RH Riaz Profile picture
Feb 7 25 tweets 11 min read
#دا_سپائی_کرانیکلز

#را_آئی_ایس_آئی_اینڈ_الُوژنز_آف_پیس
#BBC_NEWS
پاکستانی فوج کےخفیہ ادارے #آئی_ایس_آئی کےسابق سربراہ #جنرل_اسد_درانی اور انکےانڈین ہم منصب #را کےسابق سربراہ #امرجیت_سنگھ_دلت کی انڈین مصنف ادتیا سنہا کےساتھ ملکر لکھی گئی کتاب 'دا سپائی کرانیکلز: راء۔ ISI
👇1/24
الُوژنز آف پیس' نےسرحد کےدونوں جانب بحث مباحثےکینئے در کھول دیےہیں

اس کتاب میں دونوں جاسوسوں نےاپنے اپنےکیرئیراور دونوں ممالک کےدرمیان تلخ تعلقات کےبارے میں کھلکر بات کی ہے اور ماضی کےکئی اہم واقعات پر روشنی ڈالنےکےعلاوہ مستقبل میں امن حاصل کرنےکیلئے روڈ میپ کےحوالےسےبھی
👇2/24
بات کی ہے

اس کتاب کیلئےدونوں افسران اور ادتیا سنہا نے بنکاک، استنبول اور کھٹمنڈو میں 2016 اور 2017 میں چار مختلف مواقعوں پر ملاقاتیں کیں۔
تقریباً 350 صفحات پر مبنی اس کتاب کے چند اقتباسات قارئین کے زیر نظر ہیں

پاکستان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے کہا کہ
👇3/24
پاکستانی وزرااعظم ISI پر بھروسہ نہیں کرتے
انھوں نےمزید کہا کہ ملکی سلامتی کےاہم معاملات پر ISI خود فیصلےکرتی ہےاور ہمیں اس کیلئےفوج کو یا حکومت کو بتانےکی ضرورت نہیں ہوتی

⬅️ 1998 کی ایٹمی امتحانات کا کریڈٹ نوازشريف کو جاتا ہے
انہوں نےصحیح / بہادر فیصلہ کیا ہے
نوازشریف
👇4/24
نےکیا وہ ایک بہادر سیاستدان ہیں
انہوں نےاپنےکاروباری انتخابی حلقےکی خواہشات کےخلاف فیصلہ کیا
انہیں کلنٹن کیطرف سے پانچ دس کالوں کےدباؤ کا سامنا کرنا پڑا
سابق #آئی_ایس_آئی #چیف #جنرل_درانی

کے سربراہ #امرجیت_سنگھ_دُلت کہتےہیں کہ 'اگر ISI اتنی موثر تنظیم نہ ہوتی تو ہر روز
👇5/24
انڈیا میں اس پر الزام نہیں لگ رہاہوتا۔ جب بھی انڈیا میں کوئی واقعہ ہوتا ہے اسکا الزام ISI پر لگتا ہےیہ دنیا بھر کی تمام خفیہ ایجنسیوں میں سب سےدلچسپ ایجنسی ہے
مجھ سےماضی میں ایک پاکستانیTVچنیل نے ISI کےبارے میں پوچھا تو میں نےکہا کہ اگر میں اسکا سربراہ بن جاؤں تو مجھے
👇6/24
بےحد خوشی ہو گی

⬅️ #اسد_درانی کہتےہیں کہ دس سال قبل ایک ویب سائٹ پر مختلف فہرستیں سامنےآئیں جن میں دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسیوں کی فہرست میں ISI پہلےنمبر پر تھی

#ایس_دُلت کہتےہیں کہ راء کا قیام ISI سےتقریباً 20 سال کےبعد آیا اور یہ مناسب نہیں ہوگا کہ دونوں تنظیموں کا
👇7/24
موازنہ کیا جائے ساتھ ساتھ انھوں نےکہا کہ راء اور انڈین اداروں نےکئی ایسےکام کئےہیں
جنکےبارے میں لوگوں کو علم نہیں اور
نہ ہی انھیں اسکےبارےمیں معلوم ہونا چاہیے
#اسد_درانی نےبھی اس بات کی تائید کرتے ہوئےکہا کہ ضروری نہیں ہےکہ آپکا نمبر کون سا ہو اصل بات یہ ہوتی ہےکہ آپ اپنا
👇8/24
کام موثر طریقےسےکریں اور خاموش رہیں، جیسےانڈیا والوں نےمکتی باہنی
کےساتھ کیا تھا
انھوں نےمزید کہا کہ ISI کی ایک اور بڑی کامیابی یہ ہے کہ آج تک کسی جاسوس
نےاپنی ہمددردیاں نہیں بدلیں اور نہ ہی رنگےہاتھوں پکڑا گیا

