احمد جواد
2018 کےایلکشن کےبعد وزیراعظم
کےخصوصی ترجمانوں میں شامل ہوگئے دسمبر2021 تک تحریک انصاف کی تنظمیوں کی تحلیل تک پارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے
اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔۔
احمد جواد فرماتے ہیں کہ2014 کا دھرنہ
👇1/13
اسٹبلشمنٹ کی ایما پرتھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110% حمایت حاصل تھی راحیل شریف بےخبر تھےسارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول کرہےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھےدھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نےسیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کی وجہ سے
👇2/13
لوگ کم آ رھے ہیں
تحریک انصاف کےعہدیدار فوج کے مقامی کمانڈ سےرابطےاور تعلقات بڑھانے کیلئے سرگرداں رہے اکثر امیدواروں کےنام اسٹبلشمنٹ کی جانب سےفائینل کردیے گئے۔
عمران خان کی حکومت اور ترجیحات:
پی ٹی آئی کے ایک سئنیر رہنما نے بہت عرصہ قبل عمران خان کو کہا تھا کہ اگر آپ
👇3/9
ایلکشن جیت گئےتو صدر بن جانا وزیراعظم مت بننا ورنہ تباہی آجائےگی۔آج وہی تباہی آگئی ہےکیونکہ عمران کےپاس 11 سے زیادہ انسانوں کو مینیج کرنےکا تجربہ نہیں تھا۔ یہ خود کرپٹ نہیں لیکن کرپٹ لوگ اسکو بہت اچھےلگتےہیں۔ جو شخص خود کرپٹ نہ ہو تو اسےکرپٹ شخص کےپاس بیٹھنے سےگھن آتی ہے
👇4/10
جو جتنا زیادہ اپوزیشن کےساتھ بدتمیزی کرے بد تہذیبی کرے بھانڈ پن کرے، تمسخر اُڑاۓ وہ اُتنا ہی عمران کے قریب آ جاتاھے۔ شہباز گل، فواد چوہدری، فردوس عاشق سب اسی کلاس میں آتےہیں جب میں یہ کام نہیں کرسکا تو مجھےترجمانوں کی لسٹ سےنکال دیا
وزراء اور کرپشن
ایک سئنیر رہنما نے
👇5/10
عمران خان کو بتایا کہ دو وزراء بڑا مال بنا رہے ہیں تو عمران نے حیرت سے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم۔ اس رہنما نے کہا کہ اگر بحیثیت وزیر اعظم آپ کو نہیں معلوم تو یہ جرم ہے اور اگر معلوم ہونے کے باوجود خاموش ہیں تو یہ اس سے بڑا جرم ہے۔ اس پر عمران کا چہرہ سرخ ہو گیا
👇6/10
احمد جواد نے کہا کہ میں صرف ایک وزیر کی مثال دیتا ہوں۔ علی زیدی حکومت سے قبل لوگوں سے کمیشن لیتا تھا حتی کہ دبئی میں پراپرٹی یا کسی کی عمران خان سے ملاقات کی بھی کمیشن لیتا تھا۔۔جب وزیر بنا تو کے پی ٹی کے چیئرمین رئیرل ایڈ مرل جمیل اختر نے مجھے بتایا کہ یہ کس قسم کا بندہ
👇7/10
آپ لوگوں نےہمارے اوپر لگایا ہےکبھی کہتا ہے میری گاڑی کےٹائر تبدیل کردو کبھی کہتا خانساماں کی تنخواہ دے دو۔ جب اس نے مطالبات نہیں مانےتو ہٹایا پھر ہائیکورٹ نے بحال کروایا۔ اسکی ریٹائرمنٹ کےبعد ایف بی آر سےایک کرپٹ نادر ممتاز کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کا چیئرمین لگا دیا گیا
👇8/10
3 دفعہ ایکسٹینشن دیکر عارضی طور پر لگاۓ مافیا کے اس نمائندے کو مستقل کر دیا گیا۔کب تک یہ ملک مافیاز کے چنگل میں رہے گا۔۔
آج کل کے پی تی ہاؤس علی زیدی کے زیر استعمال ہے اور وہاں شام کو جو کچھ ہوتا ہے میڈیا اسے دکھانے کی ہمت کیوں نہیں کررہا۔
جب مجھے پتہ چلا تو میں نے
👇9/10
چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی سےبات کی۔ اس نےمیرےسامنےگورنر عمران اسماعیل کو میسج کیاکہ کیا یہ سچ ہے۔ اس نے جواب دیا کہ 99 %سچ ہےسیف اللہ نیازی نےعمران خان کو وہ میسج بھیجے۔
میرے پاس سارا ریکارڈ محفوظ ہے۔
ایکطرف پاک فوج کے اعلی عہدوں پر بیٹھے جرنیل جھوٹ کہہ رھے ہیں
👇10/10
اتنے عالی مرتبت باوقار عہدے اور یہ جرنیل انتہائی جھوٹے اور مکار ہیں
جبکہ سب سے بڑی سیاسی پارٹی بھی پاک فوج کی ھے #پاک_فوج_سیاسی_پارٹی_ھے
End
فالو اور شیئر کریں🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آپ سبکی اطلا کیلئےعرض ہےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے لاھور کے نزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے ۔
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید @realrazidada
👇1/7
مشینری سےآراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھےہسپتال میں دور دراز سےآئے لوگوں کیلئیےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھےصرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسےلئیےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت گلستان سے
👇2/7
سےمریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیاجا رہا ھے۔
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ250بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت)تک رکھا جاتاہے اور انکی
👇3/7
جنرل مشرف،
جنرل کیانی،
جنرل رضوان اختر
اور #پیزے_والے جنرل عاصم کے بعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضلNDMAکو ملنےوالی امداد کا 300ملین ڈالر ڈکارگئے
