RH Riaz Profile picture
‏میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Shahbaz Mehmood Profile picture M. Inam Profile picture شاہد راجپوت ♿(ووٹ کو عزت) Disable person PML.N Profile picture ڈفر Profile picture وطن کا سپاہی Profile picture 6 added to My Authors
Nov 29 5 tweets 2 min read
جس کی لاٹھی اسکی بھینس
#کڑوا_سچ
#بندوق_کی_حکومت
ترقی اور سائنسی عروج کےدور میں بھی پتھر کےزمانےکی حکایت پاکستان پر مکمل لاگو ہوتی ھے
کون نہیں جانتا جنرل قمر جاوید باجوہ نے رمی چیف بننےکیبعد امریکی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے #پروجیکٹ_عمران_خان شروع کیا جسکا مشن سی پیک کاخاتمہ تھا
👇1/5 جسے نوازشریف نے امریکی دھمکیوں کے باوجود مکمل کرنےکا فیصلہ کر رکھا تھا
اسے روکنے کیلئےایکطرف نوازشریف کو نکالنا ضروری تھا تو دوسری طرف ایسے شخص کو لانا ضروری تھا جو سی پیک بند کرکے امریکی ایجنڈے کو مکمل کرسکے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فوج کی طاقت سے دونوں مقاصد حاصل کئے
👇2/5
Nov 28 6 tweets 2 min read
پہلےفلموں میں دیکھتےتھے
گولیوں کی بارش ہو رہی ہے
ہیرو بھاگتا ہوا جا رہاھے
ساری گولیوں سے بچ جاتاھے
اور اللہ کو پیارا نہیں ہوتا
عمران خان کےجلسوں میں بھی
گولیوں کی بارش ہو رہی ہے عمران خان گر جاتا ہے گولیاں اوپر سے گزر جاتی ہیں
جنگی میوزک ٹچ ساتھ اسلامی ٹچ
ڈسکو ٹچ تو
👇1/4 ماحول زبردست
کیا سین ھے

کنٹینر پر حملہ کرنے والےکی پستول سےٹوٹل پانچ گولیاں چلی
ایک اوپر ہوا میں اور چار گولیاں زمین پر
یہ سب کچھ عوام ویڈیوز میں بھی دیکھ چکےہیں
جس نےحملہ آور کو پکڑا اسکے بیان سےبھی یہی بات ثابت ہوا ہے
لیکن گولیاں کیسےچلیں
گولیاں کیسے گزر رہی تھیں
👇2/6
Nov 28 19 tweets 6 min read
#پاک_فوج_کی_کاروباری_سلطنت

دنیا کی واحد فوج ہےجسکی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ #معاشی_سلطنت قائم ہے
ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہےایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی
جو غلط کام کرتاھے اسکو کورٹ مارشل کیاجاتاھے
اس سلطنت کے4 حصے ہیں
#نئی_قیادت_کا_امتحان
👇1/19 01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فائونڈیشن
03۔ شاہین فائونڈیشن
04۔ بحریہ فائونڈیشن
فوج ان4 ناموں سےکاروبار کر رہی ہے
سارا کاروبار وزارت دفاع
کےماتحت کیاجاتاھے۔اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیا گیاھے

نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے
👇2/19
Nov 27 7 tweets 3 min read
#فیکٹ_فوکس
احمد نورانی کے انکشافات👇

آرمی چیف کے خاندان کے مبینہ ٹیکس ریکارڈ کے حوالے سے جاری #فیکٹ_فوکس کی رپورٹ کے دعووں کے مطابق پاکستان کے اندر اور باہر آرمی چیف کے معلوم اثاثوں اور کاروبار کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 12 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں
👇1/7 2013 سے 2021 تک جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹس بھی شیئر کی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ عائشہ امجد کے اثاثے جو 2016 میں صفر تھے، وہ (معلوم اور ڈیکلیئر) اثاثے بعد کے 6 برسوں میں 2 ارب 20 کروڑ روپے ہوگئے۔
👇2/7
Nov 26 4 tweets 2 min read
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ(25-26 نومبر 2022)

وزیراعظم شہبازشریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے نائب گورنر محمود حرسانلی اولو
👇1/4 اعلی ترک سول و عسکری حکام، پاکستانی سفارتخانےاور کونصلیٹ کےسفارتکار وزیراعظم کا استقبال کر رہے ہیں

