RH Riaz Profile picture
Mar 6 21 tweets 5 min read
#طلاق_کے_کاغذزات

رونگٹے کھڑے کر دینے والا
سچا واقعہ

کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کی کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔
قریب شام کے7بجےہونگے ،موبائل کی گھنٹی بجی۔ اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز ۔۔۔

میں نے کہا آپ پریشانی بتائیں اور بھائی صاحب کہاں ہیں؟ ۔ اور ماں کدھر ہیں
👇1/19
آخر ہوا کیا ہے؟
لیکن ادھر سےصرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے
میں اسے مطمئن کرتےہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ لگےگا پہنچنے میں
جیسےتیسےگھبراہٹ میں پہونچا

دیکھا کہ بھائی صاحب(جو ہمارے جج دوست ہیں) سامنے بیٹھے ہوئے ہیں
بھابی جی رونا چیخنا کر رہی ہیں

میں نے بھائی صاحب سے پوچھا کہ
👇2/19
آخر کیا بات ھے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دے رہے تھے

بھابی جی نے کہا
یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات

کورٹ سے تیار کرا کر لائے ہیں
مجھےطلاق دینا، چاہتے ہیں

میں نےپوچھا" یہ کیسےہوسکتا ہے؟
اتنی اچھی فیملی ہےدو بچے ہیں۔ سب کچھ سیٹلڈ ھے۔ پہلی نظر میں مجھے لگا کے یہ مذاق ہے
👇3/19
میں نے بچوں سے پوچھا دادی کدھر ھے تو بچوں نے بتایا
پاپا انہیں ٣ دن پہلے نوئیڈا کے
"اولڈ ایج ہوم" میں شفٹ کر آئے ہیں۔

میں نے نوکر سے کہا؛ مجھے اور بھائی صاحب کو چائے پلاؤ
کچھ دیر میں چائے آئی َ بھائی صاحب کو میں نے بہت کوشش کی چائے پلانے کی۔ مگر انہوں نے نہیں پیا
👇4/19
کچھ ہی دیر میں وہ معصوم بچے کیطرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
اور بولے میں نے3دنوں سے کچھ بھی نہیں کھایا میں اپنی61سال کی ماں کو کچھ لوگوں کے حوالے کر کے آیا ھوں

پچھلے سال سے میرے گھر میں ماں کیلئے اتنی مصیبتیں ہوگئیں بیوی نے قسم کھا لی کہ "میں ماں جی کا دھیان نہیں رکھ سکتی"
👇5/19
نہ تو یہ ان سےبات کرتی تھی اور نہ میرے بچے

روز میرے کورٹ سے آنےکے بعد ماں بہت روتی تھی
نوکر تک بھی ان سے خراب طرح سے پیش آتے تھے۔ اور اپنی من مانی کرتے تھے۔

ماں نے دس دن پہلے بول دیا
تو مجھے اولڈ ایج ھوم میں ڈال دے
میں نے بہت کوشش کی پوری فیملی کو سمجھانے کی
👇6/19
لیکن کسی نےماں سےسیدھےمنہ بات تک نہیں کی
جب میں دو سال کا تھا تب ابو انتقال کرگئے تھےماں نےدوسروں کے گھروں میں کام کرکے
مجھے پڑھایا
اس قابل بنایا کہ میں آج ایک جج ھوں

لوگ بتاتےہیں کہ ماں دوسروں کےگھر کام کرتےوقت کبھی بھی مجھےاکیلا نہیں چھوڑتی تھی
👇7/19
اس ماں کو میں آج اولڈ ایج ہوم چھوڑ آیا ہوں۔ میں اپنی ماں کا ایک ایک دکھ کو یاد کرکے تڑپ رہا ہوں جو انھوں نے صرف میرے لئےاٹھائےتھے

مجھے آج بھی یاد ھےجب میں میٹرک کا متحان دینے والا تھا
ماں میرےساتھ رات رات بھر بیٹھی رہتی تھی

