میڈیا کو Scrutinise کریں تو جب ڈاکٹر دانش حکومت کے خلاف زہر اگل رہے ہوتے ہیں تو کامران خان شیرینی بانٹ رہے ہوتے ہیں، اور جب کامران خان عدم اعتماد کو ریاستی ضرورت ثابت کر رہے ہوتے ہیں تو ڈاکٹر دانش چپ سادھے بیٹھے ہوتے ہیں
1
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے متحدہ کے ساتھ Written Agreement میں لاپتہ کارکنان کی رہائ اور بند دفاتر کو کھولا جانا بھی شامل ہے، کیا یہ کوئ چھپا ہوا راز ہے کہ متحدہ کے دفاتر پیپلز پارٹی نے بند نہیں کئیے تھے اور نا ہی کارکن انہوں نے اٹھاۓ تھے ؟
جنٹلمین ایسے نہیں چلے گا
2
Mar 30, 2022 • 4 tweets • 3 min read
ایک طرف ہے جنتا ساری
ایک طرف ہیں چند گھرانے
ایک طرف ہیں بھوکے ننگے
ایک طرف قاروں کے خزانے
ساری دنیا پوچھ رہی ہے
بولو! اب تم ساتھ ہو کس کے؟ #BehindYouSkipper #IstandwithImranKhan
ایک طرف ہیں مائیں بہنیں
ایک طرف تحصیل اور تھانے
ایک طرف ہے تیسری دنیا
ایک طرف بے داد پرانے
ساری دنیا پوچھ رہی ہے
بولو! اب تم ساتھ ہو کس کے؟