اپنے دورے کےدوران وزیراعظم محمد شہبازشریف اور صدر ایردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئےچار ملجم (MILGEM)کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے
👇2/4
Nov 26 7 tweets 4 min read
#واشنگٹن_رپورٹ
پاکستان کے ججوں کو سیاست میں شامل ہونا بند کرنےکی ضرورت ہے
آزاد عدلیہ کسی بھی حقیقی لبرل جمہوریت کےاہم ستونوں میں سے ایک ہے یہاں پاکستان میں
ایک نئےاسکینڈل نےتنازعات کی آگ کو ٹھیک ٹھیک اسلیے بھڑکا دیاھے
کہ یہ ہمیں یاد دلا رہاھے کہ
#عدالتی_نظام_فوج_کا_غلام
👇1/7 ہماری عدالتی شاخ آزادی کا کوئی دعویٰ نہیں کر سکتی۔ ہمارے ملک کےسینئر ججوں نے پوری تاریخ میں بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان کئی بار موجودہ وزرائےاعظم کو نااہل قرار دے چکی ہے۔یہاں تک کہ ججوں نےفوجی آمر کےدور میں ایک وزیر اعظم کو پھانسی دینےکا حکم دیا
👇2/7
Nov 26 4 tweets 2 min read
نوازشریف لندن میں ہے
سی پیک گوادر پورٹ تو پاکستان میں ہیں
وہ ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
22 ہزار میگا واٹ کےگرڈ اسٹیشن تو پاکستان میں ہیں
وہ ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
لاہور سے کراچی موٹروے تو پاکستان میں ہی ھے
وہ ساتھ نہین لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
👇1/4 اسلام آباد ہزارہ موٹروے تو پاکستان میں ہی ہیں
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
ایٹمی دھماکےاس نےپاکستان میں کئے ایٹم بم پاکستان میں ہی ہیں وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
140ہسپتال اس نےپاکستان میں بنائے
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
👇2/4
Nov 25 11 tweets 5 min read
وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں

انکے پاس چند ایسے اعزازات یا خصوصیات ہیں جو آج تک کسی آرمی چیف کو حاصل نہیں رہیں۔
ہم نے ایسی ہی پانچ خصوصیات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔
1۔ OTS سے تعلق
عام طور پر آرمی چیف لانگ کورس سے آنے والے جنرل بنتے ہیں،
👇1/11 مگر جنرل عاصم منیر لانگ کورس سے نہیں بلکہots سےآئےہیں۔
لانگ کورس سے مراد پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہونیوالے دو سالہ کورس ھےجس سے تربیت پا کر پاکستانی فوج کے افسران فوج کاحصہ بنتے ہیں۔ یہ لانگ کورس ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی میں ہوتاھے
اسکے مقابلے پر ایک اور ادارہOTS
👇2/11
Nov 24 12 tweets 3 min read
1995 میں حکیم سعید شہید نے اپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیارکیا جا رہاھےاور 20 یا 25 سال کے دروان انکو پاکستان کا وزیراعظم بنا کر 4 کام ان سے لئے جائیں گے
👇1/12 پہلے وہ 4کام آپکو بتاتا ہوں
اس نے وزیراعظم بننےکیبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیاھے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔
2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان
👇2/12
Nov 22 9 tweets 3 min read
#نوازشریف_کو_ووٹ_دیا
اور #کیوں_دیں؟

پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں ہم نے اسلئے ن لیگ کو ووٹ دیا پاکستان میں14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے اسلئے
ن لیگ کو ووٹ دیا،پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنےاسلئے ووٹ دیا،پاکستان میں
👇1/9 لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا، پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا، غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا،داسو کی تعمیر نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع
👇2/9
Nov 21 13 tweets 6 min read
'#قطر_کا_فیفا_ورلڈ_کپ

قطر کو آج سےبارہ سال پہلے2010 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے نامزد کیا گیاتھا
ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئےاسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکاھے
👇1/13 کہا جا رہاھےکہ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ورلڈ کپ ہے اور اسکی لاگت ماضی کےتمام
ورلڈ کپز کی کل لاگت سے بھی زیادہ ہے

