RH Riaz Profile picture
Jan 25 31 tweets 6 min read
#فوج_کی_کاروباری_سلطنت

کہا جاتا ہے کہ فوج کسی بھی ملک کی دفاعی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اس کا بنیادی کام ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاک فوج پاکستان کی دفاعی نظام کی نہیں بلکہ اپنی قائم کردہ معاشی سلطنت کی محافظ ہے
👇1/40
یعنی یہ ایک پیشہ ورانہ فوج نہیں رہی بلکہ ایک کمرشل آرمی ہے

اسیطرح یہ شاید دنیا کی واحد فوج ہےکہ جسےملک کی سرحدوں کی حفاظت کےساتھ کاروبار کرنےکی بھی مکمل اجازت ہےہر سال دفاعی بجٹ کی مد میں پاکستان آرمی کو اربوں روپےمختص کیےجاتےہیں لیکن اسکے باوجود فوج کے زیر انتظام
👇2/40
ملک بھر میں50 سےزائد کاروباری ادارےچل رہےہیں۔

پاک فوج پاکستانی عوام کو یہ باور کراتی رہتی ہےکہ پاک فوج دنیا کی طاقتورترین فوجوں میں شمار ہوتی ہےاور اسکی انٹیلی جنس IS Iدنیا کا بہترین انٹیلی جنس ادارہ ہے۔لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہےبس عوام کا اعتبار
👇3/40
قائم کرنےکیلئے اسطرح کےپروپیگنڈے کئے جاتےہیں تاکہ عوام سیاستدانوں کو کرپٹ سمجھتےرہیں اور وہ اپنا کام کرتے رہیں

پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہےجسکی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے۔ ایمانداری اور حب الوطنی میں
👇4/40
اسکی مثال نہیں ملتی۔ جواسکےغلط کاموں پر سوال اٹھا تاھے اسےمار دیا جاتاھے یا غدار قرار دیکر عوام میں ذلیل کیا جاتاہےیا اگر فوج کےاندر اس پر سوال اٹھتا ہےتو اسکا کورٹ مارشل کیا جاتاھے۔

پاک فوج کےکاروباری سلطنت کے4 حصےہیں:
01۔آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین
👇5/40
فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان 4ناموں سےکاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتا ہے۔ اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیا گیاھے

نیشنل لاجسٹک سیل

NLC

ٹرانسپورٹ:

یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جس کا 1,698 سے زائد گاڑیوں کا
👇6/40
کارواں ہےاس میں کل7,279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے2,549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں۔

فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن

(FWO):
یہ پاکستان کا سب سے بڑا ٹھیکیدار ادارہ ہے اور اسوقت حکومت کے سارےاہم

Constructional Tenders

جیسے روڈ وغیرہ انکےحوالےہیں اسکےساتھ ساتھ
👇7/40
کئی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لینےکیلئےبھی اس ادارےکو رکھا گیاھے۔

ایس سی اوSCO
اس ادارے کو پاکستان کے جموں وکشمیر، فاٹا اور Northern Areas میں کمیونیکیشن کا کام سونپا گیاہے۔
پاکستان کےسابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نےریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم
👇8/40
عہدوں پر فائز کیاھے اور ایک رپورٹ کے مطابق اسوقت پاکستان میں56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
پاکستان رینجرز بھی اسیطرح کاروبار میں بڑھکر حصہ لےرہی ہےجس میں سمندری علاقےکی 1,800 کلومیٹر لمبی سندھ اور بلوچستان کےساحل پر موجود جھیلوں
👇9/40
پر رسائی ہے۔اسوقت سندھ کی20جھیلوں پر رینجرز کی عملداری ہے۔اس ادارے کےپاس پیٹرول پمپس اور اہم ہوٹلز بھی ہیں۔

اہم بات یہ ہےکہ FWO کو شاہراہوں پر بل بورڈ لگانےکے بھی پیسے وصول کرنےکا حق حاصل ہے
15فروری 2005 میں پاکستان کےسینیٹ میں ایک رپورٹ پیش کیگئی تھی جسکے مطابق فوج کے
👇10/30
بھی نہیں ہے در ذیل لسٹ سےیہ اندازہ لگایا جاسکتاھےکہ افواج پاکستان کیسےاس سرمایہ کاری میں مصروف ہیں۔

