Saqib Virk Profile picture
Journalist @ExpressNewsPK ,Political Correspondent @etribune ,Worked @92newschannel & @Waqtnewstv .. Alumni NDU
Feb 4, 2023 11 tweets 2 min read
شیخ رشید کا عدالت میں بیان

مجھے رات کو لیکر کہیں گئے،شیخ رشید

مجھ سے پوچھا کہ عمران خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں وہ نااہل ہو جائیں گے،شیخ رشید

مجھے ہسپتال بھیجا جائے میری پٹی کی جائے میں ہسپتال نہیں رہنا چاہتا،شیخ رشید

ان نے میرے ہاتھ ، پاؤں بھاند کر رکھے گئے،شیخ رشید مجھے رینجرز کی سیکورٹی دی جائے،شیخ رشید

نواز شریف ، محسن نقوی ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، رانا ثنا اللہ میرے قتل میں ملوث ہونگے، شیخ رشید

مجھے اسپتال بھیجا جائے پیروں اور ہاتھوں پرُخون ہے

میں ان سے بھیک نہیں مانگو گا بس میرے پٹیاں کرا دی جائیں