ماٸنس1کی اصطلاح 19جون 1992سےعام ہوٸی جب شہری سندہ کے مینڈیٹ کی سرعام توہین کی گٸی MPA MNAسرعام اغوأ کٸےجاتے رہےاورپریس کانفرنس کرکےالطاف بھاٸی سے الگ ہوکرحقیقی میں شامل ہوتے رہے اہلیان شہرنےدیکھاسرکاری جیپ ٹرکس میں وہ تمام افراد جنہیں MQMنے تنظیمی نظم ضبط
#MQM_38YearsWithAltaf
کیخلاف ورزی پر نکال دیاتھا پورے سرکاری اعزازمیں ہار پھولوں سے لدہے اچانک لانڈہی لاٸنزایریالیاقت آبادسمیت
شہری علاقوں پر مسلح دندناتے کارکنان اورعوام کوسرعام قتل واغوأ کرتے نمودارہوۓاور شہری ووٹ کاتقدس پامال کیاجاتارہا۔یاد رہےکہ 1990کے عام انتخابات کےبعد
#MQM_38YearsWithAltaf
صورتحال اطمینان بخش اور پرسکون تھی اس وقت کے چند طافتور حلقوں کو MQMاورالطاف بھاٸی کی عوامی مقبولیت اورنظیمی نظم وضبط ایک آنکھ نہ بھایا19جون سے لیکرنومبرمیں شہید چٸیرمین عظیم احمد طارق جو روپوش تھے اچانک منظرعام پہ آگۓ اور ایک دوسرے دھڑا تشکیل دیا
#MQM_38YearsWithAltaf
منتخب اراکین اور مرکزی کمیٹی پرمشتمل یہ گروپ بھی سرکاری ڈراٸی کلیننگ کے نتیجے میں منظرعام پہ آیا ماٸنس الطاف اس گروپ کاایجنڈا تھایکم مٸی93عظیم بھاٸی کی شہادت
نےاس گروپ کو اختتام پرپہنچایا نواز حکومت کے خاتمے کےبعدعام انتخابات میں الطاف بھاٸی اورMQMکو
#MQM_38YearsWithAltaf
محدود کرنے کی اطلاعات پر الطاف بھاٸی عام انتخابات کے آخری لمحات میں الطاف بھاٸی نے الیکشن کاباٸیکاٹ کااعلان کردیاقومی اسمبلی کےانتخابات
کا نتیجہ دیکھ کر عالمی برادری کے دباٶ پرصوباٸی اسمبلی کے انتخابات میں MQMکومکمل آزادی سےالیکش لڑنے کی اجازت پرشہرعلاقوں #MQM_38YearsWithAltaf
جشن کاسماں بن گیا قومی اسمبلی کےنتاٸج کے برعکس ایکمرتبہ پھرالطاف بھاٸی کے حماٸت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے جیت گٸے بینظرحکومت نے بھی آہریشن نا صرف جاری رکھا بلکہ اس وقت کے وزیر داخلہ نصیرالله بابرکےدورمیں MQMکے کارکنان کا ماوراۓ عدالت قتل ایک معمول بن گیا
#MQM_38YearsWithAltaf
بینظیرکے مظالم شہری علاقوں پر یلغار کایہ عالم تھا کہ پوری پوری آبادی کا محاصرہ کیا جاتا انکی اجتماعی عزت نفس مجروح کیجاتی تپتی دہوپ میں پوری آبادی کو یرغمال بنایاجاتا پٹیوں قمیض بنیان جوبھی دستیاب ہوتا اسےآنکھوں کو ڈھانپ دیا جاتا حقیقی دہشت گرداور مخبروں سے
#MQM_38YearsWithAltaf
شناختی پریڈ کراٸی جاتی گرفتاریاں ہوتی اور اس میں جوسرگرم کارکن شناخت ہوجاتے ان پرانسانیت سوز مظالم ڈہاۓ تشدد کےباعث کارکناں جب جانبرہوتے تو انکی لاشوں پر سرکاری اہلکار اچھلتے کودتے فاتحانہ تصاویر بنواتے95میں بھی کٸی MPAکی جبری حماٸت حاصل کی گٸی جسمیں
#MQM_38YearsWithAltaf
شمیم احمد فیروزہ بیگم اورمشیریوسف میمن شامل تھے مگ فیروزہ بیگم نے اسمبلی فلورپرانتہاٸی بہادری کامظاہرہ کرتے ہوۓساری حقیقت بیان کردی کہ کسطرح ان سےجبری وفاداری تبدیل کرواٸی گٸی بینظیرحکومت اور اکتوبر1999کی فوجی بغاوت میں 1990تا1999تمام حکومتوں کیخلاف جو
#MQM_38YearsWithAltaf
وجوہات ان تمام حکومتوں کومعذول کیا گیا اس میں سرفہرست الطاف بھاٸی کی MQMپر ڈہاۓ جانے والے مظالم سرفہرست تھے
مشرف کےاقتتدار کے آغاز سے معاملات پر پڑی برف پگھلناشروع ہوٸی بلدیاتی انتخابات سے دوروز قبل MQMکے دوسینیٹرزڈاکٹرنشاط ملک اورکمال مصطفی کوشہیدکردیاگیا
#MQM_38YearsWithAltaf
مشرف دور بھی MQMالطاف بھاٸی کےلٸے بہت خوشگوار ناتھا بلدیاتی الیکشن سے باہررکھنے کےلٸے دوسینیٹرزکو شہید کرایا گیا تاکہ جماعت اسلامی کےلٸےراستہ صاف ہوجاۓ اورپھریہی ہوا جماعت اسلامی کو نظام شہر بنواکر کراچی میں چاٸنہ کٹنگ کاباقاعدہ آغازکیاگیا نعمت الله کے بیٹے
#MQM_38YearsWithAltaf
کےلٸے Fبلاک کی رہاٸشی عمارت کو کمرشل میں شفٹ کرایا گیا جس کے بعدنارتھ ناظم آباد ناظم آبادFBایریاگلشن اقبال سمیت کراچی میں چھت مافیاکو عروج ملا اورپورشنزکی غیرقانونی فروخت آج بھی پورے کراچی بالخصوص جمشیدٹاٶن سوساٸٹی ضلع جنوبی میں بہت تیزی سے آج بھی جاری ہے
#MQM_38YearsWithAltaf