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے پروجکٹس:

01۔ آرمی ویلفیئر نظام پور سیمنٹ پروجیکٹ
02۔آرمی ویلفیئر فارماسیوٹیکل
03 عسکری سیمینٹ لمٹیڈ
04۔عسکری کمرشل بینک
05۔عسکری جنرل انشورنس کمپنی
👇11/30
لمٹیڈ
06۔عسکری لیزنگ لمیٹیڈ
07۔عسکری لبریکینٹس لمیٹڈ
08۔ آرمی شوگر ملز بدین
09۔ آرمی ویلفیئر شو پروجیکٹ
10۔ آرمی ویلفیئر وولن ملز لاہور
11۔ آرمی ویلفیئر ہوزری پروجیکٹ
12۔ آرمی ویلفیئیر رائس لاہور
13۔ آرمی اسٹینڈ فارم پروبائباد
14۔ آرمی اسٹینڈ فارم بائل گنج
15۔ آرمی فارم
👇12/30
رکبائکنتھ
16۔ آرمی فارم کھوسکی بدین
17۔ رئیل اسٹیٹ لاہور
18۔ رئیل اسٹیٹ روالپنڈی
19۔ رئیل اسٹیٹ کراچی
20۔ رئیل اسٹیٹ پشاور
21۔ آرمی ویلفیر ٹرسٹ پلازہ راولپنڈی
22۔ الغازی ٹریولز
23۔ سروسز ٹریولز راولپنڈی
24۔ لیزن آفس کراچی
25۔ لیزن آفس لاہور
26۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کمرشل
👇13/30
مارکیٹ پروجیکٹ

27۔ عسکری انفارمیشن سروس

فوجی فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس:

01۔ فوجی شوگر ملز ٹنڈو محمد خان
02۔ فوجی شوگر ملز بدین
03۔ فوجی شوگر ملز سانگلاہل
04۔ فوجی شوگر ملز کین اینڈیس فارم
05۔ فوجی سیریلز
06۔ فوجی کارن فلیکس
07۔ فوجی پولی پروپائلین پروڈکٹس
08۔ فاؤنڈیشن
👇14/30
گیس کمپنی
09۔فوجی فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد ڈہرکی
10۔ فوجی فرٹیلائیزر انسٹیٹیوٹ
11۔ نیشنل آئڈنٹٹی کارڈ پروجیکٹ
12۔ فاؤنڈیشن میڈیک کالج
13۔ فوجی کبیر والا پاور کمپنی
14۔ فوجی گارڈن فرٹیلائیزر گھگھر پھاٹک کراچی
15۔ فوجی سیکیورٹی کمپنی لمیٹڈ

شاہین فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس:

👇115/30
01۔ شاہین انٹرنیشنل
02۔ شاہین کارگو
03۔ شاہین ایئرپورٹ سروسز
04۔ شاہین ایئرویز
05۔ شاہین کامپلیکس
06۔ شاہین پی ٹی وی
07۔ شاہین انفارمیشن اور ٹیکنالوجی سسٹم

بحریہ فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس:

01۔ بحریہ یونیورسٹی
02۔ فلاحی ٹریڈنگ ایجنسی
03۔ بحریہ ٹریول ایجنسی
04۔ بحریہ کنسٹرکشن
👇16/30
05۔ بحریہ پینٹس
06۔ بحریہ ڈیپ سی فشنگ
07۔ بحریہ کامپلیکس
08۔ بحریہ ہاوسنگ
09۔ بحریہ ڈریجنگ
10۔ بحریہ بیکری
11۔ بحریہ شپنگ
12۔ بحریہ کوسٹل سروس
13۔ بحریہ کیٹرنگ اینڈ ڈیکوریشن سروس
14۔ بحریہ فارمنگ
15۔ بحریہ ہولڈنگ
16۔ بحریہ شپ بریکنگ
17۔ بحریہ ہاربر سروسز
18 بحریہ ڈائیونگ
👇17/30
کرپشن اور بدانتظامی میں پاکستان کےسٹیل مل اور پاکستان ایئر لائنPIA سمیت کسی سرکاری ادارے سے پیچھے نہیں ہیں۔کہا جاتا ہے کہ اِن کا خسارہ کم دکھانے کا طریقہ اندرونِ مُلک اور بیرونِ مُلک سے لیے ہُوئے قرضوں کو ایکُوئیٹی دکھا کر بیلنس شیٹ بہتر دکھانے کا ہے۔ لیکن اس کے باوجو
👇18/30
اینڈ سالویج انٹرنیشنل
19۔ بحریہ فاؤنڈیشن کالج بہاولپور

