1971میں مسعود مفتی ڈھاکہ کے کمشنرتھے۔

سرنڈر کےبعد جنگی قیدی بنا لیے گئےرہائ کےبعد ایک کتاب لکھی نام تھا اسکا،،، چہرے
وہ لکھتے ہیں کہ جو قومیں اپنا احتساب نہیں کر تیں تو کوئی دوسرا محتسب مسلط کر دیاجاتا ھے
پھر ایسی قوم کا کڑا احتساب ہوتا ھے
👇1/8
ھم نے آج تک کسی طاقتور کا احتساب نہیں کیا
جنرل ایوب سکندر مرزا نے ملک کے خلاف سازشیں کیں مارشل لگایا مشرقی مغربی حصوں میں نفرت کی آبیاری کی
نتیجہ علیحدگی صورت میں سامنے آیا
مارشل لا لگا کر 65 کہ جنگ ہار کر بھی فیلڈ مارشل بن بیٹھا پوری قوم
👇2/8
خاموش تماشائی بنی رہی
بھٹو صاحب نے #حمود الرحمن_کمیشن_رپورٹ چھپائے رکھی جن کا کورٹ مارشل ہونا تھا وہ پروموٹ ہو گئے۔ ملک سے غداری کرکے بھی عہدوں کے حقدار بن گئے
انھیں پھانسیاں لگائی جاتیں اور جیلوں میں ڈالا جاتا تو نہ ضیا پیدا ہوتا نہ مشرف اور
👇3/8
نہ ہی باجوہ_ڈاکٹرائن_نامنظور بنتی کارگل پر انڈیا نے ایک درجن کے قریب افسروں کو گھر بھیجا مگر ھمارے ہاں کسی کو پوچھا بھی نہیں گیا۔ سیاچین کا زمہ دار جرنیل پیر داد پنشن لے کر گھر چلا گیا قوم کو یہی بتایا گیا کہ وہاں گھاس کا ایک تنکا بھی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ مشرقی پاکستان میں
👇4/8
افسروں اور جوانوں نے لازوال قربانیاں دیں جن کو انڈیا پپنے بھی تسلیم کیا مگر یہاں یحییٰ خان اور اس کا ٹولہ جس قسم کی خرمستیوں میں مصروف تھا اس کا لازمی نتیجہ شکست کی صورت میں نکلا۔ اور ہم نے یحیٰی خان کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر دفن کیا ۔ کیا یہ قومی پرچم کی توہینِ نہیں
👇5/8
تھی۔ دنیا کے ہر ملک میں افسران ریٹائر ہو کر کتابیں لکھتے ہیں اور قیادت پر تنقید بھی کرتے ہیں مگر کوئی انہیں غدار نہیں کہتا۔ لیکن ھمارے ھاں پنشن بند کردی جاتی ہے اور وہ عدالت میں چلا جائے تو معافی مانگ کر پنشن بحال کر دی جاتی ہےانڈیا نےچائنا کےمحاذ پر شکست کھائی پورا بریگی
👇6/8
بریگیڈ گرفتار ہو گیا اور بریگیڈیئر ڈلوی نے رھائ کے بعد ایک زبردست کتاب لکھی The Himalaya Blunder, اس نے اس کتاب میں سیاسی اور فوجی قیادت دونوں کا پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیا۔ وہ کتاب وہاں پڑھائی جاتی ہے۔ ھمارے ھاں کتابیں اٹھا لی جاتی ہیں۔ The Way it was,,, یہ کتاب بریگیڈیئ
👇7/9
یہ کتاب بریگیڈیئر ظاہر عالم خان نےمشرقی پاکستان میں ھماری نالائقیوں پر لکھی اور کتاب بعد میں آرمی لائبریریوں سےلا پتہ کر دیگئی
حالانکہ یہ جنرل عالم کےبھائی تھے اس کتاب کےسرورق پر دس بھائیوں کی وردی میں تصاویر تھیں مگرکتاب ہماری
👇8/9
فوجی قیادت کو پسند نہیں آئ۔ ہم نےاپنےلوگوں سےہمیشہ جھوٹ بولا اور جھوٹ کو ہی پروان چڑھایا اور اگلی نسل کو بھی جھوٹ کا سبق دیا
کم ازکم اگلی نسل کو تو سچ بتا ئیےاور غلطیوں کا اعتراف کیجئے وگرنہ اللہ نہ کرےھماری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں
#جرنیل_جنگی_مجرم
End
فالوشیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

