اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسے یہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کر کے آیا ہو
اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو
یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10 نومبر 1994ء سے یکم مئی 1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق
تقریباً 300 ارب
👇1/13
روپےکی کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔
میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/13
جبکہ منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا
ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نےجب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہوگئے
👇3/13
ان قوانین کےمطابق دنیا کےکسی بھی ملک کا کوئی سیاستدان، بیوروکریٹ یا کوئی تاجر کرپشن کےبعد فرار ہو کر امریکا آئےگا تو اسے نہ پناہ ملے گی اور نہ ہی رہائشی سہولتیں بلکہ یہ کرپٹ شخص امریکا میں گرفتار بھی ہوگا اور امریکی حکومت اس کے خلاف مقدمہ بھی چلائے گی
نیب نے اس قانون کی
👇4/13
روشنی میں امریکی حکومت کوخط لکھا اور امریکہ نے17 اپریل 2001کو منصور الحق کو آسٹن سےگرفتار کرکے اسے جیل میں بند کیا اور اسکے خلاف مقدمہ شروع کر دیا گیا
منصور الحق کو جیل میں عام قیدیوں
کےساتھ رکھا گیاتھا جہاں اسے قیدیوں کا لباس پہنایا گیا قیدیوں کے لیے مخصوص سلیپر دیے گئے
👇5/13
عام چھوٹی سی بیرک میں رکھاگیا
عام مجرموں جیسا کھانا دیاگیا اور اسے ہتھکڑی پہنا کر عدالت لایا جاتا
یہ سلوک نازوں کا پلا منصور الحق برداشت نہ کر سکا اور اس نےامریکی حکومت کو لکھ کر دے دیا کہ’مجھے پاکستان کےحوالے کر دیا جائے
جہاں میں اپنےملک میں مقدمات کا سامنا کرونگا
👇6/13
امریکی جج نے یہ درخواست منظور کرلی
یوں منصور الحق کو ہتھکڑی لگا کر جہاز میں سوار کر دیا گیا نیز سفر کے دوران اس کے ہاتھ بھی سیٹ سے بندھے ہوئے تھے مگر جوں ہی یہ جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو نہ صرف منصور الحق کے ہاتھ بھی کھول دیے گئے بلکہ اسےVIPلائونج کےذریعے ایئر پورٹ
👇7/13
سےباہر لایا گیا اور نیوی کی شاندار گاڑی میں بٹھایا گیا، پولیسFIA اور نیب کےافسروں نے اسےسیلوٹ بھی کیا،پھر یہ سہالہ لایا گیا جہاں سہالہ کے ریسٹ ہائوس کو سب جیل قرار دیا گیا اور منصور الحق کو اس
’جیل‘ میں قید کر دیا گیا
منصور الحق کی’جیل‘میں نہ صرف اے سی کی سہولت بھی تھی
👇8/13
بلکہ اسےخانساماں بھی دیا گیا
بیگم صاحبہ اور دوسرے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت بھی تھی اورمنصور الحق لان میں چہل قدمی بھی کر سکتا تھا
نیب اورFIA کےدفتر نہیں جاتا تھا بلکہ تفتیشی ٹیمیں اس سےتفتییش بھی اسکے
بیڈ روم میں ہی کرنےآتی تھی۔ مگر یہ بھی آن ریکارڈ ہے کہ تفتیش
👇9/13
کرنے والی ٹیمیں آپ کیلئے تازہ پھل اور جوس ساتھ لیکر آتی تھیں
مزید ستم ظریفی دیکھئےکہ300 ارب روپے کی کرپشن کا ملزم صرف45 کروڑ 75لاکھ واپس لےکر پلی بارگین کےنام پر رہا کر دیاگیا
2012 میں اسکا ضبط شدہ گھر اور مرسیڈیز گاڑی کی مالیت 10 لاکھ ثابت کرتےہوئے
ایک لیفٹیننٹ کرنل
👇10/13
کےجنبش قلم مبارک سے واپس ہدیہ تبریک کےطور پر اسے پیش کر دی گئیں
کہانی یہیں ختم نہیں ہو جاتی2013 میں موصوف نےسندھ ہائی کورٹ میں اپیل کی کہ مجھےمیرا ملٹری رینک بمع پینشن اور دیگر مراعات واپس کیاجائےجس پر معزز عدالت
نےکمال انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکو فور سٹار رینک
👇11/13
بمع پینشن اور دیگر مراعات مرحمت فرما دیا۔
یہ ہیں میرے وطن کے بہادر سپوت جن کے سینے تمغات سے سجے ہوئے ہیں۔
