#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نےپردہ چاک کردیا اور اس کو کسی اور مصرف میں لے آئیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آپﷺ کی اولاد سے حد درجہ محبت رکھتی تھیں
بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہﷺ کی ہیٔت، سیرت و صورت، ایک روایت میں ہے بات چیت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سےزیادہ کسی کو مشابہ نہیں پایا
رواہ ابوداؤد #درود_برسرِنورِمحمدﷺ #سرمایہ_زیست
قریش ایک دوسرےسے بولے"بخدا یہ شخص(محمدﷺ️) تمہاری کوئی بات ماننےکو تیار نہیں لہٰذا چلو اور اپنے آباؤاجداد کےدین پر ڈٹ جاؤ،یہاں تک کہ اللہ ہمارےاور اس شخص کےدرمیان فیصلہ فرمادے"
اسکےبعد انہوں نے اپنی اپنی راہ لی
اس واقعےکے بعد انہی لوگوں کےبارے میں قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئیں
"ص۔ قسم ہےنصیحت سےبھرے ہوئے قرآن کی۔بلکہ جنہوں نےکفر کیا ہیکڑی اور ضد میں ہیں۔ہم نے کتنی ہی قومیں ان سےپہلے ہلاک کردیں وہ چیخے چلائے(لیکن اسوقت)جبکہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
بچنےکا وقت نہیں تھا۔انہیں تعجب ہےکہ انکےپاس خود ان ہی میں سےڈرانے والا آگیاکافر کہتےہیںکہ یہ جادوگر ہے۔بڑا جھوٹا ہے(نعوذبااللہ)۔کیا اسنےسارے معبودوں کی جگہ بس ایک ہی معبود بنا ڈالا۔یہ تو بڑی عجیب بات ہے۔اور انکے بڑے #درود_برسرِنورِمحمدﷺ
یہ کہتے ہوئے نکلے کہ چلواور اپنے معبودوں پر ڈٹے رہو۔یہ ایک سوچی سمجھی بات ہے۔ہم نے کسی اور ملّت میں یہ بات نہیں سنی۔یہ محض من گھڑت بات ہے"(ص1۔7)
حضرت ابوطالب کا مرض بڑھتا گیا اور بالآخر وہ انتقال کر گئے #درود_برسرِنورِمحمدﷺ #سرمایہ_زیست
ان کی وفات شِعَب ابی طالب کی محصوری کے خاتمے کے چھ ماہ بعد رجب سنہ ۱۰ نبوی میں ہوئی۔
ایک قول یہ بھی ہے کہ انھوں نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات سے صرف تین دن پہلے ماہ رمضان میں وفات پائی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
کہ ایک چیونٹی ملکہ دوسری چیونٹیوں کو کہہ رہی ہےجلدی جلدی بل میں گھسو ایسا نہ ہو کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر تمھیں روند ڈالے. حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس کی آواز سنی اور بولی کو سمجھ لیا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ انھیں کیا کیا نعمتیں عطا فرمائی گئی ہیں سورہ نمل میں اللہ تعالیٰ نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار کی ایک کیفیت کا بھی ذکر فرمایا ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
کہ ایک دن آپ علیہ السلام نے ہدہد کو غائب پایا تو اس کے بارے میں دریافت فرمایا اور فرمایا کہ اگر ہدہد نے اپنی غیر حاضری کی معقول وجہ بیان نہ کی تو اسے سخت سزا دی جائے گی یا ذبح کر دیا جائے گا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 3
ترجمہ
بیشک وہ جو اپنی آوازیں پست کرتے ہیں رسول ﷺ کی بارگاہ میں وہ ہیں جن کا دل اللہ نے پرہیزگاری کے لیے پرکھ لیا ہے ، ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے ، #درود_برسرِنورِمحمدﷺ #سرمایہ_زیست 🌷
اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر #سرمایہ_زیست 🌷
کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی #سرمایہ_زیست 🌷
مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے ۔ ( ١ ) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
آیت 4
پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جواب میں ملکہ نے تحفے تحائف بھجوائے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے تحفوں کو دیکھ کر فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے وہ ملکہ کے بھجوائے ہوئے ان تحفوں سے بہت بہتر ہے۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ کا حُسن بلاشبہ نظروں کو خیرہ کردینے والی روشنی ہے اللہ کسی کو توفیق دے تو دیکھے کہ روشنی لفظوں میں کیسے گوندھی جاتی ہے۔۔۔ چاند آنکھوں میں کیسے اُتارے جاتے ہیں۔۔۔ اور جان اُن پہ کیسے واری جاتی ہے
6 سیشن ڈیلی بیسس پر ٹیم میں شامل ہونے کے لئے YS لکھیں
’’فی الحقیقت تمہارے لیے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ‘‘۔