Stoic Profile picture
Optimist but Skeptical, Ignorance is not a defence & perceived anonymity is not an escape. Pessimists, Patwaris, Jiyalas, Qadyanis & Atheists stay away !!!
Twitter author Profile picture Said Zaman Khan Profile picture Ahsan Shaikh Profile picture Taha Rasheed Profile picture Patriotic Devoted Profile picture 5 added to My Authors
Mar 4 5 tweets 2 min read
ماں کی دعا !!

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا؟
ارشاد ہوا "فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو گا" حضرت موسیٰ علیہ السلام کچھ حیران ہوئے اور اس قصاب کی تلاش میں چل پڑے وہاں دیکھا تو ایک قصاب اپنی دوکان میں گوشت بیچنے میں مصروف تھا، اپنا👇 کاروبار ختم کر کے اس نے ایک گوشت کا ٹکڑا ایک کپڑے میں لپیٹا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا ،حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس قصاب کے بارے میں مزید جاننے کیلئے بطور مہمان گھر چلنے کی اجازت چاہی۔

گھر پہنچ کر قصاب نے گوشت پکایا پھر روٹی پکا کر اسکے ٹکڑے شوربے میں نرم کیے اور دوسرے کمرے👇
Mar 1 19 tweets 5 min read
چھ اذکار جو غم ،پریشانی ، دکھ ، تکلیف ، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں !!

شيخ عبدالرحمن بن سعدي رحمه الله تعالى کہتے ہیں : میں کتاب و سنت کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جن اذکار کے پڑھنے پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور وصیت کی گئی ہے وہ چھ اذکار👇 ہیں

↙ چھ اذکار جو میں بیان کرنے جارہا ہوں یہ غم ، پریشانی ، دکھ ، تکلیف ، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف ایک بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں ..!!

1 - پہلا ذکر : ( رسول الله صلى الله عليہ وسلم پر درود بھیجنا ).
دن میں اس کا زیادہ اہتمام کرتے رہیں حتٰی کہ دن کے اختتام پر آپ بہت 👇
Feb 20 14 tweets 4 min read
حضور اکرم ﷺ کی بہن ؛

حضور ﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپ کو لوریاں دیتی تھیں اس کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔ شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنے بھائی اٹھا کر باہر👇 لے جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی زمانے میں سب سے زیادہ خوب صورت ہے ۔ ۔ بنوسعد کے محلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اور دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کے لے آتیں اور دور👇
Feb 18 5 tweets 1 min read
Honoring Parents !
For your Lord has decreed that you worship none but Him. And honor your parents. If one or both of them reach old age in your care, never say to them ˹even˺ ‘ugh,’ nor yell at them. Rather, address them respectfully. [17:23]

In this verse from Surah Al-Isra👇 (The Night Journey), Allah states the first focal belief in Islam which is to worship only Him. Immediately after, He says to honor one’s parents. The verb honor means to hold in respect and to show courteous behavior towards. They could be wrong, annoying, or strict as they 👇
Feb 18 8 tweets 2 min read
پاکستان کے لیے آنے والی مشکلات !

فیز 1
1. رجیم چینج آپریشن پاکستان کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے اور تقسیم کرنے کا پہلا مرحلہ ہے جو کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔

فیز-2۔
2. پاکستان اور چین/روس کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور سٹریٹجک بے حسی/تعلق پیدا کرنا۔

👇 3. اس مقصد کے لیے، CPEC اتھارٹی کو ختم کر دیا گیا ہے۔

4. روس کے ساتھ ڈیفیکٹو معاہدوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔

5. اندرا گاندھی کی طرح 1971 میں، مودی یورپ کے ایک فلیش وزٹ پر ہیں تاکہ کسی بھی سرحد پار (فالس فلیگ) دہشت گردی کے جائز جواب کے طور پر پاکستان پر ہندوستانی حملے کے لیے 👇
Feb 16 9 tweets 2 min read
اِستِبراء کیا ہے؟؟؟؟

* نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں*

*استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ واجب ہے۔*

*جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ہوتی ایسے ہی اگر پیشاب کرنے کے بعد اس کو مکمل خشک نہ کیا جائے تو طہارت کامل نہیں ہوتی۔*
👇 *»طہارت کامل نہیں تو وضو کامل نہیں*
*»وضو کامل نہیں تو نماز نہیں ہوتی۔* *»رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ: "میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی، اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوگا۔"* اَوْکَمَاقَال