⬅️ آئی ایس ائی کےجاسوس کو نہ گرفتار کرنا نہ اسکی ہمدردیاں
👇9/24
تبدیل کرانا راء کی بڑی ناکامیوں میں سے ایک ہے
دوسری جانب #اسد_درانی نےISI کی ناکامیوں کےحوالےسےکہا کہ جب کشمیر کےمسئلےشروع ہوا تو ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ کسقدر سنجیدہ اور طویل معاملہ بن جائےگا۔ یہ سب چیزیں جب شروع ہوتی ہیں تو وہ چھ ماہ، سال بھر چلتی ہیں لیکن جب وہ لمبی
👇10/24
لمبی ہو گئی تو اسکو سنبھالنا مشکل ہوگیا
کشمیری بغاوت پر ہمارا کنٹرول اتنا کامیاب نہیں رہا

⬅️ #اے_ایس_دُلت کتاب میں سوال کرتے ہیں کہ لشکر طیبہ کےسربراہ حافظ سعید پاکستان کی کسطرح مدد کرتےہیں
اس بارےمیں اسد درانی نےکہا کہ سوال یہ ہونا چاہیےکہ پاکستان حافظ سعید
کےبارے میں
👇11/24
کیا کر سکتاھے
اس بارےمیں انھوں نےمزید کہا
اگر ہم حافظ سعید کےخلاف عدالتی کارروائی کریں تو الزام لگےگا کہ یہ انڈیا کےایما پر کیاجا رہاھےاور وہ معصوم ہے ایسےکسی بھی عمل کا سیاسی نقصان بہت زیادہ ہے۔حافظ سعید کےخلاف عدالتی کارروائی بہت مہنگی پڑ سکتی ہے

⬅️ انڈین نیوی کےاہلکار
👇12/24
کلبھوشن جادھو کےبارےمیں بات کرتےہوئے #اے_ایس_دُلت کہتےہیں کہ آپ اپنی بحریہ کےکسی سینئیر افسر کو کیسےکھل عام بلوچستان یا چمن بھیج سکتےہیں
وہ کیا کر رہےتھےوہاں پر؟
انھوں نےکہا کہ جاسوسوں کاپکڑےجانا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا اور نہ ہی اس بارےمیں کوئی وضاحت
👇13/24
دیگئی ہے
اس معاملےمیں IS

I کی عمدہ کارکردگی کامظاہرہ ہوتا ہےانھوں نےجاسوس کو فورا ٹی وی کےسامنےپیش کردیا
یہ ویسےہی تھا جب کارگل کی جنگ میں ہم نےپاکستانی فوج کےسربراہ جنرل مشرف اور جنرل عزیز کی گفتگو ریکارڈ کی اور سامنےلے آئے

