#خاکی_ھرنیلی_جادوگر پھنس گیا ہے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہے ہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے
ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازے پر دستک دے رہاہے
جس دھرتی پر گھروندہ بنایا وہی گرانےکے درپےہیں
👇1/11
نواز شریف اور آصف علی زرداری سے معافی مانگتے ہیں تو ملک و قوم کےساتھ ہمیشہ سے کیجانے والی بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے
معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہےبلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارے کس بل نکال دئے ہیں
وقت آن پہنچاھے
ادارے کےخاکی جرنیلوں کو فیصلہ کرنا ہوگا
👇2/11
ملک بچانا ہے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں پر ملکیت برقرار رکھنا ہے
وقت آن پہنچا ہے
آئین اور قانون پر عمل کرنا ہے اور مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح اپنا آئین میں دیا کردار ادا کرنا ہے یا ماضی کے راستے پر چلنے کی ضد پر اڑے رہنا ہے
سب کچھ خطرے میں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
👇3/11
غربت، بےروزگاری اور بھوک سے لوگ باہر نکلنے کو ہیں
کوئی اپنا کاندھا نہیں دے رہا۔
نوازشریف کو مودی کا یار غدار بنا دیا
عدالتوں سے مرضی کے فیصلے لئے عوامی ردعمل تو آنا ہی تھا
کوئی حکومت کیوں سنبھالے؟
کیا اسلئےواپسی کا محفوظ
👇4/11
راستہ دے
کہ ایک سال کےاندر اس پر پالتو اینکرز چھوڑ دئےجائیں
کسی قادری کو کینڈا سے بلوا کر دھرنا کرایا جائے
اور پھر عدلیہ سے مل کر حکومت برطرف کرا دی جائے
وزیر اعظم نا اہل کرا دیا جائے
نوازشریف کیوں حکومت سنبھالے؟
اسلئے جب وہ معیشت مستحکم کرے،
توانائی کا بحران ختم کرے
👇5/11
چینیوں سے دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری سی پیک لےکر ائے
اس کے خلاف لندن فلیٹ کا ڈرامہ شروع کرا دیا جائے
اسے جوتا مروایا جائے
احسن اقبال پر گولی چلے
خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی جائے
اور ایک پالتو چیف جسٹس کےذریعے خواجہ سعد رفیق پر لوھےکے چنے کے طنز کرائے جائیں
👇6/11
اب بھگتیں بارہ موسم اور دو سو ماہرین معیشت والے نوسر باز کو،
اسے چلاتے جائیں،
ملک برباد کراتے جائیں،
اور انقلاب کا انتظار کریں،
ریاست اور طاقتور فوج کے سامنے تربیت یافتہ طالبان نہیں کھڑے ہو سکے تھے،
بلوچ قوم پرست، پی ٹی ایم اور اپوزیشن جماعتیں بھی کھڑی نہیں ہو سکتیں
👇7/11
مسلہ معیشت کا ہےجس کےسامنے طاقتور فوج بھی کھڑی نہیں ہو سکتی
اس معیشت کا جسکے سامنےطاقتور سوویت یونین کی فوج بکھر گئی تھی
اب
بات معیشت کی ہے۔
جسکی وجہ سےامریکی افغانستان سے واپس گئےہیں
معیشت کےسامنے آپ بھی کھڑے نہیں ہو سکتے
اس سال عوام کی رگوں سےخون نچوڑ کر
👇8/11
رہی سہی صنعت و حرفت سے کام چلا لیں گے،
اگلے سال کیا کریں گے،
بشرطیکہ عوام پہلے باہر نہ نکل آئے۔
غیر ملکی بینکوں کے قرضے کہاں سے واپس کریں گے،
غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کون کرے گا،
برآمدات کرونا نے تباہ کر دیں،
بیرون ملک مقیم پاکستانی لاکھوں کی تعداد میں واپس آ چکے ہیں
👇9/12
ترسیلات زر کے 25 ارب ڈالر آیندہ سال کہاں سے حاصل ہونگے ۔
جب کاروبار ختم ہو جائیں گے،
صنعتوں کا پہیہ رک جائے گا،
ایف بی آر والے ٹیکس کہاں سے حاصل کریں گے؟
پسپائی ہی آپشن ہے۔
نواز شریف اور آصف علی زرداری سے معذرت ہی مسئلہ کا حل ہے،
آئین اور قانون میں دیئے گئے مینڈیٹ تک
👇10/12
محدود رہنے کی ضمانت دینے میں ہی واپسی کا محفوظ راستہ ہے۔
جو بیماری چنتخب کی شکل میں پھیلائی تھی روگ بن کر چمٹ گئی ہے،
یہ آخر کام تمام کرکے ہی چھوڑے گی،
سب تدبیریں الٹی ہوگئی ہیں۔
نیا سوشل کنٹریکٹ کرنا ہی ہوگا۔
سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہی پڑے گا
👇11/12
عدلیہ سے بلیک میل فیصلے لینا بند کرنا پڑیں گے #سرینا ہوٹل کے لکھے فیصلے بند کرنا ہونگے
عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہی ہوگا۔
اس کے سوا کوئی راستہ موجود نہیں سوائے خونی انقلاب کے
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عجب قوم کی
غضب بیغیرتیاں
قائد اعظم نےملک دیا
بیچ سڑک مار دیا گیا۔
لیاقت علیخان نے ملک سنبھالا جمہوریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی
گولی ماردی گئی
محترمہ فاطمہ جناح نے جمہوریت بحالی کی کوشش کی تو کردار کشی کرکے نکال دیا گیا
ذوالفقار بھٹو نے ایٹمی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھی
