1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ500ایکڑ
👇1/18
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا
👇2/18
عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اسطرح بٹی:
1جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی
👇3/18
2:جسٹس انعام اللّہ خان۔240ایکڑ
3:جسٹس محمد داؤد۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔150ایکڑ
جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کی گئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں۔
ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1:ملک عطامحمدخاG 15DIGیکڑ
👇7/18
ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔۔240ایکڑ
3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں
👇8/18
کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھ ایکڑزمین خریدی۔
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔
👇9/18
جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی
رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی
جبکہ انکاحصہ صرف10%تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ
👇10/18
زمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کےبغیردی گئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا
اسی طرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اس کاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے۔
2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا۔11/18👇
اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔ 2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا۔
اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔
2003میں سینیٹ میں
👇12/18
رپورٹ پیش کی گئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے۔
اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔
فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔۔12ہزارایکڑ
کراچی۔۔12ہزارایکڑ
اٹک۔۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
پشاور۔۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے
👇13/18
2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا
بہاولپورمیں سرحدی علاقےکی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کیگئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
چندنام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول
👇14/18
ایڈمرل منصورالحق۔
مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس ایک کروڑبیس لاکھ ایکڑزمین ہے۔جوملک کےکل رقبےکا12%ہے۔
سترلاکھ ایکڑکی قیمت700ارب روپےہے۔
ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے۔جسکو کئی ادارےجن میں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں
👇15/18
نیز بےنظیر بھٹو نے بیک جنبشِ قلم جنرل وحید کاکڑ کو انعام کے طور پر 100مربع زمین الاٹ کی تھی۔
اس کے علاوہ بریگیڈیئر و جرنیل سمیت سبھی آرمی آفیسرز ریٹائرمنٹ کے قریب کچھ زمینیں اور پلاٹ اپنا حق سمجھ کر الاٹ کرا لیتے ھیں۔ مثال کے طور پر ماضی قریب میں ریٹائر ھونے والے
👇16/18
شریف نےآرمی چیف بننےکےبعد لاھور کینٹ میں868کنال کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانےکے علاؤہ بیدیاں روڈ لاھور پر بارڈر کےساتھ90ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی (شاید کشمیر آزاد کرانے کے صلہ میں یا پھر دھرنے کرانے کے عوض) الاٹ کروائے جن کی مالیت اربوں میں بنتی ھے۔ ایک ایسے
👇17/18
ملک میں جہاں عام آدمی چند مرلے کے پلاٹ کےلئے ساری زندگی ترستا رھتا ھے کیا یہ نوازشات و مراعات یا قانونی اور حلال کرپشن ھے یا اس جرنیلی مافیا کی بےپناہ لالچ و حرص وحوس؟ کیاعوام کو اس کے خلاف آواز اٹھاکر اس حلال کرپشن کو روکنے کی کوشش نہیں کرنا چاھیئے؟🤔
🇵🇰
حوالہ جات
👇👇18/19
حوالہ جات:
Report on lands reforms under ppls govt.
Booklet by Govt in 1972.
Case of Sindh.(G.M.Syed)
The Military and Politics in Pakistan..
