RH Riaz Profile picture
Feb 14 13 tweets 3 min read
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟جانئے
کش قانون کے تحت؟؟

جبر اور طاقت کے قانون کے تحت
پڑھیں اور حیران ہوں

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نے پاک فوج کے
1/14
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیےایک سوال تھا دیکھا جائےتو یہ کہنا درست ہوگا کہ آج کل جب آپ فوج
سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کےاثاثے ہوسکتے ہیں؟

جنرل شعیب: دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اُس وقت آپ
👇2/14
کو DHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی کنٹونمٹ کی زمینوں میں۔ کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھےاور وہ گھر بنانےکیلئے تھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی
👇3/14
وسائل کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییے۔ اس لیے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے لیکن وہ بھی بیس سال کے بعد۔ اسی طرح افسروں کے لیے ابDHA میں پلاٹ بڑھا دیے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے پرائیویٹ زمینیں لیتا ہے، ان کی پلاٹنگ کرتاہےاور دیتا ہے۔آجکل بطور آرمی
👇4/14
افسر آپ کوDHA سےدو پلاٹ ملتےہیں اور اسکے لئے کوئی قرعہ اندازی نہیں ہوتی بلکہ وہ آپکو انتہائی سستےآفیشل ریٹ پہ ملتے ہیں۔ یہ بطور ایک فوجی افسر آپکا استحقاق ہوتا ہے۔ اسیطرح آپکوDHA میں دو کمرشل پلاٹ بھی ملتےہیں, جو قواعد کےتحت آپکا حق ہوتا ہے
جنرل شعیب: دی جاتی ہے
👇5/14
لیکن ضروری نہیں کہ زرعی زمین سب کو ملےاگر میسر ہوتی ہےتو کچھ افسران کو دی جاتی ہے، لیکن سب کو نہیں یہ زمین اکثر آباد نہیں ہوتی بلکہ اسےبنانا پڑتا ہےکئی افسران کو جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کےصحرائی علاقوں میں زمینیں دی گئیں
اسکی کوئی خاص مالیت نہیں ہوتی
👇6/14
کیونکہ یہ ریت کےٹیلےہوتےہیں۔مثلا
مجھےبھی وہاں کوئی پچاس ایکڑ ملی تھی جب میں ریٹائر ہوا تھا
وہاں نہ پانی تھا نہ کچھ۔ میں نےکئی سال محنت کرکےاس میں سےپچیس ایکٹر سے ریت اٹھا کر باقی پچیس ایکڑ پہ ڈلوائی۔ لیکن دس بارہ سال میں بھی کمائی کچھ نہیں ہوئی تو آخر کار میں نےاسےبیچ
👇7/14
دیا کیونکہ مجھےاسلام آباد میں گھر بنانےکے لیےپیسوں کی ضرورت تھی
آپ نے کہا کہ یہ زرعی زمین ہرکسی کو نہیں ملتی۔ سنا ہےکہ فوج میں ہر کام میرٹ پر ہوتا ہے، تو اس الاٹمنٹ کا کیا پیمانہ ہوتا ہے؟
جنرل شعیب: اس کیلئےکئی چیزیں دیکھی جاتی ہیں۔ مثلاﹰ آپ فوج میں کتنے سال سروس میں
👇8/14
رہے، آپ سیاچن میں کتنا عرصےتعینات رہے لڑاکا آپریشنز یا معرکوں میں کتنا حصہ لیا اور کیسی کارکردگی دکھائی، قدرتی آفات مثلاﹰزلزلوں اور سیلابوں کےدوران امدادی کاموں میں کتنا بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔پھر ظاہر ہےکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آفیسرز کے گھریلو حالات کا بھی احاطہ کیا
👇9/14
جاتا ہے۔ یہ سب اس لیے کہ خواہشمند زیادہ ہوتے ہیں لیک زمین تھوڑی ہوتی ہے، اس لیے ہر ایک کو نہیں ملتی۔فوج جیسے
ادارے میں ہر چیز رینک کے حساب سے چلتی ہے۔ کیا یہ کہنادرست ہوگا کہ بڑے افسران کو زیادہ جبکہ چھوٹے افسران کو کم زمین ملتی ہے؟جنرل شعیب: بلکل، سب سکیل کے
👇10/14
مطابق ہوتا ہے
مثلاﹰ جنر ل کو90 ایکڑ، لیفٹیننٹ جنرل کو 65 ایکڑ، میجرجنرل کو 50 ایکڑ ملتی ہے اسیطرح اور نیچےجائیں تو صوبیدار اور حوالداروں کو 12.5 ایکڑ زمین دیجاتی ہے۔جوانوں میں بھی میرٹ کی الگ فہرست بنتی ہے
انہیں بھی ڈی ایچ اے میں دس دس مرلے کے پلاٹ دیےجاتے ہیں، سپاہی کو
👇11/14
پانچ مرلےکا پلاٹ دیا جاتا ہے۔یہ سب اسلیے کیاجاتا ہے تاکہ ان لوگوں کا ریٹائرمنٹ کےبعد بھی کوئی نہ کوئی ذریعہ معاش لگا رہے ہمارے ادارے کا مسئلہ یہ ہے کہ جیسے جیسے آپ اوپر جاتے ہیں عہدے کم ہوتے جاتے ہیں۔ اس لیے افسران کم عمری میں ریٹائر کر دیے جاتے ہیں۔مثلاﹰ لیفٹیننٹ جنرل
👇12/14
57 برس کی میجر جنرل 54 برس میں، بریگیڈیئر یا کرنل اکثر 48 سال کی عمر میں ریٹائر ہوجاتے ہیں۔ ایسےمیں ادارہ کوشش کرتا ہےکہ انہیں ملازمت کے دیگر مواقع فراہم کیےجائیں
یہ وہ فوج جس نےآج تک جنگ کبھی جیتی نہیں
اور الیکشن کبھی ہارا نہیں
جو ووٹ چوری کی طاقت سےدشمن عوام کو شکست دیتی ھے
End