12 Jan
مری میں 21 اموات کا ذمہ دار کون؟؟؟
1> محکمہ موسمیات...... جس نے 5 جنوری کو روٹین کی ایڈوائزری جاری کی... حکومت کو برفانی طوفان آنے کا نہیں بتایا.... مری میں برفباری نہیں بلکہ برفانی طوفان چل رہا تھا. امریکہ میں ایسی صورتحال 1/4👇
میں حکومت ایمرجنسی نافذ کرتی ہےدفاتر سڑکیں بند کردی جاتی ہیں
مری میں رات ساری منفی 8تھا. اور 15 فیٹ سے زیادہ برف پڑی.
2>حکومت
فواد چودھری 5جنوری کو ٹویٹ میں عوام کی غربت کا مزاق اڑنے کےلئے دعویٰ کرتے ہیں کہ 1لاکھ لوگ مری پہنچ چکے ہیں کیا یہ غریب ملک ہے؟مری میں ک
👇2/4
8بجے انگریزی میں ٹویٹ کرکے انتظامیہ کو شاباش دیتے ہیں... اس بے خبر وزیر اعلیٰ کو پتہ ہی نہیں کے عوام کس عزاب میں پھنس چکے ہیں..... فیملیز اور بچے برفانی طوفان میں کاروں میں محصور ہیں...
3>میڈیا......پاکستان کا سب سے
👇3/4
Read 4 tweets
9 Jan
#فارن_فنڈنگ_چونکا_دینے_والے_انکشافات

یہودیوں اور بھارتی لابیوں
سے PTI کو فنڈز ملے

عمران کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سےایک نے کہاھےکہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانےکیلئے
یہودی اور ہندوستانی لابیوں
سےفنڈز وصول کرتی رہی ہے

یہ الزام PTI کے بانی رکن
👇1/6
اکبر ایس بابر کی جانب سے لگایا گیا
جس نےالیکشن کمیشن آف پاکستان کےپاس دستاویزی ثبوت جمع کرائے ہیں

جیوش فنڈنگ ​​ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کےمطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت غیر ملکی اپنے پسندیدہ اور مفادات کیلئےPTI کو فنڈز فراہم کر رہےتھے
👇2/6
2011میں پارٹی میں غیر قانونی فنڈنگ ​​کا انکشاف ہوا تھا لیکن
اسکی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائیگئی
انہوں نےدعوی کیاکہ انہوں نےPTI چیئرمین کو غیر ملکیوں سےملنے والےفنڈز کا آڈٹ کرنےکو کہاتھا لیکن انہوں نےایسا کرنےسےانکار کردیا تھا

بابر نے14نومبر2014 کو آنیوالے فنڈز کی نشاندہی
👇3/6
Read 5 tweets
9 Jan
#فوجی_قبضہ_یا_دفاع

ہماری بدقسمتی یہ رہی ہےکہ قیام پاکستان کےچند سالوں بعد ہی ایک فوجی جرنیل نےاقتدار پر قبضہ
کرلیا جبکہ اس خطےکےعوام
اپنےسیاسی حقوق سےناواقف تھے آمریت کو طول دینےکیلئےاس جرنیل نےہر ممکن طریقےسے
نہ صرف عوام کو اپنےآئینی حقوق سے بےخبر رکھا بلکہ پراپگینڈے
👇1/13
کےذریعےسیاست اور جمہوریت
سے بےخبر عوام کو یہ باور کروا دیا گیاکہ فوج ہی ریاست کی ضامن ہے اور فوج کا مفاد دراصل ریاست کا مفاد ھے یہی وجہ ہےکہ پچاس کی دھائی میں ایک پرعظم طریقے
سےعوام کی فلاح و بہبود کا عظم رکھنےوالی ریاست آج محض چند لاکھ فوجیوں کی فلاح و بہبود تک محدود ہوکر
👇2/13
#جرنیلوں_کی_ایک_تجربہ_گاہ
بن چکی ہے
افسوس کہ عوام کےحقوق کی بات کرنا اور فوج کی اس زیادتی پر آواز اٹھانا اب اس ریاست میں ایک جرم بن چکا ہے
بلکہ فوج کو #حساس_ادارہ
قرار دیدیا گیاھے
جسکی حساسیت کو متاثر کرنے والوں کو زبردستی لاپتہ کر دیا
جاتاھے