(Hassan Askari)
Military Inc
(D Ayesha siddiqa)
پی۔ایل۔ڈیز اور مختلف اخبارات۔
En فوج ملک کی حفاظت کس خوبی سے کر رہی ھے
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ
پاکستان میں آج تک کس مجرم جرنیل کو سزا نہیں دی گئی
یہی قوم کی بدقسمتی ھے
اگر ایک بھی مجرم کو سزامل جاتی تو بار بار سیاسی مداخلت ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتی
کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے
👇1/3
جنرل نیازی کےطرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قراردیا
کمیشن نےجنرل یحییٰ جنرل عبدالحمید
جنرل پیرزادہ، میجر جنرل غلام عمر
جنرل گل حسن اور جنرل مٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی،جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی
👇2/4
محاذ پرشکرگڑھ کے پانچ سوگاؤں دشمن کے حوالےکردیے
حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھاگیاھےکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سےجو برائیاں جنم لیتی ہیں، وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں اور فوج لڑنےکے قابل نہیں رہتی سقوط ڈھاکا کے50سال
کےبعد پاکستان کےحکمران طبقےکو یہ رپورٹ ضرور
👇3/4
احمد جواد
2018 کےایلکشن کےبعد وزیراعظم
کےخصوصی ترجمانوں میں شامل ہوگئے دسمبر2021 تک تحریک انصاف کی تنظمیوں کی تحلیل تک پارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے
اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔۔
احمد جواد فرماتے ہیں کہ2014 کا دھرنہ
👇1/13
اسٹبلشمنٹ کی ایما پرتھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110% حمایت حاصل تھی راحیل شریف بےخبر تھےسارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول کرہےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھےدھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نےسیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کی وجہ سے
👇2/13
لوگ کم آ رھے ہیں
تحریک انصاف کےعہدیدار فوج کے مقامی کمانڈ سےرابطےاور تعلقات بڑھانے کیلئے سرگرداں رہے اکثر امیدواروں کےنام اسٹبلشمنٹ کی جانب سےفائینل کردیے گئے۔
عمران خان کی حکومت اور ترجیحات:
پی ٹی آئی کے ایک سئنیر رہنما نے بہت عرصہ قبل عمران خان کو کہا تھا کہ اگر آپ
👇3/9
مجھے ہٹایا گیا تو ساری راز کھول دوں گا وزیراعظم عمران خان نے باجوہ صاحب کو دھمکی لگا دی
بال نیوز چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ اگر مجھے ہٹایا گیا تو میں آپکے لئے بڑا بھاری ہونگا
مجھے سڑکوں پر نہ نکالیں باجوہ صاحب
👇1/7
آپکو بہت مہنگاپڑیگا
میں اگر سڑکوں پر نکل آیا تو آپکےلئے بہت خطرناک ہوگا
باجوہ صاحب میں آپکو اتنا گندہ کرونگا کہ آپکےپاس چھپنےکی جگہ نہیں ہوگی
مجھےاقتدار دلانے میں آپ مجھ سےبڑے مجرم ہیں
عمران خان کی دھمکی کے بعد پاکستانی قوم حیران ہے کہ عمران خان کون سے راز کھول دیں
👇2/7
کچھ لوگ سوچ رہے ہیں کہ کوئی بڑے قیمتی راز ہوں گے
کچھ لوگ سوچ رہے ہیں کوئی ایٹمی راز ہوں گے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ہے
تو پاکستانی عوام کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران خان کے پاس نہیں ہیں جس کو کھولنے جا رہے ہیں
👇3/8
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہےہیں #Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے #Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے #Absolutely_Not
آپ کےپاس تیل تو نہی
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے #Absolutely_Not
👇2/4
اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں وڈیروں زرداریوں ،ترینو چوھدریوں،سومروں ملکوں، خانوں، گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پے مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جبکہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں
👇3/4
*جسٹس صفدر شاہ*
نے بھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ہے ضیاءالحق کی ایماءپر ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔
*جسٹس صمدانی*
نے بھٹو کی ضمانت لی
👇1/9
تو فوجی ڈکٹیٹر کو اچانک انکشاف ہواکہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا
*جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*
نفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہے انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا
👇2/9
*جسٹس شوکت صدیقی*
نےایجنسیوں کےفیض اباد کیس اور ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئے
اور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نےایک دن میں ٹرائل کرکے نااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی
*چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری*
نے مشرف کی ہاں میں ہاں ملانے سے انکار کیا تو اچانک
👇3/9
عمران خان #یہودی_ایجنٹ #حقیقت_یا_افسانہ
جاننےکیلئے آج سے24سال پہلےلکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کےبعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑےرکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے
عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر1997ء کی رپورٹ
پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
عمران خان
👇1/10
عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھےکہ عمران جیسےتھرڈ کلاس شخص کےساتھ #سر_جیمز_گولڈ_سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
2/10
عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سےشائع ہونےوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھاھےکہ عمران جیسےتھرڈ کلاس شخص کےساتھ سرجیمز گولڈ سمتھ جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے بلکہ یہ
👇3/10