آئیے آج دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد کی صحافت، دلالت اور زلالت کا احاطہ کریں!!
کامران شاہد ایکٹر شاہد کے بیٹے ہیں. شاہد کی پانچ ازواج تھیں. کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کامران شاہد کی والدہ منزہ تھیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بابرہ شریف یا فلم ایکٹریس مدیحا کا بیٹا ہے. 1/1
2/2 👇
سلیم صافی: لگتا ہے آپ کو بھی ن لیگ کی طرف سے لفافہ ملنا شروع ہو گیا ہے۔
کامران شاہد: مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا
🖊👇
اب معلوم ہوا کہ سلیم صافی کو سلیم لفافی کیوں کہا جاتا ہے۔
3/3 👇
دنیا نیوز کا اظہر جاوید ایک لفافہ صحافی ہے جو ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہڈی کے انتظار میں رہتا یے. @SHABAZGIL
نے کامران شاہد کو
بری طرح ایکسپوز کیا ہے اور پراپر منجی ٹھوکی ہے۔
4/4 👇
حال ہی میں کامران شاہد نے وفاقی وزیر زرتاج گُل وزیر سے اپنی مُنجی ٹُھکوائی تھی
5/5 👇
جب علی عوان نے شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے سپیکر اسد عمر کے خلاف نازیبا زبان کا جواب دیا تو کامران شاہد کو لفافہ ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی تو علی عوان سے دھلائی کروائی!!
6/6 👇
یہ یے اظہر جاوید!!
یہ مریم صفدر کے پالتو میاں عامر محمود کے دنیا نیوز کا لندن کا کارسپونڈینٹ یے. یہ نوازشریف کا زاتی غلام یے
7/7 👇
یہ بات قابلِ زکر ہے کہ میاں عامر محمود جو کہ دنیا نیوز کا مالک ہے، نون لیگ کا ممبر پنجاب اسمبلی رہ چکا ہے. دنیا اور جیو شریف خاندان کا ماؤتھ پیس ہے.
8/8 👇
جب سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی فیک آڈیوز منظرِ عام پر آئیں تو کامران شاہد نے پوری تحقیقات کا مطالبہ کیا. لیکن جب مریم صفدر کی اصل آڈیوز سامنے آئیں تو کامران شاہد نے ان آڈیوز کو گورنیننس سے توجہ اُٹھانے کی سازش قرار دیا!!
9/9 👇
ضمیر فروش، غدار اور لفافہ اینکر کامران شاہد!!
10/10
👇
مریم صفدر کی طرف سے جیو نیوز اور دنیا نیوز کو کنٹرول کرنے کی آڈیو تو اب لیک ہوئ ہے مگر عوام اس مینجمنٹ کے عملی نمونے اور گند
سلیم صافی،شاہزیب خانزادہ اور کامران شاہد کے پروگراموں کی صورت میں کب سے دیکھ رہی ہے۔
11/11
👇
یہ ستمبر 2018 کی وڈیو ہے. دیکھیے کس طرح کامران شاہد میاں عامر محمود کے ایما پر نیب کیخلاف پروپیگنڈہ کر رہا یے. نوازشریف کی سزا ناصرف برقرار رہی بلکہ وہ مفرور اشتہاری بگوڑا بھی قرار دیا جا چکا ہے.
12/12
👇
کامران شاہد آپ اس پر آج بھی پروگرام کرنا پسند کریں گے اور مریم نواز کے اس بیان کو جھوٹا ثابت کریں گے
یا پھر وہی گھسا پٹا پرانے کلپس چلا کر اپنے آپکو نیٹ اینڈ کلین ثابت کرنے کی کوشش کریں گے؟
پھر خود ہی منصف بن کر خود کو ایماندار ثابت بھی!!!
13/13
👇
میرے میزبان منصور علی خان اور کامران شاہد کیا اس پر بھی کوئی پروگرام کریں گے کہ نہیں
یا صرف عمران خان پر بھونکنے کے لئے مریم نواز نے تم لوگوں کو ہڈی ڈالی ہوئی ہے!!
