*وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان میں عملی اقدامات*
*جو کہتے ہیں کہاں ریاست مدینہ بنی ہے جانئیے مکمل حقائق*
*●(1) رحمت اللعالمین کمیٹی بنی گئی*
*●(2) رحمت اللعالمین وظائف پاکستان میں پہلی بار جاری کئیے گئے*
*●( 3) قادیانی چینل بند کروا دیا گیا مرزائی
👇
چینل جو نواز شریف کے دور حکومت میں (Asiasat ) سیٹلائٹ پر چلتا تھا*
*●(4)پاکستان میں پہلی بار یونیورسٹیوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے*
*●(5) پاکستان میں پہلی بار اسمبلیوں کے اندر خاتم النبیین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور ہر جگہ پر لازمی قرار دیا گیا ہے*
👇
*●(6) جنسی زیادتی کیسز میں سخت سزائیں کی قرارداد منظور کی گئی ہیں اسمبلیوں کے اندر سخت قوانین بنائے گئے ہیں*
*●(7) مساجد میں ائمہ کرام یعنی علما ء کرام کو تنخواہیں دی جارہی ہیں اور بھاری فنڈز رکھے گئے ہیں اور( KPK) میں ہزاروں آئمہ مساجد کو سرکاری نوکریاں دی گئی ہیں*
👇
*●(8) پاکستان میں پہلی بار مدینہ کی طرز پر ملک بھر میں 120 کے قریب لنگر خانے بنائے گئے ہیں جو لوگ فٹ پاتھ پر سوتے تھے انہیں فری میں دنیا کی ہر سہولت فراہم کی گئی ہے 3 وقت کا کھانا بھی شامل*
*●(9) پاکستان میں پہلی بار مدینہ کی طرز پر عورت کو وراثتی حقوق دئیے گئے ہیں اور ان
👇
کیلئے نیا قانون بنایا گیا ہے عورت کو اس کا وراثتی حق دیا جارہا ہے بمعہ سرکاری وکیل*
*●(10) پاکستان کی تاریخی میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے سلیبس میں کالجوں میں مسٹر چپس کو ختم کرکے (نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی سیرت کا مضمون شامل کیا گیا ہے*
*●(11) پاکستان کی تاریخ میں👇
پہلی بار مدینہ کی طرز پر وزیراعظم عمران خان کے حکم پر 6 سے 8 ویں تک کی کلاس میں ختم نبوت کا مضمون شامل کیا گیا ہے*
*●(12) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 73 سالہ تاریخ کے بعد وزیراعظم عمران خان کے حکم پر قرآن کریم کے اوراق پر ٹیکس زیرو کردیا گیا ہے*
*●(13) پاکستان کی تاریخ
👇
میں پہلی بار نظام تعلیم کو ایک نصاب بنایا ہے گیا ہے اب مدرسہ کا بچہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج بن سکے گا ، ڈی پی او بن سکے گا اور وزیراعظم بن سکے گا*
*●(14) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر انٹرنیٹ کی جنسی ویب سائٹ پورن ڈارک ویب سائٹ بلاک کی گئی ہیں*
*●(15) وزیراعظم عمران کے
👇
حکم پر فحاشی کے کلچر کو ختم کرکے اسلامی اور عظیم اسلامی رہنماؤں کے ڈرامے پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کروائے گئے ہیں ان میں ارتغرل غازی مشہور ترین اور صلاح الدین ایوبی پر ڈرامہ مکمل ہونے کے قریب ہے*
*●(16) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ریاست مدینہ کی طرز پر پنجاب اسمبلی میں اور
👇
خیبر پختون خواہ اسمبلی میں صحابہ کرام کی گستاخی کرنے پر سخت سزائیں یعنی بل پاس کروائے گئے ہیں*
*●(17) وزیراعظم عمران خان نے خود اسلاموفوبیا کیخلاف اقوام متحدہ میں دھواں دھار تقریر کی اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی شریعت کا مقدمہ لڑا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ👇