*پرانے وقتوں میں لوگ خشک 👇
Feb 7 5 tweets 2 min read
ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟
کہا گیا کہ اللہ کے پاس !! عربی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ھے اللہ کے یہاں سے پائی ھے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا ؟ کس قدر بہترین حسنِ ظن ھے اپنے اللہ سے - ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی ایسے شخص کو👇 جانتے ھیں جس کی دعا قبول کی جاتی ھے ؟ بزرگ نے جواب دیا نہیں ، مگر میں اس کو جانتا ھوں جو دعائیں قبول کرتا ھے - کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے - ابن عباسؓ سے ایک بدو نے پوچھا کہ حساب کون لے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ " اللہ " رب کعبہ کی قسم پھر تو ھم نجات پا گئے ،بدو نے خوشی سے کہا - کیا👇
Feb 7 5 tweets 1 min read
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: قصاص کا بیان باب: نذروں کا بیان حدیث نمبر:3461

وَعَن أبي جُحيفةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ لَيْسَ فِي الْقُرْآنِ؟ فَقَالَ: وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَبَرَأَ النَّسَمَةَ مَا عِنْدَنَا إِلَّا مَا فِي الْقُرْآنِ👇 إِلَّا فَهْمًا يُعْطَى رَجُلٌ فِي كِتَابِهِ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ قُلْتُ: وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ؟
قَالَ: الْعَقْلُ وَفِكَاكُ الْأَسِيرِ وَأَنْ لَا يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ\nوَذَكَرَ حَدِيثَ ابْنِ مَسْعُودٍ: «لَا تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا» فِي «كتاب👇
Feb 7 7 tweets 2 min read
*غربت کا طعنہ دینے کا انجام*

*مشہور جلیل القدر تابعی حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے غلطی سے ایک شخص کو غربت کا طعنہ دیا ، اللہ پاک نے مجھے خود غریب بنا دیا اور اتنا غریب بنایا کہ میں ایک عورت کا مقروض بن گیا۔*

*ہوا ہوں کہ ایک عورت سے قرض لے کر میں👇 نے زیتون کے تیل کا کاروبار شروع کیا ، اتفاقََا ایک ڈبے سے ایک مرا ہوا چوہا نکلا ، لوگوں نے کہا کہ حضرت صرف اسی ایک ڈبے کو ضائع کر دیں ۔*

*فرمایا کہ میرا تقویٰ ( ضمیر ) یہ کہتا ہے کہ سارا تیل ضائع کردوں ، اس لئے کہ اس کا امکان ہے کہ چوہے کا اثر سارے تیل پر پڑا ہوگا اور یوں سارا👇
Feb 5 7 tweets 2 min read
جب سے حازم بنگوار کا چرچا شروع ہوا ہے، مجھے ایک چیز بہت زیادہ چبھ رہی تھی،

اس کے گلے میں لٹکی صلیب...!!

لیکن یہ عیسائیوں عام صلیب نہیں ہے، اسکا ڈیزائن تھوڑا مختلف ہے، اوپر والا حصہ گول ہے جیسا کہ تصویر میں واضح ہے،
جب تھوڑی تحقیق کی تو پتہ چلا کہ یہ قدیم مصریوں اور فراعنہ کا👇 نشان ہے، فراعنہ اس علامت کو اپنے مزہبی پیشواؤں کو دیتے، جن کے بارے میں سمجھا جاتا کہ یہ زندگی کو قائم رکھنے اور موت کے بعد روحوں سے تصرف کی طاقت رکھتے ہیں، بعد میں اسے قطبی عیسائیوں نے بھی بطورِ صلیب اختیار کیا، آجکل یہ علامت کچھ جدید بت پرستوں اور بالخصوص " گوتھ کلچر" کے 👇
Feb 5 23 tweets 6 min read
ہمارے جرنیلوں اور پی ڈی ایم کی سیاسی اشرافیہ کو یہ سمجھ نہین آرہا کہ وہ بہت آؤٹ ڈیٹڈ ازکار رفتہ سرد جنگ کے دور کی مخلوق ہیں اور ملٹی پولر ورلڈ کے بنیادی تقاضے ہی سمجھنے سے قاصر۔
یہ خود کو بہت چالاک اور اپ ٹو ڈیٹ سمجھ کے جو ہوشیاری کرتے ہیں وہ الٹا گلے پڑ جاتی ہے دنیا اب وہ رہی👇 ہی نہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں۔
سرد جنگ اور ملٹی پولر ورلڈ کے آغاز کے دور اور آج کے دور کا بنیادی فرق یہ ہے کہ اُس دور میں معیشت سیاست کے گرد گھومتی تھی اور سیاسی فائدہ کے لئے امریکہ معاشی نقصان اٹھا لیا کرتا تھا۔ اور اس کی وجہ بھی یہ تھی کہ دنیا کی ستر فیصد دولت صرف امریکہ میں
👇
Feb 4 5 tweets 1 min read
جیل بھرو تحریک اور اس کی ٹائمنگ!

