/6 Image
Read 6 tweets
7 Jan
عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمار کامکمل جائزہ لینےاور حتمی نتائج اخذ کرنےکےبعد کیاجاتاھے

دیوالیہ ہونےکاپہلا اشارہ اسوقت آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز
نےپاکستانی مارکیٹ ریٹنگ کم کرکےدسمبر کےبعد اسےسرمایہ کاری کیلئےغیرمحفوظ مارکیٹ قرار
دیدیا
اب عالمی
👇1/4
اب عالمی بینک نےوارننگ جاری کر دی کہ دسمبر کےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگا جسکےباعث افراط زر کی شرح
تیرہ% کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر تیرہ% ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا

حکومت کیطرف سےگزشتہ
ساڑھےتین سالوں کےدوران
بےتحاشہ
👇2/4
قرضےلینےاور ان قرضوں کو غیرترقیاتی کاموں پر لگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے92% معاشی حجم کےبرابر پہنچ چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنے
کیلئےاقدامات کرنا اب ممکن نہیں رہا لہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے

یاد رہےکہ چار سال پہلے مورگن سٹینلےنےپاکستانی مارکیٹ کو
👇3/4
Read 4 tweets
7 Jan
#عمران_کا_یار_امریکی_آلہ_کار

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کےحوالےسےکانٹریکٹ PTI کو عطیہ دینے والےکو مل گیا

کانٹریکٹ کا حامل شخص اس
آف شور کمپنی کا مالک ہے
جس نےعراق جنگ میں امریکا کو سیکورٹی خدمات فراہم کی تھیں

تفصیلات کےمطابق PTI چیئرمین
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇1/9 Image
عمران خان نےایک ایسےفرد
سےپارٹی فنڈنگ وصول کی ہےجو
دریشک سیکورٹی سولوشنز
انکارپوریٹڈ نامی آف شور کمپنی کا مالک ہے

سیکورٹی کمپنی کا دعوی ہےکہ اس نےعراق جنگ میں امریکی افواج کو تقریبا15 ہزار خصوصی غیرجنگی سیکورٹی اہلکار فراہم کیےتھے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی
👇2/9 Image
جانچ پڑتال کمیٹی رپورٹ میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ ممتاز احمد مسلم ایک پارٹی ڈونر ہے
جس نےPTI کو 24979 ڈالرز عطیہ کیےتھے

ممتاز مسلم بیرون ہوٹلز کے صدر اور مالک ہیں
جبکہ انکی ملکیت میں دریشک سیکورٹی سولوشنز نامی کمپنی بھی ہے جو کہ جنگی علاقوں میں سیکورٹی خدمات فراہم کرتی ہے
👇3/9 Image
Read 9 tweets
6 Jan
#زندگی_یا_جدوجہد

جدوجہد کی کہانی جو تاریخ میں امر ہوگئی

انھوں نےکہا کہ میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں
فورا ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ چاہتےہیں
میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکواحساس ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
👇1/9
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
کیطرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا
یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مرگئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رھے
کچھ کرنےکےقابل نہیں رہینگے
لندن جاکرآپ طاقت حاصل کرلیں گے
آپ وہ کرسکیں گےجو کرنا چاہتےہیں
👇2/9
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے
وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرے وہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9
Read 9 tweets
6 Jan
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 23 سال کی کم عمر میں مین #بلیوارڈ_گلبرگ لاہور میں 17 ارب روپےمالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں انکےبیٹے
نےاتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکمالی۔آپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے
17ارب روپےاپنے بیٹےکو دےسکیں
ان پیسوں کےذرائع بتادیں
ان پیسوں پرکتنا ٹیکس دیاگیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت
👇2/6
نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کےآلہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
میجرجنرل آصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
6 Jan
#فوج_کی_خدمات
ایک واقعہ جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی

سنہ2021 کےوسط میں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت
106سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارےپہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ
👇1/7
میں قتل کیاتھا

اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنےکی بجائے قتل کیا گیاتھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8سال کا تھا آج بھی85 سال
👇2/7
کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا.

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(