وسلم کی نعوذ باللہ گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا، منافقوں نے عمران خان کا مذاق اڑایا اور آج عمران خان نے وہ مقدمہ جیت لیا آج 100 سالہ تاریخ کے بعد اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف دن ڈکلئیر کردیا گیا ہے*
*●(18) 40 سال بعد وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ (OIC) کو قومی
👇
اسمبلی میں اکٹھا کردیا ہے امت مسلمہ کا موجودہ تاریخ کا عظیم لیڈر بن کر ابھرا ہے تمام عالم اسلام کو اکٹھا کردیا ہے*
*●(20) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ریاست مدینہ طرز پر نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف شامل کرکے تمام علماء کرام کے دل جیت لئیے اور موجودہ دنوں میں نوٹیفکیشن بھی
👇
جاری کردیا گیا ہے*
*خدا کیلئے اپنا ایمان بچائیں اور وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کا ایسے نعرہ نہیں لگایا عملی اقدامات اٹھائے ہیں خدارا بغض نہ رکھیں آنکھیں کھولیں کیسا یہودی ایجنٹ ہے جس نے کافی حد تک شریعت کا نفاذ کیا ہے*
اس ویڈیو کے دیکھنے کے بعد بھی اگر آپ یہ ارادہ کر کے ہی بیٹھے ہیں کہ اس حکومت میں کچھ اچھا نہی ہوا تو پھر چاہے اسلاموفوبیا کے خلاف کیمپین ہو یا صحت کارڈ، احساس پروگرام ہو یا ریکارڈ ٹیکس کولیکشن، الیکٹوریل ریفارمز ہوں یا خودمختار خارجہ پالیسی، روشن ڈیجیٹل👇
پاکستان ہو یا احساس دسترخوان…
آپ کو کوئی حکیم لقمان بھی قائل نہیں کرسکتا -
لیکن سوال اب بھی وہی ہے : اس سب کے بعد ہمارے پاس متبادل کیا ہے ؟ اور اگر آپ کی بھی نظر میں ان تیرہ جماعتوں کے مکس اچار میں کوئی بہتر نعم البدل نہیں ہے تو ایسے میں بغیر متبادل کے اس حکومت کی پریمیچور👇
👇
تبدیلی کی بات کرنا بغض براے بغض اور تنقید براے تنقید کہلاتا ہے جس کا یہ ملک ان مشکل عالمی حالات میں متحمل نہیں ہوسکتا --
پہلے تمہاری ' پھر ہماری ' پھر تمہاری باری کے اس سٹیٹس کو کو توڑنے والا عمران خان آج اگر نہ ہوتا تو پھر یہ ہوتا . پوری ویڈیو سنیے گا
👇
بعض اوقات ہمیں زندگی بہت تنگ لگنے لگتی ہے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہم بند گلی میں ہیں جسکا آگے کوئی راستہ نہیں ،
ایسے موقع پر دو چیزیں ہمارے حالات پلٹ سکتی ہیں دعا اور صبر۔۔۔
جب ہم کسی کے سامنے اپنی ذات کی سچائی ثابت کرتے کرتے تھک جائیں ، جب جان سے پیارے ہمارے کچھ رشتے بھی
👇
ہماری نیّت کو جھوٹا سمجھنے لگیں،
جب اپنی ذات اور نیّت کی سچائی کا ہمارے پاس اللہ کے سوا کوئی گواہ نہ ہو، جب ہم خود کو بلکل بے بس محسوس کریں،
چاہ کر بھی کسی ایک کو بھی اپنا یقین نہ دلوا سکیں،جب ہمیں معلوم ہو کہ ہمارے بارے میں کیا کیا کہا جا رہا ہے
،یہی ہماری آزمائش ہے،دراصل
👇
تب دعا کا کام شروع ہوتا ہے ۔۔
بس یہ یقین نہ ٹوٹے کہ وہ رب تو ہماری ہر ایک نیّت سے واقف اور اسکا گواہ ہے۔ دعا دلوں کی عداوتوں کو پھر سے محبت اور یقین میں بدلے گی،
ایک دن آئے گا جب وہ رب ہماری نیّت کی سچائی آشکار کردے گا ،جب ہم اپنے پیاروں کے سامنے سرخرو ہوں گے، یہ وہ دن ہوگا
👇
