A thread
روس پر یورپی پابندیوں کے دلچسپ ضمنی اثرات :
فل سیمورجو یورپی لیزنگ کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کےصدرہیں،انکےمطابق؛
ایئر لائنز کےپاس اپنےطیارےنہیں ہوتے،وہ انہیں لیز پر لیتی ہیں۔
یورپی یونین نےروس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اوریورپی لیز پر دینےوالی کمپنیوں کوپابند کیاہے
1/7
2/7 کہ وہ 28 مارچ تک روس سے لیز پر لیے گئے تمام طیارے واپس لے لیں۔
یہ کل 520 طیارے ہیں!
فل سیمور کا کہنا ہے کہ؛
1. 520 طیاروں کی واپسی! یہ کیسے کیا جائے؟ روسیوں نے کہا کہ اگر تم انہیں ہمیں کرایہ پر دینے سے انکار کرتے ہو تو خود انہیں واپس لی جاؤ!
3/7 جب روس، بیلاروس اوریوکرین کی فضائی حدود بند ہیں تو ہم520طیاروں کےعملےکوروس میں کیسے لے جا سکتے ہیں؟ ہم روس میں داخل نہیں ہو سکتے!
2. ایک بار جب روسی ہوائی اڈوں پر جہازوں کا ہینڈ اوور ہو جائے گا، ہوائی جہاز روسی نہیں رہیں گے۔ لیکن ایک غیر روسی طیارے کو روسی فضائی حدود میں
4/7 پرواز کرنے کی اجازت نہیں ہے –
روسی فضائی حدود مسدود ہے! ہم باہر اڑ نہیں پائیں گے! 3. تاہم، لیز پر دینے والی کمپنیاں ان لیز کوختم کرنےکی ابتدا کرتی ہیں۔ایسی صورت میں جرمانےکی لاگت سےہم سب بیک وقت دیوالیہ ہو جائیں گے۔دیوالیہ ہو جانا ہوائی جہاز واپس لینے کےبجائے آسان اورسستا ہے
5/7 4. فروری ختم ہو چکاہےاور روس کو اس مہینےکےلیز کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔روس ادائیگی کرنے کو تیار ہےلیکن SWIFT سے خارج کر دیئے جانے کے باعث ادائیگی نہیں کر سکتا اس وجہ سے ہمیں خود جرمانے ادا کرنے پڑیں گے، لیکن روس سے آنے والی رقم کی ادائیگی نہ ہونے کے پیش نظر ہمارے پاس ایسی۔۔۔۔
6/7
ادائیگیوں کے لیے پیسے نہیں ہیں!
5. اگر ہم ان طیاروں کو واپس لے بھی لیں تو ہم ان کا کیا کریں گے؟ ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہے، کوئی بھی انہیں نہیں لینا چاہتا اور انہیں بیچنا ناممکن ہے!
۔۔۔۔۔
7/7
6. یورپی یونین کےفیصلے سےامریکی لیزنگ کمپنیوں کے بوئنگ متاثر نہیں ہوتےہیں۔اگر یورپ روسیوں سے طیارے چھین لیتاہے،تو امریکہ روس کواپنے بوئنگ طیارےفراہم کرےگا اور دنیا کی نمبر1 ایئر لائن بن جائے گا، جو یورپی لیزنگ کمپنی اورایئربس دونوں کو دیوالیہ کر دے گا۔" #UkraineRussianWar
@arsched You have the internet you can search for the assignment. Implied criticism is not lost here. PM IK, the only worldcup winning cricket captain of Pakistan is a PM not because he won the world cup. That is not the primary reason, although one of the reasons as it shows his...1
@arsched ..strength, determination, logical thinking, problem identifying and then forming the strategies to solve it, unwavering struggle and strong nerves. He is also a graduate from Keble College, Oxford where he studied Philosophy, Politics and Economics, the subjects suitable....2
@arsched .... for governing a country. He has a charismatic personality capable of drawing change in others according to his vision and leading them in the direction he wants, which so far is positive and is evident from the shaoor and aagahi he has given to the Pakistani youth...3