گوٹھ آباد اسکیم کے نام پرکراچی پاٸنرلوکشنز اونےپونے آج بھی بیچی اورلیزکیجارہی ہیں اسمیں جماعت ح ر ا م ی PPP PSP ANP بزدل آباد سمیت تمام وہ گروپس جو سرکار ٹچرہے انتہاٸی سرگرم ہے
2004تاکہMQMکوبہ حالت مجبوری تسلیم کیا گیا MMAکوشہری سندہ میں 5قومی اسمبلی
#MQM_38YearsWithAltaf
اورصوباٸی اسمبلی کی نشستوں سے بھی نوازاگیا2004کےبعد بلدیاتی انتخابات میں MQMنے اپنی تنظیمی صلاحیت اورعوامی مقبولیت کے باعث کراچی حیدرآبادمیں تاریخ ساز کامیابی حأصل کرکے جماعت اسلامی کومکمل ناک آٶٹ کردیا حالات و واقعات مشرف کو MQMکے قریب آنے پرمجبورکرتے گٸے
#MQM_38YearsWithAltaf
قربتیں بڑہیں تو سازشوں نے سراٹھانا شروع کردیا MQMکےمنتخب نماٸندوں نے شہرکا نقشہ ہی بدل دیاکراچی کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ شہروں میں کیاجانے لگا۔الطاف بھاٸی کی زیرقیادت MQMبہت تیزی سے پورے پاکستان کی چوتھی بڑی اورسندہ کی دوسری بڑی جماعت میں ڈھل گٸی کراچی سے
#MQM_38YearsWithAltaf
2006 کے بھیانک زلزلےمیں MQMکے تاریخی کردارکو کون نظراندازکرسکتاہے
جب الطاف بھاٸی کی ہداٸت پر MQMکے کارکنان ان مقامات پر سب سے پہلے پہنچ کر عوامی خدمات کی ایسی تاریخ لکھی جو ناقابل فراموش ہے پاکستان بھرمیں بڑہتی ھوٸی مقبولیت اورعوامی پذیراٸی کے سبب کشمیرگلگت
#MQM_38YearsWithAltaf
کی اسمبلیوں تک الطاف بھاٸی کے نماٸندے نظرآنے لگے 12مٸی 2007جب چند طاقتورحلقوں نے مشرف اور الطاف بھاٸی کا راستہ روکنے کےلٸے نام نہاد وکلأ تحریک کے ذریعے پرتشدد واقعات کےلٸےST JI JUI ANP PKMAP
حقیقی لویہ جرگہ امن کمیٹی اورنام نہادقوم پرستوں کو کراچی پریلغارکا
#MQM_38YearsWithAltaf
ٹاسک دیاگیااسی روزMQMنےعوامی ریلی کاانعقادکیاتصادم کے تیجے میں 42افرادشہیدہوۓ اکثریت کاتعلق MQMسے تھا 2008میں مشرف کی رخصتی کے بعد سازشیں مزید تیز ہوتی چلی گٸیں2013کے انتخابات میں MQMکے اس وقت کے ذمہ داران کی ملی بھگت نااہلی کے باعث PTIایک MNAاوردوMPAکی نشست
#MQM_38YearsWithAltaf
حقاٸق کی روشنی میں MQMکا یہ کہنا حقیقت پر مبنی لگتاتھا کہ 2013میں وزیراعظم MQMکا ہوگا
12مٸی 2007سے قبل لگ یہ رھا تھا کہ MQMملک گیرپارٹی بن چکی ہے 12مٸی کے واقعے کی اگر سب سے زیادہ
نقصان کسی کو اٹھاناپڑا تو یقیناًMQM
کواسکے کارکنان شہید ہوۓ اور تمام میڈیا
#MQM_38YearsWithAltaf
نے ایک طےشدہ منصوبے کےتحت12مٸی کاساراملبہMQMپرڈالدیااوراپوزیشن کی جماعتوں نے MQMکے مکمل باٸیکاٹ کا اعلان کردیا اور اس میں PMLN JUIF ANP PTIپیش پیش تھیں 2008میں PTI نے انتخابات کا باٸیکاٹ کیا تھا اور2008 میں PPPنے حکومت قاٸم کی 12مٸی کے واقعات کی آڑمیں ANP
#MQM_38YearsWithAltaf
کوکراچی پہ مسلط کرنے کےلٸے پشتون لویہ جرگہ اور منشیات فروش پر مبنی امن کمیٹی کے ذریعے MQMکوگھیراگیا
کراچی میں ایک طویل وقفہ کےبعدپشتون مہاجر بلوچ مہاجرفسادات کراۓ گٸے MQMکو ایک طرف حکومت کااتحادی بنایاگیا تو دوسری طرف مہاجرنوجوانوں کو شناختی کارڈ دیکھکراغوأ
#MQM_38YearsWithAltaf
کرکے انکے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو UTUBEپراپ لوڈ کی گٸیں مسخ شدہ سربریدہ لاشوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا حالات انتہاٸی کشیدگی کیطرف جاتے MQMاتحادسے باہرآتی مگر سیاسی مجبوریوں قومی وبین الاقوامی دباٶ پر پھراتحادمیں شامل ہوتی جسکا آج تک تذکرہ جاری ہے
#MQM_38YearsWithAltaf
2013کےعام انتخابات میں عارف علوی خرم شیرزمان اورثمرعلی خان نے PTIکےٹکٹ پہ کامیابی حاصل کی MQM کے خواحتسابی کے نتیجے میں جلدہی یہ بات واضح ہوگٸی کہ یہ ملی بھگت کانتیجہ تھی جسپر کارکنان نے مشتعل ہوکر اس وقت کے ذمہ دارن کاکڑا احتساب کیا بار بار رابطہ کمیٹی
#MQM_38YearsWithAltaf
کی تحلیل اوراس کے نتیجے میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ناراض ہوکربیرون ملک چلے گٸے اور پھر 3مارچ 2016کو ایک مرتبہ پھرMQMکے نماٸندے اچانک سے
منحرف ہوناشروع ہوگٸےعوامی نماٸندے
مختلف کیسیزکی آڑ میں گرفتاریوں سے بچنے کےلٸے نٸی نٸی ڈراٸیکلنگ PSP سے ڈراٸیکلین کٸےگٸے
#MQM_38YearsWithAltaf
@threadreaderapp pls compile