اس کا ایک اثر تو یہ ہوگا کہ اس بلاوجہ کی پکڑدھکڑ سے نجات مل جائے گی۔ دوسرا اثر یہ کہ اے پی سی بلانے کے پیچھے جو حرام توپی ہے وہ اکارت جائے گی۔
اے پی سی میں بہانہ تو دہشت گردی کا ہے لیکن وہیں ڈیفالٹ کا مسئلہ بتا کر آئی ایم ایف کے پروگرام پہ
👇 پی ٹی آئی کی حمایت لینا چاہتے ہیں تاکہ اگر پی ٹی آئی انکار کرے تو اس پہ دہشت گردی کے فروغ کا الزام لگا دیں۔
کیونکہ آئی ایم ایف نے پروگرام کی منظوری کے لیے عمران کے سائن کی شرط رکھ دی ہے۔ انکا خیال تھا کہ اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ دکھا کر آئی ایم ایف کو چکر دیں گے کہ آپ صرف
👇
Feb 4 5 tweets 2 min read
دعا سے زیادہ کوئی وظیفہ مؤثر نہیں!

ایک شخص کا خط آیا ہے لکھا ہے کہ میں قرضدار ہوں کوئی موثر وظیفہ بتلا دیجئے ،میں نے جواب لکھ دیا ہے کہ دعا سے زیادہ کوئی وظیفہ موثر نہیں۔اسی سلسلہ میں فرمایا کہ لوگوں نے خدا سے مانگنا ہی چھوڑ دیا،بندوں کا تعلق حق جلّ و علیٰ شانہ سے بہت ہی ضعیف👇 ہو گیا،اس باب میں لوگوں کے عقائد نہایت خراب ہیں،

اور اس میں ایک اور بہت بڑی خرابی ہے وہ یہ ہے کہ اگر وظیفہ سے کام نہ ہوا تو پھر آیات الٰہیہ سے بد گمانی،بد عقیدگی ہوتی ہے یہ سب جاہل عاملوں کی بدولت ہو رہا ہے ان کے یہاں ہر کام کے لیے وظائف ہی کی تعلیم ہوتی ہے،اہل نا اہل بھی نہیں👇
Feb 4 9 tweets 2 min read
آج عالمِ اسلام حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یومِ ولادت باسعادت منارہا ہے!

آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد تھے اور خلیفہ راشد چہارم تھے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ 13 رجب کو ہجرت سے 24 سال قبل مکہ میں پیدا ہوئے آپ کی پیدائش سے متعلق
👇 تاریخ میں لکھا گیا ہے کہ آپ بیت اللہ کے اندر پیدا ہوئے، آپ کا شمار اسلام قبول کرنے والے اولین افراد میں ہوتا ہے۔
آپ کے والد حضرت ابو طالب اور والدہ جنابِ فاطمہ بنت ِ اسد دونوں قریش کے قبیلہ بنی ہاشم سے تعلق رکھتے تھے اور ان دونوں بزرگوں نے بعدِ وفات حضرت عبدالمطلب پیغمبر👇
Feb 3 9 tweets 3 min read
مبنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ جب اس👇 کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا: ''اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے' اس نیک سیرت اور خوفِ خدا 👇
Jan 31 5 tweets 1 min read
کہتے ہیں ایک دن ایک عالم وضو کرنے میں مشغول تھے.
ایک شخص جلدی میں آیا، وضو کیا اور جا کر نماز پڑھنا شروع کر دی. عالم کا معمول تھا، وہ وضو کے تمام مستحبات بھی بجا لاتے اور دعائیں بھی پڑھتے تھے. جب وضو سے فارغ ہو کر کمرے میں داخل ہونے لگے تو دیکھا وہ شخص نماز پڑھ کر باہر نکل👇 رہا ہے. انہوں نے پوچھا: کیا کر رہا تھا؟ اس نے کہا: کچھ نہیں! انہوں نے کہا: تو کچھ نہیں کر رہا تھا؟! اس نے کہا: نہیں! اسے معلوم تھا اگر کہوں گا نماز پڑھ رہا تھا، عالم اسے وحظ و نصیحت اور تلقین کریں گے...! انہوں نے کہا: میں نے خود تجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے! کہنے لگا: نہیں👇
Jan 30 8 tweets 2 min read
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سُن کر تو دیکھیے پڑھ کر تو دیکھیے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔ اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔

وَالضُّحٰى (1)
دن کی روشنی کی قسم ہے۔
👇 وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)
اور رات کی جب وہ چھا جائے۔

اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزرتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔ تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی👇
Jan 24 6 tweets 2 min read
بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:

بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا-
ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سؤال کیا: آپ کی نظر میں کون لوگ نماز نہیں 👇 پڑهتے? ایک شاگرد نے بڑی معصومیت سے کہا: جو لوگ مرگئے ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے❗

دوسرے شاگرد نے شرمندگی سے جواب دیا:
جن لوگوں کو نماز پڑهنا نہیں آتی❗

تیسرا بچہ اپنی جگہ سے کهڑا ہوا اور نہایت معقول جواب دیا:
جو لوگ مسلمان نہیں ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے❗

اسی طرح ایک اور بچہ نے 👇
Jan 23 10 tweets 2 min read
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبھار دنیاوی باتیں اور مزاح فرمایا کرتے تھے❤️

یوں بھی ہوتا کہ وہ مجلس مستقل ایک واقعہ اور قصہ بن جایا کرتی۔
ایک مرتبہ نبی کریمؐ اپنے رفقاء سیدنا ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمانؓ کی معیت میں علیؓ کے گھر تشریف لے👇 گئے۔ سیدنا علیؓ کی اہلیہ سیدہ فاطمہؓ نے شہد کا ایک پیالہ ان حضرات کی مہمان داری کی خاطر پیش کیا۔ شہد اور خوبصورت چمکدار پیالہ۔۔
اتفاق سے اس پیالے میں اک بال گرگیا۔ آپؐ نے وہ پیالہ خلفائے راشدین کے سامنے رکھا اور فرمایا: آپ میں سے ہر ایک اس پیالے کے متعلق اپنی رائے پیش کرے۔👇
Jan 23 4 tweets 1 min read
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔
انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔ دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔

مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں لیکن افسوس ہےکہ ہم لوگ مردہ پرست ہیں!

👇 جیتے جی کسی کی قدر نہیں کرتے اس کے آنسوؤں کی پرواہ نہیں کرتے اور مرنے کے بعد اسکے لئے روتے ہیں آنسو بہاتے ہیں، اسکے جنازے کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں۔ میرے نزدیک سب سے افضل کام کسی جیتے جاگتے انسان کے آنسو پونچھنا ہے۔ اسکی قدر کرنا ہے۔ اسکے ٹوٹے ہوئے وجود کو سہارا دیکر سمیٹنا👇
Jan 22 9 tweets 2 min read
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولی،
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسداللہی۔ اقبال

*تصوف کیا ہے اور صوفی کون ہیں۔*

قرآن مجید میں کچھ دوسرے لوگوں کا بھی تذکرہ ہے۔ خدا نے فرمایا: "میرے کچھ بندے ایسے ہیں جن کے پہلو بستروں سے جدا رہتے ہیں وہ آدھی راتوں کو بھی میری خاطر نہیں سوتے بلکہ میری👇 ہی فکر و تردّد میں رہتے ہیں۔" کتنا فرق ہے دونوں میں۔ دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ کہاں وہ جو سستی اور لذّتِ وجود کی وجہ سے صبح بھی مشکل سے اٹھتے ہیں اور کہاں وہ جو دوستی و محبت کی خاطر نیند کو تیاگ دیتے ہیں۔ اگر آپ کو نہیں پتا کہ صوفی کون ہے تو آپ بڑی آسانی سے اسے جان 👇