یاد رھےکہ 2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے
این ڈی ایم اے کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل
👇1/6
اپنےعہدےسےسبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگاگیا تو پیسے غائب ہیں
WHOاور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہرکے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں
کرونا وباءکےمعاملات جسےNDMA کے
👇2/6
ذریعےلیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئے گئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نےحساب مانگا ہےتو پتہ چلا کہ300 ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھےاربوں روپے لوٹ کر بھاگ رہے ہیں۔
نوائےوقت لاہور میں یکم جنوری1965 کو شائع ہونےوالی ایک خبر کےمطابق شہر میں کنونشنل مسلم لیگ کی جانب سےایک پوسٹر دیواروں پر چسپاں کیاگیا جس میں لکھاگیا ہےکہ ’’اللہ پاک نے
بنی اسرائیل کےپیغمبر ایوب علیہ السلام کا درجہ صدر ایوب کو بخشا
جامعہ اشرفیہ لاہور کے منتظم
👇1/5
مولانا عبدالرحمان اشرفی سےمنسوب ایک تراشہ ایسا بھی ہےجس میں ان سےمنسوب بیان ہےکہ جنرل صاحب (جنرل ضیا الحق) کو نبی اکرم ﷺ کی جانب سے کئی سلام آئے کئی پیغام پہنچے
امیر حمزہ کا دنیا اخبار کےلئے کھا گیاایک کالم بہت مشہور ہوا جس میں انہوں نےجنرل راحیل شریف کےنام کا عربی ماخذ
👇2/5
بیان کرکےانکے پاک چین راہداری میں کردار کو عین اسلامی اور انکےنام کےمطابق قرار دیتےہوئے انہیں پاک چین راہداری کےلئے لازم و ملزوم قرار دیا۔ انہوں نےلکھا کہ ’’الرحیل اسےکہتے ہیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک کے بعد دوسرا قدم اٹھانے میں اور چلنےمیں بڑا مضبوط ہو۔ قارئین کرام
👇3/5
#چیف_جسٹس_گلزار_بےغیرت_ھے
سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کی عمارت کو کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا
گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نے #نسلہ_ٹاور گرانے کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی تھی اور کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور منہدم کرکےرپورٹ پیش
👇1/5
کرنے کا حکم دیا #اسٹیبلشمنٹ_کی_رکھیل_عدلیہ
کو غریبوں کا نسلہ ٹاور تو نظر آتا ھے ساتھ منسلک فوج کےزیر قبضہ لاکھوں ایکڑ قیمتی زمینیں نظر کیوں نہیں آتیں
کاش سپریم کورٹ کو اپنےہی قریب اسلام آباد میں70ارب کی حکومتی زمین پر قبضہ کرکےبنائےگئے #گرینڈ_حیات_ٹاورز بھی نظر آجاتے
👇2/5
اسوقت سپریم کورٹ نےکہا تھا کہ اتنی بڑی عمارت کو کیسے گرائیں اس کو ریگولایز کردیا جائے کیونکہ وہاں پر ریٹائرڈ جرنیلوں ججز اور عمران خان کو کو فلیٹ گفٹ کیے
گئے #بےشرم_چیف_جسٹس_گلزا
کو اپنے ہی قریب بنی گالہ نظر آجاتا جو پورےپہاڑ پر قبضہ کرکے بنایا گیاھے
کہا جاتا ہے کہ فوج کسی بھی ملک کی دفاعی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اس کا بنیادی کام ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاک فوج پاکستان کی دفاعی نظام کی نہیں بلکہ اپنی قائم کردہ معاشی سلطنت کی محافظ ہے
👇1/40
یعنی یہ ایک پیشہ ورانہ فوج نہیں رہی بلکہ ایک کمرشل آرمی ہے
اسیطرح یہ شاید دنیا کی واحد فوج ہےکہ جسےملک کی سرحدوں کی حفاظت کےساتھ کاروبار کرنےکی بھی مکمل اجازت ہےہر سال دفاعی بجٹ کی مد میں پاکستان آرمی کو اربوں روپےمختص کیےجاتےہیں لیکن اسکے باوجود فوج کے زیر انتظام
👇2/40
ملک بھر میں50 سےزائد کاروباری ادارےچل رہےہیں۔
پاک فوج پاکستانی عوام کو یہ باور کراتی رہتی ہےکہ پاک فوج دنیا کی طاقتورترین فوجوں میں شمار ہوتی ہےاور اسکی انٹیلی جنس IS Iدنیا کا بہترین انٹیلی جنس ادارہ ہے۔لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہےبس عوام کا اعتبار
👇3/40
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ
پاکستان میں آج تک کس مجرم جرنیل کو سزا نہیں دی گئی
یہی قوم کی بدقسمتی ھے
اگر ایک بھی مجرم کو سزامل جاتی تو بار بار سیاسی مداخلت ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتی
کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے
👇1/3
جنرل نیازی کےطرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قراردیا
کمیشن نےجنرل یحییٰ جنرل عبدالحمید
جنرل پیرزادہ، میجر جنرل غلام عمر
جنرل گل حسن اور جنرل مٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی،جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی
👇2/4
محاذ پرشکرگڑھ کے پانچ سوگاؤں دشمن کے حوالےکردیے
حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھاگیاھےکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سےجو برائیاں جنم لیتی ہیں، وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں اور فوج لڑنےکے قابل نہیں رہتی سقوط ڈھاکا کے50سال
کےبعد پاکستان کےحکمران طبقےکو یہ رپورٹ ضرور
👇3/4