⬅️ سال 1999 میں پاکستان اور انڈیا
کےمابین
👇14/24
کارگل کےمقام پر ہونےوالی جنگ
کےبارے میں #اے_ایس_دُلت نےسوال کیا کہ وہ جنگ کیسےشروع ہوئی اور اسکے پیچھےکیا عوامل تھے
اس پر جنرل اسد درانی جواب میں کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے اسوقت ک فوجی سربراہ جنرل مشرف کا جنون تھا
کارگل جنگ مشرف نےشروع کی نوازشریف کو بعدمیں بریف کیاگیا
15/24👇
پاکستان کےپاس کچھ علاقےتھےجو کہ سٹریٹیجک طور پر اہمیت کےحامل تھےلیکن 1971کی جنگ کےبعد پاکستان ان سےہاتھ دھو بیٹھاتھا
انھوں نےمزید کہاکہ ہمارےفوجی سربراہ کی یہ حماقت تھی کہ وہ کھلی لائن پر باتیں کر رہے تھےاور اگر انڈینز نے وہ گفتگو ریکارڈ کر لی تو وہ اپنا کام کر رہے تھے
👇16/24
⬅️ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی پر سوال کےجواب میں #جنرل_اسد_درانی نےکہا کہ
'میں یہ tv پر پہلےبھی کہ چکا ہوں کہ شاید ہم نےانکو چھپاکےرکھا تھا یا ہمیں بعد میں علم ہو گیاتھا کہ وہ پاکستان میں ہی ہیں اور ISI نےفیصلہ کیا کہ امریکہ
سےمشترکہ معاہدےکےبعد انھیں وہاں
سے
👇17/24
لےجایا جائےدوسری جانب یہ بھی ہوسکتا ہےکسی نےامریکہ کو کہا ہو کہ آپ اسامہ کو لےجائیں اور ہم اس بارےمیں ناواقفیت کا بہانہ کر لیں گے
#اے_ایس_دُلت نےاس پر کہا کہ
'راء کےاندازے کےمطابق ایسا ہی ہوا اور پاکستان نےاسامہ بن لادن کو امریکہ
کےحوالے کیاھے
اسی بارےمیں مزید بات کرتے
👇18/24
ہوئے #اسد_درانی نےسوال کیا کہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پاکستان کو اس سےکیا فائدہ ہوا
ہمیں ناکارہ کارکردگی پر دھتکارا گیا
کہا گیا کہ ہم دوغلا پن کر رہےہیں
اور ہمیں کیا ملا ان سب الزامات سے؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں
اس پر #اے_ایس_دُلت نےسوال اٹھایا کہ اسامہ بن لادن کی موت
👇19/24
سےکچھ ہی دن قبل اسوقت کےپاکستانی فوج کےسربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نےکسی اہم امریکی فوجی افسر سےملاقات کیتھی اسکےبعد اسامہ بن لادن کےخلاف آپریشن کیاگیا جس سےیہ ملاقات کافی معنی خیز محسوس ہوتی ہے
جس پر #جنرل_اسد_درانی نےکہا کہ جنرل کیانی نےامریکی فوج کےجنرل ڈیوڈ پیٹریاس
👇20/25
سےملاقات کی تھی
⬅️ راء کےسابق سربراہ نےاسد درانی
سےسوال کیا کہ پشاور کےڈاکٹر شکیل آفریدی کا اسامہ بن لادن کےمعاملے میں کیا کردار تھا
اس پر #جنرل_اسد_درانی نےکہا کہ انھوں نے پولیو کےقطروں کےجعلی پروگرام کی مدد سےاسامہ بن لادن کی موجودگی
کےبارے میں معلومات حاصل کیں
میرا
👇21/25
خیال ہےکہ امریکیوں کو شکیل آفریدی سےاسامہ کے بارےمیں معلومات ملیں لیکن وہ واحد ذریعہ نہیں تھے
مجھےپورا یقین ھےکہ ایک سابق پاکستانی فوجی افسر جو کہ خفیہ اداروں
سےمنسلک تھا اس نےامریکیوں کو اسامہ کے بارے میں آگاہ کیا
میں اسکا نام نہیں لینا چاہتا
اسامہ بن لادن کی مخبری
👇22/25
کرنے والے انٹیلجنس افسر نےانعامی رقم سےاپنا حصہ وصول کیا
اب امریکہ میں سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی نوکری کر رہا ہے

⬅️ نہ انڈیا ، نہ ہی پاکستان پورا کشمیر حاصل کر سکتے ہیں
کشمیر کی تقسیم کے فارمولے یا مشترکہ انتظامیہ کی بجائے جتنالےسکتے ہو لےلو کی پالیسی پر عمل پیرا ہونا چاہیے
👇23/25
سابق #آئی_ایس_آئی #چیف #جنرل_درانی

⬅️ شاہد خاقان عباسی ہی 2018 کے بعد بھی پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے
راء کے سابق سربراہ #اے_ایس_دولت

⬅️ پرویز مشرف شاہد خاقان کو نوازشریف سے توڑنا چاہا
لیکن شاہد خاقان اپنے پارٹی رہنما کے وفادار رہے
اور جیل جانا گوارا کیا
👇24/25
#جنرل_درانی

⬅️ تمام فوجی آمروں میں جنرل (ر) پرویزمشرف بھارت کیلئے بہترین رہے
حریت کانفرنس کومتحدنہ کرنےکی کوششوں پرمشرف بھارت کیلئےبہترین رہے
میراانکو پسندکرناکشمیرکےتناظرمیں ہے
سابق سربراہ ’را‘ #اے_ایس_دولت
#جرنیلی_کارستانیاں
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 7
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/6
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکرھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکےنقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری
👇2/6
نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملےکو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کےآئینی عوام کےمنتخب وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپکا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
عوام اسکا حساب مانگےگی
بلکہ شدید غصےمیں ھےکہ انکےمنتخب وزیراعظم کو آپ نےنکال باہر
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 6
#عدل_کا_ترازو

یوں تو جسٹس منیر سےلیکر #جسٹس_چور_گلزار تک ہمارا ہر منصف جھوٹ بولنےمیں عار محسوس نہیں کرتا کہ ہماری عدلیہ آزاد ہے یہاں آئین اور قانون کے مطابق فیصلےہوتےہیں جسٹس گلزار نےتو اپنے دور میں یہاں تک چھلانگ لگائی کہ ہم پر دباؤ ڈالنے والا ابھی تک پیدا نہیں ہوا
1/4👇
غریبوں کا #نسلہ_ٹاور آپنی نگرانی میں گردوا کر چین آیا اور فوجیوں کےناجائز پلازوں کی طرف دیکھنےسےاندھےہوجاتےہیں

