RH Riaz Profile picture
Mar 4 19 tweets 5 min read
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈزUS AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیئے

وکی لیکس نےانکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے”پانامہ پیپرز “تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر میں
👇1/19
پھیلانےکیلئےامریکی ادارے”یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کیے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا
👇2/19
میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی
پانامہ امریکہ
👇3/19
کیلئےڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینےکیلئے
ایک اہم گزر گاہ ہےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنےکیلیےاستعمال کرتا ہے ،پانامہ کےصدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتا تھا اس نے امریکہ کے لیے پانامہ کے راستے ڈرگ
👇4/19
کا کاروبار کرنےوالوں کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نےپہلےاسے سخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں
سےمرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے20 دسمبر 1989کو Operation Just Cause کے نام سے پانامہ پر حملہ کر کے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
پانامہ کے صدر نوریگا نے امریکی
5/19
قبضےکےبعد ویٹی کن سٹی کےسفارتخانےمیں پناہ لی مگر امریکہ نےتمام تر سفارتی اداب کو بالائےطاق رکھتےہوئے3جنوری1990 کو سفارت خانے پر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے سے اٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کے ذریعے امریکہ لے جا کر جیل میں ڈال دیا
امریکہ نے
👇6/19
پانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے پانامہ پیپرز تیار کروائے جنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیر مستحکم کرنےکیلئے
استعمال کیا جا رہاھےان پیپرز کی تیاری کیلئے وکی لیکس کےمطابق امریکہ کےسرکاری ادارے” یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نےفنڈ ز مہیا کئےہیں
👇7/19
جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات کیلئے کام کرتی ہےاس نے1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کےممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتےتھے
عالمی مالیاتی ادارےIMF سے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کر کے وہاں کی معیشت کو عملا تباہ کر دیا تھا، ملایشیا کے صدر
👇8/19
مہاتر محمد نےاس بحران کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی ایما پر کام کرنےوالےIMF اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےکا بنیادی مقصد شام اور عراق کیطرح حالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کوفروغ دینا ہے
👇9/19
تاکہ دینا کو یہ باور کروایا جا سکے کہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں اور وہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کر کے پوری دنیا کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار عالمی کنٹرول (امریکی کنٹرول) میں لے لیے جائیں
👇10/19
ان مبصرین کا خیال ہےکہ 2014میں بھی دھرنے کے دوران ملک پر قبضے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے اس سازش کو ناکام بنانے میں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا تھا
جسکے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی طور پر کمزور کرنےکیلئے اس قدر بد نام کیاجائے
👇11/19
تاکہ جب انھیں نکالا جائے تو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے
اس مقصد کیلئے پانامہ پیپرز تیار کرکےملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیاھےکہ جس سےملک عملا تباہی کیطرف بڑھ رہا ہے
عالمی میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سارے کھیل
👇12/19
میں حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کے ہاتھ میں کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ہے جو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کی طرز پر خون کی ہولی کھیلنے کی تیاری کر رہی ہے جس کیلئے بلوائیوں کےلشکر تیار کرنے کیلئے جرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت
👇13/19
گرد گرہوں سے رابطوں کا بھی انکشافات ہو رہے ہیں ،2014 میں بھی ایسے ہی جتھوں کو ان کے طعام و قیام کا بندو بست کر کے دارلحکومت اسلام آباد پر قبضےکاحدف دیا گیا تھا،ان بلوائیوں نے پروگرام کےمطابق دارلحکومت پر قبضے کی یکے بعد دیگرے کئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی
👇14/19
اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے تعاون سے بلوائیوں کےان حملوں کو ناکام بنا دیا گیاتھا
نواز حکومت کےخلاف مبینہ سازش کےحوالے سےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے
#گارڈین_لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ 2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت
👇15/19
(judicial coup) کے ذریعے ختم کر دیاجائے گا ، رپورٹ کےمطابق اس کی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کی ہے
ان دونوں رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کے خلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نواز شریف سے سخت نالاں ہے اور اسنے بھی امریکہ سے مل کر
👇16/19
نوازشریف کو سبق سکھانےکا فیصلہ کر لیا ہے
ان مبصرین کا خیال ہےکہ نوازشریف کے جرائم اس قدر بڑے ہیں کہ اسے کوئی بھی درگزر کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مبصرین کے مطابق نواز شریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنے کی راہ ہموار کی اور خطہ کے ممالک
👇17/19
چین اور روس کے ساتھ مل کر اجتماعی ترقی اور منسلک راستے ہموار کییے جائیں

وسطی۔ایشیا کے تمام ممالک کو اکٹھا کیا جائے غربت دور کی جائےتاکہ افغانستان اور روس سے علیحدہ ہونے والے ممالک امریکہ کی دہشتگردی والی مہم کا حصہ نا بنیں روس اور چین کی معیشت مضبوط کیجائے
👇18/19
تاکہ طاقت کا تواز قائم رہے دنیا کے سب طاقتور اسلامی ملک پاکستان سے اندھیرے دور کئے جائیں اور اسے امریکہ کی کالونی کی بجائے خودمختاری کے راستے پر گامزن کیا جائے
End
فالو اور شیئر کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 6
جنرل نالج
پڑھتا جا شرماتا جا.
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/19
ایکڑکےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے
👇3/19
Read 19 tweets
Mar 5
جنرل پرویزمشرف اور جنرل کیانی کےسوئس بینکوں کے اکاونٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات
برطانوی صحافی کا دعوی

لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمز ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا۔
برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویزمشرف اور سابق آرمی چیف
👇1/7
جنرل اشفاق پرویزکیانی ملٹی ملین ڈالرز سوئس بنک اکاونٹس کےمالک ہیں۔
جیمز ڈی کرکٹن نے دعوی کیا ھےکہ وہ وزیراعظم نوازشریف کےخاندان کی آف شور کمپنیوں اور #پارنامہ لیکس کےبارے میں تحقیقات کر رہا تھا تو اسےپاکستان کے دو سابق فوجی سربراہوں کے سوئس بنکوں میں اکاونٹس کا پتہ چل گیا
👇2/7
ان بنکوں میں ملینز ڈالرز کی رقم گردش کرتی رہی ہیں
برطانوی تحقیقاتی صحافی نے کہا ھے کہ مجھے اس بارے میں تفصیلات حادثاتی طور پر ملیں
جیمز نےکہا میں پتہ لگانا چاہتا تھا کہ امیر خاندان سےتعلق رکھنےوالےبزنس مین وزیراعظم نوازشریف نےخود کو پانامہ لیکس میں الجھنے کی اجازت کیوں دی
👇3/7
Read 7 tweets
Mar 4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇1/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
2/4
لعنت اللہ علی الکزبین
#میرا_وزیراعظم_چور_ھے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 4
جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیاجائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا تھا، یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودے کو بےتحاشہ پانی فراہم کیاپھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا واقع پیش آگیا
👇1/8
اُنہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنےکیلئےمذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا
کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیرمعمولی کامیابی گردانتےہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنے سےملک میں صرف 20گھرانوں کو عروج نصیب ہوا جنہوں نےقومی وسائل پر اپنا اختیار جمالیا
👇2/9
اور اپنےپاس کالا دھن جمع کیا
اسطرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی

جنرل ایوب کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی۔

اقتدار کیلئے سیاسی رسہ کشی نے اسوقت
👇3/9
Read 9 tweets
Mar 4
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇1/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇2/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 4
گاؤں کے ایک آدمی کو موشن کی شکایت ہوئی تو گاؤں کے حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ، جسکے دینے سے موشن مزید بڑھ گئے.
وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا #گھبرانا_نہیں زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں، ان دواؤں کے دینے کے
👇1/4
بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت پتلی ہونے لگی...
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی، موصوف نے پھر فرمایا "گھبرانا نہیں" یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے، یہ دوا دیں بالکل ٹھیک ہو جائے گا
👇2/4
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے "صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے".. :

تو پاکستانیو *"گھبرانا نہیں"* آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(