ایک بار جب میں اسکول سے گھر آیا
👇8/19
تو ماں کو بہت زبردست بخار میں مبتلا پایا پورا جسم گرم اور تپ رہا تھا
میں نےماں سےکہا تجھےتیز بخار ہے
تب ماں ہنستے ہوئے بولی ابھی کھانا بنا کر آئی ہوں اسلئے گرم ہے

لوگوں سے ادھار مانگ کر مجھے یونیورسٹی سے *ایل ایل بی* تک پڑھایا۔

مجھے ٹیوشن تک نہیں پڑھانےدیتی تھی
👇9/19
کہیں میرا وقت برباد نہ ہو جائے
کہتے کہتے رونے لگے
اور کہنے لگے۔جب ایسی ماں کے ہم نہیں ھو سکے تو اپنے بیوی اور بچوں کے کیا ہونگے

ہم جنکے جسم کے ٹکڑے ہیں آج ہم انکو ایسے لوگوں کےحوالے کر آئے
جو انکی عادت،انکی بیماری، انکے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے جب میں ایسی ماں کیلئے
👇10/19
کچھ بھی نہیں کرسکتا تو میں کسی اور
کیلئے بھلا کیا کر سکتا ہوں
آذادی اگر اتنی پیاری ھےاور ماں اتنی بوجھ
تو، میں پوری آزادی دینا چاہتا ہوں

جب میں بغیر باپ کےپل گیا تو یہ بچے بھی پل جاینگے
اسی لئےمیں طلاق دینا چاہتا ہوں

ساری پراپرٹی میں ان لوگوں کےحوالے کرکے اس اولڈ ایج
👇11/19
ہوم میں رہنے کیلئےمجبور ہے
تو ایک دن مجھے بھی آخر جانا ہی پڑے گا

ماں کے ساتھ رہتے۔ رہتے عادت بھی ھو جائےگی
ماں کیطرح تکلیف تو نہیں ہوگی
جتنا بولتے اس سے بھی زیادہ رو رہے تھے

انکے چہرے پچھتاوے کے جذبات سے بھرے ہوئےتھے۔

میں نے ڈرائیور سے کہا " ابھی ہم لوگ
👇12/19
اولڈ ایج ہوم چلیں گے۔ بھابی جی ؛ بچے، اور ہم سارے لوگ اولڈ ایج ہوم پہونچے،
بہت زیادہ گزارش کرنے پر گیٹ کھلا۔
بھائی صاحب نے گیٹ کیپر کے پیر پکڑ لیے ۔ بولے میری ماں ہے۔ میں اسے لینے آیا ہوں۔

چوکیدار نے پوچھا "کیا کرتے ہو صاحب" ؟
بھائی صاحب نے کہا۔ میں ایک جج ہوں
👇13/19
اس چوکیدار نےکہا
جہاں سارے ثبوت سامنےہیں۔ تب تو آپ اپنی ماں کے ساتھ انصاف نہیں کر پائے
اوروں کیساتھ کیا انصاف کرتے ہونگے صاحب

اتنا کہ کر ہم لوگوں کو وہیں روک کر وہ اندر چلا گیا
اندر سےایک عورت آئی جو وارڈن تھی
اس نےبڑے زہریلے الفاظ میں کہا
2 بجے رات کو آپ لوگ لے جاکے
👇14/19
کہیں اسے مار دیں تو میں اللہ کو کیا جواب دونگی؟

میں نے وارڈن سے کہا"بہن آپ یقین کیجئے یہ لوگ بہت پچھتاوے میں جی رہے ہیں

آخر میں کسی طرح انکے کمرے میں لےگئی
کمرے کا جو نظارہ تھا اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے
صرف ایک فوٹو جس میں پوری فیملی ہے۔، وہ بھی ماں کے بغل
👇15/19
میں جیسے بچےکو سلا رکھاھے