ضیاءالحق بی بی سی کو انٹرویو دیتےہوئے بھٹو کیس کے بارے میں کہنے لگےکہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں

وہ آئین اور قانون کےمطابق فیصلےکرتی ہیں

اس آئین اور قانون کےبارے
👇2/4
میں بعد میں نسیم حسن شاہ نےسب کچھ بتادیا تھا کہ ہم پر فوج کا دبائو تھا

اگر انہیں منصفوں پر کوئی ناحق کیس ہو جائے تو پاکستانی عدلیہ سےانصاف کرانےکی بجائے بیرون ملک کا آپشن استعمال کریں گے
مجھے سو %یقین ہے کہ کوئی ایک بھی ریٹائرڈ مصنف اپنی عدلیہ کے انصاف پسند ججوں کے سامنے
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 6
پاکستان میں جعلی ادویات کی بھرمار

مریضوں سے اربوں روپے لوٹے جا رہے ہیں
سرکاری تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق سال 2018 سےاب تک پاکستانی مارکیٹ میں
4 ہزار 800 سے زائد قسم کی ادویات غیر معیاری پائی گئی ہیں،*
جبکہ 454 ادویات جعلی نکلی ہیں۔

*پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس
👇1/5
(پائیڈ) کی تحقیق کے مطابق تقریباً 222 غلط برانڈ کی ادویات مارکیٹ میں پائی گئی ہیں،*
*جبکہ 1710 ادویات کی وارنٹی غلط دی گئی ہے۔*

*پاکستانی عوام حیران اور پریشان ہوگی کہ یہ کب کیوں اور کیسے ہوا*

*جب کرپٹ حکومت ہو اور اس کے کرپٹ وزیر ادویہ ساز کمپنیوں سے رشوت لے کر ان کو
👇2/5
قیمتیں بڑھاتے ہیں اور ہر قسم کی جعلی دوائیں بنانے کی اجازت دیں تو پھر عوام کے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے
*سب سے پہلےیہ کام عامر کیانی نےکیا اور اربوں روپے رشوت لےکر ادویات ساز کمپنیوں کو ہر قسم کی ادویات بنانے اور قیمتیں بڑھانے کی اجازت دی*
اسکے بعد ظفرمرزا نے بھی ادویات ساز
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 5
عجب قوم کی
غضب بیغیرتیاں
قائد اعظم نےملک دیا
بیچ سڑک مار دیا گیا۔
لیاقت علیخان نے ملک سنبھالا جمہوریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی
گولی ماردی گئی
محترمہ فاطمہ جناح نے جمہوریت بحالی کی کوشش کی تو کردار کشی کرکے نکال دیا گیا
ذوالفقار بھٹو نے ایٹمی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھی
👇1/4
بمب بنایا
پھانسی چڑھا دیا گیا
حکیم سعید نے یہودی سازش بے نقاب کی کہ عمران کو لانچ کیا جائیگا
مار دیا گیا
نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کئیے جیل گیا اور ملک بدر کر دیا گیا
ڈاکٹر قدیر نےایٹم بمب بنایا ایٹمی ٹیکنالوجی دی۔ ذلیل و رسوا کرکےنکالا گیا۔
نوازشریف نے سی پیک دیا منصوبے
👇2/4
گائے لوڈشیڈنگ ختم کی ملک کو معاشی ترقی کے راستے پر ڈالا۔ مجرم ٹھہرا نکال دیا گیا۔
اسحاق ڈار نےملک کی معیشت کو مضبوط کیا اور دنیا کے بہترین وزیرخانہ قرار پائے ماہنامہ ڈرامے میں گھسیٹ لیا گیا
کسی ایک خوش قسمت کا نام بتائیں جس نےخلوص اور نیک نیتی کے ساتھ قوم کی خدمت کی
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 5
##پینڈورا_پیپرز
میں پاک سر زمین کے محافظین

زمین زادوں کے ناموں کی فہرست
جن کی پاک دشمنی کی شہادت عاصمہ جہانگیر نے دی تھی
کہ اگر جرنیلوں کی ڈکیتیاں آشکار ہو جائیں تو سیاستدان آپکو فرشتے لگیں
نام پڑھیں اور سر دھنیئے

جنرل پرویز مشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی
👇1/5
سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق ڈی جی آئی ایس پی آر
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفراین ایل سی
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
👇2/5
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق DG نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل
👇3/5
Read 6 tweets
Feb 4
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتےہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے صرف 22سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 17ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیاھے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ
👇1/7
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کرکے17 ارب روپے اپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں۔ مجھ سے ان لوگوں کی
👇2/6
یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اس طرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتے نظر ارہےہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(