﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
ایک دفعہ کسی نےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کوئ چیز چرائ تو رسم زمانہ کے مطابق انہوں نےاس کو بددعا کی تو آپﷺ️نے فرمایا
"الا تسجی عنہ"
یعنی بددعا دےکر اپنا #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
ثواب اور اسکا گناہ کم نہ کرو"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنےگھر کا کام خود کرتی تھیں آٹاخود پیستی اسےخود گوندھتیں،کھانا بھی خود پکاتی تھیں بستر اپنےہاتھ سے
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
بچھاتی تھیں وضو کا پانی خود لا کر رکھتی تھیں آنحضرتﷺ️کی کنگھی اپنےہاتھ سے کرتی اور کپڑےبھی خود دھوتی تھیں گھر میں اگر مہمان آجاتاتو اس مہمان کی خدمت کافریضہ انجام
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
دیتیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا شوہر کی بڑی اطاعت گزار اور فرمانبردار تھیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نےشب و روز کی طویل صحبت میں آپﷺ️کےکسی حکم کی خلاف ورزی نہ کی بلکہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
انداز و ارشارہ سےکوئ بات غلط سمجھی تو ترک کر دی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا اخلاقی مرتبہ نہایت بلند تھا
(مستدرک حاکم)
ابن اسحٰق کی ایک روایت ہےکہ آپﷺ️ نےفرمایا:"آپ لوگ صرف ایک بات مان لیں جس کی بدولت آپ عرب کےبادشاہ بن جائینگےاور عجم آپ کے زیرنگیں آجائےگا"
بہرحال جب یہ بات آپﷺ️ نےکہی تو وہ لوگ کسی قدر توقف میں پڑگئے اور
1 #سرمایہ_زیست 🌷
اور سٹپٹا سے گئےوہ حیران تھےکہ صرف ایک بات جو اس قدر مفید ہے اسے مسترد کیسے کریں؟ آخرکار ابوجہل نے کہا: ’’اچھا بتاؤ وہ بات کیا ہے؟‘‘تمہارے باپ کی قسم! ایسی ایک بات تو کیا دس باتیں بھی پیش کرو تو ہم ماننے کو تیار ہیں"
آپﷺ️ نے فرمایا:
"آپ لوگ لا الہ الا اللہ کہیں اور اللہ کے سوا جو کچھ پوجتے ہیں اسے چھوڑ دیں"
اس پر انہوں نےہاتھ پیٹ پیٹ کر اور تالیاں بجا بجا کر کہا:"محمدﷺ️ تم یہ چاہتےہو کہ سارےمعبودوں کی جگہ بس ایک ہی معبود بنا ڈالو؟ #سرمایہ_زیست 🌷
واقعی تمہارا معاملہ بڑا عجیب ہے"
پھر آپس میں ایک دوسرےسے بولے: "بخدا یہ شخص تمہاری کوئی بات ماننےکو تیار نہیں۔لہٰذا چلو اور اپنے آباؤاجداد کےدین پر ڈٹ جاؤ، یہاں تک کہ اللہ ہمارےاور اس شخص کےدرمیان فیصلہ فرمادے"
4 #سرمایہ_زیست 🌷
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ شیطان ہر جھوٹ بولنے والے بڑے گناہ گار پر نازل ہوتا ہے اور بھٹکے ہوئے شاعروں پر بھی، وہ شعرا جو ہر وقت وہم کی وادیوں میں ٹھوکریں کھاتے رہتے ہیں
اور قوتِ عمل سے قاصر صرف باتیں بنانے میں مصروف رہتے ہیں مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عملِ صالح کا راستہ اختیار کیا، اللہ ان سے شیاطین کو دور فرمائیں گے۔
سورۃ الشعراء کے بعد سورۃ النمل ہے۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
اس میں اللہ نےحضرت موسیٰ علیہ السلام کی نشانیوں کا ذکر کیا جنھیں بے مثال معجزات عطا کیے گئے تھے۔ اس کے بعد اللہ نے داؤد اور سلیمان علیہما السلام کو علم کی نعمت سے مالامال فرمایا اور ان کو اپنے بہت سے بندوں پر
فضیلت عطا فرمائی۔ اللہ نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو علم اور حکومت کے اعتبار سےحضرت داؤد علیہ السلام کا وارث بنایا اور ان کو پرندوں اور جانوروں کی بولیاں سکھائی تھیں اور جنات، انسانوں اور ہواؤں پر حکومت دی تھی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 1
ترجمہ
اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ سنتا جانتا ہے ،
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 2
اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو اس غیب بتانے والے ( نبیﷺ ) کی آواز سے اور انﷺ کے حضور بات چلا کر نہ کہو جیسے آپس میں ایک دوسرے کے سامنے چلاتے ہو
4 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 2
اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲﴾
ترجمہ
کہ کہیں تمہارے عمل اکارت نہ ہو جائیں اور تمہیں خبر نہ ہو
قوم عاد پہ آنے والی آندھی اتنی تیز تھی کہ گھوڑوں ، مال مویشیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ دے مارتی تھی۔سات دن رات یہ تیز ہوائيں چلتی رہی اور اسی #ہرصحابی_نبی_جنتی_جنتی
1 #سرمایہ_زیست 🌷
"اور جب ہمارا حکم پہنچا تو ہم نے ہود (علیہ السلام) کو اور انہیں جو انکے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے بچا لیا، اور ہم نے انہیں سخت عذاب سے نجات دی" #ہرصحابی_نبی_جنتی_جنتی
4 #سرمایہ_زیست 🌷
اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر #سرمایہ_زیست 🌷
کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی #سرمایہ_زیست 🌷
مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے ۔ ( ١ ) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
آیت 4
پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جواب میں ملکہ نے تحفے تحائف بھجوائے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے تحفوں کو دیکھ کر فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے وہ ملکہ کے بھجوائے ہوئے ان تحفوں سے بہت بہتر ہے۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ کا حُسن بلاشبہ نظروں کو خیرہ کردینے والی روشنی ہے اللہ کسی کو توفیق دے تو دیکھے کہ روشنی لفظوں میں کیسے گوندھی جاتی ہے۔۔۔ چاند آنکھوں میں کیسے اُتارے جاتے ہیں۔۔۔ اور جان اُن پہ کیسے واری جاتی ہے
6 سیشن ڈیلی بیسس پر ٹیم میں شامل ہونے کے لئے YS لکھیں
’’فی الحقیقت تمہارے لیے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ‘‘۔