ایک طرف ہے جنتا ساری
ایک طرف ہیں چند گھرانے
ایک طرف ہیں بھوکے ننگے
ایک طرف قاروں کے خزانے
ساری دنیا پوچھ رہی ہے
بولو! اب تم ساتھ ہو کس کے؟ #BehindYouSkipper #IstandwithImranKhan
ایک طرف ہیں مائیں بہنیں
ایک طرف تحصیل اور تھانے
ایک طرف ہے تیسری دنیا
ایک طرف بے داد پرانے
ساری دنیا پوچھ رہی ہے
بولو! اب تم ساتھ ہو کس کے؟
میڈیا کو Scrutinise کریں تو جب ڈاکٹر دانش حکومت کے خلاف زہر اگل رہے ہوتے ہیں تو کامران خان شیرینی بانٹ رہے ہوتے ہیں، اور جب کامران خان عدم اعتماد کو ریاستی ضرورت ثابت کر رہے ہوتے ہیں تو ڈاکٹر دانش چپ سادھے بیٹھے ہوتے ہیں
1
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے متحدہ کے ساتھ Written Agreement میں لاپتہ کارکنان کی رہائ اور بند دفاتر کو کھولا جانا بھی شامل ہے، کیا یہ کوئ چھپا ہوا راز ہے کہ متحدہ کے دفاتر پیپلز پارٹی نے بند نہیں کئیے تھے اور نا ہی کارکن انہوں نے اٹھاۓ تھے ؟
جنٹلمین ایسے نہیں چلے گا
2
سب جانتے ہیں کراچی میں دفاتر کس نے بند کئیے اور کامران خان اور ڈاکٹر دانش جیسے افراد کن کی زبان بولتے ہیں، قاف لیگ کی حکومتی انڈرسٹینڈنگ کے بعد چند گھنٹے میں ہی بلوچستان میں آپ کے خاص لوگوں کی زرداری صاحب کے ساتھ پریس کانفرنس کا مطلب بھی سمجھ آتا ہے