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موجود کنٹونمنٹ ایریاز،ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹیز،عسکری ہاؤسنگ پراجیکٹس اور زرعی اراضی اوپر دی گئی لسٹ کے علاوہ ہیں۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ پاک فوج کے تحت چلنے والے کاروباری ادارے،خسارے
👇19/30
باوجود یہ آج کی تاریخ میں بھی خسارے میں ہیں۔
یہ ایک ٹرینڈ ہے جو پچھلے 30 سال میں بار بار ریپیٹ ہوتاہے اور ہر آڈٹ سےپہلےگورنمنٹ سےبیل آؤٹ پیکج نہ لیاجائےیا اندرونی و بیرونی قرضےنہ ہوں تو خسارہ ہر سال اربوں تک پہنچاکرے لیکن ہر گورنمنٹ خود انکو بیل آؤٹ پیکج دینےپر مجبور
👇20/30
ہوجاتی ہے اور جوحکومت بیل آؤٹ پیکج دینے میں تامل کرے تو وہ حکومت گرادی جاتی ہے۔
سول حکومتوں کو دفاعی بجٹ کے بعد آرمی کے کاروباروں کو ملینز آف ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج بھی دینے پڑتے ہیں۔ ریٹائرڈ فوجیوں کی پنشنز بھی سول بجٹ سے ادا کی جاتی ہیں۔ پھر بیرونی
👇21/30
قرضے اور اُنکا سُود وغیرہ ادا کر کے حکومت کے پاس جی ڈی پی کا کم و بیش 40% بچتا ہے پھر خسارہ پُورا کرنے اور ملک چلانے اور اگلےسال کےاخراجات کیلئیےنیا قرض لیاجاتا ہے۔
یہ ایک ایسا چکرویو ہےجس میں پاکستانی قوم آہستہ آہستہ ایسا پھنستی چلا جا رہا ہے اور ہر گُزرتا سال پچھلے سال
👇22/28
سے مُشکل ہوتا جا رہا ہے۔

جولائی 2016 میں پاکستان کے سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔

اس وقت کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری جواب میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ، فوجی
👇23/28
فاؤنڈیشن اور بحریہ فاؤنڈیشن کےزیر انتظام کاروباری اداروں کی تفصیلات فراہم کیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کےسینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سےپوچھےگئےایک سوال کےجواب میں وزارتِ دفاع نےبتایا کہ انکاروباری اداروں میں رہائشی سکیمیں، فارمز، کھاد، چینی اور سیمنٹ بنانےکےکارخانے
👇24/28
ریسٹورنٹ، بینک، انشورنس کمپنی، کپڑے بنانے کے کارخانے، بجلی گھر، گوشت پراسیسنگ یونٹ اور سکیورٹی فراہم کرنے کی کمپنیاں شامل ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ ملک کی آمدن میں سے خطیر رقم دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے فوج کو فراہم کی جاتی ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی فوج
👇25/28
پنی پیشہ وارانہ مصروفیات کےساتھ ساتھ مختلف کاروباری ادارے بنانےاور انھیں وسعت دینےمیں دلچسپی لیتی ہے؟

پاکستان میں دفاعی اُمور کی تجزیہ کار ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا کہناہےکہ وہ ممالک جہاں فوج کو مطلوبہ وسائل فراہم نہیں کیے جاتے وہاں فوج کو محدود پیمانے پر کاروبار کرنے کی
👇26/28
کی اجازت دی جاتی ہے لیکن پاکستانی حکومت میں فوج کو پورے وسائل فراہم کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ 50 کی دہائی میں یہ ادارے فوج سےریٹائر ہونےوالےافسران کو مراعات فراہم کرنے کیلئیےبنائےگئے تھے لیکن ریٹائرڈ فوجیوں کو پینشن بھی ملتی ہے۔

عائشہ صدیقہ نے کہا کہ ’پیشہ وارانہ
👇27/28
افواج اپنےآپکو کاروباری سرگرمیوں میں مصروف نہیں کرتیں
فوج کو ملنےوالےفنڈ کا آڈٹ تو ہوتا نہیں
اسلئےیہ بھی نہیں معلوم کہ کیا فوج کو ملنے والا بحٹ ان نجی کاروباری اداروں میں تو استعمال نہیں ہوتا۔یہ بھی واضح طور پر معلوم نہیں ہےکہ ان میں کتنےریٹائرڈاور
کتنےحاضر سروس شامل ہیں
👇28/30
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کہتی ہیں کہ فوج کو کاروباری ادارے بنانے کا کوئی جواز موجود نہیں ہے اور اس سے خود فوج کے لیے پیشہ ورانہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

2005 میں پاکستان کےایوان بالا میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نےppp کیجانب سےفوج کی کاروباری کمپنیوں کےبارے میں سوال اٹھایا
تھا
👇29/30
اور اسوقت کے وزیرِ دفاع راؤ سکندر نےفوج کی ان کاروباری کمپنیوں کی تعداد 55 بتائی تھی۔

2018میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کےدوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی فوج کے کاروباری سرگرمیوں پر سوال اٹھایا تھا
👇30/40
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےکہا ہے کہ دنیا کی کوئی فوج کاروباری سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوتی۔ پاک فوج کیوں سیمنٹ اور گوشت فروخت کر رہی ہے؟۔
جنرل صاحب بڑا ماں گئے
آج تک جسٹس شوکت عزیز نوکری پر بحال نہیں ہوسکے
چیف جسٹس گلزار کےساتھ سب ججز
بےغیرت اور فوج کے رکھیل ہیں
End
فالو اور شیئر کری

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Jan 26
اطلاع عام و اہم معلومات*

آپ سبکی اطلا کیلئےعرض ہےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے لاھور کے نزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے ۔
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید
@realrazidada
👇1/7
مشینری سےآراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھےہسپتال میں دور دراز سےآئے لوگوں کیلئیےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھےصرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسےلئیےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت گلستان سے
👇2/7
سےمریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیاجا رہا ھے۔
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ250بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت)تک رکھا جاتاہے اور انکی
👇3/7
Read 7 tweets
Jan 26
جنرل مشرف،
جنرل کیانی،
جنرل رضوان اختر
اور #پیزے_والے جنرل عاصم کے بعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضلNDMAکو ملنےوالی امداد کا 300ملین ڈالر ڈکارگئے

یاد رھےکہ 2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے

این ڈی ایم اے کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل
👇1/6
اپنےعہدےسےسبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگاگیا تو پیسے غائب ہیں
WHOاور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہرکے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں
کرونا وباءکےمعاملات جسےNDMA کے
👇2/6
ذریعےلیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئے گئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نےحساب مانگا ہےتو پتہ چلا کہ300 ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھےاربوں روپے لوٹ کر بھاگ رہے ہیں۔

خواہش تھی کہ اپنی زندگی میں
👇3/6
Read 7 tweets
Jan 26
نوائےوقت لاہور میں یکم جنوری1965 کو شائع ہونےوالی ایک خبر کےمطابق شہر میں کنونشنل مسلم لیگ کی جانب سےایک پوسٹر دیواروں پر چسپاں کیاگیا جس میں لکھاگیا ہےکہ ’’اللہ پاک نے
بنی اسرائیل کےپیغمبر ایوب علیہ السلام کا درجہ صدر ایوب کو بخشا

جامعہ اشرفیہ لاہور کے منتظم
👇1/5
مولانا عبدالرحمان اشرفی سےمنسوب ایک تراشہ ایسا بھی ہےجس میں ان سےمنسوب بیان ہےکہ جنرل صاحب (جنرل ضیا الحق) کو نبی اکرم ﷺ کی جانب سے کئی سلام آئے کئی پیغام پہنچے