ان دنوں میں دوحہ کا ائیرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہو گا جہاں ہر روز نو سو سے زائد مسافر طیارے اتریں گے اور ایک اعداد و شمار کیمطابق قریبا
👇2/13
Nov 20 9 tweets 3 min read
#جناح_ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں
اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو
کینسر کا
کامیاب ترین، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت

وہ بھی چند گھنٹوں میں

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں

لیکن جناح ہسپتال کراچی
👇1/9 میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے

یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے

نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف

یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے
👇2/9
Nov 18 5 tweets 2 min read
یوتھیئوں کے رجیم چینج ۔ بیرونی سازش
ہم کوئی غلام ہیں۔ ایبسلوٹلی ناٹ کے بعد
حاضر خدمت ہے #ایبسلوٹلی_سوری
پی ٹی آئی والے absolutely not پر خان کے گُن گاتے رہے مگر نیازی نے اس پر بھی یوٹرن لے لیا
نیازی صاحب نے تسلیم کر لیا کہ امریکہ مخالف بیانیہ بس عوام کو بیوقوف بنانے اور
👇1/5 دوبارہ کرسی حاصل کرنے کیلئے تھا
نیازی اب امریکہ کے پاؤں پڑنے کیلئے تیار
اللہ PTI والوں کو عقل دے
اللہ کرے اس ورلڈ کپ کی انگریزوں کو بھی وہی سزا ملے جو 1992 کے ورلڈکپ کی ہمیں مل رہی ہے

دعوی کیا گیا کہ عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے13 ارب روپے اکٹھے کیے
👇2/5
Nov 17 8 tweets 2 min read
*نابینا باپ اور خدمت گار بیٹے کی کہانی*

حضرت امیہ بن الاشکر کنعانی آنکھوں سے معذور تھے،
انکا ایک ہی بیٹا کلاب نامی تھا جو نابینا باپ کی بےحد خدمت کرتا تھا
اسے ایک دفعہ جہاد کا شوق ہوا اور فورا فوج میں شامل ہوکر عراق چلا گیا
نابینا باپ خدمت گزار اور فرمانبردار بیٹے کے
👇1/8 چلے جانے سے بہت معذور ہوگیا۔
اسکی خدمت کیلئے کوئی نہ رہا،
ناچار امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا،

اور اپنی تکلیف اور مصیبت کا حال بیان کرکے خلیفہ وقت سے التجا کی کہ کلاب کو واپس بلوا دیجئے۔ بیٹے کے فراق میں جو اشعار باپ نےکہے تھے وہ بھی سنائے
👇2/8
Nov 17 16 tweets 7 min read
عمران خان نے جو قرضےلئے انکا تو پتا نہیں کیا کیا
👇
نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچےرکھنے
حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دیکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن کی حکومت نےمکمل کئے ہیں
👇1/15 اور کام کر رہے ہیں
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4)مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
👇2/15
Nov 17 7 tweets 3 min read
عمران اور بشریٰ بی بی نے پاکستان کو دیے گئے تمام 112 توشہ خانہ تحائف اپنے پاس رکھ لئے
#عمران_نیازی_چور_ھے
بشریٰ بی بی اور عمران خان نے 18 ستمبر 2018 کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے اپنے پہلے دورہ سعودی عرب کے دوران تحفے میں دی گئی 85 ملین روپے کی قیمتی گھڑی
👇1/7 صرف 17 ملین روپے دے کر اپنے پاس رکھ لی۔ عمران اور بشریٰ نے تھوڑی سی رقم ادا کر کے سات رولیکس گھڑیاں، متعدد ہار، بریسلیٹ، انگوٹھیاں، متعدد ہیروں کی زنجیریں، سونےکے قلم اور یہاں تک کہ ڈنر سیٹ بھی اپنے پاس رکھے
عمران اور بشریٰ دونوں نے ان قیمتی تحائف کو پاکستان
#AbsolutelyCHOR
👇2/7
Nov 16 9 tweets 3 min read
#نیکی_کر_دریا_میں_ڈال