14/14
👇
جب مریم صفدر نے نون لیگی غنڈوں کیساتھ نیب پر حملہ کیا تو کامران شاہد نے بجائے مالک کو تنقید کا نشانہ بنائے، حکومت پر تنقید کے تیر چلا دیے!!
15/15
👇
زرا سنیے کہ حکومت کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بِل کے خلاف کامران شاہد کِس طرح بول رہا یے. لیکن جب مریم صفدر کی میڈیا مینجمنٹ کی آڈیوز سامنے آئیں تو حلالی نے چُپ سادھ لی!!
16/16
👇
پورے کا پورا دنیا نیوز شریف خاندان کا وفادار پالتو ہے. یہ یے اظہر جاوید جو لندن میں دنیا نیوز کا لندن کارسپونڈینٹ یے. یہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہڈی کے انتظار میں رہتا یے
17/17
👇
سنیں کہ کِس طرح یہ کامران شاہد بکواس کر رہا یے کہ وزیراعظم کو کالَر نے زیرو کہا اور وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو درخواست کہ آپ آ کر حکومت سنبھال لیں!!
زرا بکواس سنیے اسکی!!
18/18
👇
زرا پروپیگنڈہ سنیں!!
جِس سروے کا زکر" یہ پالتو کر رہا یے وہ مستند ہی نہیں تھا!!!
19/19
👇
زرا بازاری زبان چیک کریں اِس بدمعاش کی!
صرف دُکھ اِس بات کا تھا کہ حکومتی بِل منظور ہو گئے اور اپوزیشن کو شکست ہوئی!!
20/20
👇
ملاحظہ فرمائیے دنیا نیوز کا “ہیڈ آف انٹرنیشنل افیئرز” اور کامران شاھد کا “ماہر مبصر” اظہر جاوید۔
دنیا نیوز عرف “جئی تئی” کے اس گدھے کو کوئی بتائے دو سال گھر بیٹھ کر مفت تنخواہیں انہی ملکوں میں ملتی ہیں جہاں 30 سال کسی “نواز اور زرداری” نے حکومت نا کی ہو۔
21/21
👇
شریف خاندان کے اِس پالتو کو دو شوگر ملز کا مالک جہانگیر ترین تو نظر آ گیا لیکن 66 شوگر ملز کے مالک زرداری اور شریف خاندان نظر نہیں آتے. جس جعلی حلف نامے کی بات کر رہا یے، اُسکپر رانا شمیم پر فردِ جرم عائد ہو چکی یے
22/22
👇
شریف مافیا اور دنیا نیوز کا گٹھ جوڑ ہے. دیکھیے کِس طرح فردِ جرم عائد ہونے کے باوجود کامران شاہد رانا شمیم کی حمایت کر رہا یے!!
پھر کہتے ہیں ہمیں پالتو اور لفافے نا کہو!!
23/23
👇
ایک اینکر کا کام غیر جانبداری ہوتا ہے لیکن اگر مریم صفدر کا لفافہ لیا ہوا تو اینکر کامران شاہد بَن جاتا ہے. اللہ تعالیٰ کو حاضر ناضر کر کے بتائیں کہ کیا یہ ایک غیر جانبدار اینکر لگتا ہے؟؟؟
24/24
👇
جب انسان مریم نواز کا پالتو ہو تو دماغ کِس طرح ماؤف یو جاتا ہے، یہ کامران شاہد کو سن کر اندازہ لگا لیں.
اُس کو شہباز شریف کے خلاف FIA کی انوسٹیگیشن نظر نہیں آتی. نیشنل کرائم ایجنسی کی جس رپورٹ کا زکر کر رہا یے، اُس کا شہباز شریف سے کوئی لینا دینا نہیں
25/25
👇
نون لیگی سینیٹر افنان اللہ کے چہرے پر مسکراہٹ اسبات کا ثبوت ہے کہ پالتو اینکر کامران شاہد ایک ایجنڈے کے تحت پروگرام کرتا ہے. یہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف جھوٹ بولتا ہے.
