ایم کیو ایم کے ٹاپ وزیر صاحب جو ایک انتہائی نفیس انسان بھی ہیں، مجھے بتایا کہ ہم نپیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سے ماضی میں اتحاد کرچکے ہیں لیکن جو اتحاد وزیراعظم عمران خان نے نبھایا ہے وہ کسی اور نے نہیں، انھوں نے کلئیر بھی کیا کہ یہ میری ذاتی رائے نہیں بلکہ تمام پارٹی لیڈرشپ کی ہے
ساتھ ان وزیر صاحب نے یہ بھی بتایا کہ آصف زرداری ہمارے تمام مطالبات مان رہے ہیں جس سے الٹا پیپلزپارٹی کا نقصان ہوگا، اسلیے پارٹی لیڈرشپ میں یہ رائے ہے کہ وہ زرداری صاحب ہمیں بیوقوف بنارہے ہیں، ہم ان پر اعتبار نہیں کرسکتے #HorseTrading
ایم کیو ایم کے وزیر صاحب نے کہا کہ ہمارے پی ٹی آئی کی کراچی قیادت سے تحفظات ہیں، وزیراعظم عمران خان اور تمام وفاقی وزرا نے ہمیشہ وعدوں کا پاس رکھا ہے، اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ پارٹی عمران خان حکومت سے علیحدگی اختیار کریگی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh