RH Riaz Profile picture
Feb 13 7 tweets 2 min read
منی بجٹ کی برکات کی تفصیل

موبائل فونز پر یکساں 17% ٹیکس عائد ہوگا،
سونے چاندی پر ٹیکس 1 % سے 17 فیصد کیا جائیگا،
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5 % سے 17 % لاگو ہوگا،
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر 17 فیصد نیا ٹیکس لگے گا
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10% سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا
👇1/7
ساشے میں فروخت ہونے والی اشیاء کا ٹیکس 8% سے بڑھا کر 17% لاگو ہوگا،
غیر ملکی سرکاری تحفوں اور عطیات پر
17% ٹیکس لاگو ہوگا
قدرتی آفات کیلئے موصولہ مال پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا
پوسٹ کےذریعے پیکٹ ارسال کرنے پر
17% سیلز ٹیکس لگے گا،
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر 17% ٹیکس ہوگا،
👇2/6
زرعی بیج، پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5 فیصد سے 17 ہوجائے گا،
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7 فیصد سے 17 فیصد کردیا جائے گا،
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی 10 سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا،
بیٹری پر 12% سے بڑھا کر 17% ٹیکس لاگو ہوگا،
ڈیوٹی فری شاپس پر 17 % سیلز ٹیکس لگے گا
👇3/6
زرعی بیج، پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5% سے 17% ہوجائےگا
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7% سے 17% کردیا جائےگا
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی10 سےبڑھا کر 17%کیا جائیگا
بیٹری پر 12% سےبڑھا کر17% ٹیکس لاگو ہوگا
ڈیوٹی فری شاپس پر17% سیلز ٹیکس لگےگا
بڑی کاروں پر بھی 17% سیلز ٹیکس ہوگا
👇4/6
درآمدی الیکٹرک کاروں پر سیلز ٹیکس 5% سےبڑھا کر 17%لاگو ہوگا
بزنس ٹو بزنس رقم منتقلی پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 17% کردیا جائے گا،
ادویات کے خام مال پر 17% جی ایس ٹی لاگو ہوگا
بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پر
17% سیلز ٹیکس ہوگا
کیٹررز، ہوٹلز اور بڑے ریسٹورنٹس پر ٹیکس ہوگا
👇5/6
5۔7% سے17% سیلزٹیکس لاگو ہوگا
درآمدی سبزیوں پر 10%سیلز ٹیکس عائد ہوگا
پیکنگ میں فروخت ہونےوالےمصالحوں پر 17% سیلز ٹیکس لاگو ہوگا
فلور ملز پر بھی 10% ٹیکس لگایا جائےگا
ماچس، ڈیری مصنوعات، الیکٹرک سوئچ پر 17% ٹیکس ہوگا
برانڈڈ مرغی کے گوشت کے گوشت پر بھی 17% ٹیکس عائد ہوگا
👇6/7
پراسس کئے ہوئے دودھ پر ٹیکس 10% سے 17% کیا جائے گا
پیکنگ میں دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی اور بالائی پر ٹیکس 10% سے بڑھا کر 17% کیا جائیگا
ڈیری کیلئے مشینری پر بھی ٹیکس شرح 17% لاگو ہوگی،
عوام سے گزارش ہے گھبرانا نہیں
خصوصی عوام کا پیغام پوری قوم کے نام
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 14
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔

کمیشن نے کھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکا کا دفاع کر سکتےتھے
وہ سرنڈر
👇1/4
کی بجائے اپنی جان قربان کر دیتے تو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کے طور پر یاد رکھتیں۔ حمود عبد الرحمٰن کمیشن کے مطابق انہوں نے ہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دے کر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔

کمیشن نے جنرل یحییٰ، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ،
👇2/4
میجرجنرل غلام عمر،جنرل گل حسن اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی۔کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیر مقابلے کےمغربی محاذ پر شکرگڑھ کے پانچ سو گاؤں دشمن کےحوالے کر دیے

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہےکہ
👇3/4
Read 5 tweets
Feb 14
ھمیں بتایا گیا”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سےلیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئےسائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے
👇1/3
بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا " سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "
تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور
👇2/4
کروانےوالا شخص" جی ایم سید" ھی تھا۔
👇👇
ھمیں کہا گیا "اکبر بگٹی غدار تھا"
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے12سال کی عمر میں بلوچستان کےجرگےسے پاکستان کےحق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".

👇👇👇👇
ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 14
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟جانئے
کش قانون کے تحت؟؟

جبر اور طاقت کے قانون کے تحت
پڑھیں اور حیران ہوں

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نے پاک فوج کے
1/14
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیےایک سوال تھا دیکھا جائےتو یہ کہنا درست ہوگا کہ آج کل جب آپ فوج
سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کےاثاثے ہوسکتے ہیں؟

جنرل شعیب: دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اُس وقت آپ
👇2/14
کو DHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ کی زمینوں میں۔ کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھےاور وہ گھر بنانےکیلئے تھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی
👇3/14
Read 13 tweets
Feb 12
1995 میں حکیم سعید کے انکشافات اور موجودہ حکومت🇵🇰

1995 میں حکیم سعید شہید صاحب نے اپنی کتاب جاپان کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہا ہے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان کو ملک پاکستان میں 4 کاموں کے لیے مہرہ بنا کر تیار کیا جا رہا ہے اور 20 یا 25 سال کے دروان
👇1/15
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بنا کر 4کام ان سے لیے جائیں گےپہلے وہ 4 کام آپکو بتاتا ہوں پھر اس نے وزیر اعظم بننےکےبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کر لیےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1)پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2)ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
*3)295 سی توہین رسالت قانون
👇2/15
کو ختم کرنا
*4)* قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔

1️⃣پاکستان کی معیشت آپ سب کےسامنے ہےاس پر تبصرہ کرنےکی ضرورت نہیں پاکستان کیGDP جو انڈیا سے 3 جنگوں اور پھر پریسلر ترمیم جو 1992 سے 2002 تک رہی پاکستان کی جی ڈی پی منفی میں
👇3/15
Read 15 tweets
Feb 12
😍: *اطلاع عام و اہم معلومات ...
برائے مفاد عامہ

آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ھےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور کےنزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کےقریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال
@realrazidada
👇1/10
سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیا ھے
ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کیلئے قیام گاہ بھی تعمیر کی لگئی ہے
یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھےصرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئیےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ
👇2/10
اور گلگت بلتستان وغیرہ سےمریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاہےجہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک
👇3/10
Read 11 tweets
Feb 11
کیاڈیم بن گیا ؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا ؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئی؟
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
کیا بیرون ملک پڑا
👇1/8
سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سےانویسٹرز آگئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈےاور مرغیان دیئےگیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
👇2/8
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سو رہی ہے تین سال کی کارکردگی کو دیکھ کر کوئ زھنی مریض ہی ان اناڑیوں سے تبدیلی
👇3/8
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(