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 15
تازہ اپڈیٹ 5جوں2020
پاکستان میں ان دنوں اہم حکومتی عہدوں سرکاری اداروں میں کئی حاضر سروس اور سابق فوجی افسران تعینات ہیں جنکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہاھے
جبکہ یہ عہدےسولین کاحق ھے
ہم سرکاری عہدوں پرحاضر اور ریٹائرڈ سروس فوجی افسران کی تعیناتی پرکئی حلقےتشویش کا اظہار
👇1/24
کر رہےہیں اور اس معاملےپر سوشل میڈیا پر بھی گاہےبگاہے آوازیں اٹھتی رہتی ہیں

حال ہی میں وزیرِاعظم پاکستان کی معاونِ خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جگہ جب لیفٹینٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو تعینات کیاگیا تو یہ بحث مزید زور پکڑ گئی

بعض تجزیہ کاروں کایہ خیال ہےفوج
👇2/24
کیونکہ ایک ڈسپلن فورس ہےلہذٰا سابق فوجی افسران کی مہارت سےاستفادہ کرنےمیں کوئی حرج نہیں

البتہ بعض تجزیہ کار اسےسیاسی حکومتوں کی کمزوری قرار دیتےہیں کہ وہ سول افسران کی صلاحیتوں سےفائدہ اُٹھانےمیں ناکام رہی ہیں

ناقدین یہ سوال بھی اُٹھا رہے ہیں کہ ماضی میں ایساصرف فوجی
👇3/24
Read 23 tweets
Feb 14
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔

کمیشن نے کھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکا کا دفاع کر سکتےتھے
وہ سرنڈر
👇1/4
کی بجائے اپنی جان قربان کر دیتے تو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کے طور پر یاد رکھتیں۔ حمود عبد الرحمٰن کمیشن کے مطابق انہوں نے ہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دے کر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔

کمیشن نے جنرل یحییٰ، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ،
👇2/4
میجرجنرل غلام عمر،جنرل گل حسن اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی۔کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیر مقابلے کےمغربی محاذ پر شکرگڑھ کے پانچ سو گاؤں دشمن کےحوالے کر دیے

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہےکہ
👇3/4
Read 5 tweets
Feb 14
ھمیں بتایا گیا”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سےلیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئےسائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے
👇1/3
بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا " سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "
تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور
👇2/4
کروانےوالا شخص" جی ایم سید" ھی تھا۔
👇👇
ھمیں کہا گیا "اکبر بگٹی غدار تھا"
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے12سال کی عمر میں بلوچستان کےجرگےسے پاکستان کےحق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".

👇👇👇👇
ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 13
منی بجٹ کی برکات کی تفصیل

موبائل فونز پر یکساں 17% ٹیکس عائد ہوگا،
سونے چاندی پر ٹیکس 1 % سے 17 فیصد کیا جائیگا،
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5 % سے 17 % لاگو ہوگا،
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر 17 فیصد نیا ٹیکس لگے گا
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10% سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا
👇1/7
ساشے میں فروخت ہونے والی اشیاء کا ٹیکس 8% سے بڑھا کر 17% لاگو ہوگا،
غیر ملکی سرکاری تحفوں اور عطیات پر
17% ٹیکس لاگو ہوگا
قدرتی آفات کیلئے موصولہ مال پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا
پوسٹ کےذریعے پیکٹ ارسال کرنے پر
17% سیلز ٹیکس لگے گا،
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر 17% ٹیکس ہوگا،
👇2/6
زرعی بیج، پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5 فیصد سے 17 ہوجائے گا،
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7 فیصد سے 17 فیصد کردیا جائے گا،
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی 10 سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا،
بیٹری پر 12% سے بڑھا کر 17% ٹیکس لاگو ہوگا،
ڈیوٹی فری شاپس پر 17 % سیلز ٹیکس لگے گا
👇3/6
Read 7 tweets
Feb 12
1995 میں حکیم سعید کے انکشافات اور موجودہ حکومت🇵🇰

1995 میں حکیم سعید شہید صاحب نے اپنی کتاب جاپان کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہا ہے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان کو ملک پاکستان میں 4 کاموں کے لیے مہرہ بنا کر تیار کیا جا رہا ہے اور 20 یا 25 سال کے دروان
👇1/15
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بنا کر 4کام ان سے لیے جائیں گےپہلے وہ 4 کام آپکو بتاتا ہوں پھر اس نے وزیر اعظم بننےکےبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کر لیےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1)پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2)ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
*3)295 سی توہین رسالت قانون
👇2/15
کو ختم کرنا
*4)* قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔

1️⃣پاکستان کی معیشت آپ سب کےسامنے ہےاس پر تبصرہ کرنےکی ضرورت نہیں پاکستان کیGDP جو انڈیا سے 3 جنگوں اور پھر پریسلر ترمیم جو 1992 سے 2002 تک رہی پاکستان کی جی ڈی پی منفی میں
👇3/15
Read 15 tweets
Feb 12
😍: *اطلاع عام و اہم معلومات ...
برائے مفاد عامہ

آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ھےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور کےنزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کےقریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال
@realrazidada
👇1/10
سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیا ھے
ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کیلئے قیام گاہ بھی تعمیر کی لگئی ہے
یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھےصرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئیےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ
👇2/10
اور گلگت بلتستان وغیرہ سےمریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاہےجہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک
👇3/10
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(