امیر حمزہ کا دنیا اخبار کےلئے کھا گیاایک کالم بہت مشہور ہوا جس میں انہوں نےجنرل راحیل شریف کےنام کا عربی ماخذ
👇2/5
بیان کرکےانکے پاک چین راہداری میں کردار کو عین اسلامی اور انکےنام کےمطابق قرار دیتےہوئے انہیں پاک چین راہداری کےلئے لازم و ملزوم قرار دیا۔ انہوں نےلکھا کہ ’’الرحیل اسےکہتے ہیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک کے بعد دوسرا قدم اٹھانے میں اور چلنےمیں بڑا مضبوط ہو۔ قارئین کرام
👇3/5
Read 6 tweets
Jan 26
#نسلہ_ٹاورز

#چیف_جسٹس_گلزار_بےغیرت_ھے
سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کی عمارت کو کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا

گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نے #نسلہ_ٹاور گرانے کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی تھی اور کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور منہدم کرکےرپورٹ پیش
👇1/5
کرنے کا حکم دیا
#اسٹیبلشمنٹ_کی_رکھیل_عدلیہ
کو غریبوں کا نسلہ ٹاور تو نظر آتا ھے ساتھ منسلک فوج کےزیر قبضہ لاکھوں ایکڑ قیمتی زمینیں نظر کیوں نہیں آتیں

کاش سپریم کورٹ کو اپنےہی قریب اسلام آباد میں70ارب کی حکومتی زمین پر قبضہ کرکےبنائےگئے #گرینڈ_حیات_ٹاورز بھی نظر آجاتے
👇2/5
اسوقت سپریم کورٹ نےکہا تھا کہ اتنی بڑی عمارت کو کیسے گرائیں اس کو ریگولایز کردیا جائے کیونکہ وہاں پر ریٹائرڈ جرنیلوں ججز اور عمران خان کو کو فلیٹ گفٹ کیے
گئے
#بےشرم_چیف_جسٹس_گلزا
کو اپنے ہی قریب بنی گالہ نظر آجاتا جو پورےپہاڑ پر قبضہ کرکے بنایا گیاھے

سپریم کورٹ کو
👇3/5
Read 6 tweets
Jan 24
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ
پاکستان میں آج تک کس مجرم جرنیل کو سزا نہیں دی گئی
یہی قوم کی بدقسمتی ھے
اگر ایک بھی مجرم کو سزامل جاتی تو بار بار سیاسی مداخلت ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتی
کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے
👇1/3
جنرل نیازی کےطرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قراردیا
کمیشن نےجنرل یحییٰ جنرل عبدالحمید
جنرل پیرزادہ، میجر جنرل غلام عمر
جنرل گل حسن اور جنرل مٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی،جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی
👇2/4
محاذ پرشکرگڑھ کے پانچ سوگاؤں دشمن کے حوالےکردیے

حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھاگیاھےکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سےجو برائیاں جنم لیتی ہیں، وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں اور فوج لڑنےکے قابل نہیں رہتی سقوط ڈھاکا کے50سال
کےبعد پاکستان کےحکمران طبقےکو یہ رپورٹ ضرور
👇3/4
Read 4 tweets
Jan 24
#پاک_فوج_سیاسی_پارٹی

احمد جواد
2018 کےایلکشن کےبعد وزیراعظم
کےخصوصی ترجمانوں میں شامل ہوگئے دسمبر2021 تک تحریک انصاف کی تنظمیوں کی تحلیل تک پارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے
اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔۔

احمد جواد فرماتے ہیں کہ2014 کا دھرنہ
👇1/13
اسٹبلشمنٹ کی ایما پرتھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110% حمایت حاصل تھی راحیل شریف بےخبر تھےسارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول کرہےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھےدھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نےسیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کی وجہ سے
👇2/13
لوگ کم آ رھے ہیں
تحریک انصاف کےعہدیدار فوج کے مقامی کمانڈ سےرابطےاور تعلقات بڑھانے کیلئے سرگرداں رہے اکثر امیدواروں کےنام اسٹبلشمنٹ کی جانب سےفائینل کردیے گئے۔

عمران خان کی حکومت اور ترجیحات:
پی ٹی آئی کے ایک سئنیر رہنما نے بہت عرصہ قبل عمران خان کو کہا تھا کہ اگر آپ
👇3/9
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(