Zainab Umair Profile picture
May God have mercy on us.
Mar 8, 2022 4 tweets 3 min read

#میرا_اعتماد_عمران_خان
1/3
"آج کی تاریخ نوٹ کر لیں کہ ہماری حکومت مزید مضبوط ہونے جارہی ہے، میں خوش ہوں کہ یہ انکی آخری کاروائی ہو گی کیونکہ اس بار جو انہیں ضرب لگےگی یہ2028 تک اٹھ نہیں پائیں گے۔”

وزیراعظم عمران خان کی ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے گفتگو #میرا_اعتماد_عمران_خان

2/3

۔۔۔آپ مطمئن ہو جائیں آپکے کپتان نے مکمل فیلڈ سیٹ کی ہوئی ہے، جب ایک کپتان میدان میں اترتا ہے تو وہ تمام ممکنہ اقدامات کے لیے تیار ہو کر اترتا ہے، میرے ذہن میں ایسا کوئی خیال نہیں ہے کہ ہماری حکومت جائے گی، کیونکہ۔۔۔
Mar 6, 2022 8 tweets 2 min read
A thread
روس پر یورپی پابندیوں کے دلچسپ ضمنی اثرات :
فل سیمورجو یورپی لیزنگ کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کےصدرہیں،انکےمطابق؛

ایئر لائنز کےپاس اپنےطیارےنہیں ہوتے،وہ انہیں لیز پر لیتی ہیں۔
یورپی یونین نےروس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اوریورپی لیز پر دینےوالی کمپنیوں کوپابند کیاہے
1/7
2/7
کہ وہ 28 مارچ تک روس سے لیز پر لیے گئے تمام طیارے واپس لے لیں۔

یہ کل 520 طیارے ہیں!

فل سیمور کا کہنا ہے کہ؛

1. 520 طیاروں کی واپسی! یہ کیسے کیا جائے؟ روسیوں نے کہا کہ اگر تم انہیں ہمیں کرایہ پر دینے سے انکار کرتے ہو تو خود انہیں واپس لی جاؤ!
Feb 23, 2020 15 tweets 7 min read
@arsched You have the internet you can search for the assignment. Implied criticism is not lost here. PM IK, the only worldcup winning cricket captain of Pakistan is a PM not because he won the world cup. That is not the primary reason, although one of the reasons as it shows his...1 @arsched ..strength, determination, logical thinking, problem identifying and then forming the strategies to solve it, unwavering struggle and strong nerves. He is also a graduate from Keble College, Oxford where he studied Philosophy, Politics and Economics, the subjects suitable....2