No one can harm anyone who does not want to harm anyone. This is the promise of my Lord.
Jan 15 • 90 tweets • 18 min read
سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
#خلیفہ_راشد_چہارم_سیدناعلی_المرتضی
آپ رضی اللہ عنہ کا نام مبارک علی ہے اور لقب اسد اللہ اور حیدر و مرتضی ہیں کنیت ابوالحسن اور ابوتراب ہے، نسب آپ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت قریب ہے۔
آپ رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب جن کا نام عبد مناف تھا اور رسول اللہ ﷺ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ بھائی بھائی تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت اسد بن باشم تھیں ۔
2
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
Dec 12, 2023 • 10 tweets • 2 min read
✺ 8 قسم کے لوگوں کی صحبت کا انجام
★ حضرت علامہ فقیہ سمرقندی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اٹھ قسم کے لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے تو منجانب اللہ اس میں آٹھ عادتیں پیدا ہوجاتی ہیں
#سرمایہ_زیست 👇
١ جو کوئی نابالغ بچوں کے پاس بیٹھتا ہے تو اس میں غفلت اور مذاق , دل لگی کی عادت پیدا ہو جاتی ہے
اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :
کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی #سرمایہ_زیست 🌷
Feb 19, 2022 • 6 tweets • 5 min read
Surat No 67 : سورة الملك
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
آیت 1
بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے ، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔
1
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1 #سرمایہ_زیست 🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
Feb 19, 2022 • 4 tweets • 9 min read
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ کا حُسن بلاشبہ نظروں کو خیرہ کردینے والی روشنی ہے اللہ کسی کو توفیق دے تو دیکھے کہ روشنی لفظوں میں کیسے گوندھی جاتی ہے۔۔۔ چاند آنکھوں میں کیسے اُتارے جاتے ہیں۔۔۔ اور جان اُن پہ کیسے واری جاتی ہے
6 سیشن ڈیلی بیسس پر ٹیم میں شامل ہونے کے لئے YS لکھیں
’’فی الحقیقت تمہارے لیے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ‘‘۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ١۲ بیٹے تھے - ان کی نسل اسقدر ہوئی کے مکہ مکرمہ میں نہ سما سکی اور پورے حجاز میں پھیل گئی -
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ #سرمایہ_زیست
ان کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں عدنان ہوئے - عدنان کے بیٹے معد اور پوتے کا نام نزار تھا - نزار کے چار بیٹے تھے - ان میں سے ایک کا نام مضر تھا -
امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب ؓ کاتعلق مکہ میں قبیلۂ قریش کے مشہوراورمعززترین خاندان’’بنوہاشم‘‘سے تھا،
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ ) #سرمایہ_زیست
دوسری ہی پشت میں عبدالمطلب پرسلسلۂ نسب رسول اللہ ﷺ کے نسب سے جاملتاہے، لہٰذا رسول اللہ ﷺ ٗ نیزحضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہٗ دونوں کے داداایک ہی تھے،