RH Riaz Profile picture
Feb 3 15 tweets 5 min read
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

تحریر اظہر سید
#باجوہ_صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھےگلی گلی آوازیں لگارھےہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔ مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا
1/10👇
سودا گندہ اور ناقص ہے۔
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتاھے

سودا ایکسپائر ہو رہاھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم ہے بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنےلگتا ہے
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
2/10👇
#باجوہ_صاحب نے #ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئےتو سب لندن سےناکام ہوئےاب تو #آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کےساتھ بدبو
👇3/10
بھی مارنا شروع ہو گیاھے
اسقدر غلاظت زدہ مال کےریٹ بھی کم لگیں گے
اور #باجوہ_صاحب آسماں میں اڑ رھےہیں
چند دن بعد اس میں کیڑے بھی پڑ جائیں گے
ادھار تو درکنار کوئی مفت میں بھی ہاتھ لگانےپر بھی راضی نہیں ہوگا

خریدار اب چالاک ہو گئےہیں
خریدار جان گئےہیں
باجوہ صاحب آپکےکندھوں
👇4/10
کا مردار آپکے کندھوں پر رہیگا
کوئی کندھا دے کر ذمہ داری نہیں لینا چاہتا۔

اب کوئی بھی خریدار باقی نہیں

وقت آ رہا ہے۔کچھ با خبر لوگوں کو کہنا ہے وقت آن پہنچا ہے فیصلہ ہو جائے گا، وطن عزیز ہے یا ضد اور انا۔
ملک بچانا ھے یا کاروبار

خریدار تو غدار ہیں۔مودی کے یار ہیں۔امریکن
👇5/10
سنڈی ہیں۔توہین مذہب کےقصور وار ہیں۔چور ہیں۔ڈاکو ہیں۔منی لانڈرنگ کرتےہیں
ہم سارے الزامات قبول کرتے ہیں

اب تمہاری باری ہے تم بتاو تم کیا ہو؟ مٹی کے بیٹےہو یا وطن فروش
مٹی کےبیٹےہو تو ثابت کرو

خریدار کہتےہیں چنتخب کو خود لائےتھے خودفارغ کرو۔

خریدار کہتےہیں فیصلہ تم نےکرنا
👇6/10
ہے ادارہ عزیز ہے یا چند لوگ۔ملک عزیز ہے یا چند عہدیداروں کا تحفظ۔

خریدار کہتےہیں کام پورا کرو چنتخب سے صرف اختیار واپس لینا کافی نہیں ملک سے محبت کےمزید ثبوت دو کہ تم تو وطن پرست ہو۔تم حب الوطنی کے پہاڑ ہو۔

خریدار کہتےہیں یہ تمہاری حب الوطنی کا پرچہ ہےدیکھنا ہےفیل ہوتے
👇7/10
ہو یا پاس۔چنتخب کو چلاو یا خود آجاو اور غربت،بھوک،مہنگائی اور بیروزگاری سے بپھرےہوئےعوام کا سامنا کرو۔

خریدار کہتے ہیں ہم اپنا کاندھا ہمیشہ دیتے آئے ہیں۔اب ہم تھک گئے ہیں۔

خریدار اب سودا خریدنے کیلئے تیار نہیں،نہ نقد نہ ادھار۔

وقت تیزی سے کم ہو رہا ہے
کچھ باخبر کہتےہیں
👇8/10
حقیقت میں وقت ختم ہو چکاھے
فیصلہ کا وقت آ نہیں رہا آ چکا ہے

یہ وقت بھی انا اور ضد پر ضائع کر دیا تو واپس نہیں آئےگا

عوامی انقلاب کی ہنڈیا پک گئی ہے
تین چار ہفتے گزر گئےلوگ بھوک اور بے بسی کے ہاتھوں لاچار ہو کر باہر نکل آئیں گے اور پھر جو کچھ آج تک بیچتے رہے سب کا جواب
👇9/14
دینا پڑ جائےگا