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ‏صــاحبــــزادہ مــــــہـاجـــر خــــان

‏صــاحبــــزادہ مــــــہـاجـــر خــــان Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @shakilkhan121

Mar 18
مہاجر نامہ۔ منور رانا
مہاجر ہیں مگرہم ایک دنیاچھوڑ آئے ہیں
تمہارے پاس جتناہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں
کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے
کہ ہم مٹی کی خاطر اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا بسا لینے کی اک کمزور چاہت میں
پرانے گھر کی دہلیزوں کو سوتا چھوڑ آئے ہیں
#MQM_38YearsWithAltaf
مہاجرنامہ۔ منوررانا
عقیدت سے کلائی پر جو اک بچی نے باندھی تھی
وہ راکھی چھوڑ آئے ہیں وہ رشتہ چھوڑ آئے ہیں
کسی کی آرزو کے پاؤں میں زنجیر ڈالی تھی
کسی کی اون کی تیلی میں پھندا چھوڑ آئے ہیں

#MQM_38YearsWithAltaf
پکا کر روٹیاں رکھتی تھی ماں جس میں سلیقے سے
نکلتے وقت وہ روٹی کی ڈلیا چھوڑ آئے ہیں

جو اک پتلی سڑک اُنّاو سے موہان جاتی ہے
وہیں حسرت کے خوابوں کو بھٹکتا چھوڑ آئے ہیں

یقیں آتا نہیں، لگتا ہے کچّی نیند میں شائد
ہم اپنا گھر گلی اپنا محلہ چھوڑ آئے ہیں

#MQM_38YearsWithAltaf
Read 12 tweets
Mar 18
مرشد بہت سےمارکےہم خودبھی مر گئے
مرشد ہمیں زرہ نہیں تلوار دی گئی
مرشد ہماری ذات پہ بہتان چڑھ گئے
مرشد ہماری ذات پلندوں میں دب گئی
#MQM_38YearsWithAltaf
مرشدہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا
#MQM_38YearsWithAltaf
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد مری تو زندگی برباد ہو گئی
#MQM_38YearsWithAltaf
Read 4 tweets
Mar 17
ﺍﺳﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ!ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ! ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ! ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﮩﺪ ﮐﮩﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ! ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽﻃﺮﺡﮔﻮﻧﮕﮯ ﺳﺎﻣﻌﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﻟﻮﮒ ! ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻣﯿﺮﺍ
ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺯﻣﯿﻦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ! ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺯﻣﯿﻦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ! ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﺮﺍ

ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮓ ﺟﯿﺖ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ! ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ
ﺍﺏ ! ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﯿﺮﺍ
#MQM_38YearsWithAltaf
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(