اور میں ہوں غدار، را کا ایجنٹ، ، اور واجب القتل کیونکہ میں ان پر سوال اٹھاتا ہوں۔ ان کا تقدس پامال کرنے والا
غدار میں ہوں
را کا ایجنٹ میں ہوں
کچھ بھی کہو
👇12/23
کوئی پرواہ نہیں لیکن جو ظلم تم نے اس قوم پر کیا ہے ہم تمہارا یہ بھیانک چہرہ قوم کو دکھاتے رہیں گے
نوٹ :- چور سیاستدان ہیں البتہ کھربوں کے چوری کرنے والے یہ لوگ تو حاجی نمازی ہیں انکی چوری پر بولنا غداری ہے
پاکستان زندہ باد
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
#صیہونی_یہودی_گٹھ_جوڑ
قابل فکر تحریر
پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کی تقسیم کیبعد
سویت یونین ایک طاقتور ملک کی حیثیت سےوجود میں آیا
جو امریکہ اور اتحادیوں کیلئے چیلنج بن کر ابھرا
تو کولڈ وار کا دور شروع ہوا
#کولڈ_وار کے دور میں امریکہ روس کو آپنا دشمن نمبر1 سمجھتا تھا
👇1/14
افغان جنگ کے بعد سویت یونین کے ٹکڑے ہو گئے تو صیہونیوں اور یہودیوں کو مسلمانوں کے دیئے غم ستانے لگے
امریکہ اور اتحادیوں نے اسلام کو دشمن نمبر1 بنا لیا
اس مشن کیلئے امریکہ اور اتحادیوں نے #ڈی_اسلامائیزیشن کو مقصد بنا لیا
1988 کی بات ھےلندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرس میں
👇2/14
انگلینڈ کی وزیراعظم
#مس_مارگریٹ_تھیچر سوالات کےجوابات دےرہی تھیں
ایک صحافی نے سوال کیا
کہ میڈم رشین فیڈریشن
روس تو ٹوٹ گیا
اب یقینی نیٹو ختم کر دیجائےگی
مس مارگریٹ تھیچر نےجواب دیا نہیں
#اسلام_ابھی_باقی_ھے
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنےکی
👇3/14
میرا یہ یقین ہے
اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا
ایک نوجوان نےدرویش سےدعا کرنے کوکہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پرہاتھ رکھا اور بڑے جذب سےدعا دی
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے
1/12
دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں
بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں
ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے
جسکی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ھے
👇2/12
اللّہ کی توفیق سےہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکےہیں
درویش تھوڑا سا مسکرایا
بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:
"میرے بچے!
پیسے،
کھانا .
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں اور
یاد رکھو
"رَازِق اور الرَّزَّاق"
صرف اور صرف الله تعالی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور
👇3/12
#آپریشن_جبرالٹر_جو_1965
(گزشتہ سے پیوستہ)
کی پاک بھارت جنگ کا سبب بنا
ستمبر 1965 کی جنگ سےپہلے پاکستان نےبھارت سےکشمیر حاصل کرنےکیلئے ایک خفیہ آپریشن شروع کیا
اس آپریشن کے پیچھےکون تھا
اور یہ کامیاب کیوں نہ ہو سکا؟
جولائی اور اگست 1965 میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور
👇1/33
پاکستان کی مسلح افواج نے
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کو بھارت کےقبضےسے آزاد کروانے کیلئے
ایک گوریلا آپریشن شروع کیا جسے
#آپریشن_جبرالٹر کا نام دیا گیا
اس آپریشن کا مقصد بھارت کے
زیرانتظام کشمیر میں خفیہ طریقوں سے مسلح کارروائی کرنا تھا
تاکہ وادی میں بھارت سےآزادی کی راہ
👇2/33
ہموار کی جا سکے
اور ایسے حالات پیدا کر دیےجائیں کہ وہاں موجود بھارتی فوجی قوت کمزور پڑ جائے
اور پھر براہ راست فوجی حملہ کرکے کشمیر حاصل کر لیا جائے۔
#آپریشن_جبرالٹر
کی منصوبہ بندی ایک سال قبل 1964 میں شروع ہوئی تھی
جی ایچ کیو نےکشمیر کی آزادی
کےدو متوازی منصوبےتیار کئےتھے
👇3/33