26/26
👇
ناصرف کامران شاہد خود ایک ایجنڈے کے تحت پروگرام کرتا ہے بکل تحریک انصاف حکومت کے ہر مخالف بیانیے کو سپورٹ بھی کرتا ہے.
27/27
👇
حال ہی میں حکومت کی طرف سے پاس کیے گیے بَلز میں پُرتعیش اشیاء پر ٹیکس لگایا گیا. ورلڈ بینک کے مطابق شرع نمو 5.4 فیصد رہی لیکن کامران شاہد کو حکومت بارے کوئی مثبت خبر نظر نہیں آتی.!!
28/28
👇
یہ یے وزیراعظم کے عوام سے ٹیلیفون سیسن کی وہ کال جِس کو لے کر یہ پالتو پروپیگنڈہ کر رہا تھا. اِس عقل کے اندھے سَنڈے کو یہ نہیں پتا چلا کہ کالر شہباز شریف کا تمسخر اڑا رہی تھی اور تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم پر عمران خان کے مثبت اقدامات کی تشہیر نا کرنے پر تنقید کر رہی تھی
29/29
👇
کامران شاہد حکومت پر تنقید کر رہا یے کہ جنرل پرویز مشرف کو دبہی سے واپس نہیں لایا گیا اور ساتھ سابق جج وقار سیٹھ کے اُس فیصلے کی حمایت کر رہا یے جس میں اُس نے مشرف کو سزائے موت سنائی!! کوئی اس گدھے سے پوچھے کہ مشرف کو باہر بھیجنے والوں پر تنقید کیوں نہیں کرتا اور... 👇
...
وقار سیٹھ کو پاگل سپریم جوڈیشل کونسل نے قرار دیا تھا
30/30
👇
سنیے کِس طرح کامران شاہد جنرل فیض حمید کی پوسٹنگ بارے پروپیگنڈہ کر رہا تھا. جب جنرل شعیب نے کہا کہ عمران خان نے تو وہی ISI چیف لگایا جو جنرل باجوہ نے کہا تھا لیکن نوازشریف نے آرمی چیف کی لسٹ کو نظر انداز کر کے جنرل ضیا الدین بَٹ کو آرمی چیف لگانا چاہا تو اسوقت کے .. 👇
...
آرمی چیف نے نوازشریف کا ارڈر مان لیا، تو کامران شاہد نے فوراً بات بیچ میں کاٹ دی اور کہا کہ آپ میری بات کا جواب نہیں دے رہے.
31/31
👇
کامران شاہد اپنے شو میں سندھ حکومت کی جھوٹی تعریف کرتے ہوۓ کہتا ہے آپ نے بہت زبردست کام کیا اور بنا ٹائیگر فورس کے لوگوں کے گھر کھانا پہنچایا یہ آپ نے کیسے کیا؟ وزیراعظم تو اس کےلئے فورس بنارہے ہیں۔
سعید غنی: 👈ہم نے ابھی تک کسی کے گھر کھانا نہیں پہنچایا۔!!👉
32/32
👇
دنیا نیوز اور شریف خاندان کا گٹھ جوڑ ہے جہاں کامران شاہد جیسے صحافت کے لبادے میں لپٹے جھوٹ اور ظلالت کے ڈھیر اور اظہر جاوید جیسے درِ شریفاں کے پالتو صبح شام حکومت کیخلاف فیک نیوز پھیلاتے ہیں
33/33
👇
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے سلمان شہباز کے مشکوک اکاؤنٹس کو منجمد کیا پھر خود ہی منجمدی ختم کر دی. نا کوئی کیس چلا، نا کسی عدالت میں کیس لگا اور نا ہی حکومتِ پاکستان نے کوئی درخواست دی لیکن اسپر کامران شاہد اور درِ شریفاں کا پالتو...
....
اظہر جاوید پروپیگنڈہ کر رہا یے.