سادہ وقتوں کی بات ہے کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے ادھر ادھر گھوم رہی تھی
ایک کوے کو بہت حیرت ھوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ھے؟ بکری نےکہا
بھائی میری بےفکری کا سبب یہ ھے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے
👇1/9 بچے چھوڑ کر مر گئی تھی ۔میں نے ان پہ ترس کھا کر اپنے دودھ پر پال کر انہیں پروان چڑھایا
اب وہ جوان ھیں اور انہوں نے جنگل میں اعلان کر رکھا ھے کہ میں انکی ماں ہوں اور کوٸی میری طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے
سو اب کسی بڑے خون خوار جانور میں بھی یہ ہمت نہیں کہ مجھ پہ ہاتھ ڈالے کسی
👇2/9
Nov 16 14 tweets 5 min read
کیا #فتنہ_عمرانیت
ہی
#فتنہ_ارتدار_ھے
ایک عورت کا بیان ھے
مجھےحج عمرہ کی کوئی ضرورت نہیں ھےعمران خاں کا دیدار ھوگیا یہ کافی ھے
ایک عورت کہتی ھے مجھے عمران خاں پیامبر لگتے ہیں اس کی خاطر شوھر سے طلاق لے لوں گی اور شادی کے بنا ہی زندگی عمران خاں کےنام کر دوں گی۔
#دجال_اصغر
👇1/14 ایک عورت اپنےشوھر سےکہہ رھی ھے
مجھے اپنی چادر پر عمران خاں کے دستخط چاھیں مرنےکیبعد یہ چادر میرے کفن میں رکھ دینا میں فخر س دوبارہ قیامت کےدن اٹھوں کہ سچےانسان کا ساتھ دیا

علی محمد MNA کہتا ھے اللہ نے مجھ سے پوچھا کہ وقت کیسے گزارا تو کہہ دوں گا کہ عمران خاں کا ساتھ دیا
👇2/14
Nov 14 8 tweets 3 min read
برطانیہ میں کسی کے خلاف ھتک عزت کا کیس کرنا ھو تو اس کیس کے قابل سماعت ھونے کی بڑی سخت سکروٹنی ھوتی ھےآپ سولڈ پروف پیش کریں تو ھی اسےقابل سماعت سمجھا جاتاھے اور آپکی پہلی کامیابی یہ ھوتی ھے کہ کیس سماعت کے لیئے منظور ھو جائے۔
شہبازشریف نے ڈیلی میل پر کیس کیا تو عدالت نے
👇1/8 #ڈیلی_میل کو نوٹس کرتےھوئے انکی خبر کےثبوت مانگے
جسے ڈیلی میل پیش نہ کرسکا اسلئے کیس قابل سماعت قرار پایا اسے شہبازشریف کی پہلی کامیابی سمجھا جا سکتاھے
کیس کی شروعات ھوتے ھی کووڈ سےتمام کاروبارِ زندگی معطل ھو گیا تو کیس میں التوا پر التوا ملنے لگا ڈیلی میل نےسات التوا مانگ
👇2/8
Nov 14 7 tweets 3 min read
#اطلاع_عام
#نہایت_اہم_معلومات

آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام
#CancerCareHospital
ہے
لاھور کےنزدیک #رائیونڈ
تبلیغی جماعت مرکز کےقریب وسیع رقبہ پرتعمیر کیا گیاھے
میرے بھائی
@rajawaseem1511
کرنل ر راجہ وسیم وہیں زیر علاج ہیں
@realrazidada
👇1/7 یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے ۔
اس ہسپتال نے کام شروع کر دیا ھے۔ ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئیے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔ یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئیے جاتے ہیں
👇2/7
Nov 14 9 tweets 4 min read
#حیرت_کی_دنیا
👇
1۔ مغل بادشاہ اکبر اعظم دنیاکا واحد انسان تھا جس نےاپنے مقبرے اور قبرکا ڈیزائن خود تیار کیاتھا
2۔ مصر وہ واحد اسلامی ملک ہے جسکا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
3۔ بلا شبہ سُکھ چین، نیم اور دیگر مفید درختوں کی مسواک میں اللہ کی طرف سے ہمارے دانتوں کی حفاظت کیلئے
👇1/9 بےشمار فائدے پوشیدہ ہیں
لیکن اگر آپ انار کےدرخت کی ٹہنی سےمسواک کریں گےتو کچھ ہی دِنوں میں آپکے دانت کمزور ہوکر گرنا شروع ہو جائیں گے
4۔ "کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ" سیاسی اعتبار سےدنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے
جس کےممبران کی تعداد ایک اندازے کےمطابق کم و بیش 86.7 ملین ہے
👇2/9