#سر_جی ستر سال سےغداری کےفتوے لگائےگئے
کتنےغدار معتوب ہوئے
انڈیا کے ایجنٹ بنانےسےعوام نےکتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔
جس نے بھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
👇1/6
وہی غدار ٹھہرا‘
المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سےجانے جاتےتھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نےاور کیوں بنایا
👇2/6
اسکےلءے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے
قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کے مقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر وزیراعلی، تحریک پاکستان کے اہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے،حسین شہید سہروردی
👇3/6
خان غفار خان، ولیخان، خیر بخش مری، غوث بخش بزنجو،سردار عطا اللہ مینگل، بےنظیر بھٹو اور نوازشریف پر بھی غداری کےالزامات لگائےگئے
الزام سب پر بھارتی ایجنٹ ہونےکا تھا۔
جس نےبھی سوال اٹھایا وہی غدار ٹھہرا
فیض احمد فیض پر پنڈی سازش کیس میں بغاوت کا مقدمہ ہوا تو احمد فراز کو
👇4/6
جلا وطن،احمد ندیم قاسمی شعر و سُخن
کےدیدہ ور بنےتو معتوب
حبیب جالب سوال اُٹھانے شعر سے ایوان اقتدار ہلانے کےجرم میں قید ہوئے
کم و بیش ان سب نےغداری کےطعنےبرداشت کیے
آج بھی غداری کےفتوےلگائےجا رہےہیں
سوال اُٹھیں گےکہ ملک دو ٹکڑےکرنیوالے
دریاؤں کےپانی کا سودا کرنےوالےاسرائیل
👇5/6
امریکہ کی جنگ لڑنےوالوں کو کیا کہاجائےگا آپ زبانوں پر تالےلگا بھی لیں مگر تاریخ کے سامنے سچ کیسےچھپائیں گے؟
سچ کےسفر میں کئی منزلیں سامنےآتی ہیں سچ کا قافلہ چلتا رہا ہےاور چلتا رہےگا
سچ کےقافلے نےمنزل پر تو پہنچنا ھے
دنوں ہفتوں مہینوں یا سالوں میں
سچائی منزل ھے #غدار_جرنیل
End
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
بہت ہی مربوط طریقے اور ذہانت سےاس قوم کی نفسیات کو سامنے رکھتےہوئے عمران خان کی مارکیٹنگ کیگئی کہ یہ بہت ایماندار ہے کبھی موریوں والی قمیص دکھائی گئی
کبھی ٹوٹی جوتی، کبھی چائےکےساتھ سوکھی روٹی کھاتے ہوئےاور کبھی ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر عمران خان کو استراحت فرماتے دکھایا گیا
👇1/18
اتنی شاندار مارکیٹنگ تھی کہ عام لوگ تو کجا، بڑے بڑے دانشور اور اس ملک کی انٹیلیجنشیا بھی اس مارکیٹنگ سےمتاثر ہوگئیں اور انکو عمران کے روپ میں ایک مسیحا نظر آنےلگا کہ جو آئےگا اور پاکستان کی تقدیر کو بدل دےگاپاکستان میں دودھ شہد کی نہریں بہنے لگیں گی۔قانون کی بالا دستی ہوگی
👇2/18
شیر اور بکری ایک گھاٹ سےپانی پئینگے میرٹ کا دور دورہ ہوگا۔ ہزاروں اربوں روپے کی کرپشن جو روزانہ ہوتی ہے عمران اسکو رو دےگا
پاکستان اتنا امیر ہو جائےگا کہ یورپ کے ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا
لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے۔پاکستان کی دنیا میں عزت ہوگی۔ ہرے پاسپورٹ کو حاصل
👇3/18
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
باجوہ صاحب
👇1/7
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں
👇2/7
تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ کا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی آپ نے
👇3/7
سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف
نےریٹائرمنٹ کےبعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں
کوشش کی ھےنام جمع عہدےایک لسٹ عوام کی آگاہی کیلئے
👇1/16
مشتہر کیجائےجو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سےپینشن مراعات لینے کےبعد سوا لاکھ کےہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تےہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفراقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات
2/16
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ر سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ر عاصم باجوہ مستعفی
چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس
کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
3/16
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہGHQمیں لڑی جاتی ھے
یہ جنگ دو گروپوں کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد سینیئر جرنیل تھے
👇1/14
اس گروہ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننے سےمحروم رہتے ہوئےریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کےمطابق سرفراز ستار گروپ نےمولانا فضل الرحمان کےذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا تاکہ باجوہ کی توسیع دینے
👇2/14
والی حکومت پر دبائو پڑے
وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنےپر مجبور ہوجائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سےقانونی اعتراض اٹھاتےہوئےآرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی سےمشروط کروایا گیا
👇3/14
دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟
جانئے
لاہور مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
👇1/13
تو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟
جنرل شعیب:
دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی
👇2/13
کنٹونمٹ زمینوں میں پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےاور وہ گھر بنانے کیلئےتھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نےاس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہےلیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئےمالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہےاسلئےپلاٹ بیچنےکی اجازت ہونی چاہییے۔اسلئے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/13