34/34
👇
یہ یے نیشنل کرائم ایجنسی کی وہ دستاویز جِس پر کامران شاہد اور اظہر جاوید پروپیگنڈہ کر رہے ہیں. اس میں شہباز شریف کا نام ہی نہیں ہے اور وہ کہ رہے ہیں کہ شہباز شریف کو کلین چِٹ مل گئی
35/35
👇
پرچیوں پر زندہ رہنے والے مفرور اشتہاری بگوڑے، نااہل سابق وزیر اعظم کی وڈیوز بنانے والا کامران شاہد کا برطانیہ میں سورس اور دنیا نیوز کا نمائندہ اظہر جاوید یے
36/36
👇
لندن دنیا نیوز کے غیر جانبدار صحافی اور کامران شاھد کے لندن میں سورس اظہر جاوید کے اعزاز میں نون لیگی رانا مشہود، لیگی آیم پی اے صباء صادق ایم پی اے شمائل رانا کا عشائیہ
37/37
👇
دنیا نیوز کے کامران شاہد اور اظہر جاوید کی نون لیگی رانا مشہود کے ساتھ بیٹھک!!!
38/38
👇
مریم صفدر کے پالتو میاں عامر کی ملکیت "جئی تئی دنیا چینل" کا لندن کارسپونڈینٹ اظہر جاوید لندن میں ایوان فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہڈی کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے. حال ہی میں یہ مالکن کی قدم بوسی کیلیے بھی حاضر ہوا تھا
39/39
👇
ایک اینکر کا کام غیر جانبداری ہوتا ہے اور سچ کو سامنے لانا ہوتا ہے. ہمارے ہاں اینکر بدمعاشی کرتے ہیں. آپ انکا جھوٹ پکڑ لیں تو بجائے معزرت کرنے کے، یہ جاہل بدبودار کرپٹ اونچا بول کر اپنے جھوٹ پر قائم رہتے ہیں.
کامران شاہد کی مثال آپکے سامنے ہے!
40/40
👇
کامران شاہد کے اگر پچھلے چند مہینوں کے پروگرام نکال لیں تو دیکھیں وہ نمائندہ لندن اظہر جاوید کوبٹھا کر کیسے جھوٹ پر مبنی یکطرفہ پروگرام کرتے ہیں۔اسی نے پرائم منسٹر عمران خان کو کہا تھا کہ آپ نواز شریف اور شہباز شریف کو کیوں نہیں معاف کردیتے!!
سنیے
41/41
👇
کامران شاہد نے کہا کہ جیل نیلسن منڈیلا بھی گیا میاں گیاتو کیا ہوا.
سنیے ارشاد بھٹی کا جواب
منڈیلا نے اسمبلی میں جھوٹ نہیں بولا
منڈیلا نےبیٹوں کوجائیدادیں نہیں بنا کر دیں
منڈیلا بحری قزاق نہیں تھا
منڈیلا دبئی میں چوکیدار نہیں تھا
منڈیلا25ہزارکنال کے گھر میں نہیں رہتا
42/42
👇
دنیا نیوز میں اگر رتی برابر بھی شرم ہوتی تو فوری طور پر نواز شریف کے پالے ہوئی اپنے نمائندے اظہر جاوید کو جو کہ مسلسل پروگراموں میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا رہا کے نواز شریف کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد نہیں ہوئی، کو نوکری سے کِک آؤٹ کر دیتے!!!
43/43
👇
کامران شاہد اور اظہر جاوید مسلسل جھوٹ بولتے رہے کہ نواز شریف کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد نہیں ہوئی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ برطانوی ہوم آفس نے ناکافی میڈیکل ثبوتوں کی وجہ سے درخواست مسترد کر دی تھی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇 1)
.. 👇 2) نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇 2)
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں
1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی
تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں 1/1 👇
2/2 👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر 1/1 By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں، #PakistanMovingForward 3/3 👇
By @aliya_hamza