10. جسم میں خون کی مقدار: پی سی وی 30-40% 11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130) بالغ: 70 - 115 12. آئرن: 8-15 ملی گرام 13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000 14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000 15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔ 16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
👇
جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں۔
اس سے نماز تو ہو جاتی ہے مگر رب سے آشنائی نہیں ہوتی ـ ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں ہم خود نہ جھکتے ہیں اور نہ اٹھتے ہیں ، ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں جیسے
👇
پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے ـ یعنی ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر ، سجدے کو سجدہ سمجھ کر اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے بلکہ ہماری کیفیت ٹھیک اس کھلونے کی طرح ہوتی ہے جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں
👇
اور بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے ،، آپ جب کوئی میموری کارڈ کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے اس کو پڑھتی اور Recognize کرتی ہے ، پھر پوچھتی ہے کہ اس میموری کارڈ کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں فلاں
👇
عرب معاشرے کا اُس وقت دستور تھا کہ تنبیت ( گود لینے یا بیٹا بنانے) کوصبلی اُولاد ہی کی طرح سمجھا جاناجاتا تھا۔ اس کو برابر وراثت ملتی تھی۔ اس سے منہ بولی ماں اور منہ بولی بہنیں وہی خلا ملا رکھتی تھیں جو حقیقی بیٹے اور بھائی سے رکھا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ
👇
منہ بولےباپ کی بیٹیوں کااور اس باپ کے مرجانے کے بعد اس کی بیوی کا نکاح اُسی طرح ناجائز سمجھا جاتا تھاجس طرح سگی بہین اور ماں کے ساتھ کسی کا نکاح حرام ہوتا ہے۔ اب اسلامی قانون جن بد اخلاقیوں کا سد باب کرنا چاہتاتھا، یہ رسم ان کے پھیلنے میں مددگار تھی۔ ان وجوہ اسلامی قانون
👇
نکاح و طلاق، قانون وراثت، اور قانون حرمت زنا کا یہ تقاضا تھا کہ متبنہ کو حقیقی اولاد کی طرح کے مبجھنے کے تخیل کاقطعی استیصال کر دیا جائے۔اس کی ابتدا رب کریم نے اپنے محبوب نبی مکرم صلی اللہ علیہ سے کرنا چاہئی، جس پر مسلمان فورا” عمل پیرا ہونے تھے۔ چونکہ نبی مکرم ص بھی زید بن
👇
کل پارلیمنٹ ہاؤس میں OIC اجلاس میں عمران خان کا خطاب سنا - علم ، فصاحت ‘ بلاغت اور ادراک سے بھرپور ‘ ناموس رسالت کے ذکر سے سرشار اور اسلاموفوبیا کی تردید سے لبریز یہ تقریر سنتے ہوئے میں ایک بات مسلسل سوچتا رہا - کیا ستم ہے کہ اسی پارلیمنٹ
👇
ہال میں ایک ہفتے بعد اس شخص کے خلاف وہ سب جدی پشتی کرپٹ لوگ عدم اعتماد کی قرارداد لاکر اس کا محاسبہ کرنے والے ہیں جو ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی زبان اور ان کے اعتماد کا مرکز بنا ہوا ہے - کتنی دہائی ہے کہ یہ محاسبہ وہ سب لوگ کرنے والے ہیں جن میں سے کسی ایک کو بھی اپنے اپنے ادوار میں👇
ان مسائل پر بات کرنے کی توفیق اور جسارت نہیں ہوئی جن پربات کرنے کیلئے الله نے عمران خان کی زبان کو چنا - کیا بغض ہے کہ وہ اپوزیشن جو ہر وقت یہ رونے روتی تھی کہ عمران خان کی خارجہ پالیسی نے ملک کو دنیا میں تنہا کردیا ہے ان کی زبانیں آج گنگ رہیں جب 57 اسلامی ملک اور خصوصی
👇