MQM
میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا، الطاف حسین
ڈان اردو ڈیسک 22 مئ 2013
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ MQM کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا ہے اور یہ عمل مکمل تطہیر تک جاری رہے گا۔1/1 #altafneedsjustice @AltafHussain_90 @OfficialMqm2/1 الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ MQMمیں چندہ جمع کرنے پرپابندی
ہے۔انہوں نےکہا کہ اگر تحریک کے کسی ذمہ داریا کارکن کے بارے میں یہ شکایت موصول ہوئی کہ وہ کسی تاجر سے لیکر ٹھیلے والے تک سے #altafneedsjustice @AltafHussain_90 @AwazEHaq90
May 27, 2022 • 7 tweets • 6 min read
کراچی کی تاریخ لکھ۔۔۔
تاریخ دان لکھ۔۔۔
کراچی کی سرزمین کو بارودی لکھ۔
سرسبز شاداب لکھ۔۔۔
مہاجر کو خوشحال لکھ۔۔
ہسپتال میں سب ٹھیک ہے یہ بھی لکھ۔
تعلیم معیاری ہے یہ لکھ۔۔
نصاب اسلامی ہے یہ بھی لکھ۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
صاف پانی ہے یہلکھ۔۔۔
بھوک۔بیماری کو کمزوری لکھ۔
بے بسی۔بےکسی کو دوا لکھ۔۔
تھانے کچہری کو قانون لکھ۔۔
برسوں جاری مقدموں کو انصاف لکھ۔۔۔
ظلم کو انصاف لکھ۔۔۔
مظلوم کو مجرم لکھ۔
جھوٹ۔دھوکےکو سیاست لکھ۔
ملاوٹ۔فراڈ کو کاروبارلکھ۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
ماٸنس1کی اصطلاح 19جون 1992سےعام ہوٸی جب شہری سندہ کے مینڈیٹ کی سرعام توہین کی گٸی MPA MNAسرعام اغوأ کٸےجاتے رہےاورپریس کانفرنس کرکےالطاف بھاٸی سے الگ ہوکرحقیقی میں شامل ہوتے رہے اہلیان شہرنےدیکھاسرکاری جیپ ٹرکس میں وہ تمام افراد جنہیں MQMنے تنظیمی نظم ضبط #MQM_38YearsWithAltaf
کیخلاف ورزی پر نکال دیاتھا پورے سرکاری اعزازمیں ہار پھولوں سے لدہے اچانک لانڈہی لاٸنزایریالیاقت آبادسمیت
شہری علاقوں پر مسلح دندناتے کارکنان اورعوام کوسرعام قتل واغوأ کرتے نمودارہوۓاور شہری ووٹ کاتقدس پامال کیاجاتارہا۔یاد رہےکہ 1990کے عام انتخابات کےبعد #MQM_38YearsWithAltaf
Mar 18, 2022 • 12 tweets • 5 min read
مہاجر نامہ۔ منور رانا
مہاجر ہیں مگرہم ایک دنیاچھوڑ آئے ہیں
تمہارے پاس جتناہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں
کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے
کہ ہم مٹی کی خاطر اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا بسا لینے کی اک کمزور چاہت میں
پرانے گھر کی دہلیزوں کو سوتا چھوڑ آئے ہیں #MQM_38YearsWithAltaf
مہاجرنامہ۔ منوررانا
عقیدت سے کلائی پر جو اک بچی نے باندھی تھی
وہ راکھی چھوڑ آئے ہیں وہ رشتہ چھوڑ آئے ہیں
کسی کی آرزو کے پاؤں میں زنجیر ڈالی تھی
کسی کی اون کی تیلی میں پھندا چھوڑ آئے ہیں
مرشد بہت سےمارکےہم خودبھی مر گئے
مرشد ہمیں زرہ نہیں تلوار دی گئی
مرشد ہماری ذات پہ بہتان چڑھ گئے
مرشد ہماری ذات پلندوں میں دب گئی #MQM_38YearsWithAltaf
مرشدہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا #MQM_38YearsWithAltaf