فیصلےکی گھڑی آن پہنچی ہے
زمانہ قیامت کی چال چل گیاھے

حب الوطنی کا پرچہ سامنے پڑا ہےاور وقت ختم ہو رہاھے۔پرچہ حل نہ کیا تو اضافی وقت نہیں ملےگا اور پرچہ چھین لیا جائےگا

خریدار کہتےہیں چنتخب کو خود لائےتھے خود فارغ کرو

خریدار کہتے ہیں فیصلہ تم نےکرنا ہے
👇10/14
ملک عزیز ہے یا چند لوگ
ملک عزیز ہے یا چند عہدیداروں کا تحفظ

خریدار کہتے ہیں کام پورا کرو چنتخب سے صرف اختیار واپس لینا کافی نہیں ملک سے محبت کےمزید ثبوت دو کہ تم تو وطن پرست ہو۔تم حب الوطنی کے پہاڑ ہو۔

خریدار کہتےہیں یہ تمہاری حب الوطنی کا پرچہ ہےدیکھنا ہےفیل ہوتے ہو
👇11/14
یا پاس۔چنتخب کو چلاو یا خود آجاو اور غربت،بھوک،مہنگائی اور بیروزگاری سے بپھرے ہوئے عوام کا سامنا کرو۔

خریدار کہتے ہیں ہم اپنا کاندھا ہمیشہ دیتے آئے ہیں
اب ہم تھک گئےہیں

خریدار اب سودا خریدنے کیلئے تیار نہیں،نہ نقد نہ ادھار

وقت تیزی سے کم ہو رہا ہے۔کچھ باخبر کہتے ہیں
👇12/14
حقیقت میں وقت ختم ہو چکا ہے۔

فیصلہ کا وقت آ نہیں رہا آ چکا ہے۔

یہ وقت بھی انا اور ضد پر ضائع کر دیا تو واپس نہیں آئے گا۔

عوامی انقلاب کی ہنڈیا پک گئی ہے۔تین چار ہفتے گزر گئے لوگ بھوک اور بے بسی کے ہاتھوں لاچار ہو کر باہر نکل آئیں گے اور پھر جو کچھ آج تک بیچتے رہے
👇13/14
سب کا جواب دینا پڑجائےگا

فیصلےکی گھڑی آن پہنچی ہے
زمانہ قیامت کی چال چل گیاھے

حب الوطنی کا پرچہ سامنے پڑا ہے اور وقت ختم ہو رہا ہے۔پرچہ حل نہ کیا تو اضافی وقت نہیں ملے گا اور پرچہ چھین لیا جائے گا
کوئی تو جائے #باجوہ_اینڈ_کمپنی
کو سمجھ آئے
#کشتی_آخری_ہچکولے_لے_رہی_ھے
End
شیئر🙏
@AzharSyed98
معذرت میں نے آپکی تحریر میں آپنی ضرورت کے مطابق تبدیلیاں کر دیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 4
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتےہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے صرف 22سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 17ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیاھے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ
👇1/7
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کرکے17 ارب روپے اپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں۔ مجھ سے ان لوگوں کی
👇2/6
یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اس طرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتے نظر ارہےہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 4
جرنیلی عدلیہ کےصادق اور امین
عمران نےسعودی شہزادے کیجانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں سےجڑی گھڑی کہاں فروخت کی

سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے
#ہیری_ونسٹن کمپنی سےہیروں سےجڑی دو گھڑیاں تیار کروائیں
ایک خود پہن لی اور دوسری وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ دے دی۔ دنیا میں
👇1/3
اس نمونے کی دو ہی گھڑیاں ہیں تیسری نہیں بنی اس قیمتی گھڑی کی مالیت 14کروڑ روپے بتائی جاتی ہے
ذرائع کےمطابق عمران نےسعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں کی گھڑی قومی خزانےمیں جمع کروانےکےبجائے چوری کرلی اور اپنےفرنٹ مین کو دبئی میں
👇2/5
#وزیراعظم_عمران_چور_ھے
#ہیری_ونسٹن کمپنی کی دکان پر فروخت کرنےبھیج دیا
جس دوکان پر قیمتی گھڑی فروخت کرنےگئے انہوں نےشہزادے کےسیکرٹری کو فون کردیا کہ شہزادےنےجو ہیروں کی گھڑی تیار کروائی تھی وہ چوری ہوگئی ہےاور ہمارے پاس ایک شخص اسےبیچنے کیلئےآیا ہےحکومت پاکستان کو بطور تحفہ
#عمران_نیازی_چور_ھے
👇3/5
Read 4 tweets
Feb 4
#خاکی_ھرنیلی_جادوگر پھنس گیا ہے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہے ہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے

ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازے پر دستک دے رہاہے
جس دھرتی پر گھروندہ بنایا وہی گرانےکے درپےہیں
👇1/11
نواز شریف اور آصف علی زرداری سے معافی مانگتے ہیں تو ملک و قوم کےساتھ ہمیشہ سے کیجانے والی بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے

معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہےبلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارے کس بل نکال دئے ہیں

وقت آن پہنچاھے
ادارے کےخاکی جرنیلوں کو فیصلہ کرنا ہوگا
👇2/11
ملک بچانا ہے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں پر ملکیت برقرار رکھنا ہے

وقت آن پہنچا ہے
آئین اور قانون پر عمل کرنا ہے اور مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح اپنا آئین میں دیا کردار ادا کرنا ہے یا ماضی کے راستے پر چلنے کی ضد پر اڑے رہنا ہے

سب کچھ خطرے میں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
👇3/11
Read 12 tweets
Feb 4
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھاکہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیاھےلیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسے پاکستان میں لانج کیا جائے
فیم تو پہلے ہی تھی اس میں
👇1/7
اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
کر لبرل ازم کی طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 3
نئی نسل کی توجہ درکار ھے

#تاریخ کے کچھ حصّے بار بار پڑھئیے
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سے ہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر ایسا غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
کیسےکیسے لوگ تھےجو آج اپنےآپنے
👇1/25
علاقوں کےخدا بنے بیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنے لانا ضروری ہے اگر نئی نسل کو دلچسپی ہو تو
اور کتنے ہی لوگ تھے جنہوں نےپاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے

صدارتی الیکشن1965 کے دن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا
اور نہ انکےبارے میں کچھ لکھاجاتاھے
👇2/25
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور
#فوج نے ملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیا گیا

یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا
مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکے بعد
👇3/25
Read 25 tweets
Feb 2
#سانپ_اور_نیولا

نشئی کا مؤقف ھےیا دھمکی کہ اگر میں حکومت سےنکلا تو زیادہ خطریناک ہوجاوں گا
دوسری جانب اسکے لانیوالے جرنیلوں
کا موقف کہ اگر ہم سیاست سے نکلے تو آپ کیلئے زیادہ تباہ کن ثابت ہوں گے۔ اس چیز کا مزہ چکانے کے لئے کچھ وقت کیلئے انہوں نے سینٹ اجلاس میں
👇1/6
وقتی طور پر غیرجانبدار رہنےکا فیصلہ کیا جسکا نتیجہ یہ ہوا کہ
حکومت کےمقابلے میں اپوزیشن ارکان کی تعداد زیادہ ہوگئی
چئیرمین سینیٹ نےاجلاس 30 منٹ کیلئے ملتوی کردیا
وزیرخزانہ شوکت ترین ایوان میں آئے حکومتی ارکان کیکم تعداد دیکھ کر واپس لوٹ گئے،

اسکا مطلب ہےکہ حکومت سینٹ میں
👇2/6
اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے
چیئرمین سینٹ تو پھر گیا
لیکن چئیرمین کو کچھ نہیں ہوگا۔
آج اگر اپوزیشن تحریک عدمِ اعتماد لےآئے چیئرمین کے ووٹ زیادہ اور اپوزیشن کےکم ہونگے
کیونکہ چیئرمین عمران نیازی کا نہیں #نیوٹرلز کا انتخاب ہےجنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
#شغلی_باجوہ_صاحب
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(