👇1/4
بمب بنایا
پھانسی چڑھا دیا گیا
حکیم سعید نے یہودی سازش بے نقاب کی کہ عمران کو لانچ کیا جائیگا
مار دیا گیا
نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کئیے جیل گیا اور ملک بدر کر دیا گیا
ڈاکٹر قدیر نےایٹم بمب بنایا ایٹمی ٹیکنالوجی دی۔ ذلیل و رسوا کرکےنکالا گیا۔
نوازشریف نے سی پیک دیا منصوبے
👇2/4
گائے لوڈشیڈنگ ختم کی ملک کو معاشی ترقی کے راستے پر ڈالا۔ مجرم ٹھہرا نکال دیا گیا۔
اسحاق ڈار نےملک کی معیشت کو مضبوط کیا اور دنیا کے بہترین وزیرخانہ قرار پائے ماہنامہ ڈرامے میں گھسیٹ لیا گیا
کسی ایک خوش قسمت کا نام بتائیں جس نےخلوص اور نیک نیتی کے ساتھ قوم کی خدمت کی
👇3/4
زمین زادوں کے ناموں کی فہرست
جن کی پاک دشمنی کی شہادت عاصمہ جہانگیر نے دی تھی
کہ اگر جرنیلوں کی ڈکیتیاں آشکار ہو جائیں تو سیاستدان آپکو فرشتے لگیں
نام پڑھیں اور سر دھنیئے
سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق ڈی جی آئی ایس پی آر
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفراین ایل سی
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
👇2/5
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق DG نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل
👇3/5
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتےہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے صرف 22سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 17ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیاھے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ
👇1/7
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کرکے17 ارب روپے اپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں۔ مجھ سے ان لوگوں کی
👇2/6
یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اس طرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتے نظر ارہےہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج
👇3/6
جرنیلی عدلیہ کےصادق اور امین
عمران نےسعودی شہزادے کیجانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں سےجڑی گھڑی کہاں فروخت کی
سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے #ہیری_ونسٹن کمپنی سےہیروں سےجڑی دو گھڑیاں تیار کروائیں
ایک خود پہن لی اور دوسری وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ دے دی۔ دنیا میں
👇1/3
اس نمونے کی دو ہی گھڑیاں ہیں تیسری نہیں بنی اس قیمتی گھڑی کی مالیت 14کروڑ روپے بتائی جاتی ہے
ذرائع کےمطابق عمران نےسعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں کی گھڑی قومی خزانےمیں جمع کروانےکےبجائے چوری کرلی اور اپنےفرنٹ مین کو دبئی میں
👇2/5 #وزیراعظم_عمران_چور_ھے
#ہیری_ونسٹن کمپنی کی دکان پر فروخت کرنےبھیج دیا
جس دوکان پر قیمتی گھڑی فروخت کرنےگئے انہوں نےشہزادے کےسیکرٹری کو فون کردیا کہ شہزادےنےجو ہیروں کی گھڑی تیار کروائی تھی وہ چوری ہوگئی ہےاور ہمارے پاس ایک شخص اسےبیچنے کیلئےآیا ہےحکومت پاکستان کو بطور تحفہ #عمران_نیازی_چور_ھے
👇3/5
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھاکہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیاھےلیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسے پاکستان میں لانج کیا جائے
فیم تو پہلے ہی تھی اس میں
👇1/7
اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
کر لبرل ازم کی طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور
👇3/7
تحریر اظہر سید #باجوہ_صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھےگلی گلی آوازیں لگارھےہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔ مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا
1/10👇
سودا گندہ اور ناقص ہے۔
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتاھے
سودا ایکسپائر ہو رہاھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم ہے بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنےلگتا ہے
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
2/10👇
#باجوہ_صاحب نے #ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئےتو سب لندن سےناکام ہوئےاب تو #آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی
کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کےساتھ بدبو
👇3/10