مجھے دیکھا تو اسےلگا کہیں بات نہ کھل جائے
لیکن جب میں نےکہا کہ ھم لوگ آپ کو لینے آے ھیں۔ تو پوری فیملی ایک دوسرے سے لپٹ کر رونے لگی۔ آس پاس کے کمروں میں اور بھی بزرگ تھے۔ سب لوگ جاگ کر باہر تک ہی آگئے۔ انکی بھی آنکھیں نم تھیں

کچھ وقت کے بعد
👇16/19
چلنےکی تیاری ھوئی
پورے اولڈ ہوم کےلوگ باہر تک آے کسی طرح ہم لوگ اولڈ ایج ہوم کےلوگوں کو چھوڑ پائے
سب لوگ اس امید سےدیکھ رہےتھےشاید انہیں بھی کوئی لینےآئے

راستے بھر بچے اور بھابی جی تو چپ چاپ رہے۔مگر ماں اور بھائی صاحب ایک دوسرے کےجذبات کو اپنے پرانےرشتے پر بٹھا رھےتھے
👇17/20
بھابی جی بھی اپنی خوشی کی چابی کہاں ہے یہ سمجھ گئی تھیں

میں بھی چل دیا لیکن راستے بھر وہ ساری باتیں اور نظارے آنکھوں میں گھومتے رھے

*ماں صرف ماں ھے*
اسکو مرنےسے پہلےنہ ماریں

ماں ہماری طاقت ہےاسے کمزور نہیں ھونے دیں۔اگر وہ کمزور ہو گئی تو ثقافت کی ریڑھ کمزور ھو جاۓگی
👇18/20
اور بنا ریڑھ کےسماج کیسا ھوتاھے
یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ھے

اگر آپکے آس پاس یا رشتہ داری میں اسطرح کا کوئی مسئلہ ھو تو؛انھیں یہ ضرور پڑھوائیں اور اچھی طرح سمجھائیں
کچھ بھی کرے لیکن ھمیں جنم دینےوالی ماں کو بےگھر ، بے سہارا نہیں ہونے دیں
اگر ماں کی آنکھ سے آنسو گر گئے
👇😭19/20
تو یہ قرض کئی جنموں تک رہےگا

یقین مانیں سب ھوگا تمہارے پاس لیکن سکون نہیں ھوگا
سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ھے
اس آنچل کو بکھرنے مت دینا

اس دل کو چھو لینے والی داستان کو خود بھی پڑھیں۔ اور اپنے بچوں کو بھی پڑھنے کو دیں
تاکہ اس سےعبرت حاصل کرسکیں
😭😭😭
ختم شد
پلیزشیئر کر یں🙏
کچھ ہی دیر میں وہ معصوم بچے کیطرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
اور بولے میں نے3دنوں سے کچھ بھی نہیں کھایا میں اپنی61سال کی ماں کو کچھ لوگوں کے حوالے کر کے آیا ھوں

پچھلے سال سے میرے گھر میں ماں کیلئے اتنی مصیبتیں ہوگئیں بیوی نے قسم کھا لی کہ "میں ماں جی کا دھیان نہیں رکھ سکتی"
👇5/19

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 7
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔

کمیشن نے لکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکا کا دفاع کر سکتے تھے،
👇1/4
وہ سرنڈر کی بجائےاپنی جان قربان کردیتے تو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کےطور پر یاد رکھتیں #حمودالرحمٰن کمیشن کے مطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی

کمیشن نےجنرل یحییٰ، جنرل عبدالحمید جنرل پیر زادہ،میجرجنرل غلام عمر
👇2/4
جنرل گل حسن اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی۔
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی محاذ پر شکرگڑھ کےپانچ سو گاؤں دشمن کےحوالےکر دیے

#حمودالرحمٰن_کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیاھےکہ سیاست میں فوج کی
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 7
#فوج_کی_کاروباری_سلطنت

پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہےاورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے
ایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔جو اسکے غلط کاموں پر سوال اٹھاتا ہے اسے مار دیا جاتا ہے یا غدار قرار دیکر
👇1/25
عوام میں ذلیل کیاجاتاہے یا اگر فوج کےاندر اس پر سوال اٹھتا ہے تو اسکا کورٹ مارشل کیا جاتا ہے

پاک فوج کے کاروباری سلطنت کے4 حصے ہیں

01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت
👇2/25
دفاع کےماتحت کیا جاتاھے
اس کاروبار کو مزید3 حصوں میں تقسیم کیا گیاھے
فوج کےکاروبار

نیشنل لاجسٹک سیل
NLC
ٹرانسپورٹ

یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جسکا 1,698 سے زائد گاڑیوں کا کارواں ہے اس میں کل 7,279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے2,549 حاضر سروس فوجی ہیں
👇3/25
Read 25 tweets
Mar 6
طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان حکومتی تحویل سے رہا یا فرار؟

احسان اللہ احسان نے2017میں خود کو پاکستان کےسیکیورٹی اداروں کے حوالے کیا تھا — فائل فوٹو
احسان اللہ احسان نے 2017 میں خود کو پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے حوالے کیا تھا

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP)
👇1/9
کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان کے حکومتی تحویل سے فرار ہونےکی اطلاعات اور انکے رشتہ داروں کے پر اسرار طور پر غائب ہونے کی افواہوں سے لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے دوسری طرف آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں مرنے والے بچوں کے والدین کی تنظیم کے عہدیدار نے اسے سازش قرار دیا ہے
👇2/9
فضل خان ایڈووکیٹ نے( VOA) سے گفتگو میں کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں مارے جانے والے بچوں کے والدین کبھی بھی احسان اللہ احسان کو معاف نہیں کریں گے بلکہ انہیں عدالت کے کٹہرے میں لائیں گے اور عدالت ہی سے ان کو سزا دلائیں گے۔

خیال رہے کہ ایک غیر ملکی اخبار نے(TTP)
👇3/9
Read 9 tweets
Mar 6
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سےدرخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنے کیلئے پارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیا جائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
👇1/6
ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے
سےقاصرھے
اسلئےقیادت سےدرخواست ھےکہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جسکی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیاجائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت
👇2/6
کی مشاورت سےضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سےتحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئےجائیں
اور ایم این اےmpa کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئےجائیں
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 6
جنرل نالج
پڑھتا جا شرماتا جا.
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/19
ایکڑکےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے
👇3/19
Read 19 tweets
Mar 5
جنرل پرویزمشرف اور جنرل کیانی کےسوئس بینکوں کے اکاونٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات
برطانوی صحافی کا دعوی

لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمز ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا۔
برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویزمشرف اور سابق آرمی چیف
👇1/7
جنرل اشفاق پرویزکیانی ملٹی ملین ڈالرز سوئس بنک اکاونٹس کےمالک ہیں۔
جیمز ڈی کرکٹن نے دعوی کیا ھےکہ وہ وزیراعظم نوازشریف کےخاندان کی آف شور کمپنیوں اور #پارنامہ لیکس کےبارے میں تحقیقات کر رہا تھا تو اسےپاکستان کے دو سابق فوجی سربراہوں کے سوئس بنکوں میں اکاونٹس کا پتہ چل گیا
👇2/7
ان بنکوں میں ملینز ڈالرز کی رقم گردش کرتی رہی ہیں
برطانوی تحقیقاتی صحافی نے کہا ھے کہ مجھے اس بارے میں تفصیلات حادثاتی طور پر ملیں
جیمز نےکہا میں پتہ لگانا چاہتا تھا کہ امیر خاندان سےتعلق رکھنےوالےبزنس مین وزیراعظم نوازشریف نےخود کو پانامہ لیکس میں الجھنے کی اجازت کیوں دی
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(