ساٹھ کی دہائی میں فوجی آمریت
👇3/13
Read 13 tweets
8 Jan
مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دونگا
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں
نوازشریف سےمتعلق بات ہو رہی تھی
میاں محمد نوازشریف کو واپس لایا جا رہا ہے اور انکی نااہلی ختم کرنے کی تیاری ہورہی ہے
جس پر عمران خان کافی پریشان ہیں تو عمران خان نے کہا
👇1/7
اگر مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دوں گا

اس خبر کےبعد پاکستانی قوم حیران ہے کہ عمران کون سے راز کھول دیں گئے
کچھ لوگ سوچ رہے ہیں
کہ کوئی بڑے قیمتی راز ہوں گے
کچھ لوگ سوچ رہے ہیں کوئی ایٹمی راز ہوں گے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ہے

تو پاکستانی عوام کو پریشان ہونے کی
👇2/7
کوئی ضرورت نہیں ہے کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران خان کے پاس نہیں ہیں جس کو کھولنے جا رہے ہیں

البتہ اس وقت جو لوگ حکومت میں موجود ہیں ہیں وزیر مشیر ہیں یا جو ان کو لے کر آئے ہیں سب چور ہیں
ایک دوسری کی لوٹ مار کو جانتے ہیں

عمران خان جانتے ہیں پاپا جان پیزے کیسے بنے
👇3/7
Read 7 tweets
8 Jan
جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے
چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا
تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا
👇1/4
چوہا پھر بولا: او انکل نشہ چھوڑ دو! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے
ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا
آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے
چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ
👇2/4
نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے
شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا
ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا: بادشاہ سلامت!چوہے نے تو اچھی بات کی ہے تھپڑ کیوں مارا اسے؟
👇3/4
Read 4 tweets
8 Jan
#گوادر_پاکستان_کیسے_بنا

انگریزوں نےجب قلات پر قبضہ کیا تو یہ صورتحال قائم رہی1947میں قیام پاکستان کےوقت بھی گوادر سلطنت عمان کاحصہ تھا

پاکستان نےاپنےقیام کےفوراً بعد گوادر کی بازیابی کیلئےآواز اٹھائی 1949میں اس مسئلےکےحل کیلئے
مذاکرات بھی ہوئےجو کسی فیصلے کےبغیر ختم ہوئے
👇1/13
ادھر شہنشاہ ایران گوادر کو #چاہ_بہار کی بندرگاہ کےساتھ ملاکر توسیع دینےکےخواہشمند تھےانکی اس خواہش کی پشت پناہی
امریکی CIA کر رہی تھی
سنہ 1956میں جب فیروز خان نون پاکستان کےوزیر خارجہ بنےتو انھوں نےیہ مسئلہ دوبارہ زندہ کیا اور اسے ہرصورت میں حل کرنےکا فیصلہ کیا
انھوں نے
👇2/13
یہ مشن #وقارالنسا_نون کو سونپ دیا
جنھوں نےانتہائی محنت کےساتھ یہ مسئلہ حکومت برطانیہ کےسامنے پیش کیا
انھوں نےگوادر پر پاکستانی استحقاق کےحوالےسےبرطانوی حکومت اور پارلیمانی حلقوں میں زبردست مہم چلائی

اس سلسلےمیں انھوں نےچرچل
سےبھی ملاقات کی اور برطانیہ
کےہاؤس آف لارڈز یعنی
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(