گڑیا Profile picture
Feb 17 10 tweets 6 min read
سورة المدثر

آیت 48
چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
آیت 49
اب ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت کی بات سے منہ موڑے ہوئے ہیں؟

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
آیت 50
اس طرح جیسے وہ جنگلی گدھے ہوں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
آیت 51
جو کسی شیر سے ( ڈر کر ) بھاگ پڑے ہوں ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
آیت 52
بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلے ہوئے صحیفے پکڑا دیئے جائیں ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
آیت 53
ہرگز نہیں ! بات اصل میں یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف نہیں ہے ۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
ان آیات میں اللہ تعالیٰ کفار کے متعلق بتا رہے ہیں کہ کوئی بھی شفارش کرنے والا جس کو اللہ نے سفارش کا حق دے رکھا ہے وہ ان کے لیے سفارش نہیں کر سکے گا۔ ان کو اللہ کی واضع نشانیاں دکھا دی گئے ہیں لیکن یہ ان کی طرف غور کرنے کو تیار ہی نہیں۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
اور ان کی مثال ایسے جنگلی گدھے سی ہے کہ کہ اس کے پیچھے شیر لگا ہوا ہے اور وہ بدحواسی میں بھاگ رہا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان تک پیغام خود پہنچائے۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
ہر ایک خود اللہ تک رسائی چاہتا ہے۔ لیکن یہ ہو نہیں سکتا۔ ان کے مطالبات اگر پورے کر بھی دئیے جائیں تو بھی یہ حق راہ کو اختیار نہیں کریں گے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
در اصل ان کو موت کے بعد زندہ اٹھنے کا یقین ہی نہیں ہے یہ آخرت کو مانتے ہی نہیں حالانکہ تھوڑا سا غور کرنے سے یہ بات سمجھ ا سکتی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اچھے اور برے اعمال کرنے والا کا حشر ایک جیسا ہی ہو۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with گڑیا

گڑیا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Gu_143

Feb 19
﷽⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر
#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
Surat No 67 : سورة الملك
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

آیت 1
بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے ، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143

1 Image
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،

آیت 3
جس نے سات آسمان اوپر نیچے پیدا کیے (جاری)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143

2
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے ۔ ( ١ ) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
آیت 4
پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
Read 6 tweets
Feb 19
💞سید الانبیاء #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر کروڑ
درود وسلام
#درود_وقرآن
❤️❤️❤️

💞 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ

💞ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 5

وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ صَبَرُوۡا حَتّٰی تَخۡرُجَ اِلَیۡہِمۡ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾
1
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 5
ترجمہ

اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے کہ آپﷺ خود گھر سے نکل کر ان کے پاس آجاتے تو یہی ان کے لئے بہتر ہوتا اور اللہ غفور و رحیم ہے ۔

2
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲

(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1
#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جواب میں ملکہ نے تحفے تحائف بھجوائے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے تحفوں کو دیکھ کر فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے وہ ملکہ کے بھجوائے ہوئے ان تحفوں سے بہت بہتر ہے۔
3
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ کا حُسن بلاشبہ نظروں کو خیرہ کردینے والی روشنی ہے اللہ کسی کو توفیق دے تو دیکھے کہ روشنی لفظوں میں کیسے گوندھی جاتی ہے۔۔۔ چاند آنکھوں میں کیسے اُتارے جاتے ہیں۔۔۔ اور جان اُن پہ کیسے واری جاتی ہے
6 سیشن ڈیلی بیسس پر ٹیم میں شامل ہونے کے لئے YS لکھیں Image
’’فی الحقیقت تمہارے لیے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ‘‘۔

@Ha__ckr
@_khan_dada
@Gu_143
@_feze
@_Veer_a
@SayyedQadri1
@ImtiazA93420597
@MRK__07
@SayyedaMadni7
@FatimaGUL7861
@sammyy_313
@szeb123
@MHacker_1
@Heeer_Siyal
صرف توحید کا شیطاں بھی ہے قائل یوں تو
شرط ایماں ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی غلامی یہ نہ بھول

@naqash_ahamad
@Dream_____r
@maria_alnoor
@S_Mehar7
@back_warrior
@zaawan98
@Badar92_
@Pak_s0ljer
@AfzalShoiab
@Bashir01089136
@_in_visBle
Read 4 tweets
Feb 19

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞
🌹 یا نبی سلام عليك
یا رسول سلام علیك 🌹
🌹 یا حبیب سلام علیك
صلوٰۃ اللہ علیك 🌹
💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
❣️يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ❣️
❣️يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ ❣️

❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ❣️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا نُورَ اللّٰہ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَاحَةِ العَاشِقِينَ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَحۡمَةً لِّلۡعَالَمِيۡنَ
۔
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(